Forum Replies Created

Viewing 20 posts - 12,461 through 12,480 (of 12,519 total)
  • Author
    Posts
  • SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #65
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #64
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #39

    رضا بھائی

    میں نے بھی ایزی گو بھائی کو کبوتر روانہ کر دیا ہے

    اگر انڈیا والوں نے کبوتر کو جاسوسی کے الزام میں نہ پکڑ لیا تو ایزی گو بھائی جلد ہی ہمارے ساتھ ہونگے

    باقی گلٹی بھائی کو مرد مجاہد بنانے کیلیے لڑکی کی عقل پر نہیں بلکہ لڑکی کی ماں کی عقل پر پردہ ڈالنے کی ضرورت ہے کیونکہ شادی سے پہلے اور شادی کے بعد لڑکیاں اپنی عقل کی بجائے ماں کی عقل سے ہی کام چلاتی ہیں

    باوا جیآپ کی بات درست کہہ اماں کے عقل پر پردے کی دعا مانگنی چاہیے تھی۔۔۔لیکن مھجے صرف لڑکی  کی کے لیے کہا گیا تھا ۔اور میں نے پوری نماز پڑی تھی  تاکہ آخر میں  دعا مانگ سکوں ۔۔گلٹی بھائی کہتے ہیں لڑکی کے لیئے دعا کرو   اس کی  مادر سے میں  خود نبڑ لوں گابقول آپ کےخدامھجے دوستوں سے  بچانادشمنوں سے میں خود نبڑ لوں گا:hilar:

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #35

    ایک بلیک اینڈ وائٹ گانا ڈھونڈا تھا تاکہ مجھے بھی میوزک کی سدھ بدھ رکھنے والے ممبرز میں شمار کیا جاۓ مگر وڈیو ہے کہ لگنے کو تیار نہیں :angry_smile:

     بیلیور بھائی آپ کی پسند کا نغمہ لگا دیا ہے

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #34
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #33

    رضا بھائی، یہ کیا ہے؟

    This reply has been marked as private.

    باوا جی غلطی سے نیچے والا بکس چیک ہوگیا 

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #30
    باوا جی  گلٹی بھائی کو برقیخط اور لنک بھیج دیا ہے مجھے تو شک ہے کہہ گلٹی نے کسی کے ساتھ  فراڈ کر کے شادی کر لی ہے کیونکہ جب میری ان سے آخری بات چیت ہوئی تھی تو ایک رہے تھے کہہ  رضا دعا کرنا ایک لڑکی جھانسے میں ارہی ہے خدا اس کے عقل پر پردہ ڈالے رکھے اب خدا جانے مرد مجاہد کے ساتھ کیا بنا ہے
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #27
    بیلیور بھائی!! آپ کہیں سلیمانی ٹوپی اوڑھ کر تو نہیں لکھتے کہ کچھ نظر ہی نہیں آتا؟؟ :omg:

    عاطف بھائی

    لگتا ہئےبیلیور بھائی کے گانے والے  بھاگ گئے ہیں

    :hilar:

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #22
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #21
    عاطف بھائی بہت شکریہhttps://youtu.be/KQcemgHI-v4
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #16
    باوا جی  گلٹی بھائی نے مجھے ایک دفعہ کہا تھا کہہ  نوار لال   کا یہ نغمہ سن کے اور اس کو حاضر ناظر جان کے جو مراد مانگو    گے اللہ پوری کرے گاگلٹی بھائی کا برقی رابطہ تو مجھے بھیج دیں
    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #13
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #12

    رضا بھائی

    گانا تو ہر کوئی گا سکتا ہے لیکن ماسٹر جی کی مار ہر کوئی نہیں کھا سکتا ہے، وہ بھی سولہ سال

    =========

    فورم والوں کو سولہ سال مار کھانے والی کہانی نہ سنا دیں؟

    :lol: :hilar:

    باوا جی اس سے اچھا کام اور کوئی نہیں ہو سکتاآنے دی:lol:

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #5

    شئ از دی مین:hilar: :hilar:

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #10

    رضا بھائی

    آپ نے یہ تھریڈ شروع کرکے ایزی گو بھائی کی یاد دلا دی ہے. خوبصورت نغموں کا انتخاب ان پر ختم ہے. آج ہی انہیں بھی یہاں مدعو کرتے ہیں

    =============

    انو رادھا اور بھوپندر کی خوبصورت آواز میں ایک خوبصورت گیت

    سب دوستوں کی نذر

    http://www.dailymotion.com/video/x3jt3w2_naam-goom-jayega-video-song-kinara_music https://www.youtube.com/watch?v=6hE2NUPewB8

    باوا جی۔گائیڈ کرنے کا شکریہمجھے آپ کے دوست کی وہ بات دیا آگئی ہے جس  نے کہا آپ کا ہی حوصلہ کہہ اتنا عرصہ  ماسڑ کی مار کھاتے رہےاب رہ رہ کے خیال آیا رہا ہے کاش میں بھی مار کھا لیتا:lol: :lol:

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #7
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #6
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #3
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #32
    سلیم بھائی ۔ یہ سارے الفاظ تو سنسر میں نہیں ڈالے جا سکتے ہاں البتہ آپ کے لطیفے کے بعد اب لٹکنا یا لٹکانا ضرور سنسر ہو جائے 
    چیمہ جیابھی انتظامیہ کو بین یا الفاظ کو سنسر کر نے کے چکر میں نہیں الجھنا چاہیے ۔یعنی کہہ پنڈ ابھی آباد نہیں ہوا اورڈاکو پہلے پہنچ گئے ہیں ۔ابھی تو انتظامیہ کو میک ون اڈیگیٹ ون فری ہونی چاہیئے ۔تاکہ فورم پر افراتفری مچ جائےلوگوں کو کھل کر اظہار کرنے دیں ۔۔ابھی تو یہ فورم  لکھنوکی بیٹھک لگتا ہے ۔کہ جناب پہلے آپ حضور ۔۔نہیں قبلہ پہلےآپ ۔بس اسی چکر میں جس کو الوداع کرنے اے۔ وہ سٹاپ پہکھڑا رہا اور خود بس میں سوار ہو گئے ۔۔
    :bigsmile:

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #28

    لو کر لو گل 

    میرے جاننے والےہیں جن کے بڑے بھائی ماشاءاللہ ہم کو ہر سال وزٹ کرتے ہیں ۔موصوف ۔۔پی آئی میں ۔۔ملازم ہیں  جب ہم کو ملنے آتے تو ان کو فضول گمانے کے ساتھ ساتھ  اونچا بولنا بی میرے فرائض میں   شامل تھا۔

    لیکن اس دفعہ جب  میں اپنی گدھا گاڑی کو لش پش کررہا تھا

    ان کے چھوٹے بھائی پوچھا کہ تم کدھر کی تیاری کر رہے

    جناب بڑے بھائی کے استقبال کی تیاری ہو رہی ہے

    لیکن بڑے بھائی اس دفعہ نہیں  ارہے

    خوشی سے میرا دل باہیں طرف سے نکل کر دائیں جانب دوڑا

    وہ کیوں  نہیں آرہے

    تم کو پتہ نہیں ایرپورٹ پر ان کے ساتھ پچھلے سال کیا ہوا  تھا ۔

    جی نہیں

    امیگریشن والوں نے  پہلے پی آئی کی ملازمت کا سن کر ہی کہنا شروع  کر دیا۔اچھا فری ٹکٹ ۔ہر سال فری ٹکٹ جب طنز پر طعنے کی چوٹ  غالب آئی تو فٹ سے امیگریشن افسر سے وعدہ کیا کہ میں یہاں نہیں اوں گا

    اب وہ کسی اور ملک جانے والے تھے

    لیکن امیگریشن والوں نے پانامہ ہے ایشوز پاناما ایشوز کہہ کر واپس  بھجوا دیا ہے

    :bigsmile:

Viewing 20 posts - 12,461 through 12,480 (of 12,519 total)
×
arrow_upward DanishGardi