Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 46 total)
  • Author
    Posts
  • muntazir
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #21
    سہراب !! ملٹی کوٹ کا طریقہ یہ ہے کہ پہلے نمبر پر جسے کوٹ کرنا ہو اسے کوٹ کرو اور پھر واپس اوپر جاکر دوسرے ممبر کو بھی کوٹ کرو تو دونوں کوٹ اکٹھے آجاتے ہیں۔ چلیں انشاللہ آنے والے ہفتے میں مہرشکا کو یہاں بُلا لیا جائے گا۔ وہ آجکل سوات میں ہیں اور دبئی کی تھکن اتار رہی ہیں اسلئے انہیں ڈسٹرب کرنا مناسب نہیں سمجھا تھا۔ لیکن اب نیوتا بھیج دیتا ہوں۔

    سر جی پل پل کی خبریں ہوتی ہیں آپ کے پاس کیا بات ہے یاد رہے مھروشکا  جی نونی ہیں اور اس فورم کی خاتون اول انصافیاں تو ایک آدھ یدھ آپ کروا کر ہی چھوڑیں گے:serious:

    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #22
    واہ نواب سرکار آپ بھی بھولے نات ہیں مہرو جی کو صرف اور صرف عاطف بھی کے مرشد ہی لا سکتے ہیں عاطف بھائی نہیں ویسے میرے اس قوٹ کا مقصد عاطف بھائی کے جذبات کو ابھارنا تھا اب امید ہے کے وہ ان کو عنقریب لے آئیں گے بس آپ کو ریفری شائد بننا ہو گا کیوں کے یدھ بھی ہو گا ادھر ;-)

     Ji bhai issi liye keh raha hoon k un ko bhi laya jai forum par

    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #23
    سہراب !! ملٹی کوٹ کا طریقہ یہ ہے کہ پہلے نمبر پر جسے کوٹ کرنا ہو اسے کوٹ کرو اور پھر واپس اوپر جاکر دوسرے ممبر کو بھی کوٹ کرو تو دونوں کوٹ اکٹھے آجاتے ہیں۔ چلیں انشاللہ آنے والے ہفتے میں مہرشکا کو یہاں بُلا لیا جائے گا۔ وہ آجکل سوات میں ہیں اور دبئی کی تھکن اتار رہی ہیں اسلئے انہیں ڈسٹرب کرنا مناسب نہیں سمجھا تھا۔ لیکن اب نیوتا بھیج دیتا ہوں۔

     aur agar bohut so ko quote karna ho ??? bhai aik image bana kar samjhao jab waqt mile

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #24
     پر امن اور سادہ بھائی اور نوید بھائیالسلام و علیکم اور فورم پر پر جوش خوش آمدیدآپ دونوں کو یہاں دیکھکر بیحد خوشی ہو رہی ہے 
    Malik495
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #25
    Welcome welcome peaceful bhaii. Good to see u here..
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #26

    اسلام و علیکم کے عرض ہے

    آپکی محفل میں آ گئے ہیں

    تو کیوں نہ ہم یہ بھی کام کر لیں سلام کرنے کی آرزو ہے ادھر جو دیکھو سلام کر لیں

    جی دیکھا ..اب سلام بھی کر لیں  :welcome:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #27
    چلیں انشاللہ آنے والے ہفتے میں مہرشکا کو یہاں بُلا لیا جائے گا۔ وہ آجکل سوات میں ہیں اور دبئی کی تھکن اتار رہی ہیں اسلئے انہیں ڈسٹرب کرنا مناسب نہیں سمجھا تھا۔ لیکن اب نیوتا بھیج دیتا ہوں۔

     عاطف بھائیخواتین کا ذکر خیر چلا ہے تو میری یونیورسٹی فیلو کو بھی یہاں آنے کی دعوت دے دیںنہایت ہی پڑھی لکھی، سلجھی ہوئی اور سلیقہ شعار خاتون ہیں. نیشنل افیئرز کے علاوہ انٹرنیشنل افیئرز پر زبردست عبور رکھتی ہیںانکی موجودگی کا فائدہ اٹھا کر ہمیں بھی انگریجی کے چار لفظ سیکھنے کا موقع مل جائے گا  

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #28
     دانش گرد جیالسلام و علیکم اور فورم پر خوش آمدید  
    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #29
    عاطف بھائی خواتین کا ذکر خیر چلا ہے تو میری یونیورسٹی فیلو کو بھی یہاں آنے کی دعوت دے دیں نہایت ہی پڑھی لکھی، سلجھی ہوئی اور سلیقہ شعار خاتون ہیں. نیشنل افیئرز کے علاوہ انٹرنیشنل افیئرز پر زبردست عبور رکھتی ہیں انکی موجودگی کا فائدہ اٹھا کر ہمیں بھی انگریجی کے چار لفظ سیکھنے کا موقع مل جائے گا

    باوا بھائی !! اب ہم عمر کے اس دور میں ہیں جب لو افیر میں عبور رکھنے کے بجائے نیشنل اور انٹرنیشن افئیر میں عبور رکھنے والی خواتین میں زیادہ دلچسپی رکھتے ہیں۔ آپ کی یہ یونیورسٹی فیلو یقینا” ہمارے لئے ایک اثاثہ ثابت ہوں گی اور ہم ان کی اسیے ہی قدر کریں گے جیسے پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ اپنے سٹریٹیجک اثاثوں کی کرتی ہے۔البتہ یہ انگریزی کا ذکر کرکے آپ نے سہما دیا ہے۔ زندگی کا پہلا لو لیٹر جب اپنی پہلے عشق کو دیا تو اس نے شکائیت کی آپ نے میری مشکلات میں اضافہ کرکے اچھا نہیں کیا۔ بعد میں معلوم ہوا کہ ان مشکلات کا تعلق اس خوبصورت انگریزی سے تھا جس میں وہ خط لکھا گیا تھا۔

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #30
    نئے آنے والوں کی خوشی میں  
    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #31
    عاطف بھائی خواتین کا ذکر خیر چلا ہے تو میری یونیورسٹی فیلو کو بھی یہاں آنے کی دعوت دے دیں نہایت ہی پڑھی لکھی، سلجھی ہوئی اور سلیقہ شعار خاتون ہیں. نیشنل افیئرز کے علاوہ انٹرنیشنل افیئرز پر زبردست عبور رکھتی ہیں انکی موجودگی کا فائدہ اٹھا کر ہمیں بھی انگریجی کے چار لفظ سیکھنے کا موقع مل جائے گا

    اس کے لئے عاطف  سے پوچھنے کی کیا ضرورت ہے …

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #32
    اس کے لئے عاطف سے پوچھنے کی کیا ضرورت ہے …

     نادان جیکیا اب آپ سے کسی سمجھداری والی بات کی توقع رکھنا بالکل ہی چھوڑ دوں؟:lol:میں نے عاطف بھائی سے پوچھا نہیں ہے بلکہ انہیں تجویز دی ہے کہ وہ انہیں بھی یہاں آنے کی دعوت دے دیںآپ تو کسی کو دعوت دے نہیں سکتی ہیں کیونکہ آپ کے اس فورم والوں سے تعلقات متاثر ہونے کا خدشہ ہے اور میں نے پوجا پاٹ کے اس مندر میں جانا ہی چھوڑ دیا ہے. اب عاطف بھائی ہی انہیں کسی طریقے سے یہاں آنے کی دعوت دے سکتے ہیں. انکے علاوہ تبسم آپی، پاکستانی آپی اور مقدس جی کو بھی یہاں آنے کی دعوت دینی چاہیے. خواتین کی عدم موجودگی سے مجھے لگتا ہے کہ ابھی “کلاس” ہی نہیں آئی ہے اور کلاس کے بغیر لیکچر / ڈسکشن کیسے شروع ہوگی؟یونیورسٹی میں ایک دن ہماری کلاس کی لڑکیوں کی کوئی میٹنگ یا پارٹی تھی جس کی وجہ سے انہیں کلاس میں پہنچنے میں کچھ دیر ہو گئی. کلاس کے کوئی پچاس کے قریب لڑکے اپنی سیٹوں پر بیٹھے ہوئے تھے. ٹیچر کلاس میں تشریف لائے اور کوئی پانچ منٹ چپ کھڑے ہو کر لڑکوں کو گھورتے رہے. اسکے بعد کلاس سے باہر گئے اور دو تین منٹ باہر کھڑے ہو کر پھر کلاس میں آ گئے. ٹیچر کے کلاس کے اندر آنے اور باہر جانے کا عمل کوئی دس بارہ منٹ جاری رہا. آخر کلاس میں کھڑے ہو کر بولےآج کلاس کیوں نہیں آئی ہے؟:bigsmile:  :hilar:   

