Forum Replies Created

Viewing 20 posts - 12,481 through 12,500 (of 12,519 total)
  • Author
    Posts
  • SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #24

    چیمہ جی اگر یہ سارے الفاظ آڈمن نے سنسر کر دیے تو ہم لوگ اپنے کمنٹس  کیسے لکھیں گے۔۔

    پطرس بخاری ۔کی گھڑی خراب ہو گئی تو ایک گھڑی ٹھیک کرنے والی دوکان پر  گئے

    پطرس بخاری ۔۔۔دوکان دار سے ۔جناب یہ گھڑی ٹھیک کر دیں

    دوکان دار۔۔صاحب ہم گھڑیاں ٹھیک نہیں  کرتے

    پطرس بخاری ۔گھڑیاں نہیں کرتے تو پھر آپ کیا کرتے ہیں

    دوکان دار جی ہم ختنے کرتے ہیں

    پطرس بخاری ۔۔تو پھر اپ نے یہ گھڑیاں کیوں لٹکائی ہوئی ہیں

    دوکان دار ۔صاحب آپ بتائیں ہم کیا لٹکاہیں

    :bigsmile: :bigsmile:

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #21
    سلیم صاحب! تسی کیہہ اپنی چڈی وچ ———————————– کیونکہ ابھی سنسر شپ شروع نہیں ہوئی اس لئے چڈی پر ایک لطیفہ سنایا جا سکتا ہے ۔ کالر:زبیدہ آپا میں نے نئے صابن سے چڈی دھوئی اوروہ چھوٹی ہو گئی، کیا کروں؟ زبیدہ آپا:بیٹا اسی صابن سے چوتڑ دھولو، مسئلہ حل ہوجائے گا :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    :hilar: :hilar:   :lol:   :rock:

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #18
    لگتا ہے آپ نے ان صلوٰتوں کو سلیمانی ٹوپی پہنا دی تھی جو نظر نہ آئیں۔ ویسے پوچھنا تو یہ بنتا ہے کہ کیوں سُنا رہے تھے؟؟

    عاطف بھائی اللہ کے فضل کرم سے میں شاہد اس فورم کا واحد ممبر ہوں  جو اونچا سننے کے ساتھ ساتھ  اونچا سمجھتا  بھی ہوں ۔:bigsmile: :lol:جس طرح ہر بیکار آدمی اپنی بد قسمتی کا ذمہ دار  دوسرے لوگوں کو گردانتا ہے  بالکل میں اپنی نالائقی کا ذمہ دار آپ کو سمجھ رہا تھا کیونکہ پروفائل پر فونٹ سیٹ کرنے کے بعد جب تھریڈ پر لکھتا تو الفاظ چھوٹے ہوتے اور کلر بھی سلیکٹ کرنا پڑتا ۔ایک فون سے کمنٹ لکھنا دوسرا ہر فقرے کے بعد دوبارہ فونٹس اور کلر سیٹ کرنے پڑتے۔باقی صلواتیں والی بات ویسے ہی کہہ  مذاق میں کہہ دیا تھی ۔لکھنا تو درکنار کہنے کے ڈر  سے ہی پتلون میں چراغ روشن ہو جاتا ہے  :lol:

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #16
    ہتھے رکھ:bigsmile: لیکن میں کل پرسوں سے اپ سب کو جو صلواتیں سنا رہا تھااب ان کیا بنے گا۔:hilar: :hilar:
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #15
    شکریہ عاطف بھائی ابھی چیک کرتا ہوں
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #11

    جناب میں نے اپنی پروفائل میں جا کر سب کچھ  سیٹ کیا ہے لیکن اس کے باوجود جب میں  یہ کمنٹ لکھنے لگا تو مجھے دوبارہ سے فونٹ اور کلر سیٹ کرنے پڑے مہربانی فرما کر اس کا  حل بتا دیں ۔

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #6
    باوا جیاس کا مطلب ہے  کہہ ساڈی  واری فیر وی نیئں انی  :bigsmile:
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #4

