Forum Replies Created

Viewing 20 posts - 61 through 80 (of 12,519 total)
  • Author
    Posts
  • SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #90
    سلیم بھائی – مجھے عمران خان کے نام پر کوئی اعتراض نہی بلکے میں تو خوش ہو آپ بہترین صحافیوں کی ویڈیو لگاتے ہیں اگر پاکستان میں صابر شاکر اور چوہدری غلام حسین کے بعد کوئی بڑا نام ہے تو وہ بلاشبہ عمران خان ہے

    آپکی بات سے مجھے  پطرس بخاری والا لطیفہ یاد آرہا ہے ۔۔  جس دوکان دار نے ختنے والی  دوکان پر بڑے بڑے گھڑیال لٹکارکھےتھے ۔۔

    شامی بھائی اس میں آپکا کوئی قصور نہیں ۔قصور سارا آپکی سیاسی سوچ کاہے اور مخالفت برائے مخالفت کا ہے ۔ آپ ان لوگوں میں ہیں جو ہر حال میں پاکستان بارے بری خبر سننا چاہتے ہیں لیکن ۔۔۔۔

    میں ہر حال میں امید کا دامن ہاتھ سے نہیں جانے دیتا میں مثبت سوچ کا مالک ہوں ۔میں ان لوگوں کو سننا چاہتا ہوں جو اس برے وقت میں بھی پاکستانی قوم کو پر امید رہنے کی نوید دیتے ہیں ۔

    آپکا  معاملہ میری سمجھ سے بالا تر ہے ۔میں نے پہلے بھی لکھ دیا ہے  جیسے ہی پاکستان بارے اچھی خبر ۔آتی ہے  تو آپکی پکی بریانی میں کوئی کچا پانی ڈال جاتا ہے ۔اور جیسے ہی کوئی بری خبر آتی ہے تو آپ لولنگی ڈانس شروع کردیتے ہیں ۔یا تو آپ کا باس انڈین ہے اور ۔۔یا پھر آپ انڈین مصالحہ جات  بہت کھاتے ہیں ۔

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #25
    اس نفرت کو دیکھنے کیلئے کابل جانے کی بھی ضرورت نہیں کرکٹ ٹیم کے چہرے اور ان پر برستی پھٹکار یاد کرو حالانکہ کرکٹر بہت ہی نرم خو اور سوشل ہوتے ہیں اگر کرکٹرز کے دلوں میں اتنی نفرت تھی تو باقیوں کے دلوں میں کتنی ہوگی؟ ابھی طالبان کے خلاف سول وار شروع ہونی ہے اور اس کے پیچھے انڈیا اور امریکہ ہونگے کیونکہ پاکستان ایکدم بہت طاقتور اور مغربی بارڈر سے محفوظ ہوچکا ہے۔ انڈیا کی انویسٹ مینٹ بہت لمبا بزنس پلان تھا چند ارب لگا کر انہوں نے افگانی مصنوعات سے کئ سو ارب کما بھی لیا تھا اور مستقبل میں بھی یہی ارادہ تھا کہ وہیں سے خام مال لے کر انڈسٹریز میں انڈیا بھیجا جاے اور پھر ریفائین کرکے مال کمایا جاے، اس کے علاوہ وسطی سابقہ روسی ریاستوں تک بزنس کا خواب بھی ادھورا رہ گیا

    تیرے تھریڈ پر توشہ خاص ۔۔

    اس ویڈیو کو آخر تک  ضرور دیکھنا ۔

    اور ویڈیو کو بے شک 2 منٹ کے بعد دیکھنا شروع کرنا

    https://youtu.be/tvtPhowdYTM

    :jhanda: :jhanda: :jhanda: :jhanda:

    :bhangra: :bhangra: :bhangra: :bhangra:

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #87
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #87
    ویڈیو لگا یار ایویں کن نہ کھا :facepalm:

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #83
    سلیم رضا … بندے کو اپنے اہداف اونچے رکھنے چاہیں …آپ لوگ اب افغانستان میں انڈین قونصل خانے بند ہونے کو غزوہ ہند سمجھ رہے ہیں اور جشن منا رہے ہیں …دلی پر قبضے کا خواب دیکھیں گے تو ہی شاید امرتسر تک پونہچ ہوگی قسم سے میں بچپن سے پاکستان کی انڈیا کسی ملک پر فتح کا انتظار کر رہا ہوں …لیکن انہوں نے انڈیا کی ایک انچ زمین پر قبضہ نہی کیا …سب کچھ دیا ہی ہے .. پتا نہیں درجنوں میڈل اپنے سینوں پر کس چیز کے لگاۓ بیٹھے ہیں آپ لوگ پیڈل خرید کر گھر آگئے ہیں اسے سائیکل سمجھ رہے ہیں

    اقرار صاحب ۔۔

    دلی پر نہ قبصہ ہو سکتا ہے اور نہ کوئی خواہش ہے انڈین بہت زیادہ چول ہیں قبصہ کرکے ہم ان میں مکس نہیں ہونا چایتے ۔۔

    بس ہم کو تو انڈین کی کھڈ سڑنے کی خوشی ہے جہاں پر بیٹھ کر دشت گردی کے انڈے دیتے تھے ۔

    :bigsmile:

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #82
    سلیم بھائی – جی میں نے وہ ویڈیو دیکھی ہے جس میں لڑکا چبا چبا کر اردو بول رہا ہے ، میرے خیال سے یہ وہی لڑکا ہے جس نے عابد شیر علی سے گالیاں کھائی تھی – ایک زمانے میں جب میں بھی یوتھیا تھا تو سوچتا تھا یہ خان اب الطاف حسین کو وآپس لے کر جائے گا ، کیس ٹھونکے گا پر الطاف بھائی کی کوئی نیکی کام آ گئی ایسی ویڈیوز زیادہ تر یوتھیے بناتے ہیں اور پھر خوش ہوتے ہیں ، یوتھیا لوجی کے مطابق ابو کے منہ سے جو بھی بات نکلے گی اس پر قوالی کی طرح سر دھننا ہے ، ابو جی کو بھی سائیڈ پکڑا دی ہے ، آج کل وہ بڑے پیشاب اور چھوٹے پیشاب کے ریٹ طے کرتا ہے :angry_smile: نواز شریف نے تو جو اس سے پیسے نکلوانے کے لئے بندے لگاے تھے ان سے بھی دس ہزار پاؤنڈ کھرے کروا لئے سوچ رہا ہو میں بھی ایک سوئس بینک کے لئے ایک پٹیشن ڈال دو ، جرنیلوں نے بہت مال اکٹھا کیا ہوا ہے ، یا ڈومینو پیزا کو بائیکاٹ کا ٹرینڈ چلا دو – پچھلے دنوں یہاں تک سننے میں مل رہا تھا کے دجال اب نہی آئے گا ، وہ والا جزیرہ بھی کسی پاکستانی جرنیل نے خرید لیا ہے

    اچھا ۔تو عابد شیر علی نے لندن میں جکر بھی گند مچانا شروع کردیا ہے ۔۔۔۔

    ادھی پوسٹ کی سمجھ آئی ہے ۔موجی کے بعد کچھ پلے نہیں پڑا ۔۔آپ نے کون  سی شرلی چھوڑی ہے

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #81
    سلیم بھائی – عمران خان واقعی میں ایک جید قسم کا صحافی ہے ، آپ نے اس کی ویڈیو لگا کر تمام شک و شبہات دور کر دئیے ہیں

    شامی بھائی ۔۔

    میں نے پہلے ہی کہا ہے جہاں پاکستان کے بارے کوئی اچھی خبر آئے آپکی پکی بریانی میں کوئی کچا پانی ڈال جاتا ہے ۔۔۔اور جیسے ہی کوئی بری خبر دے تو آئے توآپ لولنگی  ڈانس  شروع کر دیتے ہیں

    میں نے اس اینکر کی  ویڈیو لگانی تھی جس کو میں محب وطن سمجتا ہوں ۔۔۔۔۔اور  آپ کو اعتراض صرف اس کے نام سے ہے ورنہ یہ بندہ بڑے کام کی خبریں دیتا ہے ۔اپ رائٹ شخص ہے ۔۔اس کی بات سے حوصلہ ملتا ہے ۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #74
    قسمے میں تو خود نواز شریف سے جیلس ہو ، جہاں بھی ہو عیاشی کرتا ہے ، ہاں الطاف بھائی کے پیار اور غصے دونوں سے ڈر لگتا ہے

    شامی بھائی

    انگلینڈ میں ایک سولہ سالہ لڑکے نے کرپٹ عناصر کے خلاف ایک پیٹشن دائر کی ہوئی ہے کہہ جو بھی لوگ پاکستانی قوم کا پیسہ لوٹ کر لندن لائے ہیں ۔۔۔ان کو واپس بھجا جائے اور غریب قوم کی لوٹی ہوئی رقم واپس کی جائے ۔۔۔۔۔اس پر آپ نے دستخط  کیے ہیں ۔کہہ نہیں ۔۔

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #69
    اقرار صاحب ۔۔

    آپ اگر انڈیا کی اخبار کی خبروں کو سچ مانتے ہیں تو ٹھیک ہے  ۔۔طالبان نے ضرور ایسا کہا ہوگا ۔۔کہہ سفارت کار  واپس آجائیں ۔۔۔طالبان نے انڈین کو کوئی سوٹے مارکے نہیں نکالا تھا ۔۔وہ تو خود آپنی ٹرینگ کی ہوئی آرمی کے ساتھ   جن کی طرح غائب ہوگئے تھے ۔۔۔باقی ملکوں کے سفارت خانے بھی تو ادھر کام کررے ہیں ان کے پچھے تو کوئی موت نہیں لگی ہوئی۔۔۔

    اور ہماری ذرا سی خوشی بھی آپ ہضم نہیں ہوتی ۔یار کون سے انڈین مصالحہ جات کھا رے ہو ۔۔

    :bigsmile:

    انڈین کو  تو اب ضرور واپس آنا چایئے ۔۔۔۔۔جائیں واپس ۔۔طالبان کو اس وقت انڈین کی بہت ضروت ہے  کیونکہ جو اسحلہ وہاں چھوڑ آئے ہیں  طالبان نے کہا ہے کہہ انڈین ہمیں بتائیں خوچہ اس میں گولی پڑتا ہے  یا ۔۔۔۔پانی ۔۔۔

    اس ویڈیو کو 16 منٹ سے دیکھ لیں ۔۔۔

    اے لو ایک اور خبر سن لو

    نیوز

    تازہ ترین
    آج کا اخبار

    امریکی ہتھیاروں پر افغان طالبان کا قبضہ، پینٹاگون شدید تشویش کا شکار
    Published On 20 August,2021 06:54 pm
    دنیا

    کابل: (دنیا نیوز) افغانستان پر کنٹرول کے دوران امریکی ہتھیاروں پر افغان طالبان کے قبضہ نے پینٹا گون کو شدید تشویش میں مبتلا کر دیا۔

    برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق امریکی حکام کا کہنا ہے کہ کم از کم 2 ہزار بکتر بند گاڑیاں ، 40 طیارے طالبان کے ہاتھ لگ چکے ہیں، بلیک ہاک ہیلی کاپٹرز اور سکین ایگل ڈرونز بھی طالبان کے قبضے میں ہیں، امریکی ٹیکنالوجی روس، چین یا القاعدہ کے ہاتھ لگ سکتی ہے۔

    امریکی حکام کے مطابق 2002ء سے 2017ء تک افغان فوج کو 28 ارب ڈالرز کے ہتھیار دیے گئے، 2003 سے 2016ء تک افغان فورسز کو 208 طیارے دیے گئے، بلیک ہاک ہیلی کاپٹرز افغانستان سمیت دنیا کے بہت کم ممالک کے پاس تھے، افغان فورسز نے ان طیاروں کو لڑنے کے بجائے بھاگنے کے لیے استعمال کیا۔

    امریکی حکام کے مطابق 40 سے 50 طیارے ازبکستان میں اتارے گئے ہیں، ہیلی کاپٹروں اور طیاروں کو فضائی حملے میں تباہ کیا جاسکتا ہے، فی الحال پوری توجہ کابل سے اپنے لوگوں کو بحفاظت نکالنے پر ہے، طالبان جنگجو امریکی رائفل تھامے گھومتے نظر آتے ہیں۔

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #68
    رضا بھائی یہ اپنا شامی پہلے تو الطاف حسین کی حلیم کھا کھا کر عجیب باتیں کرتا تھا اور اب میاں صاحب کے ہاتھ کے پکے کھروڑے کھا کھا اس کی مت ماری گئی ہے۔ :lol:

    تب ہی مجھے اس کی عادتیں میاں نواز شریف جیسی لگتی ہے ۔۔اگر پاکستان بارے اچھی خبر ہو تو زبان نہیں کھولتا کہتا دند نوں درد ہو ندی اے ۔۔جیسے ہی کوئی ماڑی خبر ہو ۔۔تو اپنے قائد کی طرح پھدک پھدک کے ہوا سے  کھنڈ بنانے لگتا ہے ۔

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #56
    توبہ توبہ ، سلیم بھائی – آپ نے غلط اندازہ لگایا ہے ، ایمان سے پوری رات کل نیند نہی آئی کے کیسے انڈین ایجنٹ اسلام آباد میں دندناتے پھر رہے ہیں ، خبر بھی اے آر وائے چینل کی ہے جو ایک مجب وطن چینل ہے ویسے آپ کے خیال سے انڈین ایجنٹ دروازے پر آئے ہونگے ، گھنٹی بجائی ، محترمہ نے دروازہ کھولا ، اور وہ اندر آ کر بولیں ہونگے ہم انڈین ایجنٹ ہیں یہ دو گولیاں کھا لو سنتھیا ڈی رچی کو بھی عزت دو

    اب توبہ کرنے کا وقت گزر چکا ہے  اب انجام کی فخر کرو ۔ کیونکہ۔میری الطاف بھائی سے بات ہوگئی ہے ۔۔۔چند گھنٹوں میں وہ ایک تقریر فرمائیں گے ۔۔لندن اور کراچی میں ایک ساتھ  مار کٹائی شروع ہوجائے گی ۔۔۔

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #55
    شامی بھائی، یہ بھی تو ہو سکتا ہے کہ سنتھیا بی بی تحریک انصاف میں شامل ہو گئی ہو اور زہر کا پیالہ پلانے والے ن لیگ والے ہوں اور اسی لئے وہ تحریک انصاف کی پالیسی کے مطابق ان لیگیوں کو بھارتی ایجنٹ کہہ رہی ہو۔ :bigsmile:

    استاد جی

    افغانستان سے  نکلتے ہوئے اگر انڈیا وہاں رک جاتا ۔یا پھر طالبان کی طرف سے انڈیا کے کردار کو تسلیم کر لیا جاتا ۔۔یا پھر امن مذاکرات میں  شامل ۔۔

    اور تو اور اگر انڈین کی تیار کردہ فوج لڑ پڑتی تو بھی انہوں  نے   یہاں بندروں کی طرح کیسے چھلانگیں مارنی تھی ۔رے نام اللہ کا ۔۔

    ویسے تو آرمی کو ٹریننگ لڑنے کی دی جاتی لیکن انڈین نے بھگوان کی کرپا سے ان کو لڑنے کے ساتھ جن کی طرح غائب ہونا بھی سکھا دیا ہے ۔

    اب پتہ چلا پاکستانی آرمی۔ اور چینی  انڈین سے کیوں ڈرتے ہیں ۔۔۔

    :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #54
    لو عاشہ اکرام والے معاملے ڈارپ سین ہونے لگا ہے  بہت سے لوگوں کا خیال ہے کہہ اس لڑکی نے آپنےچند دوستوں کے ۔مطابق  یہ پروگرام بنایا تھا ۔کہہ مینار پاکستان پر ہلڑ بازی کریں گے ۔۔لیکن ان کو معلوم نہیں تھا کہہ معاملہ اتنا خراب ہوجائے گا ۔۔ویڈیو میں جن لڑکوں نے اس کو پیچھے سے چھپا مارا ہوا ہے وہ اس کے ساتھی ہیں ۔۔

    اب وہ لوگوں سے مدد بھی لے رہی ہے اور کہہ رہی ہے کہہ میں کرایے کے گھر میں رہتی ہوں مجھے کوئی گھر بھی لے دے ۔۔

    لیکن اس ہلڑ بازی میں پولیس کی لیٹ سے پہنچنے کی  عادت پر کچھ افسران کو کھڈے لائن کردیا ہے

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #44

    سلیم بھائی ٠ آپ درست فرما رہے ہیں ، انڈین ایجنٹ پورے ملک میں دندناتے پھر رہے ہیں ، آج ہمارے قومی اثاثہ سنتھیا ڈی رچی کو دو لوگ ، اس کے فلیٹ میں زہریلی چیز کھلا کر نکل گئے

    انڈین کو خود سے کھانے کو زہر نہیں مل رہا اس کو کہاں سے دیں گے ۔۔

    ویسے ہی کسی نے چول ٹھوک دی ہے ۔۔اس رچی نے جن مگر مچھوں سے پنگا لیا ہوا ہے انہوں نے ہی کچھ  پلایا ہوگا ۔۔۔۔۔اور کسی پھرتیلے جوان نے سب سے پہلے نیوز کے چکر میں  خبر چلا دی ہوگی ۔۔۔۔۔

    ویسے شامی بھائی میں نے اندزہ لگایا ہے آپکو بھی اقرار  اور  اس کماش کے ٹولے کی طرح پاکستان بارے کوئی اچھی خبر ۔۔اچھی نہیں لگتی جیسے کوئی اچھی خبر آئی آپ کے موئے مبارک سلگ کر جڑنے لگتے ہیں ۔۔

    :jhanda: :jhanda: :jhanda: :jhanda:

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #42
    واہ بھئی واہ ۔۔۔

    پاکستان نے امریکہ کے مذکرات کروائے ہیں ۔۔یا ۔۔انڈیا نے ۔۔۔یار ایک زمانہ تھا کہہ  آپکی تحریر سے کچھ سیکھنے کو ملا کرتاتھا ۔۔۔تب واقعی اقرار نامہ ہوا کرتا تھا ۔۔لیکن  اب تو  انکار نامہ لگتا ہے پاکستانی عوام پر غصہ فوج پر غصہ  ۔۔حکومت پر غصہ ۔۔جانے دے یار ۔۔۔اگر انڈیا کی  یینڈ بجی ہے تو اس کا کریڈٹ تو پاکستان کو دے ۔ویسے

    ۔۔اقرار آپکو  انڈین کی تیار کردہ فوج کے بارے بھی کچھ  لکھتا چایئے تھا ۔بلکہ داد دینی چایئے تھی کہہ انڈیا نے کیسی ٹریننگ کی ہے کہہ تین لاکھ کی فوج پل بھر میں غائب ہوگئی ہے۔

    😀😀

    اور  اشرف غنی نے  تو میلہ ہی لوٹ لیا ہے ۔

    :jhanda: :jhanda: :jhanda: :jhanda:

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #36
    استاد جی ۔

    سب کہہ رے ہیں طالبان نے سرپرائز دیا ہے طالبان نے سرپرائز دیا ہے لیکن میں کہتا ہوں سب سے بڑا سرپرائز ۔انڈین اور امریکن کی تیار کردہ فوج نے دیا ہے  ۔۔ خدا جانتا ہے اس فوج کو زمین نگل گئی ہے یا آسمان ۔۔۔۔

    انڈیا کےدشت گردی کے سارے کے سارے پلان دھرے کے دھرے رہ گئے ہیں ۔اور یہ سوچ سوچ کر خوشی سے میری وارچھیں کانوں کو لگی ہوئی ہیں ۔۔اور  اگر اس طرح کا کوئی واقعہ پاکستانی فوج سے ہوجاتا تو پھر دن رات وہ کبڈی ہونی تھی رہ نام اللہ کا ۔۔۔اور تو اور عاطف قاضی نے جو حال کھیلنا تھا آپ سائیں ظہور کو بھول جاتے ۔۔۔خیر جب فوج کے لڑنے کے لیے کوئی مقصد نہ ہو تو ایسے ہی غائب ہوتے ہیں جیسے گدھے کے سر سے سینگ۔۔

    :bhangra: :bhangra: :bhangra: :bhangra:

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #34
    بیلور جگر ۔۔

    مجھے علم نہیں کہہ آپکی اور کک باکسر کے ساتھ  منھ ماری کس بات پر ہوئی ہے ۔لیکن آپ دونوں سمجھ دار ہے ۔۔یہ فلاں ڈیڈی اور فلاں پتر ۔۔کی وجہ سے اچھا بھلے فورم کا ناس مارا گیا ہے ۔۔اب تو کوئی شرم کرو بے شرموں ۔۔۔

    از وڈھی پھوپھو ۔۔

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #33
    یہ ادھر خواہ مخواہ صوبہ کے رواج ہیں ہمیں مت بتا اور بلیک شیپ کو لے کر آ تاکہ تجھے فیڈر دے :lol:

    بیلور بھائی

    آپ خواہ مخواہ ایک  بندے کو بیچ میں گھسیٹ رےہیں ۔جس سے اس کا کوئی لینا دینا نہیں ہے ۔بیلک شیپ..کسی ایسی ۔مہم کا حصہ نہیں بنتا جس میں گالی گلوچ شامل ہو ۔۔

    اور میں  آپکو یقین دلاتا ہوں آگر اس کا کک باکسر کے ساتھ رابطہ بھی ہے تو بیلک شیپ کبھی بھی اس کو گالی دینے کا نہیں کہے گا ۔۔۔۔

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #22
    افغانستان سے پاکستان  پی آئی اے کے طیارے نے کیسے اڑان بھری ۔۔

    پایلٹ کی زبانی

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #21
    دیکھا جاے تو مودی کی چین کے ہاتھوں درگت بننے کے بعد یہ دوسری زبردست پسپای ہے۔ گلوان وادی سے پوری پلاٹون نکالنی پڑی اور اب افغانستان سے بھی بوریا بستر گول ہوا ہے۔ افغانی چونکہ غریب اور ان پڑھ تھے اس لئے یہ ان کے ملک میں ان کو ٹریننگ دینے کی بجاے خود تمام اچھی جابز پر براجمان تھے

    میں پچھلے دنوں ایک انڈین کی  افغانستان بارے بات چیت سن رہا تھا ۔۔کہہ جب پہلے پہلے  ہم باہر  نکلتے تھے تو افغانی غصہ کرتے تھے ۔۔کیونکہ بھی پاکستانیوں جیسے لگتے ہیں لیکن جب ہم ان کو بتاتے کہہ ہم انڈین ہیں تو وہ ہماری عزت کرتے تھے

    انڈین نےدشت گردی کے کیمپ کے علاوہ افغانی عوام کے دلوں میں بھی پاکستان کے خلاف نفرت بھری ہے

    آور آپ نے دیکھا ہوگا انڈین نے سب سے زیادہ شور مچایا ہے کہہ امریکن وہاں سے نہ جائیں ۔

    آپ کو پتہ ہے افغانی فوج کو تنخواہ بھی امریکی دیتے تھے اور جب تنخواہیں دینے والے نے یاتھ اٹھا دیئے تو ۔۔بقول شاعر  ۔۔کے

    نیئے کپڑے بدل کر جاوں کہاں ۔اور بال بناوں کس کے لیے

    وہ شخص تو شہر ہی چھوڑ گیا اب باہر جاوں کس کے لیے

    اور آپ نے زندگی میں پہلے دفعہ عوام کو رن وے پر جہاز کے آگے پچھے دوڑتے دیکھا ہوگا ۔یہ افغانی عوام کے شعور میں چیز بیٹھ گئی تھی کہہ طالبان آئیں گے تو آپ کو گولیوں سے بھون کے رکھ دیںگے ۔۔

    اور یہ سارا پروپیگنڈا انڈین کا پھیلایا ہوا تھا ۔۔

Viewing 20 posts - 61 through 80 (of 12,519 total)
×
arrow_upward DanishGardi