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #33
    باوا بھائی !! اب ہم عمر کے اس دور میں ہیں جب لو افیر میں عبور رکھنے کے بجائے نیشنل اور انٹرنیشن افئیر میں عبور رکھنے والی خواتین میں زیادہ دلچسپی رکھتے ہیں۔ آپ کی یہ یونیورسٹی فیلو یقینا” ہمارے لئے ایک اثاثہ ثابت ہوں گی اور ہم ان کی اسیے ہی قدر کریں گے جیسے پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ اپنے سٹریٹیجک اثاثوں کی کرتی ہے۔ البتہ یہ انگریزی کا ذکر کرکے آپ نے سہما دیا ہے۔ زندگی کا پہلا لو لیٹر جب اپنی پہلے عشق کو دیا تو اس نے شکائیت کی آپ نے میری مشکلات میں اضافہ کرکے اچھا نہیں کیا۔ بعد میں معلوم ہوا کہ ان مشکلات کا تعلق اس خوبصورت انگریزی سے تھا جس میں وہ خط لکھا گیا تھا۔

     عاطف بھائیاس عمر سے کیا گلہ شکوہ کریں, بالڑی عمر میں ہم نے کیا پٹ لیا تھا جو اسے یاد کرکے آہیں بھریں؟جہاں تک انگریزی کی بات ہے تو جیو جی بھائی اور برٹ ہاک بھائی کے یہاں آنے سے ایک امید بندھی تھی کہ انکی موجودگی کا فائدہ اٹھا کر کچھ اپنی انگریزی سیدھی کریں گے اور کچھ انکی بگاڑیں گے لیکن لگتا ہے انہیں اس عالمی سازش کا بر وقت پتہ چل گیا ہے اور انہوں نے انگریزی کی بجائے رومن اردو میں کومنٹس لکھنے کا فیصلہ کرکے دشمن کے تمام ناپاک عزائم خاک میں ملا دیے ہیںویسے قائد اعظم میں اور مجھ میں ایک قدر مشترک ہے. جس طرح قائد اعظم کی تقریر سن کر گورے ڈکشنری کھول کر بیٹھ جاتے تھے اسی طرح گورے میری انگریزی تحریر پڑھکر ڈکشنری لیکر بیٹھ جاتے ہیں  

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    حسن داور
    Participant
    Offline
    • Expert
    #34

    اسلام و علیکم کے عرض ہے

    آپکی محفل میں آ گئے ہیں

    تو کیوں نہ ہم یہ بھی کام کر لیں سلام کرنے کی آرزو ہے ادھر جو دیکھو سلام کر لیں

     Walikum Assalam Welcome Bhai Jan

    barca
    Participant
    Offline
    • Expert
    #35
    اہ سمجھ گیا یہ تو میرے نام کے انگریزی ترجمہ ہے

     مرشد خوش آمدید

    Wahreh
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #36
    مہروشکا کا بھی پہلے پکی انصافن تھیں پھر انہیں ہدایت نصیب ہوئ اور انکی قلبی کایا پلٹ ہوگئ- اب نادان کے ساتھ بھی یہی معاملہ ہونا ہے- وہ کہتے ہیں نا کہ صحبت ہمنشیں برمن اثر کرد 

    سر جی پل پل کی خبریں ہوتی ہیں آپ کے پاس کیا بات ہے یاد رہے مھروشکا جی نونی ہیں اور اس فورم کی خاتون اول انصافیاں تو ایک آدھ یدھ آپ کروا کر ہی چھوڑیں گے :serious:
    Wahreh
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #37
    اب اس فورم کے ماڈز بھی یہاں آگئے ہیں  :o :clap:
    muntazir
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #38
    مہروشکا کا بھی پہلے پکی انصافن تھیں پھر انہیں ہدایت نصیب ہوئ اور انکی قلبی کایا پلٹ ہوگئ- اب نادان کے ساتھ بھی یہی معاملہ ہونا ہے- وہ کہتے ہیں نا کہ صحبت ہمنشیں برمن اثر کرد

    جی بلکل الله سب کو ہدایت دے پر نونی تو بلکل بھی ہدایت پر نہیں ہیں  ;-)  آپ کو معلوم ہی ہے یہ بات باقی آپ گرمیوں میں ہمارے آنے کا انتظار  کریے گا اس بارڈیموکریٹ بھائی تیار ہیں تو ایک نوٹ والی پارٹی کی ضرورت ہو گی امریکہ جیسے ملک میں  ویسے جوڑ بہت تگڑا پڑے گا پر مجھے یقین ہے جیت ہماری نادان جی کی ہو گی

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #39
    اب اس فورم کے ماڈز بھی یہاں آگئے ہیں :o :clap:

     ایک خاتون موڈریٹر کی میں نے بھی بات کی تھی لیکن نادان جی نے بیچ میں اپنا لچ تل دیا اور وہ بیل منڈھے نہ چڑھ سکی:-(  

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #41
    نادان جی کیا اب آپ سے کسی سمجھداری والی بات کی توقع رکھنا بالکل ہی چھوڑ دوں؟ :lol: میں نے عاطف بھائی سے پوچھا نہیں ہے بلکہ انہیں تجویز دی ہے کہ وہ انہیں بھی یہاں آنے کی دعوت دے دیں آپ تو کسی کو دعوت دے نہیں سکتی ہیں کیونکہ آپ کے اس فورم والوں سے تعلقات متاثر ہونے کا خدشہ ہے اور میں نے پوجا پاٹ کے اس مندر میں جانا ہی چھوڑ دیا ہے. اب عاطف بھائی ہی انہیں کسی طریقے سے یہاں آنے کی دعوت دے سکتے ہیں. انکے علاوہ تبسم آپی، پاکستانی آپی اور مقدس جی کو بھی یہاں آنے کی دعوت دینی چاہیے. خواتین کی عدم موجودگی سے مجھے لگتا ہے کہ ابھی “کلاس” ہی نہیں آئی ہے اور کلاس کے بغیر لیکچر / ڈسکشن کیسے شروع ہوگی؟ یونیورسٹی میں ایک دن ہماری کلاس کی لڑکیوں کی کوئی میٹنگ یا پارٹی تھی جس کی وجہ سے انہیں کلاس میں پہنچنے میں کچھ دیر ہو گئی. کلاس کے کوئی پچاس کے قریب لڑکے اپنی سیٹوں پر بیٹھے ہوئے تھے. ٹیچر کلاس میں تشریف لائے اور کوئی پانچ منٹ چپ کھڑے ہو کر لڑکوں کو گھورتے رہے. اسکے بعد کلاس سے باہر گئے اور دو تین منٹ باہر کھڑے ہو کر پھر کلاس میں آ گئے. ٹیچر کے کلاس کے اندر آنے اور باہر جانے کا عمل کوئی دس بارہ منٹ جاری رہا. آخر کلاس میں کھڑے ہو کر بولے آج کلاس کیوں نہیں آئی ہے؟ :bigsmile: :hilar:

    تو آپ مجھے خاتون ہی نہیں سمجھتے   :cry:

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 46 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi