Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 171 total)
  • Author
    Posts
  • نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #21
    Sardar Sajid What a freaking useless and senseless thread. First of all if you go literal the dirty linen to wipes things is 100 times or more cheaper than bounty roles. They do not give you same hygiene but look at the damn cost difference. The political angle here is worse and depict the mindset of clueless Youthia like نادان & ilk. There is no clean cloth, after few days of use every clean cloth becomes dirty. Calling everyone but IK taki is hallucination that I thought many sensible Youthias are getting over with. The only advantage of IK’s miserable tenure is it opens eyes of many but seems like there are few who are hell bent to live in their lala land. Imran Khan is no better or worse than others. We have serious issues and we need serious solutions. Replacing one boot licker with other and hoping Cinderella ending won’t work. Don’t be smarty pants, your humor exposed your Youthia mindset. Welcome to the forums. All IK lovers here are on the run, they don’t defend him they can’t some times they try to play cute like you and when confronted run away. Hope you will be able to stick around bit longer than your fellow Youthias

    I wasn;t expecting you calling me youthia .

    its not because I have nothing to defend Imran .it is just I dont want to discuss politics on this forum.

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #22
    I wasn;t expecting you calling me youthia . its not because I have nothing to defend Imran .it is just I dont want to discuss politics on this forum.

    آپ اس فورم کا نام بتا دیں جہاں آپ پولیٹکس ڈسکس کرنا چاہتی ہیں

    ہمارے کونسے پاؤں میں مہندی لگی ہے جو ہم وہاں نہیں جا سکتے؟

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #23

    استاد جی جناب کی بتائی ہوئی تمام ٹاکیاں استعمال کرنے کے بعد سوچا گیا کہ ایک ایسی ٹاکی استعمال ہو جو بالکل صاف ہو لہذا اجرک سے پھاڑی ہوئی ٹاکی، اقامہ زدہ ٹاکی، ڈیزل میں لتھڑی ہوئی ٹاکی، خون آلود شیروانی والی ٹاکی اور سرخ ٹوپی سے نکالی گئی ٹاکی سے ایک ایک انچ ٹاکی پھاڑ کر ایک نئی ٹاکی تخلیق کی گئی اور اسے ایک صاف ٹاکی ظاہر کیا گیا، اس ٹاکی کا بڑا حصہ ایک ایسی آفشور کمپنی کے بینر سے پھاڑا ہوا کپڑا تھا جو 1983 میں قائم کی گئی تھی جس وقت اقامہ زدہ دھوتی، سرخ شیروانی والی ٹاکی اور سندھی اجرک والی ٹاکی کا وجود بھی نہ تھا۔ یہ ٹاکی آفشور کمپنی اور جوئے کی ٹیبل پر استعمال ہو ہو کر اسقدر متعفن ہوچکی تھی کہ فوجی لانڈری سے صفائی کے باوجود اس میں سے بدبو آتی تھی۔لیکن تخلیق کار اور صفائی کے شیدائیوں کی آنکھوں پرسہانے صفائی کے سپنے دکھا کر پٹی باندھ دی گئی تھی اسلئے کوئی اس کا تعفن محسوس نہ کرسکا۔ اب یہ ٹاکی روز کسی نہ کسی شخص ، ٹیبل ۔ جہازوں اور اداروں کو آلودہ کرتی پھر رہی ہے اور بظاہر اسے کوئی روکنے ٹوکنے والا نہیں اس کے باوجود صفائی کے شوقین من چلے آج بھی فریادیں کررہے ہیں کہ اس ٹاکی کو ہی استعمال کیا جائے۔ اس ٹاکی سے صفائی کے نتیجے میں ہوائی صنعت کا صفایا ہوچکا ہے، سویلین اداروں کا بھی آہستہ آہستہ صفایا کیا جارہا ہے، ریلوے بھی اس صفایا پھرنے کے عمل سے محروم نہیں رہی۔ اسٹاک ایکسچینج میں بھی اس آفشور ٹاکی نے کمال کی جھاڑو پھیری ہے اور اسٹیل مل اس ٹاکی کی بدولت صفحہ ہستی سے صاف ہوچکی ہے۔

