Viewing 20 posts - 81 through 100 (of 101 total)
  • Author
    Posts
  • Nice Person
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #81
    ہر اس کمنٹس کو مٹا دیا جائے جس سے کسی کے مذھب عقیدے کسی کی نسل یا ممبر کی تضحیک جھلکتی ہو یہی ایک طریقہ ہے اس فورم کو گند سے پاک صاف رکھنے کا

    آپ سے عرض ہے کہ اسپانیہ کی گلیوں میں کم اور اس فورم پر زیادہ مٹرگشت کیا کریں۔

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #82
    باوا جی ….جس پھرتی سے ہارڈ کور صاحب کینچی چلا رہے ہیں ….اس سے یقین ہے کہ آپ کے سارے گندے لطیفے ….نعتوں اور حمدوں میں تبدیل کر دیے جائیں گے اور فورم پر سرسری نظر ڈالنے والے وزیٹر کو یہی گمان ہوگا کہ آپ فورم کے سب سے متقی اور پرہیز گار بلاگر ہیں :lol:

    قرار جی

    ہارڈ کور جی آپکو تو اخلاقیات کا ماما ہونے اور چول نامہ لکھنے پر ضرور “چ” میڈل دیں گے

    :bigsmile: :lol:   :hilar:

    یہاں “چ” سے مراد چول نامہ لکھنے والا چول ہے

    :bigthumb:

    پُرامن اور سادہ بندہ
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #83

    ارے عاطف یار کہاں سے پکڑ کر لالے ھو یہ ھارڈ کور ۔  اسکی منوفیکچر کمپنی ایچ پی ہے یا ڈل

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #84
    پر امن اور سادہ بندا صاحب – عاطف صاحب نے حصار میں تین دن کا چلہ کاٹا تھا روز رات کو یہ حصار میں بیٹھ جاتے، پیچھے چراغ جلا کر رکھتے ، جس سے ان کا سایہ سامنے پڑ رہا ہوتا جس پر نظر کر کے یہ منتر پڑھتے . رات دو بجے کے قریب یہ عمل کر کے گلاب کے پھولوں کو اٹھاتے ، ساتھ سرسوں کے تیل سے چراغ جلا کر ایک پیپل کے درخت کے نیچے رکھ آتے -اس عمل کے دوران یہ دانش گردی پر بھی لاگ آن رہتے – تیسرے دن ہارڈ کور صاحب نمودار ہوئے اور انہیں فورم پر ماڈ بننے کی دعوت دی ، عاطف بھائی بتاتے ہیں چلے کا دوران کوئی نادیدہ قوت انہیں لاتیں، گھونسے مارتی رہی پر یہ ثابت قدم رہے (شادی شدہ ہیں ، تو لاتیں، گھونسے کھانے کی کافی پریکٹس ہے) ، شکر ہے ان کا چلہ الٹا نہی ہو گیا ورنہ ہارڈ کور صاحب کی جگہ کوئی اور بلا بھی آ سکتی تھی

    ارے عاطف یار کہاں سے پکڑ کر لالے ھو یہ ھارڈ کور ۔ اسکی منوفیکچر کمپنی ایچ پی ہے یا ڈل
    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    #85
    پر امن اور سادہ بندا صاحب – عاطف صاحب نے حصار میں تین دن کا چلہ کاٹا تھا روز رات کو یہ حصار میں بیٹھ جاتے، پیچھے چراغ جلا کر رکھتے ، جس سے ان کا سایہ سامنے پڑ رہا ہوتا جس پر نظر کر کے یہ منتر پڑھتے . رات دو بجے کے قریب یہ عمل کر کے گلاب کے پھولوں کو اٹھاتے ، ساتھ سرسوں کے تیل سے چراغ جلا کر ایک پیپل کے درخت کے نیچے رکھ آتے -اس عمل کے دوران یہ دانش گردی پر بھی لاگ آن رہتے – تیسرے دن ہارڈ کور صاحب نمودار ہوئے اور انہیں فورم پر ماڈ بننے کی دعوت دی ، عاطف بھائی بتاتے ہیں چلے کا دوران کوئی نادیدہ قوت انہیں لاتیں، گھونسے مارتی رہی پر یہ ثابت قدم رہے (شادی شدہ ہیں ، تو لاتیں، گھونسے کھانے کی کافی پریکٹس ہے) ، شکر ہے ان کا چلہ الٹا نہی ہو گیا ورنہ ہارڈ کور صاحب کی جگہ کوئی اور بلا بھی آ سکتی تھی

    shami11 sahib

    Atif Qazi sahib

    شامی صاحب آپ تو میرے پیر و مرشد ہیں مگر لگتا ہے کے عاطف صاحب اصل ، وڈے اور سچے پیر صاحب ہیں .

    مجھے اب لوٹا بن کر آپ کو چھوڑ کر انکی بیعت کرنی پڑے گی.

    آپکا اپنا چاچو
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #86
    welcome to our new moderator

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #87
    welcome to our new moderator

    چا چو جی  …اپنی بھتیجی کو چھوڑ کر کہاں چلے جاتے ہیں

    :(

    Nice Person
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #88
    welcome to our new moderator

    چاچو یہ آپ نے میرے ساتھ ظلم کردیا کہ مجھ بلی بنا دیا ہے جب کہ میں باگڑبلا ھوں

    Nice Person
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #89
    چا چو جی …اپنی بھتیجی کو چھوڑ کر کہاں چلے جاتے ہیں :(

    لگتا ہے چاچی ناراض ہے چاچو سے ۔اسلئے منانے میں لگے ھونگےاور چاچی نے انکا کیبورڈ چھپا دیا ھوگا

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #90
    لگتا ہے چاچی ناراض ہے چاچو سے ۔اسلئے منانے میں لگے ھونگےاور چاچی نے انکا کیبورڈ چھپا دیا ھوگا

    کچھ زیادہ ہی روٹھ گئیں ہیں چا چی جی

    بہت لمبے عرصے بعد اپنی ذرا سی جھلک دکھائی ہے

    میں ان کے لئے تھریڈ بنانے کا سوچتی رہ گئی ..جے صاحب نے بنا ڈالی

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #91
    آپکا اپنا چاچو

    چاچو جی خوش آمدید

    – جی چاچو جی ڈیٹنگ ویب سائٹ پر پکڑے گئے تھے اور اس کے بعد دو ہفتے ہسپتال اور آٹھ ہفتوں کا ریکووری ٹائم تھا

    لگتا ہے چاچی ناراض ہے چاچو سے ۔اسلئے منانے میں لگے ھونگےاور چاچی نے انکا کیبورڈ چھپا دیا ھوگا
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #92
    shami11 sahib Atif sahib شامی صاحب آپ تو میرے پیر و مرشد ہیں مگر لگتا ہے کے عاطف صاحب اصل ، وڈے اور سچے پیر صاحب ہیں . مجھے اب لوٹا بن کر آپ کو چھوڑ کر انکی بیعت کرنی پڑے گی.

    جو ایک بار لوٹا بنتا ہے پھر اسے بار بار لوٹا بننا پڑتا ہے

    :)

    آپکا اپنا چاچو
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #93
    چا چو جی …اپنی بھتیجی کو چھوڑ کر کہاں چلے جاتے ہیں :(

    بس بھتیجی کیا کروں فارم پر بھتیجوں کی آپس میں توتو میں میں دیکھ کر دکھ ہوتا ہے اسلئے کم آتا ہوں  وہ بھی اپنی بھتیجی کے لئے آتا ہو بس۔

    آپکا اپنا چاچو
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #94
    آپکا اپنا چاچو چاچو جی خوش آمدید – جی چاچو جی ڈیٹنگ ویب سائٹ پر پکڑے گئے تھے اور اس کے بعد دو ہفتے ہسپتال اور آٹھ ہفتوں کا ریکووری ٹائم تھا

    آپکا اپنا چاچو
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #95
    کچھ زیادہ ہی روٹھ گئیں ہیں چا چی جی بہت لمبے عرصے بعد اپنی ذرا سی جھلک دکھائی ہے میں ان کے لئے تھریڈ بنانے کا سوچتی رہ گئی ..جے صاحب نے بنا ڈالی

    بھتیجی۔ چاچی کا ڈانس ختم ہو تو ادھر کا خیال آے

    آپکا اپنا چاچو
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #96
    لگتا ہے چاچی ناراض ہے چاچو سے ۔اسلئے منانے میں لگے ھونگےاور چاچی نے انکا کیبورڈ چھپا دیا ھوگا

    آپکا اپنا چاچو
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #97
    چاچو یہ آپ نے میرے ساتھ ظلم کردیا کہ مجھ بلی بنا دیا ہے جب کہ میں باگڑبلا ھوں

    oh this is you.

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #98
    بس بھتیجی کیا کروں فارم پر بھتیجوں کی آپس میں توتو میں میں دیکھ کر دکھ ہوتا ہے اسلئے کم آتا ہوں وہ بھی اپنی بھتیجی کے لئے آتا ہو بس۔

    چا چو جی …فکر نہ کریں کبھی نہ کبھی یہ لوگ بڑے  ہو کر سمجھدار بھی ہو جائیں گے

    :)

    آپکا اپنا چاچو
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #99
    چا چو جی …فکر نہ کریں کبھی نہ کبھی یہ لوگ بڑے ہو کر سمجھدار بھی ہو جائیں گے :)

    ان کی بے مقصد لڑائی

    Nice Person
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #100
Viewing 20 posts - 81 through 100 (of 101 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi