Forum Replies Created

Viewing 16 posts - 1,861 through 1,876 (of 1,876 total)
  • Author
    Posts
  • SAIT
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #26

    فورم پر ایک سنجیدہ بزرگ کی جو کمی تھی وہ آپ نے پوری کردی ورنہ ہم سہراب جیسے بڈھے کو جھیلتے رہتے۔ آپ کے آنے کی حقیقت میں خوشی ہوئی ارب خان صاحب۔ فورم پر خوش آمدید

    :welcomeexcited:

    سنجیدہ سے آپ کی مراد وہ والے بزرگ تو نہیں جن کی زندگی کا مقصد صرف محلے کے لونڈوں لپاڑوں  کو گالیاں دینا اور انکا اخلاق سنوارنا ہوتا ہے 

    SAIT
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #85

    السلام علیکم اور خوش آمدید سائیٹ بھائی۔ اگر چہ قدرے دیر سے آئے آپ لیکن آتے ہی تھرتھلی ڈال دی ہے فورم پر۔

    شکریہ عاطف بھائی – آپ لوگوں  نے فورم کا  بتایا ہی نہیں وگرنہ تھرتھلی تھوڑی جلدی مچ جاتی 

    :)

    SAIT
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #79

    باوا جی یہ محترم چیمہ جئ کہاں سےتشریف لا رہے جو ابھی تک امداد نہیں ہوئی۔۔ :bigsmile:

    رضا بھائی

    چیمہ صاحب کل لاگ ان ہوئے تھے لیکن لگتا ہے پھر کسی غلط ترین میں بیٹھکر کہیں اور نکل گئے ہیں. ایک بار پہلے بھی ایسا ہی ہوا تھا

    چیمہ صاحب اور مجھے دوبئی جانے کا بہت شوق تھا. ہم نے رکشے بیچ کر دوبئی جانے کا فیصلہ کر لیا. ایک ایجنٹ سے ہمیں دوبئی بھیجنے کیلیے بات کی تو اس نے حامی بھر لی. وہ ہمیں کراچی لے گیا اور پھر موٹر بوٹ پر سمندر میں دو گھنٹے گھماتا رہا اور اسکے بعد ہمیں دوبئی جانے والی ٹرین کی اوپر والی سیٹوں پر بٹھا کر خود واپس چلا گیا. چار پانچ اسٹیشن گزرنے کے بعد چیمہ جی نے نیچے والی سیٹ پر بیٹھے ایک آدمی سے پوچھا کہ آپ کہاں جا رہے ہیں تو اس نے جواب دیا کہ میں لاہور جا رہا ہوں. چیمہ جی حیران ہو کر مجھ سے بولے

    باوا جی، دیکھیں سائنس نے کتنی ترقی کر لی ہے !!! اوپر کی سیٹوں والے دوبئی جا رہے ہیں اور نیچے کی سیٹوں والے لاہور جا رہے ہیں

    لگتا ہے کہ چیمہ جی آج پیدل ہی آ رہے ہیں جو اتنی دیر لگ رہی ہے – اب آپ نے بھی بتا دیا ہے کہ انکا ٹرین والا پچھلا تجربہ کوئی اچھا نہیں رہا

    SAIT
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #78

    ساہیٹ بھائی یہ اساتذہ والی بات یقین آ پ نے مجھے شرمندہ کرنے کے لیے کی ہے :lol: :cry: ۔

     یہ اب آپ مجھے شرمندہ کر رہے ہیں

    SAIT
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #77

    خوش آمدید سائٹ بھائی

    بہت شکریہ بارسا بھائی –

    SAIT
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #43

    سائیٹ بھائی

    میں تو پیر معجزے شاہ پر اسوقت ہی ایمان لے آیا تھا جب انہوں نے لاہور میں میرے ہمسائے شیخ اسماعیل کا پورا خاندان ذبح کروا دیا تھا

    وہ بیچارہ آفاق احمد کا رشتہ دار تھا. اسوقت آفاق احمد اور عامر خان پیر و مرشد معجزے شاہ کے منکر بن گئے تھے اور کراچی سے بھاگ کر گھر اسکے قیام پزیر ہوا کرتے تھے

    باوا جی پتا نہیں مجھے پھر بھی کیوں لگتا ہے کہ  آپ پیر صاحب کے پوری طرح معتقد نہیں ہیں – 

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    SAIT
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #66
    ویلکم  چیمہ صاحب – https://www.youtube.com/watch?v=aF-gVQwMDhI
    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    SAIT
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #41

    :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol:

     ارے- ایسی باتوں پر ہنستے نہیں روتے ہیں – مجھے تو رونا آتا ہے اپنی منکر عوام پر – ہم لوگوں نے کبھی اپنے ہیروز کو عزت نہیں دی

    SAIT
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #64

    ساہیٹ بھائی آپ کی دعا سے بالکل ٹھیک ہوں ۔آپ کہاں غائب ہو گئے تھے

     میں ادھر ہی تھا پر  آپ اچانک پرانے فورم سے غائب ہوگئے تھے – جو مرے جیسے طالب علموں  کے لیے اشارہ تھا کہ بس اب گوشہ نشینی اختیار کر لی جائے کہ اساتذہ کوچ کر گئے ہیں   

    SAIT
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #39

    ارے بھائی ..برطانوی اور پاکستانی حکومتوں کو کیوں الزام دے رہے ہو ..اب تو الطاف بھائی کے معجزات پر ایمان لے آئیں . :bigsmile:

