Forum Replies Created

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 12,519 total)
  • Author
    Posts
  • SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #59
    اناللہ وانا علیہ راجعون۔ زیدی صاحب اللہ تعالی آپکی بیٹی اور والدہ صاحبہ کے کے درجات بلند کرے ۔۔اور آپ سب کو یہ صدمہ سہنے کی ہمت عطا کرے ۔۔۔۔

    آمین

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #2
    عاطف بھائی علالت کا پڑھکر بہت افوس ہوا خدا کی رحمت سے وہ جلد صحت یاب ہونگے ۔۔۔۔میری دعائیں اپکے ساتھ ہیں عاطف بھائی گھبرانا  نہیں ہے ۔تگڑے رہنا ہے یہ چھوٹی موٹی بیماریاں آپ کا کچھ نہیں بگاڑ سکتی

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #14
    بہت ہی دکھ کی بات ہے کہ ۔۔۔ فورم ۔۔۔۔ بند ہونے جا رھا ہے ۔۔۔۔۔ بڑی دلی خواہش تھی کہ یہ بیٹھک چلتی رھے اور دن دوگنی ترقی کرے ۔۔۔۔۔ لیکن ۔۔۔ وائرس ٹائپ ۔۔۔۔ لوگوں نے ۔۔۔۔۔ فورم ۔۔۔۔ کو اپنے ۔۔۔۔ زاتی ۔۔۔۔ اپنے کا فرانہ ۔۔۔۔ ایجنڈ وں کے لیئے استعما ل کرنے کی کوشش کی ۔۔۔۔ جو بیک فا ئر کرگیا ۔۔۔۔۔ اور ۔۔۔ ما ضی کے ۔۔۔۔ پی کے پا لٹیکس کی طرح ۔۔۔۔ ان گندے بیمار زھنوں ۔۔۔۔۔ نے اس فورم کو ۔۔۔۔ بھی ۔۔۔۔ تالے ڈلوادیئے ۔۔۔ شا می گھوسٹ سلیم رضا و دیگر دوستوں سے گزارش ہے کہ ۔۔۔۔۔ اپنی ٹوئیٹر ۔۔۔ آ ڈی ۔۔۔ ایمیل ۔۔۔۔ وغیرہ ۔۔۔۔ شیئر کرلیں ۔۔۔ تاکہ گزرے دنوں کے کچھ تعلق کہیں نہ کہیں کنیکٹ ہوجائیں ۔۔۔۔۔ میں ٹوئیٹر پر با لکل بھی نہیں جاتا ہوں ۔۔۔۔۔ ہوسکتا ہے ۔۔۔۔ فور م کے بعد ۔۔۔۔ ٹرا ئی کرلوں ۔۔۔۔۔

    گلٹی بھائی۔ ۔

    میرا ٹوئیٹر اوکانٹ تو تھا لیکن شاید اب نہ ہو ۔۔خیر آپ سے ایمل پر رابطہ رے گا ۔  ۔۔

    آپنا بہت خیال رکھئےگا ۔۔اس فورم سے آپکو اللہ خافظ

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #13

    یہ گیت میری طرف سے آپ سب دوستوں کی نظر ہے۔جن سے  اس فورم پر ملاقات ہوئی۔۔۔۔یہاں بہت اچھے دوست بھی ملے اور زندگی کی رایوں میں چلنے کا سلیقہ بھی آیا مطلب بہت کچھ سیکھنے کو ملا ۔۔۔۔

    فورم پر زیادہ وقت نہ دینے کی وجہ ذاتی مصروفیات نہ کہہ کوئی دوسرا فورم ۔۔۔۔ یہاں پر بہت اچھا وقت گزرا ہے اور میں ہمشہ اچھے گزرے ہوئے کل کویاد رکھتا ہوں

    عاطف صاحب   فورم کے بند ہونے کا پڑھکر ایک دھچکا سا لگا جیسے کسی پیارے نے ساتھ چلتے چلتے یکدم آپنی منزل بدل لی ہو ۔اور خدا حافظ کہہ کر راستہ بدل کے ایک آنجہانی پگڈنڈی پر مڑ گیا ہو ۔۔۔۔۔۔۔

    میری  آپ تمام دوستوں کے لیے دعا ہے آپ جہاں بھی ہوں خدا آپکو تندرست اور سلامت رکھے ۔۔اور ہوسکتا ہے زندکی کی راہ میں چلتے پھرتے آپ سے کہیں دعا سلام یوجائے

    😢😢😢😢 :jhanda: :jhanda: :jhanda: :jhanda: :bhangra: :bhangra: :bhangra: :bhangra:

    آخر آپنے فیورٹ موجی لگائے ہیں کہہ شائید پھر موقعہ ملے نہ ملے

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #24
    بیلور بھائی ۔۔

    آپ نے ہمشہ آپنی سوچ کے مطابق ہی ہر کام کیا ہے نہ کہہ لوگوں کے کہنے پر ۔۔یہ سب جو آپکو ویکیسن کا کہہ رے ہیں کسی کی بات میں نہ آنا اور میرا مشورہ بھی ہے کہہ ویکیسن مت لگوانا ۔۔ککھ فائدہ نہیں ہے ۔۔ اور پھر ہم بھی لوگوں سے کہہ سکیں کہہ ہمارا ایک دوست کرونا سے مرتے مرتے بچا ہے ۔۔۔ویسے بھی پاکستانی مرنے سے نہیں ڈرتے صرف ویکسین لگوانے سے ڈرتے ہیں کہہ کہیں فوت نہ ہوجایئں ۔۔

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #5
    پاکستان کا گروپ بہت آسان تھا ، دو میچز ہی مشکل تھے سیمی فانئل میں آسٹریلیا سے جیتنا آسان نہی ہو گا

    کرکٹ کی سوجھ بوجھ نہ ہونے کے باوجود انڈیا کے ورلڈ کپ سے باہر ہونے مجھے بہت خوشی ہے ۔۔اور آپ سب پاکستان دشمنوں کو مبارک باد دینے کے لیے لاگ ان ہوا ہوں ۔تاکہ آپ ناسوں کے نیچھے دھونی دی جائے ۔۔۔۔حالانکہ  افغانیوں  حراموں کے ساتھ مل کا رن ریٹ اچھا کیا تھا ۔اور اوباش قوم نے ورلڈ کپ شروع یونے سے پہلے بہت دعوے کیے تھے لیکن ابھندن کی طرح چھتر کھا کر گھر کو لوٹ گئے ہیں

    :jhanda: :jhanda: :jhanda: :jhanda:

    اب پاکستان گھر بھی چلا جائے تو غم نہیں ہے

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #11
    اللہ تعالی آپ سب دوستوں کو جزاے خیر دے آمین بہن کا انتقال نو اکتوبر کو ہوا اور تدفین انیس اکتوبر کو انگلینڈ میں ہوی میں انکی بیماری کے آخری دنوں میں اور پھر انتقال کے بعد بزی رہا اور اب بھی کافی مصروفیت ہے والدہ صاحبہ کیلئے بھی دعا کریں جنکے لئے یہ صدمہ بہت غیر متوقع تھا ایکبار پھر شکریہ

    بیلور بھائی ۔

    خدا کی ذات رحم کرے گا وہ آپنے بندوں کو ان کی برداشت سے زیادہ دکھ نہیں دیتا ۔وہ انشاءاللہ  بہت جلد صحت یاب ہونگی میری تمام دعائیں اور نیک تمنائیں آپ کے ساتھ ہیں ۔

