Forum Replies Created

Viewing 17 posts - 2,761 through 2,777 (of 2,777 total)
  • Author
    Posts
  • Qarar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #33
    The country was doing okay till 70’s as compared to it’s neighbors.  I believe that Zia’s martial law, Afghan war, and absence of leadership derailed the country seriously. If Pakistan had made progress like India, not many would have doubted the idea of separation. Now it’s all about Monday morning quarterbacking.
    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Qarar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #32
    Shirazi sahibI think you’re looking for Hazrat Gabriel to come from heavens and take the reigns of Pakistan because only an angel cannot make mistakes. What do you expect from a politician who is liberal and a progressive but has to do all of his politics in a country where 80% of his countrymen are either fundamentalists or religious conservatives?A leader has to improvise and sometimes has to work within the confines of a certain type of electorate. You may want to call it hypocrisy but that is the reality. It may mean that at some point a leader has to make compromises but his agenda, or main line items of his agenda, move forward. This is how democracy works. I don’t know what Jinnah was thinking? Perhaps, he really thought that Muslims were under an oppressive regime and were being unfairly targeted based on their religion. So, he adopted an idea of a separate country that was floated by Iqbal and others. We can now argue after 70 years and ask ourselves whether we are better off now than before, but the reality doesn’t change that, against all odds, he accomplished something that was considered unthinkable – and that makes him a leader. Who else in your mind is a better leader than Jinnah and Bhutto when you take a look at Pakistan?
    Qarar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #30
    عمران خان تو اس قصے میں ہرگز متاثرہ فریق نہیں ہے اور جو مثال آپ نے اپنے ارگمنٹ کی مضبوطی کے لئے دی ہے وہ یہاں نافذ عمل بھی نہیں ہو سکتی جس کے ساتھ ریپ ہوا ہے وہی اسکا ثبوت دے گا / دے گی یہ کیسے ہو سکتا ہے جس پر الزام ہو عدالت اسے کہے کے ثبوت دو کے تم نے ریپ نہیں کیا اور اگر کیا ہے تو ثابت کرو ریاستی اداروں کی حد تک آپ کی بات ٹھیک ہے

    متاثرہ فریق والی آپ کی بات مان لی جائے تو ٹیکنیکل گراؤنڈز پر کیس ڈسمس کرنا ہوگا….حقیقت یہ ہے کہ کرپشن پر ہر پاکستانی متاثرہ فریق ہے کیونکہ یہ ٹیکس منی ہےاگر تو عمران خان اپنے آپ سے کوئی بات گھڑ لے کہ نواز شریف نے فلاں منصوبے میں ایک کروڑ کی کرپشن کی ہے تو ثبوت لانا اس کی ذمہ داری ہے …لیکن یہاں ایک تھرڈ پارٹی کے ذریعے معاملہ سامنے آیا ہے …اپوزیشن کا حق ہے کہ اس کی تحقیقات کا مطالبہ کرےدس دس سالہ بچوں کے نام پر جائیدادیں وہی رکھواتا ہے جو جائیداد چھپانا اور ٹیکس بچانا چاہتا ہے

    Qarar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #23
    مخالف کو گندا اور ذلیل کرنا بعض اوقات گلے بھی پڑ جاتا ہے. عمران خان کے ساتھ یہی ہوا ہے. کشمیر، گلگت بلتستان اور لوکل باڈیز الیکشن میں کیا ہوا؟ اگر عمران خان کے نواز شریف کو گندا اور ذلیل کرنے سے عوام کی اتنی زبردست حمایت حاصل ہوتی ہے تو نواز شریف کیلیے کیا برا ہے؟ نواز شریف کو اپنے اقتدار کیلیے عوام، ملکی اسٹبلشمنٹ اور بین الاقوامی اسٹبلشمنٹ کی حمایت کی ضرورت ہے. میرے خیال میں ان تینوں کو نواز شریف کی کرپشن سے کوئی خاص غرض نہیں ہے کیونکہ انکے اپنے اپنے مفادات ہیں اور نواز شریف کی کرپشن انکے مفادات کی راہ میں حائل نہیں ہے

    کوئی دور دکھا دیں جب حکومت وقت نے کشمیر اور لوکل باڈیز الیکشن نہ جیتے ہوں …یہ آپ کو بھی اچھی طرح پتا ہے کہ یہ مقبولیت کا امتحان نہیںباقی ایسٹابلشمنٹس کی تو اپنی مجبوریاں ہونگی آپ کی کیا مجبوری ہے بلا شرط نواز شریف کی حمایت کرنے کی؟پاکستان کا ووٹر اور سپورٹر …اپنے ووٹ کو لانڈری پاؤڈر کی طرح استعمال کرتا ہے ….جو سرف استعمال کرتا آیا ہے …وہ سرف ہی کرے گا….کچھ کہیں گے کہ ان کے تو باپ دادا مسلم لیگی تھے …ہم کیسے کہیں اور چلے جائیں

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Qarar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #4
    There is another danger to the planet at the moment – a climate change denier is now occupying the White House. He may stall or perhaps undo various steps taken by the previous administration.
    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Qarar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #8
    نواز شریف کے حج اور اعتکاف ، عمران خان کی تسبیح اور اب الطاف حسین کا عمرہ …..الطاف تم نے مایوس کیا ..اس ڈرامے کی کیا ضرورت تھی:-)
    Qarar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #28
    Qarar SaabI am little surprised by your romanticism with Bhutto. Bhutto nationalized the industries the phenomena that even Russia and China reversed in couple of decades. Bhutto played his part in pushing Pakistan to security state. He vowed to fight 1000 years for Kashmir, made atom bomb and then same Generals hanged him. The so called liberal icon declared Qadiyanis non Muslims and banned liquor and then mullahs gathered under 9 stars to oust him. Bhutto picked Gen. Zia and should share some blame of all Zia’s screw ups. The ideologues like Sheikh Rashid, Miraj M. Khan, J Rahim all distanced themselves from Bhutto once they saw the true colors of the feudal after acquiring the power.In a way Bhutto was lucky Zia pulled his plug little early otherwise Bhutto’s larger than life image would last this long.

    Shirazi sahib – My love and admiration for Bhutto is not unconditional. I do accept his faults as you pointed out in your post. Communism and socialism were the flavor of the last century and many in the world like Bhutto believed that the idea of human equality was great and could work. At the end it didn’t, but we can’t blame him for that. As they say hindsight is always 20/20. I do agree with you that his mistake of giving in to the fundoos on the Qadiani issue was huge and might be unforgivable as it laid the foundation of religious intolerance in the country. However, having said that, he was the closest thing to a genuine liberal and a true leader. He was a man of high IQ. He didn’t fake his beliefs or ideas. I wish he had stayed true to those beliefs instead of caving in to ‘moulvies’ in order to broaden his appeal, a really bad move on his part.Jinnah was a true progress of his time and challenged conservative Islam in the subcontinent but we all know that he also used Islam to achieve his goal. That does not make him less of a leader.

    Qarar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #3
    اس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ ان ہندو نوجوانوں کو الیکٹرک وائرنگ کا ٹریننگ کورس لینے کی ضرورت ہےاسلام کی “عظمت” کے ایسے واقعات کا سامنے آنا کوئی نئی بات نہیں …ماضی میں ایک پاکستان اخبار میں خبر پڑھی تھی کہ امریکا میں نبی کے بارے میں توہین آمیز جملے کہنے والے ایک تجزیہ نگار پر فالج کا حملہ ہوگیا ….پاکستان میں اس خبر پر جشن منائے گے مگر کسی نے تحقیق کی زحمت نہ کی …وہ بندا آج بھی اپنی شکل ٹی وی پر دکھاتا رہتا ہے اور فالج تو دور کی بات ایسا نہیں لگتا اسے کبھی زکام بھی ہوا ہوعیسائی بھی ان “کرامات” میں پیچھے نہیں ….پوپ جان پال کو حال ہی میں سینٹ کا درجہ دیا گیا ہے…سینٹ بننے کے لیے ضروری ہے کہ اس انسان نے دو کرامات دکھائی ہوں ….اس کی موت کے بعد فٹا فٹ دو افراد سامنے آگئے کہ پوپ نے صرف ہاتھ پھیر کر ان افراد کی بیماری کو ٹھیک کردیا جو لاعلاج تھیں
    Qarar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #12
    یہ گھسا پٹا فقرہ اکثر نظروں سے گزرتا ہے کہ عورت کی اصل عزت گھر میں ہے اور اسے محفل کی زینت نہ بنایا جائے …..یہ اصل میں ایک “کوڈ ورڈ” ہے ..جس کا بنیادی مقصد عورت کو مالی خودمختاری نہ دینا ہے ….جس دن عورت اپنے پیسے خود بنانے لگ گئی…. ڈر ہے کہ اسے پر لگ جائیں گے اور وہ مرد کے ہاتھ سے نکل جائے گی
    Qarar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #19
    آپکی بات سے اتفاق کرتا ہوں کہ عمران نے نواز شریف کو دفاعی پوزیشن پر کھڑا کیا ہوا ہے لیکن اس ساری ایکسرسائز کا کیا فائدہ ہوگا؟ کیا عدالت کسی کے حق میں یا مخالفت میں کوئی فیصلہ کر پائے گی؟ کیا اس کیس سے نواز شریف کے ووٹوں پر کوئی اثر پڑ سکتا ہے یا پھر بوٹ حرکت میں آ سکتے ہیں؟

    آپ کی بات ٹھیک ہے کہ ہونا کچھ بھی نہیں ہے …لیکن اپنے مخالف کو گندا اور ذلیل کرنا کیا اچھی سیاست نہیں؟ نواز شریف کی پچھلے دور کی فرینڈلی اپوزیشن سے تو بہتر ہے ….ویسے اپوزیشن مگر پنجاب میں پی پی کو ساڑھے تین سال وزارتیں دئیے رکھیں ….اسی چیز نے عمران خان کو عروج دیا تھامیں سی این این پر ایک پروگرام دیکھ رہا تھا جس میں کچھ امریکی تجزیہ نگار ٹرمپ پر تنقید کر رہے تھے کہ اس نے لحاظ لحاظ میں بھی کیوں نواز شریف کی مبارک بعد کی کال کے دوران نواز شریف کو ایک اچھا لیڈر کہا تھا ….اس تجزیہ نگار کے مطابق نواز شریف پر کرپشن کے مقدمات چل رہے ہیں اور یہ مناسب نہیں کہ نواز شریف کی تعریف کی جاتی …..تو یہ نہ سمجھا جائے کہ دنیا سوئی ہوئی ہے …حضرت نواز شریف اس مقدمے کی بدولت پوری دنیا میں بست ہورہے ہیں

    Qarar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #13
    عمران نے پچھلے کئی مہینوں سے نواز شریف کو دفاعی پوزیشن پر کھڑا کیا ہوا ہے ….سیاسی اور قانونی دونوں محاذوں پر عمران آگے ہے …تاہم یہ تسبیح والی رنگ بازی کرنے کی کیا ضرورت تھی نواز شریف جائے گا تو ووٹوں سے یا بوٹوں سے ….تسبیحوں سے نہیں
    Qarar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #12
    قرار صاحب! فورم پر بہت خوش آمدید۔ اس فورم پر ہر سیاسی پارٹی کے دوست موجود ہیں اس کے علاوہ یہاں سُنی اور شیعہ دوست بھی پنجہ آزمائی کرتے نظر آتے ہیں۔ امید ہے آپکے آنے سے باوا بھائی اور آپکی بحثیں جان پکڑیں گی۔

    عاطف صاحب ….شکریہ …کوشش ہو گی کہ باقاعدگی سے کچھ لکھ سکوں جہاں تک باوا جی سے بحث کا تعلق ہے میری اتنی تاب یا مجال نہیں

    Qarar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #11
    عمران نے صحیح تو کہا ہے …حکومتی ادارے جنہوں نے تفتیش کرنی ہے وہ تو عمران کے ماتحت نہیں …اس کے پاس گیدڑ سنگھی ہے کہ وہ ثبوت بھی فراہم کرے ….الزام لگے یا نہ لگے ..پانامہ لیکس کے بعد اپنے آپ کی کلئیر کروانا نواز شریف اور اس کی فیملی کی ذمہ داری ہے پاکستان کے دیہی علاقوں میں اکثر گینگ ریپ یا عصمت دری کے واقعات سامنے آتے ہیں …اگر متاثرہ فریق نے ہی ثبوت لانے ہیں تو مجرم کو کبھی سزا نہیں ملے گی …. تو ریاستی اداروں کو بوریا بستر بند کرکے کچھ اور پیشہ اختیار کرلینا چاہئیے
    Qarar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #10
    بھٹو ذہنی ، فکری اور سیاسی سوچ میں اپنی مثال آپ تھا ….بھٹو کا تقابل نواز شریف یا عمران خان سے کرنا ایسا ہی ہے اگر جناح کو شیخ رشید کا ہم پلہ سیاستدان بنا دیا جائے …بھٹو کے مقابلے میں موجودہ تمام سیاستدان دولے شاہ کے چوہے سے زیادہ نہیںبھٹو کی کتاب سے کچھ اقتباسات ….نواز شریف اور عمران کو دس دفعہ بھی زندگی دے دی جائے تو وہ ایسی بےمثال تحریر نہیں لکھ سکتے


    “The people have realized that Martial Law is not law. A regime not established by law is devoid of the attribute to dispense law. A regime which puts in a bunker the highest law in the land does not have the moral authority to say that nobody is above the law.” “A regime that can suspend or abrogate the constitution and run the country on its whims and caprice should be ashamed of bringing on its lips the word “law”. It is like prescribing a punishment for adultery after raping the country. It is like saying that Holy Quran is suspended nobody can escape from the Hadees.”Source: Zulfikar Ali Bhutto, If I Am Assassinated

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Qarar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #9
    وعلیکم السلام قرار جی بہت شکریہ اور خوش آمدید، کیسے ہیں آپ؟ ابھی پچھلے ہفتے ہی میں اور ایزی گو بھائی آپکو اور شیرازی جی کو یاد کر رہے تھے نہ تو یہ باغی گروپ ہے اور نہ ہی کسی سے مقابلے والی کوئی بات ہے. ایک اچھا فورم ہے جس پر دوست ایک دوسرے کے ساتھ احترام کے ساتھ اختلاف اور اتفاق کرتے ہیں پی کے پولیٹکس کے دوستوں کو سلام کہیۓ گا. آپ بھی یہیں مستقل تشریف لے آئیں اور پی کے پولیٹکس پر جو دو تین دوست رہ گئے ہیں انہیں بھی یہیں لے آئیں :-( :-(

    باوا جی …یاد کرنے کا شکریہ …آپ کا دعوت نامہ شیرازی صاحب تک پوھنچا دوں گا اگرچہ انہیں فورم پر عرصے سے نہیں دیکھا ….آپ کے “پختہ یقین” کے برعکس فورم سے باہر میری کسی ممبر سے علیک سلیک نہیں یہ ویب سائٹ دیکھنے میں تو بہتر لگ رہی ہے …البتہ نام انوکھا ہے اور اسے نام سے ڈھونڈنا تقریباً ناممکن ہے

    Qarar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #8
    آپ دیکھ ہی چکے ہونگے کہ وہ تمام مواد جو ادھر کئی سال کے بعد میسر آیا تھا وہ یہاں پر ابھی سے موجود ہے نیز تمام اچھے لکھاری بھی یہیں براجمان ہوتے ہیں دوستانہ ماحول اور ہر بندے کا احترام کیا جاتا ہے موڈ کو کبھی لاگ آن ہونے کی زحمت ہی نہیں دہ جاتی ہم سب یہ فریضہ بھی خود ہی انجام دے رھے ہوتے ہیں :bigthumb:

    میرا ذاتی خیال ہے کہ دوستانہ ماحول زیادہ دیر برقرار نہیں رہتا….بشرطیکہ آپ سب ایک ہی سیاسی پارٹی سے تعلق رکھتے ہوں اور ایک ہی مذہبی فرقے کے پیروکار ہوں ….بہرحال آپکی خواہشات نیک ہیں

    Qarar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #3
    سلام عرض ہے باوا جی سیاست پی کے پر کسی نے بتایا تھا کہ ایک باغی گروپ مقابلے کی سائٹ بناچکا ہے …میں نے سوچا کہ چکر لگالوں اور حال احوال دریافت کرلوں :-)
Viewing 17 posts - 2,761 through 2,777 (of 2,777 total)
×
arrow_upward DanishGardi