Viewing 20 posts - 1,441 through 1,460 (of 1,487 total)
  • Author
    Posts
  • GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #1441

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #1443

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #1444
    پاکستان کا ڈائل کوڈ بانوے اس لئے ہے کہ کپتان نے بانوے میں پاکستان کو کرکٹ ورلڈ کپ جتوایا تھا

    ایک یوتھئیے کا دعوا

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #1445
    :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #1446
    shami11

    شامی بھائی کیلیے

    بدمعاش بریانی، ڈبل بریانی، ڈھیلی بریانی

    :hilar: :hilar: :hilar:

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #1447
    :bigsmile: باوا جی – آپ اپنی آنکھوں کا علاج کروائیں

    ملک صاحب اس پر کچھ دن پہلے تھریڈ بنا چکے ہیں

    https://danishgardi.pk/forums/topic/%d8%a8%d8%af%d9%85%d8%b9%d8%a7%d8%b4-%d8%a8%d8%b1%db%8c%d8%a7%d9%86%db%8c/

    :lol: :lol:

    shami11 شامی بھائی کیلیے بدمعاش بریانی، ڈبل بریانی، ڈھیلی بریانی :hilar: :hilar: :hilar:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #1448
    :bigsmile: باوا جی – آپ اپنی آنکھوں کا علاج کروائیں ملک صاحب اس پر کچھ دن پہلے تھریڈ بنا چکے ہیں https://danishgardi.pk/forums/topic/%d8%a8%d8%af%d9%85%d8%b9%d8%a7%d8%b4-%d8%a8%d8%b1%db%8c%d8%a7%d9%86%db%8c/ :lol: :lol:

    بہت شکریہ شامی بھائی

    آج احساس ہو رہا ہے کہ فورم پر کچھ تھریڈز ایسے بھی ہوتے ہیں جو میری عقابی نظروں سے بھی اوجھل رہتے ہیں

    :bigsmile: :lol: :hilar:

    ارے یہ کیا؟

    اس تھریڈ پر تو پہلا ریکیٹ ہی میرا ہے

    :bhangra: :disco:

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #1449
    https://pbs.twimg.com/media/Eb8_0NlWoAENhz4?format=jpg&name=900x900

    اس حکومت میں کوئی بھی اپنا کام کرتا نہیں دوسرے کے کام میں مداخلت کرنا چھوڑتا نہیں

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #1450

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #1453

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #1454

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #1455

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #1456
    کبھی کچن میں کھڑی بیوی کی کسی بات سے اختلاف نہ کریں

    کچن میں کھڑی بیوی اور بارڈر پر کھڑا سپاہی دونوں خطرناک ہتھیاروں سے مسلح ہوتے ہیں

    شامی بھائی کی ڈائری سے اقتباس ……………..

    shami11

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #1457
    !!!! اس کے خاوند کی برداشت کو سلام

    .

    Ye kis Ki Bv Hai ?

    Posted by ‎ہنستے مسکراتے رہو ہر وقت‎ on Friday, July 3, 2020

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #1458
    !!!! اس کے خاوند کی برداشت کو سلام

    باوا بھائی! یہ وہی عظمیٰ خاردار ہے نہ جس کو چند ہی دن پہلے تحریک انصاف نے ٹھڈا مار کر پارٹی سے نکالا ہے :bigsmile: ۔

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #1459
    باوا بھائی! یہ وہی عظمیٰ خاردار ہے نہ جس کو چند ہی دن پہلے تحریک انصاف نے ٹھڈا مار کر پارٹی سے نکالا ہے :bigsmile: ۔

    عاطف بھائی

    آپ صحیح کہہ رہے ہیں، مجھے نہیں پتہ تھا کہ یہ وہی ہے

    بنی گالہ جا رہی تھی، اتنی بدمعاشی کرنی تو بنتی ہے

    :hilar: :hilar: :hilar:

    یہ وہی ہے ناں جسے پی ٹی آئی والوں نے دھرنے میں گھیر کر تنگ کیا تھا تو توبہ توبہ کر رہی تھی؟

    SAIT
    Participant
    Offline
    • Professional
    #1460
    پاکستان میں جاری شعبدہ بازی کی اصل صورتحال

Viewing 20 posts - 1,441 through 1,460 (of 1,487 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi