Forum Replies Created

Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 12,519 total)
  • Author
    Posts
  • SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #130
    یار تم اور اس ظفر میں کافی باتیں مشترک ہیں۔ وہ یو کے دے، تم بھی۔ وہ بھی پلاسٹکی انصافی، تم سابقہ انصافی۔ اوپر سے اس کو بار بار بھائی بھی بول رہے ہو۔ اس رشتے کے حساب سے تو اچھی بات ہے کہ جو کھوئی ہوئی چیز ڈھونڈ رہے ہو۔ اتنا حق تو بنتا ہے تمہارا :lol:

    شامی تو شروع سے ن لیگی ہے ۔شائید آپکو غلط فہمی ہوئی ہے

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #29
    ظفر بھائی کے ساتھ جو ہوا سو ہوا ، پر ندیم بھائی کے ساتھ کتیاں والی ہوئی

    اچھا ویسے بھی یہاں بندے نچ نچ کے مرنے والے ہوئے ہیں ۔۔ان نعروں کا  ککھ  فائدہ  نہیں ہے ۔نہ نواز شریف  پاکستان میں ہے اور نہ وزیراعظم ۔۔۔

    ویسے ان لوگوں سے اس سے برا سلوک ہونا چایئے تھا ۔۔ہاں اگر شادی نوازشریف کر رہا ہوتا ۔۔تو الگ بات تھئ

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #27
    سلیم بھائی ٠ اب ایسی بھی بات نہی ہیں ماشاللہ ابھی بھی آپ بیلیور سے زیادہ سمارٹ ہیں

    بیلور سے تو بہت پہلے کا سمارٹ ہوں ۔یہ تو ایسے ہے جیسے کوئی آوارہ کٹا ہوندا اے ۔

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #25
    شادی جتنے میں بھی ہوئی ہو لیکن دونوں باپوں یعنی صفدر اور جاسم میں کوئی شریک نہیں ہو پایا :omg: :.(

    اگر  ان کے ماں باپ شادی میں شریک نہیں ہوسکتے تھے ۔۔۔پاکستان شادی کر لیتے ۔اتنی کون سی آگ لگی ہوئی تھی ۔۔۔پاکستان میں بھی شادی اتنی دھوم دھام سے ہو سکتی تھی ۔۔۔۔

    خیر جی منڈے دی شادی ہوگئی ہے ۔سنا ہے گوشت اسپشل لاہور سے گیا تھا تب ہی تو بندے کھا کر دولتاں مار رے تھے ۔

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #23
    ولیمے والے دن میرا شادی کا سوٹ دیکھ کر جھگڑا ہوگیا تھا، گھر والے لاکھ سمجھاتے رہے کہ یہ بینڈ باجا والوں کا یونیفارم ہرگز نہیں مجھے کسی نے غلط انفارمیشن دی ہے۔ لیکن میں نہ مانا اور اشتعال میں آکر کسی کو بتاے بغیر لائلپور کے ایک مشہور شاپنگ پلازہ آرسی جی چلا گیا اوردو گھنٹے بعد شادی کا نیا سوٹ خرید کر ہی واپس آیا وہ سوٹ سب کو اتنا پسند آیا کہ میں اب تک شادیوں پر پہنتا ہوں :disco:

    میرے کوجے بھائی ۔۔

    شادی کے لیے کپڑوں سے  زیادہ بندے کی نیت ٹھیک ہونی چایئے ۔۔۔۔اور میری نیت ٹھیک ہے  بس دعا کر کوئی اللہ کی بندی میرے چکر میں آجائے ۔۔ویسے میں اج کل پھر ایک چکر میں پڑا ہوا ہوں بس تیری بددعا چایئے

    :bigsmile:

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #21
    یار یہ کون سی ایسی بات ہے – سلیم بھائی کے پاس چار سوٹ ہیں جو انہوں نے ابھی تک وآپس نہی کئے اور جن سے ناپ لینے کے چکر میں لے کر آئے تھے انہیں فون پر بلاک کر دیا :disco: :disco:

    سوٹ شوٹ تو وہ لوگ پہنیں جن کو سوٹ پا کر روپ چڑنا ہوتا ہے ۔۔۔۔۔میرے جیسا بندہ جو صبح آپنا منھ اس ڈر سے نہیں دیکھتا کہہ  سارا دن خراب نہ گزرے ۔۔۔اس کو بے شک لاکھ ڈالر۔ کا سوٹ پہنا دو ۔ اس کو ئی فرق نہیں پڑھے گا ۔۔۔۔مجھے پتہ ہے میں جتنے جوگا ہوں میں اتنے کام ہی کرتا ہوں

    :bigsmile:

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #12
    آپ کے پاس ٹائم ہے تو اندازہ لگا کربتاو اس عاجز کی شادی کتنے میں ہوی ہوگی اور اگر آپ کی شادی کبھی ہوتی ہے تو اس کے ٹوٹل اخراجات کیا ہونگے؟ :thinking:

    پکی شادی کتنے میں ہوئ ہوگی ۔آپ شادی کے اخراجات کی تفصیل مجھے بھیج دیں میں ٹوٹل کر کے بتا دیتا ہوں ۔۔۔

    :bigsmile:

    باقی میرے دوست  کا میرج ہال ہے ۔اس نے دہ شادیاں تک مفت  سروس فراہم کرنے کی افر کی ہوئی ہے ۔۔لیکن اس کی شرط یہ ہے اس کی دوسری شادی کا خرچہ میں برداشت کروں گا ۔۔

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #9
    سلیم بھائی – میں بھی سوچ رہا تھا کے آپ عارف حمید بھٹی کی ویڈیوز کیوں نہی لگاتے ، ان افلاطونوں کو یہ نہی معلوم کے یہ فنکشن لڑکی والا کا تھا لڑکے والوں کا نہی – نواز شریف کھنگھ بھی مارے تو جید قسم کے پاکستانی صحافی تھوک کی مقدار کا اندازہ لگانا شروع کر دیتے ہیں اشکے وی اشکے میرے خیال سے جس کو معلوم کرنا ہے کے شادی کتنی میں پڑی وہ ظفر بھائی کی طرح باجیاں لے کر اوین فیلڈ کے باہر چلا جائے

    دوستوں کی خاطر کبھی نہ چاہتے ہوئے بھی کچھ قربانی دینا پڑتی ہے ۔کیونکہ عمران ریاض  کی ویڈیو پر آپکو اعتراض تھا ۔تو سوچا پچھلی عمرے اب کون دشمنیاں پالے ۔۔۔تو آپکے پسند کے انیکر کی ویڈیو لگائی ہے ۔۔حالانکہ کہہ مجھے بلاوجہ رونے والے بچے  اور بلاوجہ دوسروں پر تنقید کرنے والے انیکر کبھی اچھے نہیں لگے ۔۔۔

    میرا ایک جاننے والا ہے جب کسی کے پاس سونی گرل فرینڈ اور اچھی گاڑی دیکھتا ہے ۔تو اس بندے کی حالت اس بچے جیسی ہو جاتی ہے جس کو ماں باپ کسی ویران سڑک پر اتار کر بھاگ گئے ہوں ۔۔

    یار تم لوگوں سے اتنے جھلس کیوں ہوتے ہو ۔تم بھی محنت کرو ۔۔اور اچھی گاڑی لے لو ۔۔۔یار نہ سڑا کر تیری شکل تو مجھ سے منحوس ہوتی جاری ہے ۔دیکھ کیا حال کر لیا ہے تم نے سڑ سڑ کے

    کہتا ہے میں سڑتا مرتا اس لیے نہیں کہہ ان لوگوں کے پاس اچھی گاڑی اور گرل فرینڈ کیسے آئی ہے میں اس لیے روتا ہوں کہہ میرے پاس کچھ کیوں نہیں ہے ۔۔۔

    بس ان سب کا یہ رونا نہیں کہہ شادی اتنی مہنگی کیوں ہوئی ہے بلکہ ان کا رونا آپنی بےبسی پر  ہے ۔۔

    :jhanda: :jhanda: :jhanda: :jhanda:

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #5
    زبردست ویڈیو ہے ، کافی عرصے کے بعد آپ نے کوئی ویڈیو لگائی ہے ، بچے بھی ماشاللہ خوش اور لاسٹ ٹائم سے بڑے لگ رہے ہیں

    حانکہ کہہ بچوں کو پہلے سے چھوٹا لگنا چاہئے تھا

    :bigsmile:

    آپکو جنید صفدر کی شادی میں بریانی بھی ملی ہے ۔یا مفت میں  ڈھول ہی بجاتے رے ہیں ۔

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #111
    سلیم بھائی – انڈین میڈیا پر اتنا اعتبار ؟ انڈین میڈیا والے تو شور کریں گے ان کا بوریا بستر جو گول ہو گیا ہے ، لیکن مجھے یہ سمجھ نہی آتی ، پاکستان کی ایسی کون سی اچھی خبر کی طرف آپ کا اشارہ ہے جس میں اپنی بغلیں نہ بجائی ہو

    انڈیا کا افغانستان سے دشت گردی کا نیٹ ورک ۔ختم ہوگیا  پاکستان کے لیےاس سے بڑی خوشی کی بات کون سی ہوگی ۔۔اور  میرے لیے انڈین کو کہیں سے بھی ٹھوڑی سی بھی اذیت ملے تو خوشی سے میری وارچھیں کانوں کو جا لگتی ہیں ۔

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #12
    آپ کو سلیم رضا سے زیادہ عقلدان ہونے کا دعوی ہے مگر مجھے ابھی بھی شبہ ہے۔ آپ کے اسی سوال کو دیکھ لو کہ اگر دوربین لگا کر دیکھ رہا ہوتا تو میزائل کدھر گئے؟ سلیم رضا نے یہ سوال نہیں پوچھا آپ نے پوچھا ہے کون ہوا زیادہ عقلدان؟؟؟ :thinking:

    میں نے سوال اس لیے نہیں پوچھا تھا کیونکہ  میں نے خود آپکو کانپتے ہاتھوں سے میزائل چلاتے دیکھا تھا ۔۔

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #110
    عقل سے پیدل پٹواریوں کو بہت بعد میں یہ بات سمجھ آئی ہے کے قوم یوتھ کو کیسے ہینڈل کرنا ہے دوسرا ان بیچارے انقلابیوں کو کسی نے پیغام نہی دیا ، پی ٹی آئی والے چار دن پہلے ہی انقلاب نہ لانے کا اعلان کر چکے تھے

    یہ کوئی اعتجاج کرنے کا موقعہ نہیں تھا۔۔  ان کے بچے  کی شادی ہے  جیسے مرضی  کریں ۔۔اوپر سے یہ  کہنا ۔کہہ  پاکستان میں بندے  بھوکے مر رے ہیں اور یہ یہاں مہنگی  شادیاں کر رے ہیں ۔کیا فصول قسم کی لاجک ہے ان سب کو چھتر پھرنے چاہیے تھے ۔۔۔۔

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #3
    انڈیا  افغانستان کی زمین پاکستان کے خلاف استمعال کرنے سے باز رے

    اسلام آباد: (دنیا نیوز) افغانستان کے سابق وزیراعظم اور حزب اسلامی کے سربراہ گلبدین حکمت یار نے کہا ہے کہ بھارت کو اپنے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں کشمیریوں کی جدوجہد کا بدلہ لینے کیلئے افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال کرنے سے باز رہنا چاہیے۔

    انہوں نے یقین ظاہر کیا کہ نئی حکومت کی تشکیل کیلئے افغان دھڑوں کے درمیان باضابطہ مذاکرات آئندہ چند روز میں افغانستان سے غیر ملکی فوج کے مکمل انخلا کے بعد شروع ہوںگے۔

    کابل میں سرکاری میڈیا کو ایک خصوصی انٹرویو میں انہوں نے امید ظاہر کی کہ جلد کابل میں ایک ایسی حکومت قائم ہوگی جو افغان عوام اور عالمی برادری کیلئے قابل قبول ہوگی۔ تمام فریقوں کو اس بات کا احساس ہے کہ افغانستان میں نئی حکومت کی تشکیل کیلئے افغان سیاسی رہنماؤں اور طالبان کو باضابطہ طور پر مذاکرات کرنے چاہیں۔

    انہوں نے کہا کہ اس حوالے سے غیر رسمی روابط جاری ہیں جو جلد باضابطہ مذاکرات میں تبدیل ہو جائیںگے۔ گلبدین حکمت یار نے کہا کہ طالبان اپنے بیانات میں یہ کہتے رہے کہ وہ اپنی مرضی کی اسلامی امارات مسلط نہیں کرنا چاہتے اور تمام فریقوں کی مشاورت سے ایک مخلوط حکومت کے قیام کو ترجیح دیںگے۔

    ایک سوال کے جواب میں حزب اسلامی کے سربراہ نے کہا کہ کچھ امن دشمن افغانستان میں ایک مستحکم اور مضبوط مرکزی حکومتی نہیں چاہتے۔ بعض غیر ملکی خفیہ ادارے افغان عوام کو بغاوت پر اکسا رہے ہیں۔

    ان کا کہنا تھا کہ بھارت کو افغانستان کے مستقبل کے حوالے سے بیانات جاری کرنے کے بجائے اپنے اندرونی مسائل پر توجہ دینی چاہیے۔ گلبدین حکمت یار نے افغانستان میں امن کے حوالے سے وزیراعظم عمران خان کے دیرینہ موقف کی بھی تعریف کی۔

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #2
    انڈیا اگر افغانستان پر میزائل مارنا بھی چاہتا ہے ۔تو کون سی فضائی حدود استمال کرے گا ۔۔ سب سے بڑا سوال تو یہ ہے کیوں کرے گا ۔۔۔۔۔

    میں تو کہتا ہوں ۔ضرور کرے ۔۔۔۔اس حملے سے پاکستان کو بہت فائدہ ہوگا ۔ ۔ویسے انڈین کے غیں غبارے سے ہوا نکل چکی ہے ۔وہ اب ڈھیلے ڈھیلے بیان دینا شروع ہوگئے ہیں کہہ ہم آپنی انوسٹمنٹ کو جاری رکھیں گے ۔۔

    طالبان کو چایئے بندے دے پتر بن کر سب لوگوں کو واپس بلائیں ۔امریکہ سے آپنے تعلقات بہتر کریں ۔۔اس سے ہی طالبان کی بقا ہے ۔۔۔۔ہاں اگر چین نے ۔مکمل ہاتھ تھام لیا تو اور بات ہے ۔پھر روس ایران ترکی پاکستان ۔۔۔کی تجارت سے افغانوں کی ریڑی چل پڑے گی ۔۔۔۔

    انڈین کو جو مفت میں تنخواہیں مل رہی اس کے کھو جانے کا غصہ ہے ۔۔۔اس  سارے کت خانے میں اگر افغانستان کی سر زمین پاکستان کے خلاف ہونا بند ہوگئی ۔۔تو اس سے بڑی کوئی اور جیت  نہیں ہوگی ۔۔۔۔۔

    :jhanda: :jhanda: :jhanda: :jhanda:

    باقی آپ نے کہا ہے کہہ مین نے کافی دن انتظار کیا ہے ۔۔۔قسم لے لو اگر پاکستانی فوج کے ساتھ اس قسم کی کوئی واردات ہوئی ہوتی ۔۔۔۔تو انہوں نے دن رات یہاں پر وہ بندر کلا کھیلنا تھا ۔۔رے نام ۔۔عاشہ اکرام کا ۔

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #99
    چھوڑیں سلیم بھائی۔ تھریڈ طالبان اور افغانستان پر ۔ تکلیف انگلستانی و کینیڈوی ویلفیئر زدہ نونیوں کو۔ اتنی چینخیں تو انڈین لوگوں کی بھی نہی نکلی :hilar: :lol:
    چھوڑیں سلیم بھائی۔ تھریڈ طالبان اور افغانستان پر ۔ تکلیف انگلستانی و کینیڈوی ویلفیئر زدہ نونیوں کو۔ اتنی چینخیں تو انڈین لوگوں کی بھی نہی نکلی :hilar: :lol:

    انڈین خود مان رے ہیں کہہ پاکستان نے ہم کو دھول چٹا دی ہے ۔۔

    لیکن یہ کہتے ہیں ابھی ۔۔تھلے ۔سے کاں ۔گزرتا ہے ۔۔

    اب تو افغانستان میں ان کو بغاوت کی تھوڑی بہت امید تھی ۔۔وہ لوگ بھی طالبان کے ساتھ مل گئے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #98
    سلیم بھائی – آپ کو میرے کمنٹس سے ایسا کیوں لگا کے میں پاکستان کے بارے میں بری خبر سننا پسند کرتا ہو ؟ ویسے یہ اچھی گولی ہے ، جہاں خیالات کا ملاپ نہ ہو وہاں انڈین کی چھاپ لگا دو ، آپ کا بہت شکریہ آپ نے میرے ختنے چیک کرنے اور دعائے قنوت سننے کی فرمائش نہی رکھی ، اور دیش دروہی قرار نہی دیا :bigsmile:

    شامی بھائی ۔۔

    میں کافی عرصے سے  انڈین ٹریننگ کی ہوئی افغانی فوج کی طرح  گدھے کے سینگ کی طرح غائب رہا ہوں ۔۔۔چلیں ۔جہاں انڈیا اور پاکستان کا تقابل  ہوا ہو اور پاکستان کا پلڑا بھاری ہو ۔۔تو آپ نے اس پر خوشی کا اظہار کیا ہو ۔۔۔یا پھر آپ نے اس پر کوئی تھریڈ وغیرہ بنایا ہو ۔۔۔۔۔

    میں جب سے اس فورم پر ہوں میں نے کبھی آپکو پاکستان کی کسی اچھی خبر  پر بغلیں بجائی ہوں ۔۔

    اب بھی آپ سمجھتے ہیں آپکے ختنے چیک کرنے کی ضرورت ہے ۔

    :bigsmile:

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #19
    میڈ یا اور لوگ لڑکی کو لڑکی بتا رھے ہیں ۔۔۔۔ لیکن اس لڑکی کی پرانی ویڈ یوز دیکھ کر پتہ چلتا ہے کہ یہ لڑکی در اصل ۔۔۔ سٹیج ڈراموں ۔۔۔ والی ۔۔۔۔ پراپر ۔۔۔ گشتی ۔۔۔۔ ہے اور ۔۔۔ اپنی دو نمبر ۔۔۔۔ اداؤں سے ۔۔۔۔ مردوں کےلیئے ۔۔۔۔ ویڈ یوز ۔۔۔۔ تیار کرتی ہے ۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ویڈیو دیکھ کر ایمان تازہ ہوگیا ہے ۔۔۔

    کہہ اگر عورت خود مصر کا بازار نہ بنے تو کسی کی جرت نہیں  ہاتھ لگانے کی ۔

    یہ مینار پاکستان پر ہاتھ لگوانے گئی پھر لوگوں نے اسے ہاتھوں ہاتھ لیا ہے تو  پولیس پھر لوگوں کو کیوں پکڑ رہی ہے۔۔۔پولیس کو چایئے کہہ بندے فوری چھوڑے یا پھر اس عورت کو بھی ان کے ساتھ بند کرے  تاکہ اس کی اچھی طرح ٹک ٹاک بنے

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #12

    بھا ئی جان ۔۔۔۔ کیس ڈس مس نہیں ہے ۔۔۔۔۔ لڑکی نے مینار پا کستان پر لڑکوں مردوں کے سا تھ خوب انجوائے کیا ہے ۔۔۔۔۔۔ بہت ساری ویڈ یوز موجود ہیں جن میں لڑکی خود مزے لے رھی ہے ۔۔۔۔۔۔ ویڈیوز میں لڑکی کے کلوٹے یار ۔۔۔۔ نے لڑکی کو با قاعدہ ۔۔۔۔ پیچھے سے ھا تھ ڈال کر لڑکی کے سینے کو پکڑا ہوا ہے ۔۔۔ اور لڑکی مزے سے ۔۔۔۔ انجوائے کر رھی ہے ۔۔۔۔۔ بقیہ چار سو مردوں کو بھی اسی لڑکی نے فیس بک اور انسٹا گرام پر ۔۔۔۔ بلوا یا تھا کہ مینا ر پا کستان آو ۔۔۔۔۔ ویڈ یو کے لیے چار سو مردوں کو لڑکی نے خود بلوایا ۔۔۔۔۔ مردوں نے ۔۔۔۔ لڑکی کی بے باکی اور انجوائے کو دیکھا تو ۔۔۔۔ لڑکوں نے بھی لڑکی کو ۔۔۔۔ ھا تھ لگا ئے اور انجوا ئے کیا ۔۔۔۔ اس میں مردوں نے کوئی ظلم یا جرم نہیں کیا ۔۔۔۔۔ لڑکی بھی انجوائے کررھی تھی ۔۔۔۔ مرد بھی لڑکی کو پیار ۔۔۔۔ ٹچنگ ۔۔۔۔ انجوائے کررھے تھے ۔۔۔۔۔

    میں نے کافی لوگوں کے انٹرویو دیکھے ہیں ۔۔اور جس طرح اس  یاسر شامی لڑکے کا  یکدم انٹرویو کرنے پہنچ جانا ۔۔۔دال ۔میں بہت کچھ کالا لگتا ہے ۔۔۔عورت کے ساتھ ایک مرد ہو تو کسی کی جرات نہیں ہوتی ہاتھ لگانے کی ۔۔۔۔اور پھر اس کے ساتھ تو چھ سات تھے ۔۔۔۔صاف ظاہر ہے کہہ جب اس کے آپنے ساتھی اس کو ہاتھ لگا رے تھے اور انجوائے کررے تھے ۔۔تو پھر پاس کھڑے لوگوں نے سوچا ہوگا کہہ ہم کیوں پیچھے رہ جائیں ۔۔۔

    تو عاشہ اکرام ۔۔مشہور ہوتے ہوتے بہت مشہور ہوگئی ہے ۔۔۔اور ہر ایک فیم کی ایک قیمت ہوتی ہے اور اس کو اچھی مل رہی ہے

    گلٹی بھائی اس لڑکی کی ویڈیو ادھر لگائیں ۔

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #27

    افغانیوں کے امریکا طیارہ پر چڑنے کا واقعہ دیکھ کر یہی لگتا ہے .. یہاں جو جاہل قسم کے افغانی اسلام اسلام پر جان بھی قربان کرنے کے لئے تیار رہتے ہیں وہ سب کہانی ہے حقیقت میں ان لوگوں نے امریکا کی سرزمین پر پونچھنے کے لئے جان قربان کی ہے …. افغانی ، ہو پاکستانی ہو ، ایرانی ہو یا کوئی اور بڑاسے بڑا مومن امریکا پونچھنے کے ,,,,لئے اپنا دین مذہب ، اپنی جان بھی قربان کر سکتا ہے

    جو لوگ بھی طیارے کے ساتھ ساتھ دوڑ رے تھے ۔اور جو طیارے سے گر کر مرے ہیں ان میں بہت ساروں نے نہ تو نیٹو کے لیے کام کیا تھا اور نہ ہی ان کے پاس پراپر کاغذ وغیرہ تھے  ۔۔ان کا خیال تھا  امریکن جہاز روک لیں گے اور  ہم کہیں نہ کہیں باہر پہنچ جائیں گے

    جو جہاز سے گرے ان میں ایک ڈاکٹر تھا  جس پر شادی کے بعد قرض چڑھا ہوا تھا اور بہت عرصے سے باہر جانے کی کوشش میں تھا ۔۔دوسرا لڑکا  فٹ بالر تھا ۔۔۔

    ان کے پچھے نہ تو طالبان لگے ہوئے تھے  اور نہ ہی کوئی موت کا فرشتہ ۔ اور نہ ہی یہ اسلام کا پرچم فضا میں بلند کرنے گئے تھے ۔۔یہ صرف آپنی خواہشیں  پوری کرنے کے چکر میں جان سے گئے

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #91

    عابد شیر علی جیسے ٹچے ہی یوتھیاپا کنٹرول کر سکتے ہیں ، جس رفتار سے اس بچے کے باپ اور اس کے سامنے گندی گالیاں دے کر عابد شیر علی نے ورلڈ ریکارڈ قائم کیا تھا ، میرے خیال سے اب یوتھیوں کو کچھ عرصہ ریشمی کیڑا تنگ نہی کرے گا ، ورنہ تو یوتھیوں نے ناچ ناچ کر گھنگھرو توڑنے کا رواج قائم رکھنا تھا بھائی جی میرا اشارہ براڈ شیٹ کی جانب ہے ، یہ ادارہ نواز شریف کا پیسہ تلاش کر رہا تھا ، مگر یہاں کی عدالتوں سے فیصلے کے بعد بیس ہزار کی شریفوں نے وصولی کی ہے – یہ آٹھ کروڑ کے فلیٹ قوم کو بائیس ارب کے پڑ چکے ہیں ، کاش یہاں بھی ثاقب ناسور کی عدالت ہوتی باقی یہاں ہزاروں پٹیشن آتی ہیں ، کبھی فلسطین کبھی شام کبھی کچھ تو کبھی کچھ ، ڈیبیٹ بھی شائد ہوتی ہو پر ہوتا کچھ بھی نہی

    نو ۔کمنٹ ۔

Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 12,519 total)
×
arrow_upward DanishGardi