Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 46 total)
  • Author
    Posts
  • پُرامن اور سادہ بندہ
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #1

    اسلام و علیکم کے عرض ہے 

    آپکی محفل میں آ گئے ہیں

    تو کیوں نہ ہم یہ بھی کام کر لیںسلام کرنے کی آرزو ہے ادھر جو دیکھو سلام کر لیں

    Naveed
    Participant
    Offline
    • Member
    #2
    W Salam par hamein keya miley ga…kuch paisey mil saktey hian keya salam ka jawab deney par
    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #3
    پُرامن اور سادہ بندہ؟؟ کیا مطلب؟؟ یعنی کہ واقعی؟؟ میرا مطلب ہے کہ کیا واقعی؟؟ یعنی آپ؟؟سچ سچ بتائیں بھائی!! یہ آپ ہی ہیں یا کوئی سُہانا خواب دیکھ رہا ہوں میں؟؟ یعنی میرا مطلب ہے کہ ؟؟ میں کہنا چاہ رہا ہوں کہ کیا واقعی؟؟

    :o    :o     :o     :o     :o     :o     :o     :o     :o

    اگر واقعی تو آپ کودل کی گہرائیوں سے بہت بہت خوش آمدید، اس فورم پر آپکا وجود خیروبرکت کا باعث بنے گا انشاللہ اور اگر میں غلطی پر ہوں تب بھی یہ سارے جذبات آپکی نذر۔

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #4
    W Salam par hamein keya miley ga…kuch paisey mil saktey hian keya salam ka jawab deney par

    خوش آمدید بھائی!! آپ کا یہ نام یہاں ٹھیک ہے یا اسے تبدیل کردیا جائے؟؟ وہی پرانا یا کوئی اور جو آپ چاہیں۔

    پُرامن اور سادہ بندہ
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #5
    W Salam par hamein keya miley ga…kuch paisey mil saktey hian keya salam ka jawab deney par

     آپ کو انعام میں ستارہ عنایت فرماتے ہیں  

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #6
    آپ کو انعام میں ستارہ عنایت فرماتے ہیں

    سر جی سبز ستارہ والی پراڈکٹس سے ویسے بھی ہم پاکستانیوں کی نہیں لگتی آپ کا یہاں آنا ہی ہمارا انعام ہے۔بہت عرصے سے آپکے غیاب سے دل میں قسم قسم کے نامعقول وسوسے پیدا ہورہے تھے ، اللہ نے آپ کو سلامت اور حیات رکھ کر ہم پر مہربانی کی ہے۔  ایسا لگتا ہے مجھے ہاتھ بٹانے والا کوئی مل گیا ہے۔ بہت شکریہ سر۔

    پُرامن اور سادہ بندہ
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #7
    پُرامن اور سادہ بندہ؟؟ کیا مطلب؟؟ یعنی کہ واقعی؟؟ میرا مطلب ہے کہ کیا واقعی؟؟ یعنی آپ؟؟ سچ سچ بتائیں بھائی!! یہ آپ ہی ہیں یا کوئی سُہانا خواب دیکھ رہا ہوں میں؟؟ یعنی میرا مطلب ہے کہ ؟؟ میں کہنا چاہ رہا ہوں کہ کیا واقعی؟؟

    :o :o :o :o :o :o :o :o :o

    اگر واقعی تو آپ کودل کی گہرائیوں سے بہت بہت خوش آمدید، اس فورم پر آپکا وجود خیروبرکت کا باعث بنے گا انشاللہ اور اگر میں غلطی پر ہوں تب بھی یہ سارے جذبات آپکی نذر۔

     

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #8

    A Very Warm Welcome to 

    Simple and Peaceful Bro

     

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #9

    ۔۔

    بھائی یہ آپ نے آتے ہی کونسے معجزے دکھا دئیے کہ آپکی پوسٹ نظر ہی نہیں آرہی؟؟

    پُرامن اور سادہ بندہ
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #10

    A Very Warm Welcome to

    Simple and Peaceful Bro

     یہ کس چڑیا کا نام ہے Simple and Peaceful  :hilar:

    پُرامن اور سادہ بندہ
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #11

    A Very Warm Welcome to

    Simple and Peaceful Bro

     اہ سمجھ گیا یہ تو میرے نام کے انگریزی ترجمہ ہے 

    پُرامن اور سادہ بندہ
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #12
    بھائی یہ آپ نے آتے ہی کونسے معجزے دکھا دئیے کہ آپکی پوسٹ نظر ہی نہیں آرہی؟؟

    بہت محنت کی ضرورت ہے تکنیکی طور پر 

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #13
    بہت محنت کی ضرورت ہے تکنیکی طور پر

    جی انشاللہ وقت کے ساتھ اور دوستوں کی تکنیکی معاونت سے پہاڑ سر ہوجائیں گے، ابھی تو ابتدا ہے۔ ویسے بھی چونکہ اسے بنانے کا مقصد محض دوستوں کیلئے بیٹھک کا قیام تھا اور کوئی سیاسی یا معاشی ممکنہ فوائد نہیں لہذا آہستہ آہستہ اس کی تزئین و آرائش جاری ہے۔

    Naveed
    Participant
    Offline
    • Member
    #14
    خوش آمدید بھائی!! آپ کا یہ نام یہاں ٹھیک ہے یا اسے تبدیل کردیا جائے؟؟ وہی پرانا یا کوئی اور جو آپ چاہیں۔

    yaar mein ney change karney ki koshish ki par change nahin ho raha hai…aap agar usko purana wala kar do to mehrabani ho gee

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #15
    yaar mein ney change karney ki koshish ki par change nahin ho raha hai…aap agar usko purana wala kar do to mehrabani ho gee

    جو بھی نام آپ یہاں اختیار کرنا چاہتے ہیں وہ یہاں تحریر کردیں، انشاللہ پانچ منٹ میں تبدیل کردیا جائے گا

    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #16
    آپ کو انعام میں ستارہ عنایت فرماتے ہیں

     Welcome Welcome Bhai Simple and Peaceful

    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #17
    جو بھی نام آپ یہاں اختیار کرنا چاہتے ہیں وہ یہاں تحریر کردیں، انشاللہ پانچ منٹ میں تبدیل کردیا جائے گا

     Bhai AtifMultiple Quote ka option kab active hoga ???dosri baat , non siasi section main Books ka aik Stick thread hona chahiyee siasat.pk ki tarah

    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Expert
    #18
    بھائی یہ آپ نے آتے ہی کونسے معجزے دکھا دئیے کہ آپکی پوسٹ نظر ہی نہیں آرہی؟؟

     yaar twitter par Mehrushka hai us ko bhi bulao

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    muntazir
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #19
    yaar twitter par Mehrushka hai us ko bhi bulao

     واہ نواب سرکار آپ بھی بھولے نات ہیں مہرو جی کو صرف اور صرف عاطف بھی کے مرشد ہی لا سکتے ہیں عاطف بھائی نہیں ویسے میرے اس قوٹ کا مقصد عاطف بھائی کے جذبات کو ابھارنا تھا اب امید ہے کے وہ ان کو عنقریب لے آئیں گے بس آپ کو ریفری شائد بننا ہو گا کیوں کے یدھ بھی ہو گا ادھر;-)

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #20
    yaar twitter par Mehrushka hai us ko bhi bulao

    سہراب !! ملٹی کوٹ کا طریقہ یہ ہے کہ پہلے نمبر پر جسے کوٹ کرنا ہو اسے کوٹ کرو اور پھر واپس اوپر جاکر دوسرے ممبر کو بھی کوٹ کرو تو دونوں کوٹ اکٹھے آجاتے ہیں۔

    واہ نواب سرکار آپ بھی بھولے نات ہیں مہرو جی کو صرف اور صرف عاطف بھی کے مرشد ہی لا سکتے ہیں عاطف بھائی نہیں ویسے میرے اس قوٹ کا مقصد عاطف بھائی کے جذبات کو ابھارنا تھا اب امید ہے کے وہ ان کو عنقریب لے آئیں گے بس آپ کو ریفری شائد بننا ہو گا کیوں کے یدھ بھی ہو گا ادھر ;-)

    چلیں انشاللہ آنے والے ہفتے میں مہرشکا کو یہاں بُلا لیا جائے گا۔ وہ آجکل سوات میں ہیں  اور دبئی کی تھکن اتار رہی ہیں اسلئے انہیں ڈسٹرب کرنا مناسب نہیں سمجھا تھا۔ لیکن اب نیوتا بھیج دیتا ہوں۔

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 46 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi