Forum Replies Created

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 1,876 total)
  • Author
    Posts
  • SAIT
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #6

    SCIENTISTS have warned Earth could be heading towards an extraordinary event which would see compasses point SOUTH and the sun rise in the West.

    Sourc: Sunrise in the WEST: Scientists warn North could be SOUTH as Earth’s magnetic poles SWITCH

    :bigthumb:

    SAIT
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #135
    میں یہاں پذیرائی کے لیے نہیں بلکہ ان پرانے دوستوں کے لیے حاضر ہوا ہوں جن کے ساتھ نظریاتی مخالفت کے باوجود میرا بہت اچھا وقت گزرا ہے. میں اچھی تحریروں کا شائق اور اچھے لکھاریوں کا عاشق ہوں چاہے ان کے نظریات و خیالات مجھ سے مطابقت نہ بھی رکھتے ہوں میں نے ہرگز نہیں کہا کہ میں یہ فورم چھوڑ کر جا رہا ہوں لہذا اگر کسی نے یہ سمجھا تو اسے مایوس ہو جانا چاہیے صرف یہ عرض کی ہے کہ کسی بھی سیاسی لیڈر پر ذاتی کیچڑ اچھالنے سے گریز کریں. اپنی مخالفت نظریے یا کارکردگی تک محدود رکھیں آپ اگر مجھ سے گالی کی توقع کر رہے ہیں تو آپ کی یہ توقع کبھی پوری نہیں ہو گی حالانکہ میں کوئی بیبا بچہ نہیں ہوں جس کام کو آپ مشکل ترین کہہ رہے ہیں میری نظر میں وہ آسان ترین کام ہے. اور وہ کام آپ کو ہوتا ہوا نظر آئے گا سیٹ بیلٹ باندھ لیجئے اعلان ختم ہوا Atif Qazi

    سردار صاحب یہ ہوئی نا بات – اور ہمیں مایوس کرنے کا شکریہ – ویسے آپکے پچھلے کومنٹ سے لگ یہی رہا ہے کہ آپ نے خدا حافظ کہ دیا ہے – آپکی یہ بات قابل تعریف ہے کہ آپ لیڈروں کی ذات پر کیچڑ اچھالانے والی راویت کو اچھا نہیں سمجھتے – لیکن ضروری نہیں کہ آپکی سوچ کو ہر بندہ فالو کرے- لوگوں کو اتنا مارجن دینا چاہیے کہ اگر پبلک فگر کی ذات میں کوئی خامی ہے تو اسکو ڈسکس کر سکیں – اعمال کی خامیوں کو اخلاقیات کے پیچھے نہیں چھپانا چاہیے- ہاں اگر آپ سمجھتے ہیں کہ جو الزام عمران خان پر لگائےجا رہے ہیں وہ غلط ہیں تو آپ ایسے الزام لگانے والوں سے ثبوت مانگ کر انکا منہ بند کر سکتے ہیں –

    آپ بسم االلہ کریں ہمیں سیٹ بیلٹ کی ضرورت نہیں پڑے گی – ہم ٹریکٹر ٹرالی کی سواریاں ہیں ہم اپنا بندوبست کر لین گے

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    SAIT
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #153
    اگر پڑھنا اور پڑھ کر سمجھنا نہ آتا تو تو ایسے میں کسی سمجھدار عاقل دانا کی مدد لینے میں شرم نہیں کرنی چاہئے پہلی بات ..کوئی کسی کو عزت پلیٹ میں رکھ کر نہیں دیتا …کمانی پڑتی ہے ..میں سب سے عزت و احترام سے پیش آتی ہوں تو بدلے میں عزت پاتی ہوں ..کبھی یہ نسخہ آزما کے دیکھئے گا اسی تھریڈ کی پوسٹ نمبر اکتیس میں سردار صاحب کو کچھ کہا گیا جس کا انہوں نے اگلی پوسٹ میں جواب دیا ..اس پر میرے کمنٹ تھے ..کیا آپ اس سے انکار کریں گے کہ جو بھی انصافی یہاں آیا اسے بھگا دیا گیا ..حیدر اسماری کا نام تو یاد ہوگا ..ایک اور بزرگ صاحب تھے ..مجھے نام یاد نہیں آرہا ..جن کا انتقال ہو چکا ہے ..ان کے ساتھ تو خود آپ نے بد سلوکی کی تھی ..اور جو سلوک آپ نے ان کے ساتھ کیا تھا ..جب جب یاد آتا ہے ..سینے میں چھبن ہوتی ہے …..اور اس پر آپ کا حوصلہ دیکھنا چاہئے کہ الزام مجھے دے رہے ہیں .یہاں مخالف آواز برداشت نہیں کی جاتی ..ایسا فورم کی انتظامیہ نہیں کرتی ..بلکہ یہاں کے ممبرز ہی یہ کام خوش اسلوبی سے کر لیتے ہیں .ہاں فورم کی انتظامیہ جس کا نام عاطف ہے ایسا ہونے سے روکتی بھی نہیں ..بلکہ کبھی کبھی اپنا حصہ بقدر جثہ ڈال بھی دیتی ہے . آپ کہتے ہیں ..میں اپنا اختیار استعمال نہیں کرتی ؟ جاؤ ” قرآن اور سائنس ” نامی تھریڈ دیکھو ..جب تک میں حصہ لیتی رہی ..گفتگو تہذیب کے دائرے میں رہی ..میرے جاتے ہی پرسنل اٹیک شروع ہو گئے ..میں نے وہاں جا کر اپنا آخری کمنٹ کیا ..اس کے بعد کسی کی جرات نہیں ہوئی اس تھریڈ پر جانے کی .. :bigsmile: مجھے چیلنج نہ کریں ..مجھے معلوم ہے کہ میں اگر نواز شریف کی حمایت میں بھی تھریڈ بناؤں گی تو کوئی مجھ سے بد تمیزی نہیں کرے گا اور نہ ہی انتظامیہ مجھے بین کرے گی ..پرابلم یہ ہے کہ میں ایسا کر نہیں سکوں گی ..مجھ سے جھوٹ نہیں بولا جاتا .میرے پاس اس کی حمایت کے لئے صرف ایک چیز ہے .جس کا میں وہاں ذکر بھی کر چکی ہوں ..کہ اس نے سڑکیں بنائیں ..اچھا کیا ..ضرورت ہے ترقی کے لئے .. نونی ہو اور بہتان نہ لگائے ..ممکن نہیں ..میں نے کب کسی کو ساتھ ملا کر بائیکاٹ کیا .؟؟؟؟ جب بھی فورم چھوڑا ..بنا کسی کے ڈسکس کئے چھوڑا ..بلکہ کسی کے کہنے کے باوجود واپس نہیں آئی اور یہ آپ نے بونے کسے کہا ..؟؟؟؟؟؟؟ اسے جس کے پاس آپ سفارش لے کر گئے ..اور جس کی بات میں اس لئے رد نہ کر سکی ..کہ اس نے آپ کی سفارش کی تھی ..حالانکہ اس سے پہلے میں ایک بہت ہی محترم شخصیت جے صاحب کو مایوس کر چکی تھی جس کا مجھے ہمیشہ افسوس رہے گا . رضا میرے بہت اچھے دوست ہیں ..اور بہت سمجھدار بھی ..نہ ہی انہوں نے کبھی مجھے غلط مشورے دیئے میں آج بھی بڑی شخصیت ہوں ..کم از کم آپ سے بڑی . اور سچ سننا ہے یا کافی ہے @shahid abbasi @saleem raza @jmp

    حیدر اسماری تو اب بھی کبھی کبھی تشریف لاتے ہیں شائد وہ فیس بک پر زیادہ مصروف ہیں -ویسے معذرت کے ساتھ عرض ہے کہ انھیں تھوڑا خبط عظمت بھی ہے – لیکن جو رویہ سید انور محمود کے ساتھ برتا گیا اسکے بارے میں آپکی بات سے سو فیصد اتفاق ہے – انکو پہلے زچ کیا گیا پھر بعد میں بے عزت کرکے یہاں سے روانہ کر دیا گیا – اور پھر کچھ عرصہ بعد انکا انتقال بھی ہو گیا تھا
    بہرحال مالکان ویب سائٹ اپنے ایکشن بارے بہتر جانتے ہوںگے میں ایک غیر جانبدار شخص کی حیثیت سے بات کر رہا ہوں اور ہو سکتا ہے مرے پاس مکمل معلومات نا ہوں – لیکن اس بارے میرے خیالات ووہی ہیں جو آپکے ہیں

    SAIT
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #132
    استاد جی جناب! کوئی احمق اگر اوٹ پٹانگ گفتگو کرتا ہے تو اس میں فورم کے باقی ممبران یا ہمارا کیا قصور ہوسکتا ہے؟؟ گذارش ہے کہ پہلے کی طرح ہمارے استاد جی جناب بن کر رہیں۔ آپ پر نادان والی باتیں جچتی نہیں۔ عاطف
    No more discussion on this from my side after such pathetic and sick comments. Keep it up Allah hafiz

    میرا خیال ہے کہ سردار صاحب کو یہاں پر وہ پذیرآرائی نہیں ملی جسکی توقع وہ کر رہے تھے- باقی آپ دونوں حضرات مجھے بتا سکتے ہیں گلٹی بھائی کے کومنٹ میں ایسی کون سی بات ہے جس کی وجہ سے آپ حضرات کی دل آزاری ہوئی ہےاور آپ انکو متعون کر رہے ہیں – مجھے انکے کومنٹس میں کوئی ایسی بات نظر نہیں آئی جو یہاں پہلے نہ کی گئی ہے – مجھے لگتا ہے کہ پی ٹی آئی یا اسکی شخصیات کو اس وقت ڈیفنڈ کرنا مشکل ترین کام ہے -ان حالات میں کسی بھی ہارڈ کور پی ٹی آئی سپورٹر کا اس ویب سائٹ پر رکنا شائد بہت مشکل ہے -خاص کرکے جب یہاں پر ممبران کی کثیر تعداد پڑھےلکھے کھانگڑ پٹواریوں پر مبنی ہے- ایسے پٹواریوں کا ایک ہی علاج ہے اور وہ کہ انکو گندی گندی گالیاں دی جائیں اور یہ صرف سیاست پی کے پر ممکن ہے یہاں نہیں
    اس وجہ سے عامر بھائی کی عزت مرے دل میں دو چند ہو گئی ہے – کونکہ وہ یہ مشکل کام بڑی (اور بعض دفع تھوڑی کم) خندہ پیشانی کے ساتھ کر رہے ہیں.

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    SAIT
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #28
    :hilar: :hilar: :hilar:

    شکر ہے قائد اعظم مسلمانوں کے لیڈر تھے – دہریوں کے لیڈر نہیں تھے جو جھوٹ بولتے پکڑے جائیں تو بلکل شرمندہ نہیں ہوتے- قائد اعظم کی بیوی پارسی تھیں لیکن شادی سے پہلے اس نے اسلام قبول کر لیا تھا- قائد اعظم نے پارسی عورت سے شادی نہیں کی تھی – ہور کنے جھوٹ بولو گے او ڈنگرو
    اچھا اب ٹوئسٹ یہ ہے کہ قائد اعظم اپنی بیٹی سے اوپر اوپر سے لا تعلق تھے -اگر ایسا ہے تو انہوں نے ضرور اپنی جائیداد کی وصیت میں اپنی بیٹی کے نام کچھ نا کچھ تو چھوڑا ہو گا – لیکن ان کی وصیت میں انکی بیٹی کا ذکر تک نہیں

    It was his legal training, a habit more than premonition that directed him to prepare a will in which he recorded the distribution of his assets between his immediate family. After making bequests to his three sisters and brother Ahmed, he left to Fatima his “house and all that land with appurtenances, outhouses etc. situated at Mount Pleasant Road, Malabar Hill, Bombay, including all the furniture, plates, silver and Motor Cars in its entirety as it stands absolutely.” His daughter received not even a mention in the will.

    Source

    لیکن آپ سب لوگوں کو چھوڑیں – اس فورم کے سرٹیفائد جھوٹے دہریوں کی باتوں کو ہی درست سمجھیں – کیونکہ انکے اندر بھی ایک اوریہ مقبول جان بیٹھا ہوا ہے – جسے جھوٹ بولنے میں کوئی ہچکچاہٹ نہیں

    اوے ڈنگرو نا تم لوگوں کو مذہب کی سمجھ ہے . نا سائنس کی اور نا ہی تاریخ کی – شائد اسی لئے دہرئے ہو

    :hilar: :hilar: :hilar:

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    SAIT
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #25
    :hilar: :hilar: :hilar:

    مجھے پتا تھا لے دے کر دہریوں کے پاس سٹینلےولپرٹ کی کتاب کا حوالہ رہ جانا ہے
    ایک طرف قائد اعظم اتنے پکے مسلمان تھے کہ اپنی اکلوتی اولاد سے اس وجہ سے قطع تعلق کر لیتے ہیں کہ اس نے ایک پارسی سے شادی کی ہے – دوسری طرف دہریے کہ رہے ہیں قائد اعظم سور کا گوشت کھاتے تھے – گل کوئی بن نئی رہی –
    وسے اگر قائد اعظم سور کا گوشت کھاتے تھے اور شراب پیتے تھے تو پھر ایم سی چھاگلہ کے علاوہ کسی اور نے بھی انھیں ایسا کرتے دیکھا ہو گا – لیکن کسی اور کتاب میں ایسا ذکر نہیں ملتا – جبکہ انکا مسلمان عقیدے پر ایمان کے ہزاروں گواہ ہیں -قائد اعظم کوئی مولوی نہیں تھے ہمارے جیسے عام سے مسلمان تھے

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    SAIT
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #22

    ایک اہم تحقیق طلب پہلو یہ ہے کہ حقیقی بانی پاکستان کون تھا؟ اور قیام پاکستان کے اصل اغراض و مقاصد کیا تھے؟

    اس موضوع پر غور و فکر بحث کو عمداً غداری اور شجر ممنوعہ بنا دیا گیا

    سچ نہیں ہوتا جس کی عوام الناس میں تشہیر کی جاتی ہے . کچھ راز ایسے ہوتے ہیں جن کو قبر میں دفن کرنا بہتر ہوتا ہے

    مرے نزدیک حقیقی بانی پاکستان اس وقت کے حالات تھے – انگریز ہندوستان سے نکلنا چاھتے تھے – اور اپنا دو سو سالہ میس مقامی لوگوں کے سر منڈھ کر بھاگنے کے چکر میں تھے – ایک وقت میں انگریزوں کی جانشینی کا ایک ہی فریق تھا – لیکن مسلمانوں کے اپنے تحفظات کی بنا پر یہ معاملہ دو فریقی بن گیا – اور قائد اعظم کا کردار مسلمانوں کے ایماء پر مصالحت کار کا تھا -ویسے بھی جس قسم کی وہ تحریک تھی اس میں کسی بھی لیڈر کا کردار مصالحت کار سے اوپر کا نہیں تھا – اور تمام لیڈر اپنے اس کردار کے زیر اثر رهتے ہوے اپنے اپنے گروہوں کے لیے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھانے کی کوشش کر رہے تھے – اور آ خر میں مذاکرات کے بعد جو بھی ڈیل انگریزوں نے ٹیبل پے رکھی وہ دونوں فریقوں نے قبول کی – پاکستانی لوگوں کی اکثریت سمجھتی ہے کہ انکو شائد بہتر ڈیل ملی تھی-اس لئے قائد اعظم کو یہاں بڑی عزت کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے – لیکن انڈیا میں اس چیز کو ذرا مختلف طریقے سے لیا گیا-اور گاندھی کے قتل میں ایک محرک یہ بھی ہے کہ اس نے انڈیا کی تقسیم میں کردار ادا کیا تھا– اور اب بھی وہاں ایسے لوگوں کی بڑی تعداد موجود ہے جو گاندھی اور نہرو کو تقسیم کی وجہ سے گالیاں تک دیتے ہوں – اور گاندھی کے قاتل کو ہیرو مانتے ہیں

    SAIT
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #15
    :thinking: سائیٹ بھائی آپ میرا کام بڑھاتے جا رہے ہیں رنڈی رونا فکری بیواؤں نے رونا ہے اور ان کی شام غریباں کے لئے دریوں کا بندو بست میں کروں کل فکری بیواوں کی نائکہ کا ناچنے کو دل کرے گا تو کیا اسکی ٹانگیں اٹھانے کی ذمہ داری بھی میرے کندھوں پر ڈال دیں گے؟ :cry: :cry: :cry: :hilar: :hilar: :hilar:

    باوا جی خدمت خلق یعنی دہریوں کےلیے انسداد بے رحمی حیوانات کے جذبے تحت کچھ تو مدد کریں -ویسے آپکو انکی ٹانگیں اٹھانے کی ضرورت نہیں یہ عادت کے ہاتھوں مجبور ہیں اور اس معاملے میں خود کفیل ہیں – بس دریاں کرائے پر ہی لے کر دے دیں. مجھ سے تو انکا رنڈی رونا برداشت نہیں ہوتا

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    SAIT
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #13
    :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

    اچھا تو کہانی یہ ہے کہ قائد اعظم پچاس ڈبی سگریٹ پیتے تھے اس لئے انکو ٹی بی ہو گئی
    اوے ڈنگرو ٹی بی تو ہے ہی بیکٹیریل بیماری جو ایک شخص سے دوسرے شخص کولگتی ہے-نا کہ سگریٹ پینے سے – ویسے پنجاه ڈبیاں سگریٹ روزانہ کچھ زیادہ لمبی چھوڑ دی ہے – تیری مہربانی اے ڈبیاں تھوڑیاں گھٹا دے – لمبی چھوڑو پر باقی لوگوں  تمہاری چولیں برداشت کر سکتے ہیں یا نہیں اس کا بھی خیال رہنا چاہئے

    یہ درست ہے قائد اعظم نے کبھی نماز نہیں پڑھی – یہ نیچے دے ہوئی تصویر میں وہ نماز نہیں بلکہ ذہنی معذور ڈنگروں کی عقل کی نماز جنازہ پڑھ رہے ہیں

    اگر قائد اعظم کو پتا ہوتا کہ مستقبل میں چند ڈنگر دہریوں کو انکی نمازوں کی اتنی فکر ہونی ہے تو عمران خان کی طرح ایک فوٹو گرافر رکھکر اپنی ہر نماز کی تصویر بھی بنوا سکتے تھے

    لیکن ایک بات ہے قائد اعظم نے انسان تو ایک طرف ڈنگروں کی اولادوں کے لئے بھی ملک بنا دیا – باوجود اسکے کہ انکو علم تھا کہ کہ یہ اپنا پچاسی فیصد ڈی این اے ضرور دکھائیں گے اور ان پر ضرور بھونکیں گے

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    SAIT
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #8
    یہاں تو جوتا چوس فکری بیوائیں شام غریباں منا رہی ہیں

    باوا جی میں نے تو آپ کو پہلے بھی کھا تھا کہ انکے لئے دریوں کا بندو بست کر دیں – یہ رونا دھونا اب چند دن مزید چلے گا

    :hilar: :hilar: :hilar:

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    SAIT
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #95
    بھائی جی ملکہ برطانیہ کب مسلمان ہوئیں ہیں مجھے گوگل کرنے سے بھی کوئی جواب نہیں ملا شاید آپ کچھ مدد کر سکیں

    جیو جی بھائی فورم پر دہریوں کی دلیلیں دیکھ کر ان پر اب ترس آتا ہے – بلکہ بقول جیک سپیرو ان سے بحث کرنے کی بجائے اب انکو خیرات دینے کو دل کرتا ہے – اب یہی دیکھ لیں کہ جنت جسکو یہ مانتے ہی نہیں اور بقول انکے جسکا کوئی وجود ہی نہیں. اس جنت کی سرداری مورثیت ہے

    (سونے پے سہاگہ یہ کہ حدیث کا مفہوم بھی غلط بیان کیا ہے )

    چنگا بھلا بھرم بنیا ہویا سی ایناں ڈنگراں دا پر انکا اصل تو بہت جلد ظاہر ہو گیا ہے – اور تو اور اب تو انکی سائنسی چولیں بھی نایاب ہو گئی ہیں – حالانکہ ایک تھریڈ میں بیلور بھائی نے انکو دانہ ڈالا بھی تھا – پر یہ دور سے ہی پخ پخ نکال کر رفو چکر ہو گے تھے

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    SAIT
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #1461

    SAIT
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #22
    سنا ہے اگر فنائیل کی گولیاں ایسی جگہ ڈالی جائیں ، جہاں سورج کی روشنی نہی پہنچ سکتی ، کیڑے مارنے کے لئے اچھی دوائی ثابت ہو سکتی ہے اسی لئے اسے پیٹیوں میں بھی ڈالا جاتا ہے

    :hilar: :hilar: :hilar:

    انکی اس جگہ بھی اب روشنی پہنچ جاتی ہے -کیونکہ دہریوں کی پیٹیوں کا کپڑا پھٹ چکا ہے – لیکن علاج آزمانے میں کوئی حرج بھی نہیں

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    SAIT
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #1460
    پاکستان میں جاری شعبدہ بازی کی اصل صورتحال

    SAIT
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #17
    وہ کیا ہے کہ سائنس کی رو سے انسانوں سے پہلے چوہے اور باندر پر تجربہ کرنا پڑتا ہے اسی لیے تیری جایے مخصوصہ پر دو گھنٹے بعد تجربہ کرتا ہوں :lol: :lol: :lol: :lol:

    اسکا علاج ابھی جاری ہے – کیونکہ اندر کا کیڑا ابھی مکمل طور پر مرا نہیں

    :hilar: :hilar: :hilar:

    SAIT
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #6
    یہ مسلمانوں کے لئے تجویز کیا گیا ہے آپکے لیے آدھ پاؤ کچلا ڈیڑھ لیٹر تیزاب سے ساتھ اگر مرض بچ گیا تو واپس آنا اور بہتر علاج بتاؤں گا :lol: :lol: :lol:

    دو کلو بھنے ہووے چنے کیلے کے درخت پر چڑھ کر کھانے والا علاج شائد آپ بھول گئے ہیں

    SAIT
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #7
    بلیور بھائی آپ بھی بہت شرارتی ہو

    :hilar: :hilar: :hilar:

    SAIT
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #94
    فورم کا سرسری جائزہ لینے پر مجھے اچھی طرح اندازہ ہو چکا تھا کہ یہاں بغض عمران کی بہتات ہے. نقار خانے میں توتی کی اس آواز کو برداشت کیجئے

    سردار صاحب اس میں کوئی شک نہیں کہ اس ویب سائٹ پر لیگیوں کا غلبہ ہے – اور وہ غلبہ بھی عام نہیں بلکہ بہت کھانگڑ قسم کے پٹواروں کا ہے – جیک سپیرو نے بھی بلکل ٹھیک کہا ہے کہ یہاں صرف ایک ہی انصافی ہے جو کہ صرف خانہ پری کا کام سر انجام دے رہا ہے – چند ایک غیر اعلانیہ انصافی بھی ہوتے تھے جو اس گورنمنٹ کی کارکردگی دیکھ کر اپنے پرانے پیار کی طرف لوٹ چکے ہیں یعنی بوٹ کو پیارے ہو چکے ہیں – آپ جیسے ہارڈ کور انصافیوں کی یہاں شدید کمی تھی تاکہ ان کھانگڑ پٹواریوں کو کینٹھے میں رکھا جا سکے – اور بقول نادان بی بی کے یہ معصوم انصافیوں کو جو بلی کرتے ہیں وہ نا کر سکیں
    میرے ولوں وی خوش آمدید

    SAIT
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #26
    میں کھوتے کو عزت دینے پر سخت اعتجاج کرتا ہوں اس سے کتے کی نسل میں احساس کمتری پیدا ہوتا دیکھ رہا ہوں

    باوا جی لعنت ڈالیں ان ڈنگروں پر – انکے بین اور رنڈی رونا اب چار چھ مہینے اور چلیں گے -یہ کونسی نئی بات ہے – ویسے ایک بات ہے کہ اس دفع ہم سے بھی زیادتی ہوئی ہے – پہلے سوکھی چھترول کرتے تھے اس دفع دھوتی اتار کے جوتیاں مارنے والا کام نہیں کرنا چاہے تھا – مجھے اصل میں غصہ اس وقت آ گیا جب ایک ڈنگر کچھ یوں جھوٹ بولتےسر سے پکڑا گیا –

    “سورت المومنون تو نقطۂ آغاز تھا ”

    :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    SAIT
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #209
    سائیٹ بھائی یہ آپ نے انگلی کس چیز کا نام رکھا ہوا ہے؟ :bigsmile: :lol: :hilar:

    جو بھی اوزار باضرورت میسر ہو وہی انگلی ہے ان کے لیے – ویسے اب تو درخت بھی انگلی ہی سمجھئے

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 1,876 total)
×
arrow_upward DanishGardi