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #10
    سلیم بھای بہت شکریہ دعاوں کا بہن کی خواہش تھی کہ ان کو والد صاحب کے ساتھ پاکستان میں دفن کیاجاے مگر ان کے دونوں بچوں نے خواہش ظاہر کی کہ انگلینڈ میں ہی دفن کیا جاے تاکہ وہ فاتحہ کیلئے جانا ہو تو کوی دقت نہ ہو ویسے بھی کرونا کے بعد سفر کرنا اور باڈی کو لے کر جانا تقریبا ناممکن ہوچکا ہے ہم نے ویکسین بھی نہیں لگوای اس لئے ہم تو جا ہی نہیں سکتے تھے دیدار اور تدفین اپنے ہاتھوں سے کی ہے بچوں سمیت سب کچھ میرے حوالے کر گئی ہیں عظیم بہن تھیں اللہ تعالی انہیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرماے آمین

    رضا سے خبر ملی آنتہائی دکھ کی بات ہے

    میں سمجھ سکتی ہوں جو چلاجاتا ہے وہ پھر کبھی لوٹ کر واپس نہیں آتا اللہ تعالی ان کے درجات بلند کرے آپ کو اور آپ کی فیملی کو  صبر دے ۔

    بیلور بھائی یہ میسج نادان صاحبہ کی طرف سے تھا جو پاس ورڈ بھول جانے کی وجہ سے لاگ ان ہوسکی ۔۔

    باقی  ان کو انگلینڈ میں دفنانے کا فیصلہ بہت اچھا تھا ۔۔کم ازکم ان کے بچے جکر دیکھ تو سکیں گے کہہ ان کی ماں کہاں سو رہی ہے ۔۔۔۔یار یہ  آخری لمحات بہت مشکل ہوتے ہیں خدا کی ذات سب کے لیے اسانیاں اور حوصلہ پیدا کرے

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #4
    شامی بھائی بیلور کی سسٹر پاکستان میں تھی ۔یاں پھر انگلینڈ میں ۔۔۔اج کل تو کسی پیارے کا آخری وقت میں دیدار بھی اس وبا  نے مشکل بنا دیا ہے ۔خدا کی ذات  اسانیاں پیدا کرے
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #3
    بیلور بھائی ۔۔سن کر بہت دکھ ہوا اللہ تعالی کی ذات ان کے درجات بلند کرے اور جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے

    آمین ۔۔

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #18
    شاہد بھای کہو تو آپ کی اس پوسٹ پر ایک کے بدلے دس لاکھ کی بڈ دے دوں؟ غور کرکے بتائیں کہیں مروا نہ دینا بھای؟ :thinking:

    یہ  لے بالک ۔۔توں شریط لگانے سے پہلے ہی جیت گیا اے ۔۔

    واشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ طالبان کے ساتھ گفتگو جاری رکھنا سب کے مفاد میں ہے، ترجمان نے افغان صورت حال پر پاکستان کے کردار کو بھی سراہا۔

    امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ نئی افغان حکومت کے ساتھ تعلقات کے معاملے پر غور کررہے ہیں، طالبان کے وعدوں پر عمل ہوتا دیکھنا چاہتے ہیں، نیڈ پرائس نے کابل سے بین الاقوامی پروازوں کی بحالی کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ طالبان حکام کے ایسے مزید اقدامات پر عالمی برادری خوش ہو گی۔ پرامن انخلا کے معاملے پر طالبان نے اپنی ذمہ داری پوری کی۔