    خیبر پختون خوا میں گورنر راج کے نفاذ کا فیصلہ

    =======================

    لگتا ہے حکومت کو گھر جانے کی بہت جلدی ہے جس کی وجہ سے خیبر پختون خوا میں گورنر راج کے نفاذ کی تیاری کر لی گئی ہے حالانکہ حکومت کچھ سیاسی پارٹیوں کو ساتھ ملا کر بڑی آسانی سے پی ٹی آئی کی خیبر پختون خوا سے حکومت کا خاتمہ کر سکتی تھی اور اس پر کسی کو انگلی اٹھانے کی جرات بھی نہ ہوتی

    اگر خیبر پختون خوا میں گورنر راج نافذ کیا گیا تو بات یہیں نہیں رکے گی اور یقینی طور پر نواز شریف کی حکومت کے خاتمے تک جائے گی

    باوا جی جبتک نوازشریف کے ساتھ طلال چوھدری دانیال  عزیز رانا ثنا اللہ  اور دہ خواجے اور ان کا گواہ  ڈوڈھ یعنی کہ عابد شیر علی  موجود  ہے تب تک نواز شریف کی حکومت کو کسی 

    سے خطرہ نہیں ہے 

    نواز شریف کی حکومت کو جو ختم کے گا وہ دنیا کے ساتھ ساتھ اپنی آخرت بھی خراب کرے گا  ۔ ایک بھائی زلزلہ اگر افغانستان میں بھی آیا ہو تو وہ قصور میں ایک لڑکی کے سر پر ہاتھ رکھ کر دلاسہ دے رہا ہوتا ہے۔۔۔اور دوسرا  بھائی بے شک چودہ عورتوں کے منھ پر گولیاں لگی ہو بے ایک سو چالیس بچوں کو زیح کر دیا گیا ہو مجال ہے کہہ چہرے کی لالی میں فرق آیا ہو 

    لیکن ہیلتھ انشورنس کارڈ     دیتے وقت آنکھوں سے آنسو بہہ نکلے ہوں اس بندے کی حکومت کا خاتمہ کرنا پاکستانی عوام کے ساتھ بہت زیادتی ہے

    :bigsmile: :bigsmile:   :cry:   :cry:   :cry:

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #14

    سلیم صاحب آپ کو اس کے بارے میں ضرور اطلاع ہو گی ۔ خواجہ آصف اہل و عیال کے ساتھ دوبئی تشریف لے گئے ہیں ۔ کشمالہ بھی ساتھ گئی ہے کہ نہیں ۔ :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    چیمہ جی  اللہ خوش رکھے جےخواجہ آصف کا بار بار کہنا میں واپس آگیا ہوں جمہوریت کو بچانے تواس کا مطلب ہے  کہہ کشمالہ ساتھ نہیں  گئی تھی :bigsmile:    

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #81
    (Picture: Getty Images)A customer with the surname Hussain was allegedly refused a refund on his iPhone 7 unless he proved he was not Saddam Hussein.Read more: http://metro.co.uk/2016/10/30/apple-refused-this-guy-an-iphone-7-refund-unless-he-proved-he-wasnt-saddam-hussein-6223217/#ixzz4OadWiISZ :lol:
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #16

    سلیم رضا بھائی!! نواز کے پچھلے دور حکومت کی بات نہیں کرتے لیکن 2014 دھرنے کے دوران نواز شریف کو پوری امید تھی کہ اقتدار چھین لیا جائے گا تو پھر کیا اس نے پاکستان کے ساتھ ایسا کچھ کیا جو آپ فرما رہے نہیں؟؟

    عاطف بھائی  نواز شریف نے پاکستان سے کچھ نہیں کیا۔کاش نواز شریف جس وعدے کے ساتھ حکومت میں اے تھے ان میں کچھ پورے کر جاتے ۔الٹا قوم کو چار حلقے اور پانامہ کے چکر میں الجھا دیا گیا ہے ۔۔ عوام کے بے یقینی کی دلدل میں میں پھنس کے رہ گئی ہے۔۔جس دن پانامہ کا ایشو آیا تھا نواز شریف کو چاہیے تھا استعفا ان  کے منھ پر مارتا الیکشن کرواتا

    عوام نے اگر پہلے اعتماد کیا تھا    تو دوبارہ بھی کرتے۔۔ نوازشریف   کو دڑ ہے کہہ شاھدایک اقتدار ہاتھ گیا تو دوبارہ نہیں اےگا۔

     نوازشریف ایک ڈرا ہوا آدمی ہے اور ڈرے ہوے  بندے سے ڈر کے رہنا چاہیے ۔یہ بات مجھے ایک دوست نے ڈرتے ڈرتے بتائی ہے :bigsmile:  

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #33

    جب آپ کو الله نے اتنا شعور دیا ہے تو اتنا تو کر لیں کہ لچ صرف وہاں تلیں جہاں سمجھ ہو ..باوا جی اس معاملے میں بہترین ہیں ..میں ان کی برجستگی اور حس مزاح دونوں کی قائل ہوں ..اگر وہ اترائیں نہ تو یہ کہنے میں مجھے کوئی عار نہیں کہ انہیں بیٹ کرنے کی خواہش لگتا ہے خواہش ہی رہے گی …

    جناب ہم دوستوں نے کبھی   کسی دوست کو بیٹ کرنے کا  سوچا تک نہیں ہم تو اس دوڑمیں شامل نہیں ہوتے جس میں ہمارے دوست حصہ لے رہے ہو ۔ہاں کبھی کبھی ان لوگوں  کوکوٹ لگانے کو دل کرتا ہے جن کے دماغ میں  ایسی کوئی غلط

    فہمی گھس جاے

      :bigsmile:   :bigsmile:  

     

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #32

    جب آپ کو الله نے اتنا شعور دیا ہے تو اتنا تو کر لیں کہ لچ صرف وہاں تلیں جہاں سمجھ ہو ..باوا جی اس معاملے میں بہترین ہیں ..میں ان کی برجستگی اور حس مزاح دونوں کی قائل ہوں ..اگر وہ اترائیں نہ تو یہ کہنے میں مجھے کوئی عار نہیں کہ انہیں بیٹ کرنے کی خواہش لگتا ہے خواہش ہی رہے گی …

    :angry_smile: :angry_smile:   :angry_smile:   :angry_smile:

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #2
    میرے بھائی دل تھام کر رہیں ۔جس دن نواز شریف نے اپنے اقتدار کو خطرے میں محسوس کیا تو نواز شریف پاکستان کے ساتھ وہ کچھ کردگا ۔لوگ الطاف بھائی کو بھول جائیں گے۔ 
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #25

    یار یہ اچھا فورم ہے کوئی بندہ ڈس لائک ہی نہیں دیتا – یا تو انتظامیہ ارسلان ڈس لائکیے کا یا اسی قماش کے کسی بندے کا خود بندو بست کرے- نئی تے فیر میں آپ اودا کم پھڑن لگا جے-

    :lol: :lol:   :hilar:   :rock: ساہیٹ بھائی انتظامیہ اگر میری بات مانیں تو یہ لائیک اور دس لائیک کا بٹن ختم کر دے ۔یا پھر اس ممبر کا نام نہ اے یا فیر اتنا ہی پتہ چلے کہ اتنے بندوں نے پوسٹ پڑی ہے لیکن لائیک اور دس لائیک کرنے والے ممبر کا نام فورم پے نہیں اے

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #100

    رضا بھائی انکا سوال ناجائز نہیں پر چیمہ بھائی کو بتا دیں کہ گلشن کے پاس بہت آپشن ہیں-

    ساہیٹ  بھائی 

    چیمہ جی اس خوش فہمی میں

    مبتلا ہیں کہ ان کے بغیر گلشن کا کاروبار نہیں  چلتا

    :bigsmile:

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #11

    خوش آمدید دوست ….اب توسچ مچ لگنے لگا ہے کہ یہ جو آمد ہوئی ہے ..بہار کی آمد آمد کا پتا دیتی ہے …یوں تو ہمارے ہاں فال کا سیزن چل رہا ہے …لیکن یہاں کی فال بہت رنگین اور خوبصورت ہوتی ہے ..امید ہے ایسے ہی رنگین موسم یہاں ہونے والا ہے …مجھے تصویر شئیر کرنی نہیں آتی .اگر عاطف ہینگ آوٹ سے شئیر کردیں تو بڑی مہربانی ہو گی ..میں ان کو بھیج دیتی ہوں ..یہ وہ تصاویر ہیں جو میں نے پچھلے دنوں اتاری ہیں .. صحیح کہا دوست جیسی نعمت کوئی نہیں …یہ وہ ہوتے ہیں جو ہمارے اچھے برے میں ہمارے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں ..ہماری غیر موجودگی میں ہمارا دفاع کرتے ہیں ..جن پر آنکھ بند کرکے بھروسہ کیا جا سکتا ہے .جو بات ہم اپنے گھر والوں کے ساتھ بھی شئیر نہیں کر سکتے ..وہ ان کو پتا ہوتی ہے ..ہمیں اندر باہر سے جاننے والے یہ ہی ہوتے ہیں . امید تو یہ ہی ہے کہ جن کی وجہ سے دوسرا فورم جوائن کیا تھا ..جو رفتہ رفتہ چھوڑ گئے وہ سب یہیں کہیں مل جائیں گے .میں ان کو دوست کہنے کی جرات تو نہیں کر سکتی تھی ..ہاں اتنا ضرور ہے کہ ان کی پوسٹیں پڑھ کر بہت کچھ سیکھنے کو ملا بلکہ کوشش کی کہ ان کی طرح لکھ سکوں ..لیکن یہ خدا داد صلاحیت ہے ..نقل سے نہیں آتی . امید یہ بھی ہے کہ یہاں کا ماحول شائستہ رکھنے میں سب مدد کریں گے ..اور یہ توقع رکھنا کچھ زیادہ بھی نہیں …

    :jazak:   :alhmd:   :mash:

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #2

    سلام و علیکم ۔۔ تمام پُرانے اور نئے دوستوں کو یہ نئی پنڈال مہیا کرنے پر عاطف بھائی اور دوسرے تمام ساتھیوں کا شکریہ۔ اس دوستانہ ماحول میں گپ شپ کا اپناہی مزا ہے ،لیکن موضوعات ہمیشہ متضاد آراء میں ہی پنپتے ہیں ۔ اب آپ پر فرض ہے کہ تمام نقطہ نطر کے حامل افراد کو اس طرف راغب کرنے کے لیئے اُن کو کسی قسم کے ”اچھوت” پن کا احساس نا ہونے دیں ۔ عاطف بھائی کو اب اپنے قلم کی کاٹ کو میانہ روی پر مائل کرنا ہو گا ۔ آپ اب صرف ایک ممبر نہیں گنے جائیں گے ۔ اب آپ پر فرض ہے کے اس کو فورم کو کامیابی و کامرانی کی بلندیوں پر لیکر جائیں ۔ یہ بہت بدقسمتی کی بات ہو گی اگر اس میں متضاد آراء کی کہکشاں نا سجے ۔ کیونکہ اس طرح یہ ہارے ہوئے مختلف لشکروں کے مشترکہ پڑاو کا تاثر دے گا۔ انشااللہ یہ محفل عروج دیکھے گی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    احمد بھائی میں آپ کی بات سے اتفاق کرتا ہوں ۔ہر شخص کو اپنا نقطہ نظر پیش کرنے کا پوری آزادی ہونی چاہیے بندہ چاہیے جس پارٹی سے تعلق رکھنے والا ہو مخالف سمجھ کر اس کی سانس بند نہیں کر نی چاہئے باقی سٹے خیرانے  :bigthumb:

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #18
    آپ کے ساتھ جو ہوتا ہے ٹھیک ہوتا ہے آپ ہار لے کر کہیں اور نکلتے ہیں اور “وہ“ کسی اور کے ساتھ نکل جاتی ہے<hr />

    چیمہ جی اس طرح ہی ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں 

    مولا خوش رکھے جے

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #15

    کر تو جاتے پر کچھ کام آپ کے لیے بھی چھوڑنے تھے اب سارے سنگ میل ہم نے

      :bigsmile: ہی تو نہیں عبور کرنے تھے ویسے یہ ایک دوست نے تحریر بھیجی تھی سوچا کے شئیر کر دوں شائد فورم جاگ جاے

    :17:

    آپ بجا فرمایا ہے کچھ کام دوسروں کے لئے بھی رکھنے چاہیے 

    اگر ایک مولوی برقعہ پہن کر مسجد سے فرار ہوسکتا ہے 

    تو 

    دوسرا مولوی برقعہ پہن کر ڈولی کیوں نہیں کھس

    سکتا

    :bigsmile:

Viewing 20 posts - 12,481 through 12,500 (of 12,519 total)
×
arrow_upward DanishGardi