Forum Replies Created

Viewing 20 posts - 101 through 120 (of 132 total)
  • Author
    Posts
  • پُرامن اور سادہ بندہ
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #30
    کبھی آپکو بیس گھنٹے کا روزہ رکھنا پڑے تو پتہ چلے کہ جنت فری ہے یا اسکی بھاری قیمت ادا کرنا پڑتی ہے یہ شہادت گہِ الفت میں قدم رکھنا ہے لوگ آسان سمجھتے ہیں مسلمان ہونا

     بلکل ٹھیک کہا ہے جناب نے – اگر غور کریں تو بیس گھنٹے کا روزہ نہ رکھنے کے بدلے ان بیس گھنٹوں میں جو بھی کھائیں گے ان پر رقم تو لازمی لگی گی  اور روزہ رکھنے میں بچت کے ساتھ ثواب ثواب ہے. :-(

    پُرامن اور سادہ بندہ
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #22
    جس کا فائدہ نہیں .وہ حرام کیسے ہو گئی ..ضرر رساں ضرور ہے …چینی کا کوئی ایک فائدہ بتا دیں

    مطلب کوئی فائدہ نہیں ہے- ضر رساں کا مطلب ہے کہ نقصاندہ  ہونا ہے

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    پُرامن اور سادہ بندہ
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #43
    جی دیکھا ..اب سلام بھی کر لیں:welcome:

    https://www.youtube.com/embed/u_-McEvEGvINote: Puraman bhai just URL put kia keren video ajayegi

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    پُرامن اور سادہ بندہ
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #19
    یہ تو کوئی جواز نہیں ہوا …..سفید چینی صحت کے لئے نقصان دہ ہے ..کیا حرام ہو گئی ؟

     سگرٹ کا کوئی ایک فائدہ بتائیں تو میں اپنی رائے بدل لوں گا   :bigthumb:

    پُرامن اور سادہ بندہ
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #9
    موڈریٹر بھائی جی میرے خیال میں ابھی پر امن اور سادہ بھائی نے صرف تھریڈز کھولے ہیں اور روزانہ کی بنیاد پر ان میں قرانی آیات اور احادیث پوسٹ کیا کریں گے

    جناب آپ کا جواب درست ہے میرا یہی مقصد ہے کہ ان دونوں تھریڈز میں کوئی بھی ترتیب وار پوسٹ کرے 

    پُرامن اور سادہ بندہ
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #8
    پُرامن اور سادہ بندہ
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #7
    Can’t see the verses bro.

     i think have to use different way.

    پُرامن اور سادہ بندہ
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #6
     
    پُرامن اور سادہ بندہ
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #6
     
    پُرامن اور سادہ بندہ
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #5
    پُرامن اور سادہ بندہ
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #4
     
    پُرامن اور سادہ بندہ
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #3
     
    پُرامن اور سادہ بندہ
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #17
    آپ شائید طوغی روڈ کے پرنس برگر کی بات کررہے ہیں وہ بھی علمدار روڈ کے ساتھ ہی ہے۔ اب میرے گھر کے پاس شفٹ ہوگیا ہے شہباز ٹاون میں

    میرے خیال سے آپ نے درست نشاندی کی ہے  :rock:  

    پُرامن اور سادہ بندہ
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #16
    سگریٹ حرام کیسے ہے :thinking:

     اسکے استعمال سے کوئی فائدہ حاصل نہیں  بلکے صحت کے لئے نقصاندہ ہے اور یہ بات حرام ہے   :bye:

    پُرامن اور سادہ بندہ
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #14
    نہ کبھی وضاحت مانگی ہے ۔۔۔اور نہ کبھی وضاحت دی ہے ۔۔۔۔

     چلیں اب ہمنے مانگی ہے تو کر دیں 

    پُرامن اور سادہ بندہ
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #13
    غالبا” آپکو میری پوسٹس سے ایسا لگا کہ میں ابھی بھی دودھ جلیبی سے شُغل کرتاہوں گا؟؟ حالانکہ اب جدید ادویات آگئی ہیں اس مسلئے کو حل کرنے کیلئے۔ ویسے علمدار روڈ پر یخنی اور سُوپ تو پئے تھے لیکن دودھ جلیبی کبھی نہیں پائی وہاں۔

     جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے آخری بار ١٩٩٩ میں نے علمدار روڈ سے بندکباب والی دوکان سے سردیوں میں نوش فرمایا تھا – کیا مزے کا بندکباب ہوتا تھا اس کا انڈا فرائی کر کے کباب پر رکھ کے دیتا تھا

    پُرامن اور سادہ بندہ
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #40
    سردیوں میں آدھے عاشقوں کی شادیاں ہو جاتی ہیں اور آدھے دل جلے رات گئے تک شاعری کرتے پاے جاتے ہیں جن کی شادیاں ہوتی ہیں ان کی بھی محبت کسی اور سے ہوتی ہے :cry: اور شادی خالہ یا پھوپھو کی بیٹی سے ہوتی ہے

      کہیں اپنا تجربہ بیاں تو نہیں کر رہے   :bigsmile:

    پُرامن اور سادہ بندہ
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #7
    شکریہ برادر ویسے کمال فلسفہ ہے۔ آج تک دھیان نہیں گیا تھا یہاں۔ سگریٹ والی بات نکال دیں تو بڑی دل لگتی نصیحت ہے

     سگرٹ کو چھوڑ کر علمدار روڈ سے دودھ جلیبی کھاہیں  :bigthumb:

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    پُرامن اور سادہ بندہ
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #6
    بھائی صاحب دودھ پیتے بچوں کے لئے مثال تو اچھی ہے فی زمانہ تو چھٹی جماعت کا بچا بھی دنیا کا قدیم ترین پیشہ جانتا ہے جس میں جھنم بھی ملتی ہے اور پیسہ بھی

     آپ کے اس نیازمند بندے کو پتا ہی نہیں چلا کہ جناب نے دودھ پینا چھوڑ دیا ہے اور اب چاے پینا شروکردی ہے   :bhangra:

    پُرامن اور سادہ بندہ
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #5
    ہئے جناب شیخ کا فلسفہ الگ سارے جہان سے

    جویہاں پیو تو حلال ہے جووہاں پیو تو حرام ہےجن کے پاس پیسے ہیں وہ جہنم خرید رہے ہیں ۔۔۔اور جن کے پاس پیسے نہیں ہیں وہ ویسے جہنم میں رہیے ہیں

     جناب والا ذرا – یہاں اور وہاں کے بارے میں وضاحت فرما دیں تو عنایت ہو گی   :please:

Viewing 20 posts - 101 through 120 (of 132 total)
×
arrow_upward DanishGardi