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #167
    سلیم رضا ۔۔۔۔۔ تمہاری بات ٹھیک ہے دنیا کے مختلف شہروں میں مظا ھرے تو ہوتے ہی رھتے ہیں ۔۔۔ لیکن میدا ن جنگ میں مظا ھرے نہیں ہوتے ۔۔ لیکن ۔۔۔۔ کا بل جیسے میدان جنگ میں ۔۔۔۔ بندوقوں کے سائے میں جو مظا ھرہ کروایا گیا ہے ۔۔۔۔۔۔ وہ پا کستان کے لیئے خطرے کی گھنٹی ہے ۔۔۔۔ کیونکہ اس مظا ھرے کے بعد ۔۔۔ ویسا ہی چھوٹا سا مظا ھرہ ایران میں بھی کروایا گیا ہے اور اس کے فوری بعد ۔۔۔۔ ایران نے سرکاری طور پر ۔۔۔۔ پا کستان پر الزام لگا ئے ہیں ۔۔۔۔ د وسرے ۔۔۔ احمدی نثزاد ۔۔۔ ایرانی صدر ۔۔۔ نے ۔۔۔ انڈ یا میں بیٹھ کر ۔۔۔۔ پا کستان کو نتا ئج کی دھمکی دی ہے ۔۔۔۔۔ یہ کوئی مذ اق نہیں ہے ۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اگر ایران پا کستان کے درمیان چپقلش بڑھتی ہے جس کا بہت زیادہ چانس ہے ۔۔۔۔ تو پھر ۔۔۔۔ ایران ۔۔۔ سے پہلا خطرہ ۔۔۔ بلوچستان میں ہوگا ۔۔ اور انڈ یا تو ۔۔۔۔ موقع ڈ ھونڈ رھا ہے ۔۔۔۔ کوئی ملک ۔۔۔۔ انڈ یا ۔۔۔۔ کو خوف کے دور میں ۔۔۔۔ مد د ۔۔۔۔ کو آجائے ۔۔۔۔ ایران آگیا تو ۔۔۔۔ پھر ۔۔۔ بلو چستان میں میچ پکا ہے ۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    گلٹی بھائی ۔۔

    تشویش والی کوئی بات نہیں ہے اگر ایران انڈیا کے ساتھ مل کر پاکستان کے ساتھ پنگا کرے گا تو پھر  پاکستان افغانستان کے ساتھ مل کر ایران میں بھی پنگا کر سکتے ہیں اور ایران کی مونڈی موڑنے کے لیے اور کتنے ممالک میدان میں آئیں گے یہ بھی آپکو علم ہے ۔۔دراصل ایران دوسرے عربی ممالک کی افغانستان میں دلچسپی پر نالاں ہے ۔۔

    باقی  فوسرے بڑے کھلاڑی جس میں روس چین ترکی   ایران کو  حالات خراب نہیں کرنے دیں گے ۔۔۔

    یہ شکت کے چار دن ہے اور انڈیا یہ زخم چاٹ کر خودبخود  آرام سے بیٹھ جائے گا ۔۔ویسے بھی کسی کے کندھے پر بندوق رکھ کر لڑائی نہیں لڑی جاتی ۔یہ انڈیا نے دیکھ ہی لیا ہے

    چین کے ساتھ بھی یہ اتنا عرصہ سینگ پھنسانے  بیٹھا رہا ہے کہہ کوئی دوسرا اس کے ساتھ مل کر حملہ کرے ۔۔اور جب کسی نے حامی نہیں بھری تو یہ بدھو مار کھا کر لوٹ کے گھر آگئے ۔۔۔۔

    میں نے پہلے کہا ہے انڈیا اس خطے کا ایک ایسا ناسور ہے جس کا قلع قمع ہونا بہت ضروری ہے

    :jhanda: :jhanda: :jhanda: :jhanda:

