Forum Replies Created

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 132 total)
  • Author
    Posts
  • پُرامن اور سادہ بندہ
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #23
    میں صرف اتنا کہوں گا کہ

    إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ‎

    پُرامن اور سادہ بندہ
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #4
    And in all that time the voters have NOT appreciated the value of their vote and not used it wisely
    And in all that time the voters have NOT appreciated the value of their vote and not used it wisely

    آپ فنکار نے آخری بار کب کاسٹ کیا تھااور کس کو کیا تھا۔

    پُرامن اور سادہ بندہ
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #3
    اسطرح کے سوالات تو فوجی حکمرانوں سے بھی کرنے چاہیے کیونکہ ان کی حکومتیں ایک ساتھ لمبے عرصے تک قائم رہتی تھیں ۔ ۔ انکی ترقی اتنی کیوں کمزور ہوتی ہے کہ جمہوری لوگ آتے ہی تباہ کر دتے ہیں۔
    پُرامن اور سادہ بندہ
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #9
    اعوان بھائی ۔ لگے ہاتھوں یہ بتایں کہ دعوت کہاں اڑائی جارہی ہے ۔  تاکہ ہم اپنی شرکت کا سوچ سکیں

    :hilar:

    پُرامن اور سادہ بندہ
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #5
    شامی صاحب کو اپنے اخبار کی منجمنٹ کو صحیح کرنا پڑے گا کیونکہ خبر کی سرخی کچھ کہتی ہے اور اسکی تفصیل کچھ اور۔ مثال کے طور پر۔ http://dailykhabrain.com.pk/2018/07/16/127608/

    میری عدالت سے اپیل ہے کہ شامی صاحب کو اس الزام سے مستسنعیٰ کیا جائے کیونکہ یہ تھریڈ ان کا نہیں :bigsmile: shami11 Sohraab

    میری عدالت سے اپیل ہے کہ شامی صاحب کو اس الزام سے مستسنعیٰ کیا جائے کیونکہ یہ تھریڈ ان کا نہیں :bigsmile: shami11 Sohraab

    یہاں پر دونوں شامیوں میں فرق ہے  فرق یہ ہے کہ ایک اصل شامی اور دوسرے کا لقب ہے یعنی شامی ۱۱

    پُرامن اور سادہ بندہ
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #3
    شامی صاحب کو اپنے اخبار کی منجمنٹ کو صحیح کرنا پڑے گا کیونکہ خبر کی سرخی کچھ کہتی ہے اور اسکی تفصیل کچھ اور۔ مثال کے طور پر۔

    http://dailykhabrain.com.pk/2018/07/16/127608/

    پُرامن اور سادہ بندہ
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #22
    اسلام علیکم نادان جی۔ اللہ ان سب کی مغفرت فرمائے جن کا ساتھ آپ سے چھوٹ کیا اور اس دنیا سے رخصت ہوگے۔ ان سب  کے لیےمغفرت کی دعائیں کرکے ان کے لئے اس آخری سفر میں آسان ہوجائے
    پُرامن اور سادہ بندہ
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #3
    پُرامن اور سادہ بندہ
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #9
    کیوں بھائی ۔ کس سے شکواہ کر رہے ہو۔کس نے دل کے کانچ کرچی کرچی کردیے۔

    ڈر ہے کہ ہمیں بھی کوئی کیہ دےنہ خلائی مخلوق
    الزام لگا دے، مریخ سے یہ حضرت آئےہوئے ہیں

    کل ‘سوشل میڈیا‘ کا ایک رسیا کیہ رہا تھا مجھ سے
    ‘فیس بک‘، ‘بنک‘ اور‘ٹیوٹر‘ پہ آپ چھائے ہوئے ہیں

    پُرامن اور سادہ بندہ
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #8
    خفیہ رائےدہی کی بنیاد پر ہی کیا یہاں ہوتی ہےجیت ہار
    لٹک جاتا ہے منہ کسی کا کوئی پہنتا ہےہار ‘الیکشن‘ میں

    پہلےسے ‘سٹ اپ‘ بنا رکھےہوتےہیں بادشاہ گروں نے
    اک بڑا ‘اپ سٹ ‘ نظر آرا ہے ہمیں اس بار ‘الیکشن‘ میں

    پُرامن اور سادہ بندہ
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #9
    عاطف بھائی ۔ اتنا غصہ اچھا نہیں ۔ کوئی اور مناسب تصویر لگاتے تو مناسب تھا۔

    سمپل بھائی! مجھے تو اب غصہ آتا ہی نہیں۔ یہ تو ان دو سیاسی لیڈران کی آپس میں نوک جھونک ہے، میرے جیسے عام سے شہری کا ان باتوں سے کیا لینا دینا؟؟ :disco: ۔

    تو پھر کھرک والی نہ لگتے نا تصویر۔ اس تصویر کے ذو م نی بنتے ہیں جنکا ذکر مناسب نہیں۔

    :hilar:

    پُرامن اور سادہ بندہ
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #24
    بہت ہی غلط اور نامناسب آفر ہے اصل میں آفر یہ ہونی چاہیے تھی کہ جتنے ووٹر لاو گے اتنے درخت انعام میں ملیں گے۔
    پُرامن اور سادہ بندہ
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #7

    عاطف بھائی ۔ اتنا غصہ اچھا نہیں ۔ کوئی اور مناسب تصویر لگاتے تو مناسب تھا۔

    پُرامن اور سادہ بندہ
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #2
    کیوں بھائی ۔ کس سے شکواہ کر رہے ہو۔کس نے دل کے کانچ کرچی کرچی کردیے۔
    پُرامن اور سادہ بندہ
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #6
    this space block for results

    رہنے دو بھائی ، کیوں محنت کر رہے ہو . انتخابات کوئی نہیں ہو رہے – – – قوم کو بس پھدو بنایا جا رہا ہے

    we will keep it ready when ever they decide to conduct them.

    Sweet saada fellow :facepalm:

    I am always sweeter then sweets :hilar:

    پُرامن اور سادہ بندہ
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #2
    space for results
    پُرامن اور سادہ بندہ
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #4
    this space block for results

    رہنے دو بھائی ، کیوں محنت کر رہے ہو . انتخابات کوئی نہیں ہو رہے – – – قوم کو بس پھدو بنایا جا رہا ہے

    we will keep it ready when ever they decide to conduct them.

    پُرامن اور سادہ بندہ
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #2
    space for result
    پُرامن اور سادہ بندہ
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #2
    space for results
    پُرامن اور سادہ بندہ
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #2
    space block for results
Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 132 total)
×
arrow_upward DanishGardi