Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 168 total)
  • Author
    Posts
  • Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #21
    تمہاری پیدائش کے جرم میں ملوث تین ڈیڈیز میں سے ایک، یعنی میں وقتا باوقتا تمہاری گوشمالی اور پھینٹی لگانے آتا رہوں گا۔ :lol: :hilar:

    سب گواہ ہیں کہ تم صرف بلیک شیپ کے ساتھ ہی نمودار ہوتے ہو چلو شاباش اب پھوٹو،، تمہارا ڈیڈی صرف ایک قوٹ کرکے غائب ہوگیا

    :bigthumb:

    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #22
    سب گواہ ہیں کہ تم صرف بلیک شیپ کے ساتھ ہی نمودار ہوتے ہو چلو شاباش اب پھوٹو،، تمہارا ڈیڈی صرف ایک قوٹ کرکے غائب ہوگیا :bigthumb:

    بھئ بلیک شیپ سے تمہاری انسیت دیکھنے کے لائک ہے ۔ اس کو اپنا باپ بنانے پر تلے ہو تو اس میں، میں کیا کر سکتا ہوں۔ تین سے بھلے چار باپ تمہارے

    :hilar: :lol:

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #23
    بھئ بلیک شیپ سے تمہاری انسیت دیکھنے کے لائک ہے ۔ اس کو اپنا باپ بنانے پر تلے ہو تو اس میں، میں کیا کر سکتا ہوں۔ تین سے بھلے چار باپ تمہارے :hilar: :lol:

    باپ تو تمہارا ہے جس کے سایہ عاطفت میں تمہیں عدم تحفظ محسوس نہیں ہوتا اور فورا ابوابو کہتے بھاگے آتے ہو

    :bigthumb:

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #24
    باپ تو تمہارا ہے جس کے سایہ عاطفت میں تمہیں عدم تحفظ محسوس نہیں ہوتا اور فورا ابوابو کہتے بھاگے آتے ہو :bigthumb:

    اس کے منہ نہ لگو ۔۔۔ یہ فصلی بیٹرہ ہے ۔۔۔۔۔ صرف ۔۔۔ لڑا ئیاں اور فساد ۔۔۔ کرنے کے لیئے ۔۔۔۔۔یہ نمودار ہوتا ہے ۔۔۔۔۔

    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #25
    باپ تو تمہارا ہے جس کے سایہ عاطفت میں تمہیں عدم تحفظ محسوس نہیں ہوتا اور فورا ابوابو کہتے بھاگے آتے ہو :bigthumb:

    چلو ایک اور کینیڈوی باپ نکل آیا تمہارا اور تمہاری مدد کے لئے پہنچ گیا۔ باپ کی تلاش میں کبھی ناروے سے انگلینڈ۔ کتے کی طرح در در گھومتے ہو :hilar:  

    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #26

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #27
    چلو ایک اور کینیڈوی باپ نکل آیا تمہارا اور تمہاری مدد کے لئے پہنچ گیا۔ باپ کی تلاش میں کبھی ناروے سے انگلینڈ۔ کتے کی طرح در در گھومتے ہو :hilar:

    لگتا ہے گلٹی کی کک بڑے زور کی لگی ہے چلو اب شاباش نکلو یہ فورم یوتھیوں کا نہیں جہاں گند ڈالتے جاو اور کوی نہ پوچھے، جیسا کہ گلٹی نے کہا ہے تم گندگی پھیلانے آتے ہو لہذا اتنا ہی بہت ہے تمہارے لئے اب گند کے مقابلے میں گند پھیلانے کی عادت تو مجھے نہیں

    :jhanda:

    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #28
    Where  are the Moderators (at least 3) and the HOST?
    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #29
    لگتا ہے گلٹی کی کک بڑے زور کی لگی ہے چلو اب شاباش نکلو یہ فورم یوتھیوں کا نہیں جہاں گند ڈالتے جاو اور کوی نہ پوچھے، جیسا کہ گلٹی نے کہا ہے تم گندگی پھیلانے آتے ہو لہذا اتنا ہی بہت ہے تمہارے لئے اب گند کے مقابلے میں گند پھیلانے کی عادت تو مجھے نہیں :jhanda:

    اب جب تم نے گلٹی کو اپنا چوتھا باپ مان ہی لیا ہے تو میں کیا کہہ سکتا ہوں۔ فاروق احمد کے ساتھ دو تین اور باپوں کے نام بھی ڈال ولدیت خانے میں۔ 

    :lol: :serious:

    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #30

    Where  are the Moderators (at least 3) and the HOST?

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #31

    Where are the Moderators (at least 3) and the HOST?

    تھینک یو کہ آپ نے ایک بندے کے فورم کو گندہ کرنے کا نوٹس لیا مگر موڈ کو مدد کیلئے بلوانا وہاں ہوتا ہے جہاں کوی ٹین ایج بیٹھے ہوں۔ یہ اچھی خاصی عمرکی جوٹھ ہے جس کی عزت میں اس لئے نہیں کرتا کیونکہ یہ سیاسی اختلاف پر پرسنل ہوجاتا ہے۔ مثلا اگر آپ کوی بھی کمنٹ کریں یہ چپ کرکے نکل جاتا ہے مگر جونہی حکومت پر بلکہ نااہل حکومت کی نااہلیون پر کوی کچھ لکھے تو یہ پرسنل ہوجاتا ہے کہ شائد اس سے آپ خاموش ہوجائیں مگر یہاں فورم پر کون کسی سے ڈرتا ہے  ایسا گھٹیا انسان ہے کہ فورا ہی پہلے مذہبی سائیڈ سے گندگی بکھیرے گا مگر کوی نوتس نہ لے تو پھر پرسنل ہوجاے گا اگر آپ پھر بھی نوٹس نہ لیں تو بلیک شیپ کو میسیج کرکے بلوا لے گا یا بلیک شیپ اس کو بلوا لے گا اب پتا نہیں ان میں سے کون کس کا ابا ہے جس کے بغیر یہ چلتے نہیں ہیں؟؟

    بحرحال یہاں پر تو اسے ہمیشہ شرمندگی اٹھانا پرے گی کیونکہ سب لوگ میچور ہیں اس کی طرح بڑی عمر میں بچوں والی حرکات نہیں کرتے

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #32
    اب جب تم نے گلٹی کو اپنا چوتھا باپ مان ہی لیا ہے تو میں کیا کہہ سکتا ہوں۔ فاروق احمد کے ساتھ دو تین اور باپوں کے نام بھی ڈال ولدیت خانے میں۔ :lol: :serious:

    یہ ادھر خواہ مخواہ صوبہ کے رواج ہیں ہمیں مت بتا اور بلیک شیپ کو لے کر آ  تاکہ تجھے فیڈر دے

    :lol:

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #33
    یہ ادھر خواہ مخواہ صوبہ کے رواج ہیں ہمیں مت بتا اور بلیک شیپ کو لے کر آ تاکہ تجھے فیڈر دے :lol:

    بیلور بھائی

    آپ خواہ مخواہ ایک  بندے کو بیچ میں گھسیٹ رےہیں ۔جس سے اس کا کوئی لینا دینا نہیں ہے ۔بیلک شیپ..کسی ایسی ۔مہم کا حصہ نہیں بنتا جس میں گالی گلوچ شامل ہو ۔۔

    اور میں  آپکو یقین دلاتا ہوں آگر اس کا کک باکسر کے ساتھ رابطہ بھی ہے تو بیلک شیپ کبھی بھی اس کو گالی دینے کا نہیں کہے گا ۔۔۔۔

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #34
    بیلور جگر ۔۔

    مجھے علم نہیں کہہ آپکی اور کک باکسر کے ساتھ  منھ ماری کس بات پر ہوئی ہے ۔لیکن آپ دونوں سمجھ دار ہے ۔۔یہ فلاں ڈیڈی اور فلاں پتر ۔۔کی وجہ سے اچھا بھلے فورم کا ناس مارا گیا ہے ۔۔اب تو کوئی شرم کرو بے شرموں ۔۔۔

