Forum Replies Created

Viewing 12 posts - 121 through 132 (of 132 total)
  • Author
    Posts
  • پُرامن اور سادہ بندہ
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #2

    اسلام علیکم 

    اس فورم پر یہ ایک نیا سلسلہ شروع کررہا ہوں جس میں روزانہ کی بنیاد پر ترتیب وار قرانی آیات اس تھریڈ میں پوسٹ کی جائیں 

    شکریہ

    پُرامن اور سادہ بندہ
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #2
    اسی نسبت سے کہا گیا ہے کہ ماں کے قدموں کے نیچے جنت ہے
    پُرامن اور سادہ بندہ
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #58
    <hr />

    jab final decision le liya jai ga to main atif se e mail main baat karon ga

    نواب صاحب – اکیلے میں کیوں بات کریں گے آپ

    پُرامن اور سادہ بندہ
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #56
    میرے خیال ابھی شروعت ہے اسلئے اسی چادر میں پاوں فلحال رکھتے ہیں۔ آبادی کے تناسب سے چادر کو بڑا کرتے جاہیں گے۔ 
    پُرامن اور سادہ بندہ
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #10
    جناب چیتا عرف باوہ جی- مشورے کا شکریہ، یہ تحریر میری نہیں لکھی اور اصل لکھاری علم نہیں ہے اگر بعد میں میرے علم میں آیا تو گوشگزار کردوں گا 

    بہت شکریہ بھائی جی پیغام جتنا مختصر ہو اتنا ہی پر اثر ہوتا ہے. آجکل لوگوں کے لیے بہت مشکل ہے کہ اپنی مصروفیات میں سے وقت نکال کر اتنی طویل کہانیاں پڑھ سکیں اور کوئی نتیجہ اخذ کر سکیں اگر تحریر آپکی ہے تو بہت زبردست ہے لیکن اگر تحریر آپکی نہیں ہے تو لکھنے والے کا ریفرنس دے دیا کریں تاکہ تحریر پسند آنے پر تحریر نگار کی مزید تحریروں کو ڈھونڈنے اور پڑھنے میں مدد مل سکے
    پُرامن اور سادہ بندہ
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #7
    جناب – ہمیں اچھائی کی امید رکھنی چاہئے نہ کہ ناامیدی ۔ شقیق القلب شخص کا کو علاج نہیں ۔صرف اللہ ہی اسکی شقیق القلبی ختم کرسکتا ہے۔

    مخصوص سوچ والے نظرئیے سے قطع نظر اس قسم کی کہانیاں پہلے لوگوں کی توجہ کھینچ لینے میں نہائیت کامیاب سمجھی جاتی تھیں۔ کوئی بھی مسلک یا مذہب ہو اس میں انسان کو بھلائی کی جانب راغب کرنے کیلئے اس قسم کی کہانیاں گھڑی جاتی ہیں۔ اب اس کہانی میں بھی اگر دیکھا جائے تو قرض کی اہمیت، عبادات کا ثواب اور دیگر نیکیوں کا صلہ بتانے کی (بھونڈی) کوشش کی گئی ہے۔ ہم اس میں منفی پہلو بھی اجاگر کرسکتے ہیں لیکن میرا خیال ہے یہ انسان کو انسان رکھنے کیلئے ایک معصوم سی کوشش ہے۔ ہوسکتا ہے کوئی شقیق القلب ایسی کہانی پڑھ کر موم ہوجائے ( یہ اسے موم ہونے کے بعد معلوم ہوگا کہ وہ کسی صوفیانہ مسلک کی وجہ سے موم ہوا ہے یا کسی پرتشدد مسلک کے چنگل میں پھنس کر موم ہونے پر مجبور ہوا ہے)۔
    پُرامن اور سادہ بندہ
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #6

    پُرامن اور سادہ بھائی! جزاک اللہ۔

    اللہ تعالیٰ آپ کو توفیق دے کہ آپ ہمیں وقتا” فوقتا” اسی طرح بھٹکنے سے بچانے کی تدبیر کرتے رہیں۔

    <hr />فکر نہ کریں تھوڑے تھوڑے وقفے سے ایسے اقدام کرنے کی کوشش کرتا رہوں گا

    پُرامن اور سادہ بندہ
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #12
    بھائی یہ آپ نے آتے ہی کونسے معجزے دکھا دئیے کہ آپکی پوسٹ نظر ہی نہیں آرہی؟؟

    بہت محنت کی ضرورت ہے تکنیکی طور پر 

    پُرامن اور سادہ بندہ
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #11

    A Very Warm Welcome to

    Simple and Peaceful Bro

     اہ سمجھ گیا یہ تو میرے نام کے انگریزی ترجمہ ہے 

    پُرامن اور سادہ بندہ
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #10

    A Very Warm Welcome to

    Simple and Peaceful Bro

     یہ کس چڑیا کا نام ہے Simple and Peaceful  :hilar:

    پُرامن اور سادہ بندہ
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #7
    پُرامن اور سادہ بندہ؟؟ کیا مطلب؟؟ یعنی کہ واقعی؟؟ میرا مطلب ہے کہ کیا واقعی؟؟ یعنی آپ؟؟ سچ سچ بتائیں بھائی!! یہ آپ ہی ہیں یا کوئی سُہانا خواب دیکھ رہا ہوں میں؟؟ یعنی میرا مطلب ہے کہ ؟؟ میں کہنا چاہ رہا ہوں کہ کیا واقعی؟؟

    :o :o :o :o :o :o :o :o :o

    اگر واقعی تو آپ کودل کی گہرائیوں سے بہت بہت خوش آمدید، اس فورم پر آپکا وجود خیروبرکت کا باعث بنے گا انشاللہ اور اگر میں غلطی پر ہوں تب بھی یہ سارے جذبات آپکی نذر۔

     

    پُرامن اور سادہ بندہ
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #5
    W Salam par hamein keya miley ga…kuch paisey mil saktey hian keya salam ka jawab deney par

     آپ کو انعام میں ستارہ عنایت فرماتے ہیں  

Viewing 12 posts - 121 through 132 (of 132 total)
×
arrow_upward DanishGardi