Forum Replies Created

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 1,876 total)
  • Author
    Posts
  • SAIT
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #189
    فارغ جذباتی بھائی اور سلام بھائی دونوں چھتر پکڑ کر فکری بیواؤں کی چھترول کیا کرتے تھے ایک کھبی وکھی میں چھتر مارتا تھا اور دوسرا سجھی وکھی میں :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: دونوں ہی حزب التحریر کے تھے بلکہ پی کے پولیٹکس کے اڈمن غلام مصطفیٰ کا بھائی بھی حزب التحریر سے تھا

    ایک بات کی داد ان کو دینی بنتی ہے کہ جس جس بندے سے ان لوگوں نے آج تک رج کے چھترول  کروائی ہے – ان حضرات کو وہ چھترول کرنے والے آج تک بھولے نہیں – یا چھتر  ایسے گجے پڑے ہیں کہ انکی ٹیسیں آج تک اٹھ رہی ہیں یا پھر یہ ڈنگر محسوس کر گئے ہیں

    :hilar: :hilar: :hilar:

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    SAIT
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #15
    مجھے سمجھ نہیں آتی ہے کہ ابا مسلم پتر کافروں اور فکری ہیجڑوں کو اسلام میں مسلمان مردوں کو ایک وقت میں چار عورتوں سے شادی کی اجازت ہونے پر کیا اعتراض ہے؟ اگر ان کے پیٹ میں عورتوں کے حقوق کے اتنے مروڑ اٹھ رہے ہیں تو اپنی بیویوں کو ایک وقت میں چار مردوں سے شادی کی آزادی دے کر اپنے پیٹ کے مروڑوں سے چھٹکارا حاصل کر لیں :bigthumb:

    باوا جی آپکو کس فکری بیوہ سے یہ امید ہے کہ وہ یہ حرکت کر جائے گا ؟

    SAIT
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #187
    سائیٹ بھائی حزب التحریر کی وکالت کی ذمہ داری بھی آپ پر ڈال دی ہے مجھے لگتا ہے حزب التحریر والوں نے بھی نائکہ کے ساتھ ضرور کچھ غلط کیا ہوگا :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

    شائد فارغ جذباتی بھائی کے مارے ہووے چھتر وں کی تکلیف ابھی تک گئی نہیں – کیونکہ حز ب التحریر کے حامی تو وہی تھے

    SAIT
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #185
    لگتا ہے سلام صاحب نے شرارت سے فکری بیواؤں کی نائیکہ کے ایسا کیا غلط کیا تھا جو وہ دس سال بعد آج بھی ہر پی ایچ ڈی کو سلام صاحب سمجھ کر چیخیں مار اٹھتی ہے :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: SAIT

    باوا جی پتا نہیں وہ سلام صاحب انکے ساتھ کیا تیرتھ پارٹ کر چکے ہیں جو یہ ہر شدید چھترول کے بعد مجھے سلام سمجھنا شروع کر دیتے ہیں – ان ڈنگروں کو بندا سمجھا بھی نہیں سکتا کہ چولو اس دنیا میں صرف سلام نامی حضرات ہی پی ایچ ڈی کے لئے مخصوص نہیں ہیں -اس کام کی اجازت دنیا میں اور لوگووں کو بھی حاصل ہے- پتا نہیں وہ کونسا کیڑا ہے جو ہر دو ڈھائی سال بعد اسے شرلاک ہومز کا سالا بننے پر مجبور کر دیتا ہے – لیکن نتیجہ ہر دفع یہی نکلتا ہے کہ میرا نام سلام ہے – آخیر قسم کے ڈنگر ہیں یہ بھی

    :hilar: :hilar: :hilar:

    SAIT
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #235
    پی ایچ ڈی اور باوے واسطے … مولوی ٹوکا تے جھوٹ نہیں بول ریا…. ہر چیز حوالے نال دے ریا .. سبحان الله

    چلو شکر ہے آج آپ نے اس بات کا اعتراف بھی کر لیا کہ آپ کی دین کی سمجھ مولوی ٹوکے جیسوں کے مرہون منت ہے – ویسے مجھے کوئی حیرت نہیں ہوئی آپکی دماغی استعداد مولوی ٹوکے سے زیادہ ہے بھی نہیں

    :bigthumb:

    SAIT
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #234
    سائیٹ بھائی فکری ہیجڑوں نے غیرت کہاں سے کھانی ہوتی ہے، غیرت بیچ کر ہی تو دہریے بنتے ہیں :hilar: :hilar: ویسے یہ کہتے تو خود کو بندروں کی اولاد ہیں لیکن جس طرح فوجیوں کے بوٹ چاٹتے ہیں اس سے یہ کسی ہڈیاں چاٹنے والے جانور کی اولاد لگتے ہیں :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

    باوا جی یہ ہڈیاں چاٹنے والے جانوروں کی بھی ستاسی فیصد اولاد ہیں – تو بوٹ چاٹنا انکی جبلت میں شامل ہے – اور جہاں تک غیرت کی بات ہے تو میرا تجربہ کہتا ہے انکی ڈکشنری میں یہ لفظ موجود ہی نہیں ہے

    SAIT
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #226
    تم اپنے پاس سے غلط حدیث گھڑ کر سنا رہے ہو ، جس حدیث کا حوالہ دیا ہے وہ کسی معاملے سے متعلق ہے

    حفیظ صاحب آپ کی بات درست ہے کہ حدیث کا نمبر غلط دیا گیا ہے – حدیث کا اصل نمبر ہے تینتالیس باسٹھ اور یہ حدیث ضعیف ہے جسکا ثبوت یہاں پے موجود ہے – اب شائد آپکو سمجھ آ جائے کہ حدیث کا غلط نمبر کیوں لکھا گیا- اب جبکہ ثابت ہو گیا ہے کہ یہ حدیث ضعیف ہے تو دیکھتے ہیں کہ قلا بازیاں کون مارتا ہے – کیونکہ قلابازیاں مارنا انسانوں کی نہیں بلکہ بندروں کی اولادوں کا شیوہ ہے – اور دہریے اعلانیہ طور پر اپنے آپکو بندروں کی اولاد کہتے ہیں
    ویسے میں حیران ہوں کہ ایک ڈنگر یہاں ایک سے زیادہ دفعہ جھوٹ بولتا رنگے ہاتھوں پکڑا جا چکا پر پھر بھی غیرت نہیں کھا رہا

    :bigthumb:

    SAIT
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #72
    غامدی پے قادیانی یا قادیانیوں کا حامی ہونے کا الزام بہت لغو ہے – اسی طرح غامدی صاحب کے صوفیا کرام پر تنقید پر مبنی یہ لیکچر بھی انتہائی تعصب پر مبنی ہیں – ابن عربی کے جن نقاط پر ابن تیمیہ وغیرہ نے تنقید کی ہے وہ نقاط مذھبی عقائد نہیں بلکہ فلسفیا نہ نوعیت کے تھے – لیکن غامدی صاحب بھی ان نقاط کو مذھبی عقائد سمجھنے کی غلطی کر رہے ہیں – مولانا اسرار احمد جو بذات خود صوفی فرقہ کے خلاف تھے اور سلفی مکتبہ فکر سے تعلق رکھتے تھے ابن عربی کے بارے میں یہ کہتے ہیں

    میں بذات خود غامدی صاحب کی بیشتر باتوں سے متفق ہیں لیکن صرف انہی کو ایک سورس مان کر انکی تمام باتوں پر آنکھیں بند کرکے یقین نہیں رکھتا- صوفیا کرام کا فلسفہ اور عقائد کیا ہیں اس بارے میں بہترین سورس علی ہجویری کی کشف المجوب نامی کتاب ہے – کیونکہ صوفی عقائد کے بارے میں بہترین معلومات ایک صوفی سے ہی مل سکتی ہیں – اور اپنی کتاب میں علی ہجویری بھی ایسے صوفیوں سے شاقی نظر آتے ہیں جن کا ذکر غامدی صاحب نے اپنے لیکچر میں کیا ہے

    SAIT
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #12

    Eid Mubarak to everyone

    SAIT
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #41
    یار …ریفرنس کیا دوں …بائبل سے بھی ریفرنس دے دوں تو کہو گے کہ یہ تحریف شدہ ہے تم کیوں کوئی ایسا حوالہ سامنے نہی لاتے جس میں حضرت اسماعیل کی قربانی کا ذکر ہو اور وہ قرآن کے نزول سے پہلے کی کوئی کتاب ہو

    پہلی بات تو یہ ہے کہ قران میں یہ ذکر نہیں ہے کہ قربانی حضرت اسحاق کی دی گئی تھی یا حضرت اسماعیل کی – کیونکہ حضرت اسماعیل بڑے بیٹے تھے اس لئے مسلم علماء کا اتفاق ہے کہ قربانی کے لئے حضرت اسماعیل کی چنا گیا – اگر تمہارا ریفرنس بائبل ہے تو اس میں بھی کوئی ہرج نہیں ٠ لیکن پھر یہ اختلاف تاریخی نہیں بلکہ مذھبی اختلاف مانا جائے گا – اور مجھے اس سے کوئی مسلہ نہیں عیسائی پنے عقائد رکھتے ہیں اور مسلمان اپنے – لیکن دونو کا اتفاق اس چیز پر ہے کہ قربانی والا واقعہ ہوا تھا-اور یہی اہم ہے – اور جس طرح حضرت ابراہیم کے ہاتھوں الله نے ایک جانور (دنبہ) ذبح کروایا تھا – اسی دن کو یاد رکھنے کے لئے مسلمان عید والے دن جانور قربان کرتے ہیں

    اب جو لوگ کہتے ہیں کہ قربانی نا کرو بلکہ غریبوں میں پیسہ بانٹ دو انکےلئے عرض یہ ہے کہ اسلام میں غربیوں کی فلاح بہبود کے لئے زکات اور صدقہ کا نظام پہلے سے ہی موجود ہے – اور اگر یہ نظام درست طریقے سے رائج ہے تو پھر آپکو اپنے حج یا قربانی کے فرائض کی رقم کو غریبوں میں باٹنے کی ضرورت نہیں ہو گی – اس کی مثالیں ہم عباسی دور میں سنتے ہیں کہ جب بھیک مانگنے والے لوگ ڈھونڈنے سے نہیں ملتے تھے(مطلب یہ کہ اس دور میں غربت نا ہونے کے برابر تھی) – لیکن اگر غریبوں کی فلاح و بہبود کا نظام اپنی جگہ پر درست طور پر قائم نہیں تو پھر آپ قربانی چھوڑ اپنے کھانے کے پیسے بھی غریبوں میں بانٹ دیں گے تو بھی انکی حالت پر کوئی فرق نہیں پڑے گا

    دنیا میں غربت اور بھوک پیسے کی کمی کی وجہ سے نہیں بلکہ وسائل کی غیر منصفانہ تقسیم کی وجہ سے ہے وگرنہ امریکا جو گندم سمندر برد کرتا ہے وہ دنیا کے بھوکوں کی ایک بڑی تعداد کا پیٹ بھرنے کو کافی ہے – یہی حال اس کھانےکا ہے جو ہمارے ہاں شادی بیاہوں میں ضائع ہوتا ہے

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    SAIT
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #37

     ہے… سرکار دو عالم سے شائد کچھ یہودیوں کی بحث ہوئی ہو … جن کی عقیدت عزیر سے ہو اور انہوں نے عزیر کو خدا کا بیٹا روحانی سینس میں بولا  ….

    :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

    SAIT
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #35

    ارے سائٹ صاحب آپ سنت کا مطلب ہمیں بتائیں … جو سوال میں نے زندہ صاحب سے کیے ہیں ان کا جواب آپ دے دو اگر آپ عالم ہو … سوال یہ ہے کہ حضرت ابراہیم نے قربانی کے لئے کوئی جانور نہیں خریدا … یہ خریدنا بیچنا … یہ کاروبار حضرت ابراہیم کی سنت نہیں ہے اور معصوم جانوروں کو اذیت مصیبت دینا … … جو لوگ کہتے ہیں کہ قربانی سنت ابراہیمی ہے ان پتا نہیں شائد سنت کیا ہوتی ہے

    بندہء پروردگارم خاکسارم امت احمد نبی

    :bigthumb:

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    SAIT
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #34
    ان سیف صاحب قرآن اور احادیث میں سے جو معلومات ملتی ہیں ان سے یہ اخذ کرنا مشکل نہیں کہ حضور کے پاس حضرت جبرائیل کے ذریعے جو وحی بھی آئی وہ نامکمل اور اکثر غلط معلومات پر مبنی تھی ..جیسا کہ قرآن میں بیان کیا گیا ہے حضرت ابراہیم نےاسحاق نہیں بلکہ اسمعیل کی قربانی کرنے کی کوشش کی تھی جوکہ تاریخی طور پر غلط ہے اسی طرح مدینہ میں کوئی چھوٹا موٹا یہودیوں کا گروپ تھا جوکہ حضرت عزیر کو خدا کا بیٹا کہتا تھا مگر اس بات کو بنیاد بناکر اسے پوری یہودی قوم پر تھوپ دیا گیا کہ یہودی عزیر کو خدا کا بیٹا مان کر خدا کی وحدانیت سے تائب ہو گئے تھے …یہودیوں میں نہ پہلے اور نہ آج عزیر کو خدا کا بیٹا مانا گیا تھا …یہ عزیر والی دلیل اس لیے دی جاتی ہے کہ یہودی خدا کا شریک لے آئے تھے لہٰذا خدا اسے یہودیت کو متروک کرکے عیسائیت کو سامنے لایا …جب عیسائی بھی عیسیٰ کو خدا کا بیٹا ماننا شروع ھوئے تو عیسائیت کو ترک کرکے اسلام لایا گیا یہ دلیل غلطیوں سے بھرپور ہے …پہلی بات یہ کہ یہودیوں کے نزدیک عزیر خدا کا بیٹا نہیں تھا …دوسرا عیسائیت کی تو بنیاد ہی اس بات پر تھی کہ عیسیٰ خدا کے بیٹے تھے ..یہی تو عیسائیت کا کارنر سٹون یا بنیاد ہے …عیسائیت میں کبھی بھی کوئی فرقہ ایسا نہیں تھا جوکہ عیسیٰ کو خدا کا بیٹا نہ سمجھتا ہو ..لہٰذا یہ کہنا کہ اوریجنل عیسائی عیسیٰ کو صرف پیغمبر سمجھتے تھے اور بعد میں آنے والے عیسائیوں نے تحریف کرکے خدا کا بیٹا بنا دیا ..سرا سر غلط اور تمام تاریخی حوالوں کے خلاف ہے اسی طرح عرب کے مسلمانوں کو حضور کی طرف سے یہ بتایا گیا کہ قرآن سے پہلے تین الہامی کتابیں تھیں ..تورات زبور اور انجیل…. اب زبور نام کی کوئی کتاب وجود نہیں رکھتی بائبل کئی سورسز کا مجموعہ ہے اور ایک کتاب کی شکل میں موجود ہے جس کے دو حصے ہیں …اولڈ ٹیسٹامینٹ اور نیو ٹیسٹامینٹ اولڈ ٹیسٹامینٹ کو شاید قرآن نے تورات کے نام سے یاد کیا ہے اور اور نیو ٹیسٹامینٹ کو انجیل سے …نیو ٹیسٹامینٹ یا انجیل کبھی بھی علیحدہ سے کوئی کتاب نہیں تھی بلکہ اولڈ ٹیسٹامینٹ میں ہی ایک اضافہ تھی …یعنی بائبل کا اولڈ ٹیسٹامینٹ یہودیوں یا بنی اسرائیل کے پیغمبروں کے بارے میں ہے اور بائبل میں نیو ٹیسٹامینٹ کا حصہ ڈال کر حضرت عیسیٰ کے فرمودات اور ان کی زندگی کا احاطہ کیا گیا ہے زبور کے بارے میں مورخین کا خیال یہ ہے ..(اور یہ صرف خیال ہے اور وہ بھی اس لیے کہ قرآن زبور کا ذکر کرتا ہے) کہ یہ بائبل کے اولڈ ٹیسٹامینٹ کے کچھ حصوں پر مشتمل ہے جس میں حضرت داؤد کی خدا کی شان میں لکھی ہوئی کچھ نظمیں ہیں …یاد رہے کہ حضرت داؤد کو موسیقی کا شوق تھا اور وہ خدا میں شان میں نظمیں لکھ کر گایا کرتے تھے …اب ان نظموں کو الہامی کتاب بنا دینا کہ اللہ نے حضرت داؤد پر نازل کی تھی ناصرف غلط بلکہ عجیب ہے کیونکہ اگر اسے صحیح مان لیا جاۓ تو پھر کیا خدا نے خود اپنی شان میں نظمیں لکھ کر فرشتے کے ذریعے حضرت داؤد پر نازل کروائی تھیں؟

    قرار یار ان تاریخی کتب کا حوالہ یہاں پوسٹ کرکے شکریہ ادا کرنے کا موقع عطا فرمائیں-جن کے مطابق قربانی کے لئے حضرت اسحاق کو لٹایا گیا تھا – تاریخی اور مذھبی حوالے کا فرق تو تم جانتے ہی ہو گے –

    جہاں تک عزیر کو خدا کے بیٹے کے ماننے والی بات ہے اس میں بھی تمہاری لاعلمی ہے اور موضوع سے متعلق تمہاری جہالت واضح ہوتی ہے – اس کی تفصیل یہاں سے مل سکتی ہے – ویسے بھی اگر یہ بات غلط ہوتی تو رسول الله کے وقت کے یہودیوں نے ہی آسمان سر پر اٹھا لینا تھا

    SAIT
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #32
    اپ کے علم میں یہ بات نہیں ہے الضحی لفظ عبرانی سےعربی میں آیا .. جو اضحاق سے ماخذ کیا گیا ہے … …. پھر یہ قربانی کے معنوں الضحی بن گیا … بات وہی ہے چور چوری کرتا ہے پر کوئی نہ کوئی ثبوت چھوڑ دیتا ہے ..

    :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    SAIT
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #27

    آپ کا کیا پوائنٹ ہے … عبرانی اور انگریزی میں اسحاق علیہ السلام کو اضحاق یا اضحق کہا جاتا ہے۔۔۔۔۔ اور یہودیوں کے نزدیک ابراھیم علیہ السلام کا ایک ہی بیٹا تھا اضحق۔ یہ قصہ جو ایک حد تک قرآن میں اسماعیل علیہ السلام کے ساتھ منسوب کیا جاتا ہے۔۔ بائبل میں یہ واقعہ اضحق کے ساتھ منسوب ہے

    :hilar: :hilar: :hilar:

    بلکل الأضحى کا مطلب قربانی نہیں بلکہ اسحاق ہے کیونکہ الأضحى عربی سے نہیں بلکہ عبرانی یا انگریزی سے مستعار لیا گیا ہے – اس لاجک سے تو چول کا مطلب چاول ہونا چاہئے – جبکہ ہم چول چاول کو نہیں بلکہ تم اور تمہارے جیسے ڈنگر دہریوں کو کہتے ہیں

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    SAIT
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #26
      اونٹ کی قربانی کی وہ کیا بدعت نہیں تھی کیوں کہ ابراہیم کے پاس تو دمبہ آیا تھا… ذرا اس پر روشنی ڈالیں

    :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

    اک ہور ڈنگرانہ نمونہ چیک کرو

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    SAIT
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #23
    لیکن نام کے حساب سے عيد الأضحى کا مطلب یہی ہے اضحاق کی قربانی ہوئی …

    :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

    میں ایویں ہی تو انکو ڈنگر نہیں کہتا

    SAIT
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    SAIT
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #23
    سائٹ صاحب …. آپ کو کس نے کہا میں نے حدیث کی بات کی ہے .. میں نے تو جرنل بات لکھی ہے کہ سورج کا مغرب سے نکلنا کسی بڑے حادثے کے بغیر ممکن نہیں…. پھر آپ نے ایک آرٹیکل پوسٹ کیا ہے …. جس کی آپ کو خود ہی سمجھ نہیں لگی … اور اپنی طرف سے یہ ثابت کرنے کی کوشش کی کہ جیسے سورج مشرق سے نکل رہا ہے ایسے سورج کے لئے کوئی بڑی بات نہیں وہ مغرب سے نکل اے گا … اور پھر اب اپنی پچھلی بات کو کوور کرنے اور اپنے دماغی فالٹ کو چھپانے کے لئے ایک اور ٹاپک پوسٹ کر دیا … جس سے آپ مزید اور کونفیوز ہو کر حدیث پہ پونچھ گے ہو …. اور پھر آپ نے ایک بات پوسٹ کر دی کہ آخری دفع پول فلپ ہووے تھے اس وقت تم لوگوں کے اباو اجداد بندر وغیرہ تھے ….. یہ فلپ میگنیٹک فلب تھی کوئی جیوگرافک فلپ نہیں تھی .. اس وقت سے ابی تک آپ کو سورج مشرق میں ہی نکلتا نظر ا رہا ہے … ابی بھی وقت ہے توبہ کر لو اور انسان بن جاؤ … ایسا نہ ہو سورج کبھی بھی مغرب سے نہ نکلے … پھر مرے پاس او …

    :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

    اچھا تمہارا مقصد یھاں حدیث کو ڈسکس کرنے کا نہیں تھا ؟ پھر تو مرے لئے اس ٹاپک میں کوئی دلچسپی کا کوئی سامان موجود نہیں ہے-میں سمجھا کہ آپکو پرانا کیڑا تانگ کر رہا ہے لیکن اس کومنٹ کے بعد محسوس ہو رہا ہے کہ آپ نے تارے میرے والا اعلاج شروع کر لیا ہوا ہے -اور برائے مہربانی ذرا یہ بھی بتا دیں کہ کہ میں نے کونسا ایسا دوسرا ٹاپک پوسٹ کیا ہے جسکا تعلق مرے پہلے کومنٹ سے نہیں تھا
    ویسے جب پول فلپ یا سوئچ ہو جائیں گے تو کمپاس کے مطابق سورج مغرب سے طلوع ہو گا -آپکو معلوم تو ہو گا کہ کمپاس ساری دنیا میں سمت کے تعین کے لئے استعمال ہوتے ہیں -اوه میں تو بھول ہی گیا کہ بندر تو کمپاس کا استعمال جانتے ہی نہیں

    :hilar: :hilar: :hilar:

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    SAIT
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #10
    اگر آپ جاہل ہیں تو پھر آپ کے لئے ساری دنیا ہی سازشی تھیوریسٹ ہے- یہ فزکس کی معتبر ترین ویب سائٹ والے بھی انہی سازشیوں میں شامل ہو گئے ہیں
    اب تم لوگوں نے یہ ثابت کرنا ہے کہ بات میگنیٹک پول کی نہیں ہو رہی تھی بلکہ حدیث جیو گرافک پول کے بارے میں ہے – تم لوگوں کے کھوتے دماغ کے مطابق تو ہم قران و حدیث کی تشریح کرنےسے رہے- ویسے بھی جب آخری دفع پول فلپ ہووے تھے اس وقت تم لوگوں کے اباو اجداد بندر وغیرہ تھے – اس دفع یہ پیشین گوئی انسانوں کے لئے ہے – بندر لوگ اسکو نہیں سمجھ سکتے- اس لئے تم دہریے لوگ کوشش بھی نا کرنا-
    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 1,876 total)
×
arrow_upward DanishGardi