    از وڈھی پھوپھو ۔۔

    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #35
    افغانستان میں اب انتقال اقتدار کا پیچیدہ مسئلہ پیدا ہوتا نظر آرہا ہے۔ مختلف فریقین کے درمیان دوحا سے شروع ہوئے مزاکرات کو ہی آگے بڑھایا جا رہا ہے جہاں کم از کم اس بات پر اتفاق ہو چکا تھا کہ طالبان آئین کو معطل کرکے مارشل لا طرز کا اقتدار نہی سنبھالیں گے بلکہ موجودہ آئین ہی میں تبدیلیوں سے انہیں اقتدار منتقل کرنے کی راہ نکالی جائے گی۔ اب یہ ایک ایسا مسئلہ نہی ہے جس کا کوئی آسان حل موجود ہو۔ یا تو ان کی ۲۵۰ ممبرز پر مشتمل اسمبلی آئین کو معطل کرے گی، یا اس میں طالبان کی منشا اور فریقین کے اتفاق سے ترمیمات کرے گی جس سے اقتدار بھی منتقل کیا جا سکے اور طالبان کا قانون بھی نافذ ہو سکے۔ اس کے بعد یہ بھی سوال پیدا ہو گا کہ ۲۵۰ ممبران اور اسی طرح اپر ہاؤس جرگہ کے ۱۲۰ ارکان کا کیا بنے گا۔ بحرحال اس پراسس میں ایک مہینہ بھی لگ سکتا ہے۔ ہو سکتا ہے اشرف غنی کو تحفظ کی گارنٹیاں دے کر افغانستان دوبارہ لایا جائے اور اسے مسئلے کے حل تک صدارت پر قائم رکھا جائے اور پھر وہ قانونی طور پر اقتدار منتقل کرے۔
    ۔
    بحرحال مجھے کچھ ایسا لگ رہا ہے کہ دوحا کے مزاکرات، ملا برادر جیسے کچھ سمجھ دار لوگوں کی موجودگی اور ماضی کی حکومت کے مسائل سے سیکھتے ہوئے طالبان ایک تو ماڈریٹ طرزِ عمل اپنائیں گے تاکہ بیرونی دنیا کے لئے قابل قبول بھی ہوں اور انٹرنیشنل کمیونٹی معاشی صورتِ حال کا ادراک کرتے ہوئے افغانستان میں فنڈز بھی بھیجتی رہے۔ دوسرا وہ کوشش کریں گے کہ مختلف گروپوں کو صوبوں کی گورنریاں دے کر شریک اقتدار بھی بنایا جائے تاکہ ملک میں دیرپا امن قائم کیا جا سکے۔

    .

    جہاں تک قرار صاحب کا لبرلانہ خطبہ ہے، تو میں اس بات سے اتفاق نہی کرتا کہ پاکستان افغانستان بارے غیر متعلق ہو گیا ہے۔ مجھے یہ لگتا ہے کہ پاکستان افغانستان میں حکومت بنانے کے عمل میں بھی شریک ہے اور شمالی اتحاد کے بہت سے لوگ، احمد شاہ مسعود کے دونوں بھائی، کریم خصیلی اور یونس قانونی جیسے لوگ بھی اپنے اپنے علاقوں کی گورنریاں پکی کرنے کو پاکستان میں آئے بیٹھے ہیں۔ میرے خیال میں جو ملک غیر متعلق ہوئے ہیں ان میں پہلا نمبر بھارت کا اور دوسرا نمبر تقابلی طور پر امریکہ ہے۔

    ہاں آپ کہہ سکتے ہیں کہ امریکہ کبھی کسی بھی مسئلے میں غیر متعلق نہی ہوتا لیکن وہ کم از کم پسپا ہوئی طاقت ہے جو اپنے احداف حاصل کرنے میں ناکام ہو کر واپس لوٹ گئی ہے۔ امریکہ ہی کے تجزیہ کار اور کچھ جنرلز اسے ہار مان کر انٹرویوز دے رہے ہیں اور تجزئیے لکھ لکھ کر جنگی ہار کی وجوہات بیان کر رہے ہیں۔ کوئی اگر یہ سمجھتا ہے کہ امریکہ افغانستان میں القائدہ کو ختم کرنے اور اسامہ بن لادن کو مارنے کے لئے ہی آیا تھا تو وہ سیاسی طور پر نابلد ہی گردانا جائے گا۔ ہاں یہ بڑے مقاصد میں سے ایک چھوٹا مقصد ضرور تھا جس میں بھی اسے ناکامی ہی کا سامنا کرنا پڑا کہ ٹیررزم کے ایک پلیٹ فارم کو ختم کرتے کرتے وہ انہیں پانچ پلیٹ فارم مہیا تو کر گئے لیکن اس سے زیادہ کچھ حاصل نہ کر سکے۔ اڑھائی ہزار ارب ڈالرز (کہ جس کی ٹوٹل قیمت ساڑھے چھ ہزار ارب بتائی جا رہی ہے) لگا کر، تین ہزار اموات اور ۲۰ سال ناک رگڑ رگڑ کر جو مقصد وہ حاصل کرنے میں ناکام رہے اور پسپائی پر موجود ہوئے وہ چین روس اور پاکستان کے سر پر بیٹھنا اور سینٹرل اور ویسٹرن ایشیا کو کنٹرول کرنا تھا ۔

    .

    میرے خیال میں اس بیس سالہ پراسیس میں سب سے بڑا نقص ہی امریکی پالیسی میں تھا۔ اگر وہ انڈیا اور پاکستان کے مسائل کو ختم کرا دیتا تو نہ پاکستان چین کی گود میں بیٹھنے پر مجبور ہوتا اور نہ اسے اپنی مغربی سرحد پر انڈین پراکسیز کا سامنا کرنے کی وجہ سے طالبان کا ساتھ دینا پڑتا۔ دوسرا اسے افغان گورنمنٹ اور ان کے اتحادیوں کو پاکستان دشمنی سے نکالنا چاہئیے تھا تاکہ پاکستان کارنر نہ ہوتا۔ امریکی تحقیق کار کیا اس ریجن کی جیو پولیٹکس نہی جانتے تھے؟ امریکی خوب جانتے ہیں کہ پاکستان کی مڈل کلاس ویسٹرن ذہن رکھتی ہے نہ کہ کیمونسٹ یا سوشلسٹ۔ لیکن امریکی ہر کام ڈالرزِ اور دھونس سے کرنے کے عادی ہو چکے ہیں بجائے اس کے کہ وہ تھرڈ ورلڈ میں اپنے اتحادیوں کے سیاسی اور دفاعی مسائل پر توجہ دیں۔ کوئی بھی ذی شعور اس سینیریو کو دیکھے کہ اگر پاکستان اور انڈیا کا مسئلہ حل ہو جاتا (چاہے دونوں اپنا اپنا کشمیر اپنے پاس رکھتے) دونوں کی تجارت کھلی ہوتی، دوستانہ تعلقات ہوتے تو کیا پاکستان آج انڈیا اور مغرب کی بجائے اپنا معاشی مستقبل چین سے اس قدر جوڑ لیتا یا امریکہ کے مقابل اپنی ترجیحات بناتا؟ امریکی یہ کیونکر سوچتے رہے کہ پاکستان افغانستان میں اپنے وجود کا سودا کر کے بھی انہی کی لائن پر چلیں گے؟ میں تو یہ سمجھنے سے قاصر ہوں۔
    ۔
    کیا پاکستان نے ڈبل گیم کھیلی؟ اگر کھیلی تو کیا یہ دوست کی پیٹھ میں چھرا گھونپنا سمجھا جائے۔ بلکل بھی نہی۔ قرار صاحب نے درست فرمایا کہ عالمی سیاست میں ضمیر، دوستی وغیرہ کچھ نہی ہوتا۔ صرف اپنے مفادات ہوتے ہیں۔ آئی ایس آئی دنیا کی بہترین انٹل ایجنسی گنی جاتی ہے۔ اس بات کی گواہی پہلے روس اور اب امریکی بھی دیتے ہیں اور اس کے بارے سوچ کر کڑھ تو سکتے ہیں لیکن امریکی پروفیشنلز آج بڑھ چڑھ کر اس بات کو مان رہے ہیں۔ ڈبل گیمز ویسے بھی کوئی نئی اختراع نہی ہے کہ اس کی سب سے زیادہ مثالیں ہمارے دوست امریکہ ہی سے ہیں۔
    ۔
    اس بات سے انکار نہی کہ طالبانی نظام ہمارے پہلے سے گلے سڑے معاشرے میں مزید بنیاد پرستی کا موجب بن سکتا ہے لیکن پہلی بات تو یہ کہ ہمارے پاس موجودہ حالات جہاں ہم دونوں طرف سے بھارتی پراکسیز کے درمیان سینڈوچ بن چکے تھے ہر دوسرے دن اپنے جوان بھی کھو رہے ہیں اور ٹیرر اٹیکس کا سامنا کر رہے تھے وہاں ہمیں کوئی اور افغانی متبادل ان کی بھارت نوازی کی وجہ سے سوٹ نہی کرتا تھا۔ ہمیں اب ان مسائل بارے کسی حد تک ریلیف ملنے کی امید ہے، دوسرے اس بات کی بھی امید کی جاسکتی ہے کہ سی پیک کو سینٹرل ایشیا سے منسلک کیا جائے اور ترکمانستان کی گیس اور تیل کو گوادر یا کراچی تک راہداری مہیا کر سکیں۔ شاید یاد ہو کہ کرزئی حکومت سے پہلے ہماری افغان ایکسپورٹس ساڑھے چار ارب ڈالر کی تھیں جو اب ایک ارب ڈالر تک گر چکی تھیں جبکہ سینٹرل ایشیا کے پانچ ممالک کو بھی اب ایکسپورٹ کے رستے کھلنے کے چانسز ہیں۔

    .

    امریکی پالیسی بک میں ہم شاید بہت سے عالمی مسائل میں غیر متعلق گردانے جائیں گے لیکن اس کی وجہ دنیا میں بلاک پالیٹیکس کا دوبارہ شروع ہونا، ہمارا چائینیز بلاک میں ہونا اور امریکہ کے لئے چین کے مقابلے کے لئے انڈیا کی وقعت بڑھ جانے میں ہے نہ کہ کوئی اور وجہ۔ امریکہ اور مغرب کا انڈیا سے نیا رشتہ کی وجہ انڈٰیا کی جمہوریت یا کسی اصول پرستی کو سمجھنے والے کیا اتنے بچے ہیں کہ انہیں امریکہ اور یورپ کی پالیسیز اور ماضی کے ریکارڈ بارے بلکل علم نہی۔
    لیکن اس سب کے باوجود دنیا پاکستان کی اہمیت کو پس پشت نہی ڈال سکتی اور نہ ہی امریکہ پاکستان سے شام تک کی پٹی کو کلی طور پر اپنے دشمن کے ساتھ نتھی کرنے کا فیصلہ کر سکتا ہے۔ اس لئے مجھے پاکستان پر مستقبل قریب میں کوئی معاشی پابندیوں یا انٹرنیشنل فنانشل اسٹیٹیوشنز کی طرف سے انکار کا خدشہ نظر نہی آتا۔ امریکہ پاکستان کے ساتھ انگیج ہی رہے گا اور چھوٹی موٹی ڈپلومیٹک ناراضگیاں بھی چلتی رہیں گیں۔

    .

    کچھ بے ترتیب سی تحریر پر معزرت خواہ ہوں۔ کام کے درمیان محدود وقت کی وجہ سے بے ربطگی  ہے۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #36
    استاد جی ۔

    سب کہہ رے ہیں طالبان نے سرپرائز دیا ہے طالبان نے سرپرائز دیا ہے لیکن میں کہتا ہوں سب سے بڑا سرپرائز ۔انڈین اور امریکن کی تیار کردہ فوج نے دیا ہے  ۔۔ خدا جانتا ہے اس فوج کو زمین نگل گئی ہے یا آسمان ۔۔۔۔

    انڈیا کےدشت گردی کے سارے کے سارے پلان دھرے کے دھرے رہ گئے ہیں ۔اور یہ سوچ سوچ کر خوشی سے میری وارچھیں کانوں کو لگی ہوئی ہیں ۔۔اور  اگر اس طرح کا کوئی واقعہ پاکستانی فوج سے ہوجاتا تو پھر دن رات وہ کبڈی ہونی تھی رہ نام اللہ کا ۔۔۔اور تو اور عاطف قاضی نے جو حال کھیلنا تھا آپ سائیں ظہور کو بھول جاتے ۔۔۔خیر جب فوج کے لڑنے کے لیے کوئی مقصد نہ ہو تو ایسے ہی غائب ہوتے ہیں جیسے گدھے کے سر سے سینگ۔۔

    :bhangra: :bhangra: :bhangra: :bhangra:

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    #37
    I was talking to one Engineering class fellow from Kabul, and still lives in Kabul, few months ago. He said Gen. Scoot Miller is the real authority in Afghanistan. Everyone looks up to him. Even in current saga lot of commanders from Afghan National Army said don’t resist just surrender. The buck clearly didn’t stop at Ashraf Ghani. Another Afghani colleague told said that besides Ashraf Ghani and his 4/5 ministers it’s the same govt. not only establishment but lot of cabinet ministers are continuing their duties.