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #165
    آئی ایس آئی کے جرنیل فیض حمید نے ۔۔۔۔۔ افغا نستان وزٹ کی چا ئے تصویر بنوا کر ۔۔۔۔۔ ایران ۔۔۔۔۔ کو ۔۔۔۔ پا کستان سے بھڑ نے کا زیعہ فرا ھم کردیا ہے ۔۔۔۔۔ ایران کے صدر احمدی نثزاد نے ۔۔۔۔۔ پا کستان کو نتا ئج بھگتنے کی ۔۔۔۔ دھکمی دی ہے ۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مند رجہ زیل ۔۔۔ تین واقعات کا تقریبا ً ایک ہی ساتھ وقوع پزیر ہونا ۔۔۔۔۔ بہت ہی اھم کڑیا ں ہیں ۔۔۔۔ پا کستان ایران ۔۔۔ تعلاقات خراب کرنے کے لیئے ۔۔۔۔۔۔ جرنل فیض حمید کا چائے ناشتہ وزٹ ۔۔۔۔۔ پنچ شیر میں طا لبان کا قبضہ ۔۔۔۔ کا بل میں عورتوں کا پا کستان کے خلاف احتجاج ۔۔۔۔۔۔ یہ تینوں واقعات ۔۔۔ کی ٹا ئمنگ بتا تی ہے کہ ۔۔۔۔ انتہا ئی نا مسا عد حالات میں ۔۔۔ جرنل کی چائے ۔۔۔پنچ شیر پر قبضہ ۔۔۔ ایران کا ریکشن ۔۔۔۔ نئی بڑی فلم کا پرئمیر ہیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ اس نئی فلم میں ۔۔۔۔ ایران ۔۔۔۔ پا کستان ۔۔۔۔ چپقلش بڑھے گی ۔۔۔۔۔ اور یہ بھی ممکن ہے ۔۔۔۔ ایران ۔۔۔ انڈیا ۔۔۔۔ مل کر بلوچستان میں پا کستان کو لمبا کردیں ۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کابل جیسے حساس علاقے ۔۔۔۔ طا لبان کے بند وقوں کے سائے میں ۔ ا نتہا ئی ۔۔۔ آ کورڈ ۔۔۔ ٹا ئم پر ۔۔۔ پا کستان کے خلاف مظا ھرہ ۔۔۔۔ بہت بڑی فلم کا پیش خیمہ ہے ۔۔۔۔ معمولی بات نہیں ہے ۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ویسے میں زاتی طور پر ۔۔۔ طا لبان کے آتے ہی فورم پر فرما چکا ہوں کہ ۔۔۔۔۔ طا لبان کی فتح کے بعد ۔۔۔۔ سب سے پہلے کونڈا ۔۔۔۔ پا کستان کی ہی کیا جائے گا ۔۔۔ نہ صرف پا کستان ۔۔۔ بلکہ یہ بھی فرما چکا ہوں کہ ۔۔۔۔ بہت چا نسزز ہیں ۔۔۔۔۔ اس مرتبہ نئی فلم میں ۔۔۔۔ آ ئی ایس آئی ۔۔۔۔ پا ک فوج ۔۔۔ پر بھی ۔۔۔۔ ڈا ئریکٹ نشا نہ لیا جائے گا ۔۔۔۔۔

    گلٹی بھائی

    آپ کابل میں خواتین کے مظائرے کی بات کر رے ہیں ۔۔۔اس سے کیا ہوگا ۔۔کچھ بھی  نہیں دنیا میں ہر روز کسی نہ کسی طرح کے مظائرے ہوتے ہیں  کس حکومت نے ان مظایروں سے ڈر کر آپنی پالیسی  چینگ کی ہے ۔یاں آپ  انڈین کسانوں کے دھرنے کی لے لیں ۔۔۔۔مودی سرکار ٹس سے مس نہیں ہوئی  یہ چند دن کا چیک چھاڑا  ہے ۔۔بہت جلد ختم ہوجائے گا ۔۔باقی رہا ایران کا  احمدی تو وہ کون سا اب کسی عہدے پر فائز ہے جس کی بات کو سنجیدہ لیا جائے ۔

    اور بلوچستان میں انڈین کے ساتھ مل کر پاکستان کو لمیا کرنا  واقعی ہی فکر والی بات ہے  ایرانی فوج کے ساتھ  تو خیر ہم  دہ ہاتھ کر لیں گے اگر انڈین آگئے تو پھر پاکستانی فوج کو بھاگنے کی جگہ نہیں ملے گی ۔

    :bigsmile:

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #14
    انڈین اور افغانی  میدان میں لڑ تو نہیں سکے اب عورتوں سے پاکستان کے خلاف مظاہرے کروا رے ہیں ۔۔۔

    ان پبلک مظائروں سے کچھ ہوسکتا تو انڈیا میں کسانوں کے دھرنے اور مظایروں سے دیلی لٹ چکا ہوتا ۔۔۔۔افغانستان ہاٹ ٹاپک تب تک ہی ہے جب تک کوئی نیا کٹا نہیں کھل جاتا ہے

    اگر کسی کو انڈین رنڈی رونے کی ویڈیو یاتھ لگے تو یہاں لگا دیجئے گا ۔۔۔

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #12
    جے بھای قسم سے یہ قلابے جو ہم انڈینز کی شان میں روزمرہ ملاتے دکھای دے رہے ہیں ان انڈینز کیلئے ہرگز نہیں جو واقعی گیرٹ دانشور، میوزیشن ، سنگر، شاعر، سائنسدان اور بڑے بڑے عجوبہ صلاحیتوں کے مالک لوگ تھے یہ رواج تو اب شروع ہوا ہے جسکااینڈ بربادی ہے کیونکہ نسل پرست پہلی بار اقتدار میں نہیں آے اس سے پہلے بھی قومیت پرستی جو ایک لعنت ہے کا شکار قوموں نے دنیا کو آگ لگا دی تھی اور کروڑوں لوگ جنگ میں اور کروڑوں بھوک سے ایڑیاں رگڑتے مر گئے تھے ہٹلر بھی قوم پرست تھا اور مودی بھی اسی لائین پر جارہا ہے

    میں تو حیران ہوں انڈیا میں کوئی بھی ایسا ادارہ نہیں جو میڈیا کے منھ پر طمچہ مارے۔کہہ تم لوگوں نے عوام کے ساتھ کیسا تماشہ لگا رکھا ہے ۔۔۔اور تو اور انڈین عوام بھی  بالی ووڈ کی زندگی بسر کرتی ہے جس میں اجے دیوگن سرحد پار کرکے ہے دشمنوں کا صفایا کر تا ہے ۔۔۔

    پہلے بھی انڈین میڈیا نے سرجیکل سٹرائیک  کی ایک مووی بنا کر انڈین کو بےوقوف بنایا اور مزے کی بات ہے انڈین ابھی تک اس بات پر ڈٹے ہوئے ہیں کہہ واقعی میں سرجیکل سٹرائیک ہوئی تھی ۔۔۔۔۔لیکن ان کے ہوش اس وقت ٹھکانے لگے جب پاکستان نے ان کے دہ طیارے پھڑکا دیئے ۔۔لیکن یہ چھوٹے ایک مگ طیارے کو ایف سولہ کا انجن بتاتے رے اور جب تک ان کے آپنے تجزیہ نگار نے ان کے منھ پر چھتر نہیں مارا ۔۔۔۔۔

    چین اور پاکستان کو چایئے مل کر ان جھوٹوں کا قلع قمع کردیں ۔۔کیونکہ جب تک اس کے ٹکرے نہیں ہوتے یہ بدبخت خطے میں جھوٹ اور دشت گردی پھیلاتے رہیں گے ۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #6

    میں تو پہلے دن سے پٹ رہا ہوں انڈین ایک انتہائی  گھٹیا کمینی  انسانیت سے  اور اخلاق سے گری ہوئی قوم ہے اس کے جھوٹ پکڑے جاتے ہیں بجائے یہ شرم سے ڈوب مرتے لیکن یہ دوبارہ طمطراق سے وہی کام کرتے ہیں ۔

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #161
    سلیم رضا صاحب امریکہ اور طالبان اب بھی بھائی بھائی ہی ہیں – ٹرمپ کے طالبان کے ساتھ قطر میں جو ایگریمنٹ ہوا تھا طالبان حرف با حرف اس پر عمل کر رہے ہیں – طے پایا تھا کہ طالبان امریکی فوج کو افغانستان سے نکلنے میں مدد دیں گے اور ان پر حملے کر کے انہیں قتل نہیں کریں گے اور ایسا ہی ہوا – ایک چیز جس پر اتفاق نہ ہو سکا وہ یہ تھا یہاں سے جانے کے بھد بھی امریکہ چاہتا تھا کہ داھش پر ایئر سٹرائیکس جاری رکھے مگر طالبان نے کہا ہم خود ان سے نبٹ لیں گے اور ہم اپنے ملک میں آپ کو فضائی حملے کی اجازت نہیں دینگے – داھش کی طرف سے موجودہ ائیرپورٹ حملے کے بھد امریکہ کی داھش کے ٹھکانے پر فضائی حملے کی وجہ عوامی دباؤ تھا – امریکی فوجی مرے تھے اسلئے امریکہ کو ایسا کرنا پڑا – مستقبل میں جب افغانستان میں کوئی امریکی فوجی نہیں ہو گا تو طالبان امریکہ کو کسی ایئر سٹرائیک کی اجازت نہیں دینگے –

    جب اسامہ بن لادن کو مارا دیاگیاتھا اس وقت سے امریکہ افغانستان سے نکلنے کی کوشش کررہا تھا لیکن انڈین اور افغانیوں نے مل کر یہ تاثر دے رکھا تھا کہہ االقاعدہ  اب زیادہ غضب ناک ہو کر حملے کرے گی تو آپ ایسا نہ کریں ۔معالات چلتے رے بہت سارا پانی پلوں کے نچھے سے گزر گیا سیائے ایک دوسرے کا پیچھے کرتے کرتے  گم ہوتے گئے اور انڈین نے دشت گردی کے کیمپ بنا لیے  وہاں سرمایہ کاری بھی کردی تاکہ افغانیوں کو یقین دلایا جاسکے کہہ ہم صرف آپکا بھلا چایتے اور پاکستان طالبان کو لانا چاہتا ہے۔۔  پھر انہوں نے فوج بھرتی  کرنی شروع کردی ۔شروع میں یہ کام امریکن خود کرتے تھے لیکن انہوں نےوہاں چند دھماکے کروا کر امریکن سے یہ ذمہ واری لے لی ۔۔کہہ حملے آپکی وجہ سے ہوتے ہیں

    انڈین افغانی فوج کی ٹریننگ بھارت میں کرنے لگے اور ۔دس افراد  کے نام پر سو افراد  کاغذوں میں لکھ کر امریکن سے ڈالر بٹورنے لگے اب افغانستان اور انڈین کو مفت کے ڈالر منھ کو لگ چکے تھے ۔۔  اور انڈیا میں یہ لوگ فوجیوں کے ساتھ دشت گردوں کو بھی ٹریننگ دیتے تھے ۔۔جو پاکستانی فوج پر حملے کرتے ۔۔۔۔لیکن جب اس حرام خوری کا امریکن کو علم ہوا ۔کہہ القاعدہ  تو بلکل مر چکی ہے اور اب ہم کو  افغانستان  سے نکل جانا چایئے تو افغانی انڈین کے ساتھ مل کر شور کرتے کہہ طالبان آجائیں گے ۔۔تب امریکن کو عقل آئی کہہ ایک ناں ایک دن ہم نے جانا ہے تو طالبان نے ہی اگر آنا ہے تو ان سے معاہدہ کر لیتے ہیں ۔۔

    انڈین کو آپنے دشت گردی کے کیمپ ختم ہونے پر صدمہ ہے

    پاکستان  کی ایک طرف سے جان چھوٹ گئی یے ویسے بھی اب روس ایران چین اور پاکستان مل کر تجارت کرنا چاہتے ہیں جو کہہ افغانستان کے راستےہی ممکن ہوسکے گی ۔

    انڈین نے امریکی بلاک میں گھس کر بہت بڑی غلطی کی ہے اور اس میں پاکستان کا بہت فائدہ ہوا ہے ۔

    میں انڈیا کی اس بربادی پر بہت خوش ہوں ۔

    :jhanda: :jhanda: :jhanda: :jhanda:

    :bhangra: :bhangra: :bhangra: :bhangra:

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #26
    میں تیری تمام باتیں ماننے کو تیار ہوں مگر پہلے اس حاشیہ کو ریموو کرو :facepalm:

    یار پتہ نہیں کل یہ حاشیہ والی چول کیسے وج گئی ہے ۔میں نے توسارا فون ری سٹ کر مارا ہے پھر بھی کوئی فائدہ نہیں ہوا ۔۔۔۔

    چل پاس کر ۔۔یا ۔برداشت کر

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #16

    صورتحال پاکستان کے ہاتھ میں اتنی پرفیکٹ ہے کہ جو چاہے منوا سکتا ہے۔ گلٹی بس جذباتی ہے اور واقعی طالبان کو کوی افغانی فورس سمجھ رہا ہے جو ایک دن میں ڈڈوں کی طرح بارش ہوی اور ہزروں نکل آے، ایسا نہیں ہے طالبان کو جنگ کی مکمل ٹریننگ دی گئی ہے طورخم میں مسلسل مدرسوں سے لاے گئے نوجوان انڈر ٹریننگ رہتے ہیں جب امریکی نکلنا شروع ہوے تو یہی مدرسوں کے طالبعلم جو فوجی ٹرننگ بھی لے چکے تھے افغانستان میں بارڈر کراس کرکے داخل ہوے ہیں یہ جہاں بھی گئے مقامی قبائل نے ان کا ساتھ دیا کھانا پینا اور فورس ان کو دی وہ کیا کہتے ہیں کہ لوگ آتے رہے قافلہ بڑھتا گیا تقریبا تیس ہزار نوجوان پاکستان سے داخل ہوے تھے باقی اتنے ہی ادھر سے بھی اکٹھے ہوگئے حکومت تھوڑی سست ہے ورنہ اس وقت امریکہ اور یورپ سے پاکستان سب کچھ منوا سکتا ہے انکے بندے وہاں پھنسے ہوے ہیں اگر پاکستان نہ روکے تو وہ سب قتل ہوجائین گے یا جیلوں میں ہونگے

    پاکستان کو کچھ بھی منوانے کی ضروت نہیں ہے جب طالبان کی حکومت بن جائے گی اور پاکستان کے راستے تجارت شروع ہوجائے گی تب دیکھنا انڈیا کا کیا برا حال ہوتا ہے

    پاکستان میں جو افغانستان کے داستے دشت گردی ہوتی تھی اس سے نجات ملنا بھی کسی معجزے سے کم نہیں ہے ۔اور پھر اگے کشمیری کا معاملہ بھی آئے گا اور جو فوج افغانستان میں لڑ رہی ہے وہ انڈیا بھی جاسکتی ہے

    :bigsmile:

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #13
    میرے خیال میں امریکیوں کو بھارتیوں پر یہی غصہ تھا جس کی وجہ سے ان کو کچھ نہیں بتایا کہ وہ اچانک واقعی میں جانے والے ہیں بھارتی یہی سمجھتے رہے کہ دس سال سے ایسی افواہیں چل رہی ہیں اب بھی افواہ ہی ہوگی مگرکیا کہنے کہ افغانی فوج تو کاغذوں میں تھی مگر انڈیا کی اپنی فوج کیوں نہ افغنستان چلی گئی تاکہ امریکیوں کی کمی پوری کرسکے؟ انڈین آرمی تو کاغذی شیر نہیں ہے اس میں سکھ اور گورکھے بھی ہیں جو بہت دلیری سے لڑتے ہیں انڈین فوج کی طرف سے سکھ اور گورکھے نہ لڑیں تو یہ سری لنکا سے بھی لتر کھا لیں

    انڈین آرمی میں جو عام فوجیوں کو خوارک دی جاتی ہے اس تو بندہ گولی کی آواز سن کر ہی مر جاتا ہے

    چوری کھانے والے مجنوں اور ہوتے ہیں اور خون دینے والے لگ ۔۔۔۔۔۔انڈین عوام اور فوجی یہ بالی ووڈ کی زندگی جیتے ہیں اور اس ساری  خانہ خرابی کی ذمہ داری فلم انڈسٹری کو جاتی ہے لیکن جب ان سورموں کا واسطہ اصل گولیوں کی گونچ سے پڑا تو ان کی نانی یاد آگئی ۔

    بہرحال انڈیا ہمارا دشمن ہے اور ہم کو انڈیا کی طرف سے والی ہوا کو بھی گالیاں دینی چاہیے

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 12,519 total)
×
arrow_upward DanishGardi