    Sardar Sajid What a freaking useless and senseless thread. First of all if you go literal the dirty linen to wipes things is 100 times or more cheaper than bounty roles. They do not give you same hygiene but look at the damn cost difference. The political angle here is worse and depict the mindset of clueless Youthia like نادان & ilk. There is no clean cloth, after few days of use every clean cloth becomes dirty. Calling everyone but IK taki is hallucination that I thought many sensible Youthias are getting over with. The only advantage of IK’s miserable tenure is it opens eyes of many but seems like there are few who are hell bent to live in their lala land. Imran Khan is no better or worse than others. We have serious issues and we need serious solutions. Replacing one boot licker with other and hoping Cinderella ending won’t work. Don’t be smarty pants, your humor exposed your Youthia mindset. Welcome to the forums. All IK lovers here are on the run, they don’t defend him they can’t some times they try to play cute like you and when confronted run away. Hope you will be able to stick around bit longer than your fellow Youthias

    آپ لوگوں کی انہی حرکتوں کی وجہ سے کوئی بندہ ڈرتا فورم پر آتا نہیں ہے

    :bigsmile:

    دو دن نئے آنے والے بندے کی مہمان نوازی تو کر لیں، پھر بیشک جیبیں خالی کروا لیں

    آپ سے صبر ہی نہیں ہوتا یے

    :lol: :hilar:

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #24
    بھائی صاحب،
    آپ کا پورا مقدمہ غلط فہمی پر مبنی ہے اردو میں صفائی کے کپڑے کو صافی کہتے ہیں
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #25
    ?? کیسا سورس, یہ میری تحریر ہے

    یہ صاحب فورمی ایف بی آر کے چیر مین ہیں ، شکر کریں انہوں نے آپ سے اپنی تحریر کا ثبوت طلب نہیں کیا

    :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #26

    بندہ پرور گھبرائیے نہیں. یہ بھی آپ جیسے ہی جوتا چوس ہیں

    :cwl: :cwl: :cwl:

    آپ بھی

    :facepalm: :cwl: :facepalm:

    unsafe
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #27
    سردار جی سے گزارش ایک پھٹی ہوئی بد بو دار ٹاکی کچھ معزز بلاگر کو بھی دی تا کہ پچھلے ایک ہفتے سے ہونے والی زیادتیوں کے آنسو اپنی آنکھوں سے پونچھ سکیں
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #28
    کوئی ہور فوجی تے نئیں رہ گیا جے

    :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    #29
    پاکستان میں یہی زنگ آلود گندگی سے اٹی ٹاکیاں ہی رہ گئی ہیں کوی صاف کپڑا تھا ہی نہیں جس سے سارے داغ صاف ہوجاتے جب کیپٹن شیر خان اکیلا ٹائگر ہل پر دفاع اور اٹیک دونوں کررہا تھا، کئی گھنٹے بھارتی فوج اس کو تازہ پاکستانی فورس کی موجودگی پر دلالت کرتی ہوی آگے بڑھنے سے کتراتی رہی اس وقت باقی لوگ کہاں مر گئے تھے؟ وہی گندی ٹاکیاں جنکے درمیان ایک صاف ستھرا شیر خان کب تک گندے داغ صاف کرتا؟؟؟

    کونسا کیپٹن کرنل شیر خان ؟ ہمارا فوج تو کہتی تھی وہاں مجاہدین تھے ہم تو تھے ہی نہیں تو یہ کپتان صاحب وہاں کیا رفع حاجت کے لئے رکے تھے کہ شہید ہو گئے – انفرادی طور پر بہادری سے لڑنے والوں کو سلام مگر ان جرنیلوں کو لعنت عام جنہوں نے یہ بے بیہودہ محاذ کھولا –

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #30

    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #31

      :serious: سردار جی کو اندازہ ہو گیا ہو گا دانشگردی پر یوتھیاپا اور جوتیاپا بہت مشکل ہے

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Sardar Sajid
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #32

    :serious: سردار جی کو اندازہ ہو گیا ہو گا دانشگردی پر یوتھیاپا اور جوتیاپا بہت مشکل ہے

    فورم کا سرسری جائزہ لینے پر مجھے اچھی طرح اندازہ ہو چکا تھا کہ یہاں بغض عمران کی بہتات ہے. نقار خانے میں توتی کی اس آواز کو برداشت کیجئے

    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #33
    فورم کا سرسری جائزہ لینے پر مجھے اچھی طرح اندازہ ہو چکا تھا کہ یہاں بغض عمران کی بہتات ہے. نقار خانے میں توتی کی اس آواز کو برداشت کیجئے

    جناب ہمارا آپکا اختلاف نظریاتی ہے . ہم جوتے کو پاؤں میں رکھتے ہیں اور آپ سر پر سجاتے ہیں

    کسی قزاق نے کہا تھا جن کے بزرگوں نے انگریزوں کے پالش کئے تھے ان کی اولادیں آج بھی پالش کر رہی ہیں

    unsafe
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #34
    فورم کا سرسری جائزہ لینے پر مجھے اچھی طرح اندازہ ہو چکا تھا کہ یہاں بغض عمران کی بہتات ہے. نقار خانے میں توتی کی اس آواز کو برداشت کیجئے

    سردار جی یہاں پہ سب پٹواری اکھٹے ہوے ہیں . اس لئے یہ اس نقار خانے میں اپ کی آواز دبانے کے چکر ہیں

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #35
    آپ اس فورم کا نام بتا دیں جہاں آپ پولیٹکس ڈسکس کرنا چاہتی ہیں ہمارے کونسے پاؤں میں مہندی لگی ہے جو ہم وہاں نہیں جا سکتے؟

    جی یہاں

    بلکل یہی تھریڈ -یہی محترم تھریڈ بنانے والے اورسیاسی گفتگو

    :bigsmile:

    https://www.siasat.pk/forums/threads/%DA%AF%D9%86%D8%AF%DB%92-%DA%A9%D9%BE%DA%91%DB%92.759591/#post-5910547

    https://www.siasat.pk/forums/threads/%D8%A7%DB%8C%DA%A9-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D9%88%DA%A9%D9%B9-%D8%A7%DA%91-%DA%AF%D8%A6%DB%8C.759620/#post-5910550

    نادان

    sorry i had to tag you as it was a comment specifically about yourself …

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #36

    بندہ پرور گھبرائیے نہیں. یہ بھی آپ جیسے ہی جوتا چوس ہیں

    :cwl: :cwl: :cwl:

    کیا آپ بھی اسلامی جمہوری اتحاد کا اِک ستارہ بننے کو بے چین ہیں۔۔۔۔۔

    اگر تو ایسی ہی کوئی دَبی دَبی خواہش ہے تو چشم ما روشن دلِ ماشاد۔۔۔۔۔

    ;-) :cwl: ;-) ™©

    Sardar Sajid
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #37
    Sardar Sajid What a freaking useless and senseless thread. First of all if you go literal the dirty linen to wipes things is 100 times or more cheaper than bounty roles. They do not give you same hygiene but look at the damn cost difference. The political angle here is worse and depict the mindset of clueless Youthia like نادان & ilk. There is no clean cloth, after few days of use every clean cloth becomes dirty. Calling everyone but IK taki is hallucination that I thought many sensible Youthias are getting over with. The only advantage of IK’s miserable tenure is it opens eyes of many but seems like there are few who are hell bent to live in their lala land. Imran Khan is no better or worse than others. We have serious issues and we need serious solutions. Replacing one boot licker with other and hoping Cinderella ending won’t work. Don’t be smarty pants, your humor exposed your Youthia mindset. Welcome to the forums. All IK lovers here are on the run, they don’t defend him they can’t some times they try to play cute like you and when confronted run away. Hope you will be able to stick around bit longer than your fellow Youthias

    barca

    یار پلیز ترجمہ کر دے تاکہ میں جواب دے سکوں. میں ذرا مصروف ہوں اور میرے بعد اس فورم پر تم ہی دوسرے انتہائی پڑھے لکھے شخص ہو

    barca
    Participant
    Offline
    • Expert
    #38
    barca یار پلیز ترجمہ کر دے تاکہ میں جواب دے سکوں. میں ذرا مصروف ہوں اور میرے بعد اس فورم پر تم ہی دوسرے انتہائی پڑھے لکھے شخص ہو

    Ustad g english k jo char  word aatay thay wo bhi spain akar bhool gia hoo

    English sirf atif hi amjhta hai

    مومن
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #39

    :serious: سردار جی کو اندازہ ہو گیا ہو گا دانشگردی پر یوتھیاپا اور جوتیاپا بہت مشکل ہے

    کیونکہ یہاں (چ)وتیاپا کی بھرمار ہے ۔۔دنشگردی کا اڈمین عاطف مختلف ائی ڈئیز بنا بنا کر فورمز کے ان ممبرز کو بین کرتا ہے ۔۔۔جو نواز لیگ کے خلاف اپنی رائے لکھتے ہیں ۔۔

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #40

    کیونکہ یہاں (چ)وتیاپا کی بھرمار ہے ۔۔۔

    جی مومن جی آپکے آنے سے پہلے حالات نارمل ہی تھے

    آپکی تشریف آوری کے بعد کچھ ایسا ہی لگتا ہے

    :bigsmile: :bigsmile:

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 171 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi