• This topic has 69 replies, 16 voices, and was last updated 6 years ago by Host.
Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 70 total)
  • Author
    Posts
  • shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #21
    nayab
    Participant
    Offline
    • Professional
    #22

    یار میں نیا نیا جوان ہوا تھا جب یہ البم آیا تھا سائشہ کے نام سے۔ اس میں موجود لڑکی کی بھی کوئی مشابہت لگتی تھی اس وقت کسی سے۔ اب تو ایسے ہی چوہی جیسی لگتی ہے یہ۔ مجھے اس وقت بھی مہدی حسن سے زیادہ یہ نغمہ ندیم شراون کی آواز میں اچھا لگتا تھا شائید اس کی میوزک کوالٹی کی وجہ سے۔

    آپ کی اس پوسٹ کے بعد اکثر ممبرز اس متعلقہ البم کو سیرچ کریں گے کس کام میں  لگا دیتے ہیں آپ دوستوں کو 

    :hilar: :hilar:   :hilar:  

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #23

    فورم پر اور بھی بہت سے تھریڈ ہیں آپ نے اسی تھریڈ پر آ کر ہی موسیقی کرنی تھی یہ خار دلانا ہی تو ہے

    :doh:

    :hilar: :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #24

    یار میں نیا نیا جوان ہوا تھا جب یہ البم آیا تھا سائشہ کے نام سے۔ اس میں موجود لڑکی کی بھی کوئی مشابہت لگتی تھی اس وقت کسی سے۔ اب تو ایسے ہی چوہی جیسی لگتی ہے یہ۔ مجھے اس وقت بھی مہدی حسن سے زیادہ یہ نغمہ ندیم شراون کی آواز میں اچھا لگتا تھا شائید اس کی میوزک کوالٹی کی وجہ سے۔

    بڑی گل اے جی ۔۔60 سال کے بعد بھی آپکو چیزیں یاد ہیں ۔

    ایک ہم ہیں گاجراں دا جوس پی پی کے ۔۔چابی پھر بھی باہر دروازے میں لگی رہ جاتی ہے ۔

    :.( :.(

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #25
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #26

    :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

    توسی اج پھنگ تے نہیں پی گئے ۔۔

    آللہ آلیو ۔۔۔

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #27

    بڑی گل اے جی ۔۔60 سال کے بعد بھی آپکو چیزیں یاد ہیں ۔ ایک ہم ہیں گاجراں دا جوس پی پی کے ۔۔چابی پھر بھی باہر دروازے میں لگی رہ جاتی ہے ۔ :.( :.(

    آپ بھی گاجریں چھوڑ ودود کا ملتانی حلوہ آزمائیں

    :lol: :lol:

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #28

    :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

    ویسے نایاب نے میگا جگت لگائی ہے۔ لیکن جس کو لگی اسے شاید ابھی تک سمجھ ہی نہیں آئی

    :hilar: :hilar:   :hilar:   :hilar:

    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #29

    فورم پر اور بھی بہت سے تھریڈ ہیں آپ نے اسی تھریڈ پر آ کر ہی موسیقی کرنی تھی یہ خار دلانا ہی تو ہے

    :doh:

    The Mauseeqi was only for Mirza Sahib……Others will have to pay a fee!

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #30

    آپ بھی گاجریں چھوڑ ودود کا ملتانی حلوہ آزمائیں :lol: :lol:

    ان کے پاس پانچ ڈبے ایک ساتھ دستیاب نہیں ہے ۔

    :lol:

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #31

    ویسے نایاب نے میگا جگت لگائی ہے۔ لیکن جس کو لگی اسے شاید ابھی تک سمجھ ہی نہیں آئی :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

    میں نے خود بھی غور نہیں کیا تھا لیکن جب آپ نے کوٹ کر کے بولڈکرکے لکھا تو نظر پڑی کہ یہاں کیا ہاتھ ہوا ہے۔

    بیلیور نے ٹھیک کہا تھا کہ نایاب کے مقابلے میں صلح کا سفید جھنڈا ہی لہرا دینا چاہیے۔

    لائلپوریوں کا تو نام ہی بدنام ہے یہاں تو سبی والے بھی ایسی ایسی جگت لگا جاتے ہیں کہ بندہ چکرا کر رہ جائے۔۔

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #32

    ان کے پاس پانچ ڈبے ایک ساتھ دستیاب نہیں ہے ۔ :lol:

    بندے نے پانچوں کے پانچوں سامنے رکھ دئیے تھے
    اب آپ بھی اپنی ۲۵ کلو گاجریں فورم والے کمپیوٹر کے پاس رکھ کر تصویر لگا دیں۔ کسی نے منع تھوڑی کیا ہے۔

    :lol: :lol:

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #33

    میں نے خود بھی غور نہیں کیا تھا لیکن جب آپ نے کوٹ کر کے بولڈکرکے لکھا تو نظر پڑی کہ یہاں کیا ہاتھ ہوا ہے۔ بیلیور نے ٹھیک کہا تھا کہ نایاب کے مقابلے میں صلح کا سفید جھنڈا ہی لہرا دینا چاہیے۔ لائلپوریوں کا تو نام ہی بدنام ہے یہاں تو سبی والے بھی ایسی ایسی جگت لگا جاتے ہیں کہ بندہ چکرا کر رہ جائے۔۔

    یہ بات میں تو پہلے ہی ایک آدھ بار نوٹ کر چکا ہوں بلیور کی طرح۔ اسی لئے بچ کے رہنے میں عافیت سمجھی۔
    جگت کی کوالٹی دیکھیں، ہمارے سب سے بڑے جگت باز کو ابھی تک سمجھ ہی نہیں آئی

    :lol: :lol:   :lol:   :lol:

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #34

    بندے نے پانچوں کے پانچوں سامنے رکھ دئیے تھے اب آپ بھی اپنی ۲۵ کلو گاجریں فورم والے کمپیوٹر کے پاس رکھ کر تصویر لگا دیں۔ کسی نے منع تھوڑی کیا ہے۔ :lol: :lol:

    سرجی! ابھی تو اگلے ہفتے سبی سے دس کلو بٹیر منگوانے کا پروگرام ہے اور ان کو روسٹ کرکے اور تصویریں لگا کر یہاں دل ساڑوں گا لوگوں کے۔

    غضب خدا کا اب تو ایسے ہرن آنے لگے ہیں جن میں چربی کی بہتات ہوتی ہے :facepalm: ۔

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #35

    یہ بات میں تو پہلے ہی ایک آدھ بار نوٹ کر چکا ہوں بلیور کی طرح۔ اسی لئے بچ کے رہنے میں عافیت سمجھی۔ جگت کی کوالٹی دیکھیں، ہمارے سب سے بڑے جگت باز کو ابھی تک سمجھ ہی نہیں آئی :lol: :lol: :lol: :lol:

    ہاں جی ! نایاب کے بجائے بھنگ کو کریڈٹ دے دیا۔

    :lol: :lol:   :lol:   :lol:   :lol:   :lol:   :lol:

    پُرامن اور سادہ بندہ
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #36
    ارے سہیل بھائ ۔ آپ کن کے تنگ کرنے پر روٹھ جاتے ہیں ،،یہ ابھی بچے ہیں اور بچہ جان کر انکو معاف کر کے واپس آجائیں۔ ویسے بھی تین دن سے زیادہ ناراض رہنا اچھی بات نہیں ہوتی آپ ایک سمجھدار شخص ہیں میری بات سمجھ گے ہونگے۔
    Abdul jabbar
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #37
    اگرچہ معزز ممبران ایسے رویے سے حتی الامکان گریز ہی کرتے ہیں جس سےکسی ممبر کی ذاتی توہیں کا پہلو نکلتا ہو،یہی اس فورم کی منفرد بات یہ ہے ۔

    یہاں کا ہر ممبرز دیگر فورمز کے سستے اور بازاری رویے سے نالاں ہونے کی وجہ سے یہاں عافیت اور،سکون سے اپنی  مدلل رائےکا اظہار کرتا بھی ہے اور سنتا بھی ہے۔۔عزت نفس کا حد درجہ احساس رکھنے والے افراد پر مشتمل اس چھوٹی سی دنیا کی کشش اتنی زیادہ ہے کہ یہاں آنے والا کبھی جانا نہیں چاہتا۔ سیاسی اختلافات کے با وجود  انسیت اتنی ہے کہ کسی ممبر کی ایک دو روزہ غیر حاضری بھی پورے فورم میں تشویش کی لہر دوڑا دیتی ہے۔

    کیا ہی بہتر ہو کہ اگر کبھی کسی مصروفیت کی بنا پر کسی معزز ممبر کا محفل میں آنا ممکن نہ ہو تو ایک پوسٹ میں ممبران کو آگاہ کر دیا جائے۔

    ممبرز کے اتنے محتاط رویے کے باوجود بھی  کسی بے احتیاطی سےاگر کوئی ممبر اپنی توہین محسوس کرتے ہوئے روٹھ جاتا ہے تو  حساس ممبرز کے بارے پوسٹ کرتے ہوئے اگر مزید احتیاظ کر لی جائے تو بہتر ہوگا۔

    امید تو یہ ہے کہ مرزا صاحب اور جے ایم پی صاحب کسی ناراضگی کی وجہ سے نہیں دیگر ضروری مصروفیات کی بنا کر غیر حاضر رہے ہونگے۔ لیکن اگر کوئی ناراضگی ہے تو براہ کرم دل بڑا کیجئے،آپ کا روٹھ جانا کسی کو بھی گوارا نہیں ہے۔

    درخواست ہے کہ آپ کی کمی محسوس کرنے والوں کا مان رکھتے ہوئے جلد محفل کو رونق بخشیں گے۔

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #38

    ارے سہیل بھائ ۔ آپ کن کے تنگ کرنے پر روٹھ جاتے ہیں ،،یہ ابھی بچے ہیں اور بچہ جان کر انکو معاف کر کے واپس آجائیں۔ ویسے بھی تین دن سے زیادہ ناراض رہنا اچھی بات نہیں ہوتی آپ ایک سمجھدار شخص ہیں میری بات سمجھ گے ہونگے۔

    السلام علیکم مرشد

    آپ خود جو کئی کئی مہینے غائب رہتے ہیں تو کیا تین دن والا اصول آپ پر بھی لاگو کرکے کوئی فتویٰ لگاوں یا ویسے ہی میری شرائط مان لیں گے آپ؟؟

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #39

    سرجی! ابھی تو اگلے ہفتے سبی سے دس کلو بٹیر منگوانے کا پروگرام ہے اور ان کو روسٹ کرکے اور تصویریں لگا کر یہاں دل ساڑوں گا لوگوں کے۔ غضب خدا کا اب تو ایسے ہرن آنے لگے ہیں جن میں چربی کی بہتات ہوتی ہے :facepalm: ۔

    رضا بھائی پر کھانوں اور سوغاتوں کے بڑے حملے ہورہے ہیں
    پہلے نادان کی طرف سے اور اب سبی کوئٹہ سے۔
    اللہ ای خیر کرے یہ پڑھ کر انہوں نے پھر سے امریکی ہرن
    والی ریسیپی نکال لانی ہے۔ بس یاد رہے اس حملے میں تصویری توپ
    کا استعمال ضروری ہے تاکہ تباہی پوری پھیلے۔

    :lol: :lol:

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #40

    فورم پر اور بھی بہت سے تھریڈ ہیں آپ نے اسی تھریڈ پر آ کر ہی موسیقی کرنی تھی یہ خار دلانا ہی تو ہے

    :doh:

    او ۔۔تیرا بیڑا تر جائے ۔۔۔۔۔

    :o :o   :o   :o

    :rock: :rock:   :rock:

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 70 total)

The topic ‘ہیلو سہیل اعجاز مرزا صاحب’ is closed to new replies.

×
arrow_upward DanishGardi