Home › Forums › Non Siasi › Pakistani mom in USA – Life with Nisa – Beautiful Sunflower field – Weekend Vlog
- This topic has 7 replies, 6 voices, and was last updated 1 year, 8 months ago by
Sohraab. This post has been viewed 439 times
Viewing 8 posts - 1 through 8 (of 8 total)
-
AuthorPosts
-
23 Aug, 2021 at 7:06 pm #1
اسلام علیکم، امید ہے آپ سب لوگ خریت سے ہوں گے۔ اللہ پاک آپ سب کے لئے آسانیاں رکھے۔ ہمیشہ خوش رہیں۔ آمین
-
This topic was modified 1 year, 9 months ago by
الشرطہ. Reason: Thumbnail Added
- thumb_up 3
- thumb_up SaleemRaza, shami11, Believer12 liked this post
23 Aug, 2021 at 9:38 pm #2زبردست ویڈیو ہے ، کافی عرصے کے بعد آپ نے کوئی ویڈیو لگائی ہے ، بچے بھی ماشاللہ خوش اور لاسٹ ٹائم سے بڑے لگ رہے ہیں- local_florist 1 thumb_up 2
- local_florist nisa thanked this post
- thumb_up Believer12, Sohraab liked this post
23 Aug, 2021 at 10:27 pm #3بہت خوبصورت سائیٹ ڈھونڈی ہے۔ ایک ہمارا دوست بھی امریکہ میں ہے ہمیشہ سڑی جگہوں پر جانا پسند کرتا ہے، آج اس نے لائیک دیا ہے شائد تبدیل ہونے کی کوشش کررہا ہے- local_florist 1 mood 2
- local_florist nisa thanked this post
- mood shami11, SaleemRaza react this post
23 Aug, 2021 at 10:57 pm #5زبردست ویڈیو ہے ، کافی عرصے کے بعد آپ نے کوئی ویڈیو لگائی ہے ، بچے بھی ماشاللہ خوش اور لاسٹ ٹائم سے بڑے لگ رہے ہیںحانکہ کہہ بچوں کو پہلے سے چھوٹا لگنا چاہئے تھا
آپکو جنید صفدر کی شادی میں بریانی بھی ملی ہے ۔یا مفت میں ڈھول ہی بجاتے رے ہیں ۔
- mood 3
- mood shami11, Guilty, Believer12 react this post
23 Aug, 2021 at 11:08 pm #5نہی میں ظفر بھائی کے ساتھ فٹ بال کھیل رہا تھا ، بریانی کا یاد ہی نہی رہاحانکہ کہہ بچوں کو پہلے سے چھوٹا لگنا چاہئے تھاآپکو جنید صفدر کی شادی میں بریانی بھی ملی ہے ۔یا مفت میں ڈھول ہی بجاتے رے ہیں ۔
- mood 1
- mood Believer12 react this post
24 Aug, 2021 at 2:06 am #6نہی میں ظفر بھائی کے ساتھ فٹ بال کھیل رہا تھا ، بریانی کا یاد ہی نہی رہاظفر بھائی کے ساتھ فٹ با ل میں مجھے بھی پلیز شا مل کیا جائے ۔۔۔۔۔ ایک تو میں ن لیگی دوسرے ظفر بھا ئی کی ٹیم میں ایک خا تون کھلا ڑی بھی ہوتی ہے ۔۔۔۔
24 Aug, 2021 at 2:17 am #7باجی کے سوال پر غصہ کر جاتے ہیںلندن کے صحافی بھی کیا یاد کرے گے ۔۔
باجی کے سوال پر جواب ۔۔۔۔ ھاھاھاھا pic.twitter.com/RH897k1kfi— Pervaiz Sandhila (@chsandhilaa) August 23, 2021
ظفر بھائی کے ساتھ فٹ با ل میں مجھے بھی پلیز شا مل کیا جائے ۔۔۔۔۔ ایک تو میں ن لیگی دوسرے ظفر بھا ئی کی ٹیم میں ایک خا تون کھلا ڑی بھی ہوتی ہے ۔۔۔۔- mood 1
- mood Guilty react this post
-
This topic was modified 1 year, 9 months ago by
-
AuthorPosts
Viewing 8 posts - 1 through 8 (of 8 total)
You must be logged in to reply to this topic.