    باوا جی اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہہ ہم نے الطاف بھائی کے خلاف کوئی بات نہیں کی کیونکہ ہم تو پہلے ہی بھائی کے معجزات پر ایمان لاچکے :bigsmile:

      چھوڑیے آپ لوگ کن منکروں کو یہ معرفت کی باتیں بتا رہے ہیں -یہ کیا جانیں پیر الطاف کا رتبہ- یہ لوگ اس وقت تائب ہونگے جب ان پر بھی پیر صاحب کی طرح الله کا عذاب نازل ہو گا اور یہ ہلنے جلنے سے بھی قاصر ہو جائیں گے-پیر صاحب کو یہ مقام ایسے ہی نہیں مل گیا اسکے لیے انھوں نے بڑی بڑی ذلیل حرکتیں کی ہیں- چلے کاٹے ہیں بوری میں (لوگوں کو بیٹھا کر) – اور سیانے کہتے ہیں کہ بوری کا چلا قبر کے چلے سے زیادہ خطرناک ہوتا ہے “سارے منکر لوگ ابھی توبہ کریں فورا  

    SAIT
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #62

    اسلام علیکم سائٹ بھائی ہماری طرف سے بھی مبارک باد قبول فرمائیں

     وا علیکم اسلام اور شکریہ رضا بھائی – کیسے مزاج ہیں – طبعیت کسی ہے 

    SAIT
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #60

    Welcome to the Forum SAIT Bhai.

    بہت شکریہ جیو جی بھائی – بھلا ہو باوا جی کا – انہوں نے ہی  مجھے بتایا ہے اس فورم کے متعلق 

    SAIT
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #57

    سائیٹ بھائی

    لچ تلنا بابا نیازی اور بابا قادری تک محدود نہیں ہے. جس پر بھی دل آ جائے اس پر لچ تل لیتے ہیں. ابھی چیمہ صاحب تشریف لا رہے ہیں، وہ نواز شریف پر لچ تلا کریں گے

    جہاں تک دائرہ اسلام سے خارج ہونے کی بات ہے تو دائرہ اسلام میں داخل ہونگے تو کوئی خارج کرے گا

    سیاست پی کے پر تو داخل ہوتے ہی سہراب جی نے مجھے بھٹو پر لچ تلنے پر دائرہ اسلام سے خارج کر دیا تھا

    :-(

    -باوا جی اب نواز شریف پے لچ تلنا تو بنتا ہے تاکہ حساب برابر رہے- یہ ذمہ داری چیمہ جی کو نبھانی ہی پڑے گی – -جہاں تک اس بات کا تعلق ہے کہ آپ کو قادری پارٹی دائرہ اسلام سے کیسے خارج کری گی – تو یہی انکی استادی ہے- گنڈا سنگھ والا لطیفہ میں نے بھی سنا ہے اور آپ نےبھی-سہراب صاحب جیالے ہیں انکا اپنا ہی مذھب ہے اس مذھب سے اخراج ہی بھلا ہے – ویسے بھی جس قسم کا آپ بھٹو پر لچ تلا کرتے تھے سہراب میاں کا آپ کو دائرہ اسلام سے خارج کرنا بنتا تھا :bigsmile:

    SAIT
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #20
    حکومت کا رد عمل انٹیلجنس کی رپورٹوں کی بنیاد پر ہوگا – جو کہ پولیس کے مخبر یا آئی بی کے محکمے کی ذمداری ہے اور انہی کے توسط سے اکھٹی کی جاتی ہیں – انہی رپورٹوں کی بنیاد پر لوگوں کو عمومی طور پر گرفتار کیا جاتا ہے کہ وہ جلسے جلوسوں کے لیے لوگوں کی قیادت نا کر سکیں – حکومت کا زیادہ سے زیادہ رد عمل یہی ہو گا کہ مختلف شہروں میں تحریک انصاف کی مقامی قیادت کو گرفتار کر لیا جائے –باقی فوج جس طرح بارڈر کی دونوں اطراف پھنسی ہوئی ہے اسکے لیے مارشل لا کا پنگا لینا بہت مشکل ہے بلکہ نا ممکن ہے- اور اس بنا پر حکومت کو فوج کا زیادہ ڈر نہیں – فوج کے پریشر کے بغیر تحریک انصاف کیلئے اپنے مطالبے منوانا بہت مشکل ہو گا –اور خان صاحب بیس تیس دن بعد فیس سیونگ کا بہانہ ڈھونڈھ رہے ہونگے –
    SAIT
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #55

    عاطف بھائی، غیر متعصب اور غیر جانبدار تو میں بھی ہوں

    بابا نیازی جی پر لچ تلنے کی عادات پٹواریوں میں شامل کروا دیتی ہے

    :-(

    باوا جی آپ کے لچ صرف بابے نیازی پر ہی موقوف نہیں ہیں – آپ تو بابے قادری جسے نیک اور پارسا انسان کو بھی نہیں بخشتے حالانکہ وہ آپ کا گرائیں ہے  (کینیڈا کے تعلق سے ) – انصافیوں نے تو آپ کو پٹواری کا لقب دیا ہے – اس دن سے ڈریں جب  قادری کے چیلے آپ کو دائرہ اسلام سے خارج کرنے کے درپے ہوں گے –  

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    SAIT
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #54
    بہت شکریہ باوا جی،
Viewing 16 posts - 1,861 through 1,876 (of 1,876 total)
×
arrow_upward DanishGardi