    Biden’s messaging, not his decision, is troubling especially when he said few days ago that Taliban won’t be able to run over like last time. He probably was played by military. If this was pre-planned surrender President could have tailored his message accordingly. But Biden’s decision was right, Obama should have taken this after Osama’s capture but perhaps bcaz of looming elections he punted that to next President .

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #38
    بیلور جگر ۔۔ مجھے علم نہیں کہہ آپکی اور کک باکسر کے ساتھ منھ ماری کس بات پر ہوئی ہے ۔لیکن آپ دونوں سمجھ دار ہے ۔۔یہ فلاں ڈیڈی اور فلاں پتر ۔۔کی وجہ سے اچھا بھلے فورم کا ناس مارا گیا ہے ۔۔اب تو کوئی شرم کرو بے شرموں ۔۔۔ از وڈھی پھوپھو ۔۔

    آپ پہلے کہہ دیتے تو میں اس کو جواب ہی نہ دیتا

    آپکو میری طبعیت کا پتا ہے ہنسی مذاق کرتا ہوں اور دوسرے کو بھی برداشت کرتا ہوں یہ خود ہر ممبر کے ساتھ بدتمیزی کرتا ہے مگر اپنی دفعہ اس کی برداشت جواب دے جاتی ہے عموما یہ پرسنل ہوجاتا ہے حتی کہ اندازے سے اگلے بندے کے مذہبی عقائد پر بھی اٹیک کردیتا ہے جس کا اسے کچھ علم نہیں ہوتا ، مذہبی اٹیک سے مجھے یا آپ کو تو کوی نقصان نہیں مگر جو پاکستان میں مذہبی مخاصمت کا شکار ہیں انکو ہماری کسی تحریر سے نقصان پنہچنے کا بہت امکان ہوتا ہے۔ ایسے بندے کو کیا نام دیا جاے؟

    میرے انتہای سیریس تھریڈ پر بھی اس نے چولیں ماری ہیں خود دیکھ لو اور ایسا ہر بار ہوتا ہے

    https://danishgardi.pk/forums/topics/%db%81%d8%a7%db%8c-%d8%b3%d9%88%d8%b3%d8%a7%d8%a6%db%8c%d9%b9%db%8c-%da%a9%db%92-%d8%ae%d9%81%db%8c%db%81-%d8%ac%d8%b1%d8%a7%d8%a6%d9%85/page/2/

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #39
    کک باکسر کو چاہئیں کے وہ شریف ہو جائے ، کچھ لوگوں کا خیال ہے کے وہ نواز شریف ہو جائے

    ایک دن آئے گا ، جب سب شریف ہو جائیں گے ، رابی پیر زادہ بھی شریف ہو گئی تو ہم کس گنتی میں ہیں

    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #40
    کک باکسر کو چاہئیں کے وہ شریف ہو جائے ، کچھ لوگوں کا خیال ہے کے وہ نواز شریف ہو جائے ایک دن آئے گا ، جب سب شریف ہو جائیں گے ، رابی پیر زادہ بھی شریف ہو گئی تو ہم کس گنتی میں ہیں

    کک با کسر ۔۔۔۔ کو ایک دفعہ مینار پا کستان بھیجنا چا ھیے ۔۔۔۔ بالکل ٹھیک سد ھ ہو جائے گا ۔۔۔۔ جیسے ٹک ٹاکر عا ئشہ  ۔۔۔۔ ایک  د ن میں ٹھیک  ہوگئی ہے ۔۔۔۔

    اب چینل پر روتی بھی ہے تو پہلے کا لے رنگ کا دوپٹہ لے کر روتی ہے ۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 168 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi