Forum Replies Created

Viewing 20 posts - 12,441 through 12,460 (of 12,519 total)
  • Author
    Posts
  • SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #109
    باوا بھائی ۔۔۔۔۔۔ میرے لیئے یہ کوئی نئی بات نہیں کہ نواز شریف ۔۔۔۔ کو عدالت میں کھڑا کردیا گیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔یہ پاکستان ہے ۔۔۔۔ یہاں ہر وزیراعظم ۔۔۔۔ اسی طرح ۔۔۔۔ کے حالات کا سامنا کرکے گھر جاتا ہے ۔۔۔۔۔۔ ابھی چند سال پہلے ہی ۔۔۔۔ یوسف رضا گیلانی کو۔۔۔۔۔ عدالت نے گھر بھیج دیا تھا ۔۔۔۔۔۔۔ ۔ لیکن ۔۔۔۔اس مرتبہ ۔۔۔۔ ٹائم یہ ہے کہ ۔۔۔۔۔۔ عدالت ۔۔۔ ڈے ٹو ڈے ۔۔۔ ھیرنگ کرے گی اور ۔۔۔ تقریباً ۔۔۔ دو ھفتے میں فیصلہ دے گی ۔۔۔۔۔۔ دوسری طرف۔۔۔۔ راحیل شریف ۔۔۔۔۔ کے بھی تقریباً دوہی ھفتے رہ گئے ہیں ۔۔۔۔۔۔ اب دیکھنا یہ ہے ۔۔۔۔ کہ ۔۔۔ پاک فوج ۔۔۔۔ عدالت کے فیصلے سے ڈرا کر ۔۔۔۔۔ نواز شریف سے زبردستی ۔۔۔۔ جرنل راحیل شریف ۔۔۔ کی ایکسٹنشن لیتی ہے ۔۔۔۔۔۔ یا ۔۔۔۔ نوا ز شریف کو ۔۔۔ گیلانی کی طرح ۔۔۔۔ سا ئیڈ پر کرکے۔۔۔ چوھدری نثارکو وزیراعظم بنا کر۔۔۔۔۔ چوھدری نثار سے ۔۔۔۔ سے ۔۔۔ ایکٹنشن لیتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میرا خیال ہے ۔۔۔۔۔ چوھدری نثار۔۔۔۔۔ سے ایکٹنشن لی جائے گی۔۔۔۔۔ جب جرنل راحیل کی ایکسٹنشن ہوگئی ۔۔یا ۔۔۔ نواز شریف ۔۔ گھر چلا گیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تب ۔۔۔ عمران خان ۔۔۔۔ کا مجرہ ۔۔۔۔۔۔ بھی ۔۔۔۔ بند کردیا جائے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    گلٹی بھائی  اپنے پروفائل میں جا کر ایک دفعہ  فونٹ کلر
    سیٹ کر لیں ۔اور فورم پر  لکھتے وقت نارمل لکھ کر پوسٹ کر دیں  تاکہ بار بار کی مشقت    سے بچ جائیں
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #93
    ای شاوا اےلگاو پکے راگ اور ابھی ایک دوست نے فون پر  اطلاع دی ہے کہہ وہ ساہیٹ بھائی کے لگائے ہوئے پکے راگ سن رہا تھا۔۔ کہ یکدم اس کے نوٹ سیون نے آگ پکڑ لی ہے ۔۔۔اب وہ  بیٹھا مھجے اور بڑے میاں سلامت علی خان کو کوس رہا ہے:bigsmile:
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #105

    باوا جی اسلام و علیکم

    میں نے گلٹی بھائی سےابھی کوئی سوال نہیں کرنا۔۔کیونکہ مجھے کسی گھر کے بھیدی نے بتایا ہے  کہہ گلٹی بھائی کو

    پرویز رشید کی جگہ ملنے والی تھی لیکن ان  کی خدمات دوسروں کے مقابلے میں کم نکلی ہیں ۔اس لیے یہ میرٹ پر پورے نہیں اترے  ۔۔۔تو ہو سکتا ہے اس دفعہ وہ بجاے نواز شریف کے بلاول بھٹو  دفاع کریں

    :bigsmile:

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #104
    گلٹی بھائی خوش آمدید  
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #89
    ایزی گو  لڑے السلام علیکم  کیا حال چال ہیں ۔۔زندگانی کیسی جاری ہے ؟فورم پر خوش آمدید
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #14
    شبنم اور پنکی فنکشن کے سلسلے میں جا رہے تھے کہ ایمن آباد کے قریب ٹرک نے ٹکر مار دی ، خواجہ سرا نے سڑک پر ڈرائیور کو جوتیوں سے پیٹ ڈالاگوجرانوالہ (دنیا نیوز ) ایمن آباد کے قریب ٹرک کی ٹکر سے دو خواجہ سراء زخمی ۔ زخمی خواجہ سرائوں کے تیسرے ساتھی نے ڈرائیور کی جوتوں سے دھنائی کر دی- See more at: http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/WeirdNews/359591#sthash.Q5BHHLeb.dpuf :o :bigthumb:
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #84
    رضا بھائی مجھے ترس آ گیا تھا آپ لوگوں پر وگرنہ میں تو پکے راگ شیئر کرنے لگا تھا
    :cry: :cry:   :cry:
    ساہیٹ بھائی معاف کر دیں اگر کوئی انجانے میں غلطی ہوگئی  ہے

    :hilar: :hilar:   :hilar:

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #83
    سارے کوڑھ اکٹھے ہووے ہیں – موسیقی کا پتا ہی نہیں – یہ کافی آپ نے طفیل نیازی کی آواز میں سنی ہو گی – امیر خان صاحب نے اسکو بلکل الگ انداز میں گایا ہے <iframe src=”https://www.youtube.com/embed/pt85tkD1jVU?feature=oembed&#8221; width=”500″ height=”281″ frameborder=”0″ allowfullscreen=”allowfullscreen” data-mce-fragment=”1″></iframe> یہ فرید ایاز صاحب کا کمال کا گایا ہوا کلام <iframe src=”https://www.youtube.com/embed/CK1Ypt3dOUs?feature=oembed&#8221; width=”500″ height=”281″ frameborder=”0″ allowfullscreen=”allowfullscreen” data-mce-fragment=”1″></iframe>

    ساہیٹ بھائیمھجے پہلے ہی شک تھا  آپ آنے میں جو اتنی دیر لگا رہے ضرور پاس  بیٹھ کر کوئی شاہکار تخلیق کروا رہے ہوں

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #3
    جس کے آپ نے ٹویٹ لگائے ہیں ۔پہلے بھی پنگے بازی میں ٹنڈ کروا چکا ہے ۔اب اس کو پھر سے خارش ہونی شروع ہوگئی ہے۔اب کی بار اس کی گوشمالی اپر نہر جہلم پر ہوگی ۔۔:bigsmile:
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #12
    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #11
    میں نے آج بلاول بھٹو زرداری کی تقریر کے چند کلپس  دیکھے ہیں ۔۔اور دیکھ کے مھجے وہ لوگ یاد ارہے  تو تواتر سے  کہہ رہے تیسری قوت اقتدار میں آنے کا ڈر ہے:doh: :doh:   :doh:   :o
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #79
    :clap:  

    میں تو یہ گانا سنتے سنتے جوان ہوا ہوں میرے چھوٹے بھائی نے یہ گانا گا کر رشتے داروں سے ہزاروں اینٹھے ہیں تصور کریں ایک 6،7 سال کا لڑکا ، نکر شرٹ پہنے راگ لگائے جان بہاراں ں ں ں ں :hilar:

    :clap: :clap:   :clap:

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #77
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #74
    ایک بار میں نے مکیش کا ایک گانا شیر کیا پردیسی دوستوں کے لئے <iframe src=”https://www.youtube.com/embed/Oq-YghNEpNA?feature=oembed&#8221; width=”500″ height=”375″ frameborder=”0″ allowfullscreen=”allowfullscreen” data-mce-fragment=”1″></iframe> چند دن بعد کسی ممبر نے کسی دوسرے تھریڈ پر کمینٹ کیا کہ میں کوئی اداس روح نہیں جو مکیش کے گانے سنتا پھروں میرا ہنس ہنس کر برا حال ہو گیا

    سر جی آپ نے روح کی بات کی ہے ۔۔تو میری اپنی آواز  ایک نغمہ حاضر ہےhttps://youtu.be/eGS7dogFJ9k

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #73
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #72
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #7
    یہ شیخ امجد علی کوئی بہت ہی مہان چول ہے، ظالم کا دماغ وہاں تک گیا جہاں کسی نے سوچا بھی نہ ہوگا۔ لیکن آج سے دو ماہ بعد یہی بندہ اگلے چیف کیلئے ایسے ہی بینر لگا رہا ہوگا کہ حکومت سنبھال لیں۔

    مھجے تو آج تک یہ سمجھ نہیں آئی ۔ہر کوئی چاہتا اور کہتا ہے کہہ ملک تیزی سے ترقی کرے  پتا نہیں یہ لوگ گدھا گاڑی کو جیٹ کا انجن کیوں لگوانا چاہتے ہیںملک جس سبک رفتاری سے چل رہا ہے اگر اس اس رفتار سے بھی چلنے دیا گیا  ۔تو مھجے امید ہے ہم بہت جلد اس بے یقینی کی دلدل کے پار نکل جائیں گے

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #68
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #67
    https://youtu.be/sLcofZXw3HIحمیرا چنا کی آواز میں  ایک خوبصورت گیت  پردیسی  دوستوں کے لئے
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #66
    https://youtu.be/6-n_szx2XREایک بہت ہی خوبصورت غزل  راحت فتح علی خاں کی آواز میں
Viewing 20 posts - 12,441 through 12,460 (of 12,519 total)
×
arrow_upward DanishGardi