Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 23 total)
  • Author
    Posts
  • پرفیکٹ سٹرینجر
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Member
    #1

    نماز بندے اور اسکے اللہ کا معاملہ ہے ۔  لیکن کچھ لوگ نمازی پرہیز گار بن کر لوگوں کو خوب دھوکہ دیکھتے ہیں۔  گندے مسیج کرتے ہیں ۔

    بڑے بڑے نمازی دیکھے ، ہاتھ میں تسبیع ، سر پر ٹوپی ، ماتھے پر مہراب جنہیں دیکھ کربندہ ان کی پاکی کا یقین کر بیٹھے ۔ لیکن ان کے عملی زندگی میں تضاد دیکھ کر اعتماد جب مجروع ہوتا تو پھربندہ سوچتا ہے کس پر اعتبار کرے ۔

    سوال یہ ہے ۔ کیا اسلام میں نیک پاک باز بن کر دکھانا ، اور یہی نہی پھر نماز پڑھتے ہوئے تصویریں بنوانا ، انہیں اپنی معاشرتی سیاسی زندگی میں استعمال کرنا۔

    کیا یہ درست فعل ہے ؟

    • This topic was modified 54 years, 4 months ago by .
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #2
    پی ٹی آئی ۔۔والوں منافقو ایک ہور دشمن آگیا جے ۔۔:bigsmile: :bigsmile:
    پرفیکٹ سٹرینجر
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Member
    #3
    پی ٹی آئی ۔۔والوں منافقو ایک ہور دشمن آگیا جے ۔۔ :bigsmile: :bigsmile:

    سلیم رضا صاحب ۔ دلیل سے بات کریں  :jazak:

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #4
    سلیم رضا صاحب ۔ دلیل سے بات کریں :jazak:

    جی اب کوئی منافق  میرے لیڈر کی تصویر نہ لگا دے ۔۔۔کیونکہ ہھر ہم رو  بھی جلدی پڑتے ہیں ۔۔۔تعارف کرا دوں ۔۔۔میں ن لیگی ہوں ۔۔اور پی ٹی آئی ۔۔والوں کا سخت دشمن ۔۔۔۔دانش گردی پر پانی پت جیسے معرکے لڑے گئے ہیں تب جکر یہ قابو آئے ہیں ۔۔۔:alhmd:

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #5
    Agreed that “Ibaadat” is a personal matter and is a matter between the worshiper  and the Almighty but almost everyone in our culture suffers from this.I have seen it even in Mecca where some people are preoccupied with getting themselves videoed and the videos beamed back home. Politicians will do anything to get themselves noticed in public and do things which they believe will make them popular with the voters. So, they do what the voters expect or like them to do. Who are to blame, politicians or the public?
    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #6
    یہ سارے جو خود کو لیڈر گردانتے ہیں نجانے کیوں اپنی عبادات کو تشہیر کا ذریعہ بنانا پسند کرتے ہیں؟؟ ایک ویڈیو کلپ بھی دیکھا تھا کسی ذاکر کا کہ جیسے ہی کیمرہ اس کے اوپر آیا اس نے رونے کی ایکٹنگ شروع کردی۔ نواز شریف کی بھی آجکل خانہ کعبہ میں قران پاک کی تلاوت والی تصاویر مشتہر کی جارہی ہیں جبکہ عمران خان کے ساتھ تو جو ٹیم ہے وہ اسے خدا سمجھ کر اس کی عبادتیں بھی ایسے فلم بند کرتی ہے جیسے یہ بھی نعوذباللہ خدا پر احسان ہو۔
    Sohail Ejaz Mirza
    Participant
    Offline
    • Professional
    #7
    @anjaanYes, this actually happens. One even denied his conditional extradition to Saudi Arabia as an agreement signed by him, while he was present inside Kaaba performing umrah.
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #8
    Anjaan Yes, this actually happens. One even denied his conditional extradition to Saudi Arabia as an agreement signed by him, while he was present inside Kaaba performing umrah.

    کچھ لوگ تو گھر والوں کو فون کر کے کہتے ہیں ۔۔داتا دے دربار منت ماننا کہہ میرا حج قبول ہو جائے

    brethawk
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #9
    I’m not trying to defend the position of IK or to become an apologist for him but have few things to say on this theme of the thread.Seeing is Believing, I think this saying is pretty much applied and relevant in today’s politics across the breadths and vast extant of many countries around the world. Politicians more and less do have to resort to this idiom of English to project the aspects of their personality to the masses in order to gain their favor.Astute politicians like M.A. Jinnah and Z.A. Bhutto have also used some ideologies and cultural norms of this society to charm the masses in their respective eras despite of having their tastes and preferences pretty much steeped in western values and culture.Imran Khan and politicians like him know this fact very clearly that in order to make any inroads into the hearts & minds of the general people of this country then they have to stick to the conservative strain of religion, to show affiliation to the orthodox cloak of culture to stay connected within the eyes of masses.Ideally speaking this practice should be avoided but pragmatically speaking politicians can’t afford to give a sense of their alien tastes and preferences to their respective societies or else their plight of crossing the rungs of political power become more arduous and complicated in democratic setups—no matter how much flawed and defective such systems could be. I personally have problems to decipher this basic fact that Is IK really want to adopt to the orthodox narrative of Islam or he has his sight set on the progressive & reformative narrative of the same faith?As far as his cultural affiliation is concerned then it is quite obvious from his acts and statements that he’s more inclined to the western cultural construct of the modern era; irrespective of his apparent disposition and supporting local cultural norms of Pakistan. Is he brave enough to illustrate his true feelings openly to the public in this country? This prospect is quite doubtful to my mind to transform into a concrete reality—not anytime soon but maybe quite few more years down the line.
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #10
    میں اس صورتحال کو دو طرح سے دیکھتا ہو – اگر آپ نماز پڑھ رہے ہو یا تسبیح ، اور کوئی آپ سے پوچھے بغیر آپ کی تصویر لے کر لگا دے ، اس میں آپ کا کیا دوش ؟اور اگر آپ کی مرضی سے اس میں شامل ہو اور یہ عبادت آپ ایک ایجینڈے کے تحت کر رہے ہو تو پھر وہ عبادت سے زیادہ مارکٹنگ ہو گیعبادت ان انحصار آپ کے خلوص اور خالص اپنے رب کو راضی کرنے کے لئے ہے نہ کے سوشل میڈیا پر حاجی صاحب بننے کے لئے
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #11
    میں اس صورتحال کو دو طرح سے دیکھتا ہو – اگر آپ نماز پڑھ رہے ہو یا تسبیح ، اور کوئی آپ سے پوچھے بغیر آپ کی تصویر لے کر لگا دے ، اس میں آپ کا کیا دوش ؟ اور اگر آپ کی مرضی سے اس میں شامل ہو اور یہ عبادت آپ ایک ایجینڈے کے تحت کر رہے ہو تو پھر وہ عبادت سے زیادہ مارکٹنگ ہو گی عبادت ان انحصار آپ کے خلوص اور خالص اپنے رب کو راضی کرنے کے لئے ہے نہ کے سوشل میڈیا پر حاجی صاحب بننے کے لئے

    اگر مارکیٹنگ کر رہا ہے تو بھی غلطی پر ہے۔ جہاں اس نے ہاتھ باندھ رکھے ہیں ، یہ تو خوامخواہ اہلِحدیث اور دیوبندی ووٹ کو خود سے دور کرنے کی ریسیپی ہے۔

    SAIT
    Participant
    Offline
    • Professional
    #12
    میرا خیال ہے کہ خان صاحب پر اٹھایا گیا یہ اعتراض زیادتی ہے -عمران خان ایک ایسے معاشرے میں لیڈری کا امیدوار ہے جہاں مذھب کو عام زندگی میں بہت اہمیت حاصل ہے – اپنے عقائد کی تشہیر اس انداز میں کرنے کا ایک مقصد یہ بھی ہو سکتا ہے کہ لوگوں کو یہ باور کروایا جا سکے کہ عمران خان بھی عقائد کے معاملے عام عوام جیسا ہے – اس سارے عمل میں نماز ادا کرنے کا فرض بھی ادا ہو جاتا ہے اور ووٹ کی سیاست بھی – یعنیرند کے رند رہے ہاتھ سے جنت نا گئیویسے باقی سب بھی یہی کرتے ہیں اور ماضی میں بھی یہی کچھ ہوتا رہا ہے پر اعتراض صرف عمران خان پر ہوتا ہے
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #13
    I am sure he didn’t ask no one to take these pictures and post it on media.This is absolute rubbish just like pictures of NS circulating pushing his mother’s wheelchair in Mecca.
    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #14
    I am sure he didn’t ask no one to take these pictures and post it on media. This is absolute rubbish just like pictures of NS circulating pushing his mother’s wheelchair in Mecca.

    وڈھے پائی ۔۔میں نے اس لیے واضح طور پر کہہ دیا تھا۔۔کہہ یہ نہ پھر ہمارے لیڈر کی تصویر کوئی پوسٹ کردے۔۔۔کیونکہ ہم آنسوں کے بڑے ہلکے ہیں ۔۔۔۔ہمارے لیڈر کی تو ایک فوٹو ایسی بھی  لگتا ہے مکے میں سارا ثواب لوٹتے   وقت رنگے ہاتھوں دھر لیا گیا ہو۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #15
    اگر مارکیٹنگ کر رہا ہے تو بھی غلطی پر ہے۔ جہاں اس نے ہاتھ باندھ رکھے ہیں ، یہ تو خوامخواہ اہلِحدیث اور دیوبندی ووٹ کو خود سے دور کرنے کی ریسیپی ہے۔

    اور کیا ہاتھ ۔۔ہینڈز اپ ۔کے انداز میں ہونے چاہیے تھے ۔۔۔:lol:

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #16
    وڈھے پائی ۔۔ میں نے اس لیے واضح طور پر کہہ دیا تھا۔۔کہہ یہ نہ پھر ہمارے لیڈر کی تصویر کوئی پوسٹ کردے۔۔۔کیونکہ ہم آنسوں کے بڑے ہلکے ہیں ۔۔۔۔ ہمارے لیڈر کی تو ایک فوٹو ایسی بھی لگتا ہے مکے میں سارا ثواب لوٹتے وقت رنگے ہاتھوں دھر لیا گیا ہو۔۔۔

    Is there a picture of Mursharaf circulating as well :) – I mean Hamara Leader!!!

    SAIT
    Participant
    Offline
    • Professional
    #17
    Is there a picture of Mursharaf circulating as well :) – I mean Hamara Leader!!!

    پُرامن اور سادہ بندہ
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #18
    سلیم رضا صاحب ۔ دلیل سے بات کریں :jazak:

    ، خوشی ہے کہ جناب کا اتا پتا چل گیا ہے . کہاں غائب تھےویسے دلیل کی یہ بات ہے کہ یہ معملا اسکے اور رب کے درمیان ہے . ہمیں ایسے معملات پر بحث کرنے پرہیز کرنا چاھیئے  کیا خیال ہے آپ کا

    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    #19
    The fine line between damned if I do and damned if I dont.
    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #20
    اور اُن کےبارے میں کیا فرماتے ہیں عالی جاہ جو عمرے کی تصاویر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔مسجد نبوی میں قرآن پاک پڑھنے کی تصاویر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور مسجد نبوی میں نان حلوہ بانٹنے کی تصاویر شئیر کرواتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چھوڑو بھائی ان چھوٹی چھوٹی باتوں پر کسی کو کھینچنا عمدہ بات نہیں ۔پی ٹی آئی اور نیازی کی منافقت کے لیے تو بس اتنا ہی کافی ہے کہوجیہہ الدین جو اس قدر نیک اور پارسا تھا کہ پاکستان کے صدارتی اُمیدوار کے لیے پی ٹی آئی نے اُس کو نامزد کیالیکن جب یہ نیک اور پارسا کہتا ہے کہ پی تی آئی کے الیکشنز میں دھاندلی ہوئی اور ترین اور علیم نے الیکشن ہائی جیک کیئےتو الیکشنز میں دھاندلی کرنے والے پارٹی کے اندر اور وجیہہ الدین پارٹی سے باہر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہا ہا ہایہ ہے نیازی کی حق اور انصاف کی پارٹی اور یہ ہے نیازی کا کرپشن کے آگے سینہ سپر ہونے کا حوصلہ
Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 23 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi