Viewing 20 posts - 81 through 100 (of 4,005 total)
  • Author
    Posts
  • SAIT
    Participant
    Offline
    • Professional
    #83
    ساہیٹ بھائی مھجے پہلے ہی شک تھا آپ آنے میں جو اتنی دیر لگا رہے ضرور پاس بیٹھ کر کوئی شاہکار تخلیق کروا رہے ہوں

     رضا بھائی مجھے ترس آ گیا تھا آپ لوگوں پر وگرنہ میں تو پکے راگ شیئر کرنے لگا تھا

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #84
    رضا بھائی مجھے ترس آ گیا تھا آپ لوگوں پر وگرنہ میں تو پکے راگ شیئر کرنے لگا تھا
    :cry: :cry:   :cry:
    ساہیٹ بھائی معاف کر دیں اگر کوئی انجانے میں غلطی ہوگئی  ہے

    :hilar: :hilar:   :hilar:

    SAIT
    Participant
    Offline
    • Professional
    #85
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #86
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #87
    سرکار میری پانچویں تک ٹاٹ والے سکول میں ہی پڑھا ہے پھر سینٹرل ماڈل گورنمنٹ کالج ہیلے کالج اور ولایت زیادہ دوست آج بھی ٹاٹ والے سکول اور سینٹرل ماڈل کے ہیں :bigsmile:

    پھر تو آپ نے بوٹے کے چھولے بھی بہت کھائے ہونگے

    :-(

    میرے گورنمنٹ کالج کے اکثر دوست سنٹرل ماڈل سکول سے ہی فارغ التحصیل ہیں

     

    EasyGo
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #88

    رضا بھائی

    میں نے بھی ایزی گو بھائی کو کبوتر روانہ کر دیا ہے

    اگر انڈیا والوں نے کبوتر کو جاسوسی کے الزام میں نہ پکڑ لیا تو ایزی گو بھائی جلد ہی ہمارے ساتھ ہونگے

    باقی گلٹی بھائی کو مرد مجاہد بنانے کیلیے لڑکی کی عقل پر نہیں بلکہ لڑکی کی ماں کی عقل پر پردہ ڈالنے کی ضرورت ہے کیونکہ شادی سے پہلے اور شادی کے بعد لڑکیاں اپنی عقل کی بجائے ماں کی عقل سے ہی کام چلاتی ہیں

    تم نے پکارا ہم چلے آیے باوا جیسب دوستوں، جوانوں اور بزرگوں کو آدابانشااللہ گاہے بگاہے شرکت رہےابھی ٹوکن قبول کریںhttps://www.youtube.com/watch?v=i85EpitOIkM

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #89
    ایزی گو  لڑے السلام علیکم  کیا حال چال ہیں ۔۔زندگانی کیسی جاری ہے ؟فورم پر خوش آمدید
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #90

    پھر تو آپ نے بوٹے کے چھولے بھی بہت کھائے ہونگے

    :-(

    میرے گورنمنٹ کالج کے اکثر دوست سنٹرل ماڈل سکول سے ہی فارغ التحصیل ہیں

     آج بھی جب سکول کے دوست اگر دوپہر کو ملیںاب بوٹا خود تو حیات نہیں پر اس کے بیٹے کو بتا کر بھائی تیرے باپ سے ہم نے ساری زندگی چار پلیٹوں کے پیسے دے کر چھ لی ہے اب تم سے بھی لیں گے اور وہ خوشی سے دیتا ہے – ویسے کھانے میں وہ مزہ نہیں پر صرف پرانی یادوں کو جاتے ہیں

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #91
    تم نے پکارا ہم چلے آیے باوا جی سب دوستوں، جوانوں اور بزرگوں کو آداب انشااللہ گاہے بگاہے شرکت رہے ابھی ٹوکن قبول کریں

    ایزی گو بھائی جی

    السلام و علیکم اور فورم پر خوش آمدید

    تشریف لانے کا بہت شکریہ

     

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #92
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #93
    ای شاوا اےلگاو پکے راگ اور ابھی ایک دوست نے فون پر  اطلاع دی ہے کہہ وہ ساہیٹ بھائی کے لگائے ہوئے پکے راگ سن رہا تھا۔۔ کہ یکدم اس کے نوٹ سیون نے آگ پکڑ لی ہے ۔۔۔اب وہ  بیٹھا مھجے اور بڑے میاں سلامت علی خان کو کوس رہا ہے:bigsmile:
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #94
     

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #95

    ابن انشا کی ایک  انتہائی خوبصورت غزل

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #96

    <iframe src=”https://www.youtube.com/embed/gjaH2iuoYWE?feature=oembed&#8221; width=”500″ height=”281″ frameborder=”0″ allowfullscreen=”allowfullscreen” data-mce-fragment=”1″></iframe>

     one of my favorite

    SAIT
    Participant
    Offline
    • Professional
    #97
    ای شاوا اے لگاو پکے راگ اور ابھی ایک دوست نے فون پر اطلاع دی ہے کہہ وہ ساہیٹ بھائی کے لگائے ہوئے پکے راگ سن رہا تھا۔۔ کہ یکدم اس کے نوٹ سیون نے آگ پکڑ لی ہے ۔۔۔ اب وہ بیٹھا مھجے اور بڑے میاں سلامت علی خان کو کوس رہا ہے :bigsmile:

     رضا بھائی پکے راگ تو ویسے ہی بدنام ہیں – اس دوست کا نوٹ سیون کچھ اور دیکھنے سے جلا ہو گا – میرا مطلب ہے کہ مینوں نوٹ وکھا میرا موڈ بنے ٹائپ والے گانےسننے سے – اسے سمجھائیں کہ سلامت علی خان کو نا کوسنے دے بلکہ اپنا اخلاق درست کرے

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #98
    سونے جا رہی ہوں .. آپ یہ سنیں  https://www.youtube.com/watch?v=0YY2pZa22Io
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #99
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #100
    رضا بھائی پکے راگ تو ویسے ہی بدنام ہیں – اس دوست کا نوٹ سیون کچھ اور دیکھنے سے جلا ہو گا – میرا مطلب ہے کہ مینوں نوٹ وکھا میرا موڈ بنے ٹائپ والے گانےسننے سے – اسے سمجھائیں کہ سلامت علی خان کو نا کوسنے دے بلکہ اپنا اخلاق درست کرے

    ساہیٹ بھائیمیرے دوست نے پہلے سنا تھا کہہ پکےراگ پانی میں آگ لگا دیتے ہیں ۔لیکن اس دن پانی پاس نہیں تھا راگ سن رہا کہہ۔اچانک ہی اس کے جسم میں جتنے قدرتی طور پر سوراخ ہیں ان سب میں سے دھواں نکلنا شروع ہوگیا ۔لیکن پاس پڑے نوٹ سیون نے آگ پکڑ لی ۔نوٹ سیون نے آگ پکڑ کر اپنے ملک کی جان بچائی ہے ورنہ اس نے اوپر   کی طرف پرواز کر جانئ تھی:bigsmile: :bigsmile:

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #101
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #102
Viewing 20 posts - 81 through 100 (of 4,005 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi