Viewing 16 posts - 1 through 16 (of 16 total)
  • Author
    Posts
  • shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #1
    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #2
    قدرت کچھ لوگوں کی زندگی عبرت کا ایسا نمونہ بنا دیتی ہے کہ باقی لوگ توبہ کرسکیں ، اللہ سے اس  عذاب سے پناہ مانگنی چاہیے جو دربدر  کرے اور انسان کو تہی دامن بھی کردے۔
    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    #3
    Many will disagree with Altaf sahib and his politics and his philosophy and his approach and many will agree with him, yet there is one fact that Altaf sahib has been able to remotely control his followers for a long time . 25 years is a long time for a leader to be physically away from the followers. He still retains great followership. There could be many logical and many illogical reasons for this commitment of followers but we cannot deny the existence of commitment of his followers to him.
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #4
    What surprises me is that  1 million men strong army headed by likes of Raheels,Kayanis,Pervezs,kakars,nawazs  powered by qadir’s bomb, self sufficient in creating johadi monsters, mastered the art of deception, keep dreaming to minus one truly grass root leader for last 3 decades and did n’t succeed.When I see young men of age less than 25 years, who have not seen and heard the charisma of Altaf Hussain live, who has been exposed only to anti Altaf propaganda since birth, show the courage to stand in front of brutal military forces and chant for Altaf, its difficult to describe this phenomenon.
    EasyGo
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #5
    What surprises me is that 1 million men strong army headed by likes of Raheels,Kayanis,Pervezs,kakars,nawazs powered by qadir’s bomb, self sufficient in creating johadi monsters, mastered the art of deception, keep dreaming to minus one truly grass root leader for last 3 decades and did n’t succeed. When I see young men of age less than 25 years, who have not seen and heard the charisma of Altaf Hussain live, who has been exposed only to anti Altaf propaganda since birth, show the courage to stand in front of brutal military forces and chant for Altaf, its difficult to describe this phenomenon.

    Welcome GP Bhai,Nice to see you around after a long time.Please shed some light on the Charisma due to which he was able to hold his vote bank and street power until very recently.

    • This reply was modified 54 years, 5 months ago by .
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #6
    Welcome GP Bhai, Nice to see you around after a long time. Please shed some light on the Charisma due to which he was able to hold his vote bank and street power until very recently.

    Thanks Easy Go Bhai.Now I have joined the forum and will keep explaining his charisma over course of time. :bhangra:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #7
    Thanks Easy Go Bhai. Now I have joined the forum and will keep explaining his charisma over course of time. :bhangra:

    گھوسٹ پروٹوکول بھائیالسلام و علیکم اور فورم پر خوش آمدیدیقین کریں ابھی آپکو اور ڈسکی بھائی کو فون کرکے یہاں آنے کی دعوت دینے کے بارے میں سوچ ہی رہا تھا تاکہ ایم کیو ایم کا نقطۂ نظر بھی سامنے آتا رہےاگر ممکن ہو تو گلریز بھائی کو بھی یہیں بلا لیں. انکے مزاحیہ کومنٹس کے بغیر مزہ نہیں آئے گا

    • This reply was modified 54 years, 5 months ago by .
    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #8
    نواز شریف کے حج اور اعتکاف ، عمران خان کی تسبیح اور اب الطاف حسین کا عمرہ …..الطاف تم نے مایوس کیا ..اس ڈرامے کی کیا ضرورت تھی:-)
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #9
    Welcome GP Bhai, Nice to see you around after a long time. Please shed some light on the Charisma due to which he was able to hold his vote bank and street power until very recently.

    ایزی گو بھائی جیمیوزیشن بھائی بھی تشریف لے آئے ہیںامید ہے آپ دونوں کی وساطت سے ہمیں اچھا میوزک اور اچھے گانے بھی سننے کو ملیں گے

    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #10
    گھوسٹ پروٹوکول بھائی السلام و علیکم اور فورم پر خوش آمدید یقین کریں ابھی آپکو اور ڈسکی بھائی کو فون کرکے یہاں آنے کی دعوت دینے کے بارے میں سوچ ہی رہا تھا تاکہ ایم کیو ایم کا نقطۂ نظر بھی سامنے آتا رہے اگر ممکن ہو تو گلریز بھائی کو بھی یہیں بلا لیں. انکے مزاحیہ کومنٹس کے بغیر مزہ نہیں آئے گا

    شکریہ باوا جی، اس فورم کا تزکرہ قرار صاحب نے کیا تھا دو چار روز قبل. انوہن نے شیرازی صاحب کو دعوت نامہ پیش کیا تو ہم بن بلاے آ گئے. پرانے دوستوں کو پاکر خوشی تو ہورہی ہے. ڈسکی بھائی تو بہت مصروف ہیں گلریز بھائی سے میرا کویی رابطہ نہیں ہے. اگلے سال انتخابات کی وجہ سے امید ہے رونق میلہ لگا رہے گا

    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #11
    جی پی صاحب ..میں آپ سمیت اور امتیاز احمد صاحب اور کچھ دیگر حضرات کو پی ایم بھیجنا چاہ رہا تھا مگر شاید یہ سہولت اس ویب سائٹ میں موجود نہیں …اسلئے مین فورم میں میسج کرنا پڑا ..لیکن پیغام سب کے لیے تھا :-)
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #12
    جی پی صاحب ..میں آپ سمیت اور امتیاز احمد صاحب اور کچھ دیگر حضرات کو پی ایم بھیجنا چاہ رہا تھا مگر شاید یہ سہولت اس ویب سائٹ میں موجود نہیں …اسلئے مین فورم میں میسج کرنا پڑا ..لیکن پیغام سب کے لیے تھا :-)

    جی شکریہ قرار صاھب. گھر والوں کو دعوت نامہ تھوڑی دینا پڑتا ہے

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #13
    جی پی صاحب ..میں آپ سمیت اور امتیاز احمد صاحب اور کچھ دیگر حضرات کو پی ایم بھیجنا چاہ رہا تھا مگر شاید یہ سہولت اس ویب سائٹ میں موجود نہیں …اسلئے مین فورم میں میسج کرنا پڑا ..لیکن پیغام سب کے لیے تھا :-)

    بہت شکریہ قرار جیمیں بھی آپ سے امتیاز بھائی اور ادناک بھائی کو بھی دعوت دینے کی درخواست کرنے والا تھا. امتیاز بھائی تو میرے سیاسی استاد ہیں. انکے تبصرے حقیقت کے انتہائی قریب ہوتے ہیںشیخ جی آئیں گے تو انجان جی بلا دعوت بھی پہنچ جائیں گے:-(

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #14
    شکریہ باوا جی، اس فورم کا تزکرہ قرار صاحب نے کیا تھا دو چار روز قبل. انوہن نے شیرازی صاحب کو دعوت نامہ پیش کیا تو ہم بن بلاے آ گئے. پرانے دوستوں کو پاکر خوشی تو ہورہی ہے. ڈسکی بھائی تو بہت مصروف ہیں گلریز بھائی سے میرا کویی رابطہ نہیں ہے. اگلے سال انتخابات کی وجہ سے امید ہے رونق میلہ لگا رہے گا

    بہت شکریہ گھوسٹ پروٹوکول بھائی جیمیں بھی ڈسکی بھائی سے درخوست کرتا ہوں کہ بیشک تھوڑا ہی سہی لیکن تشریف لے آیا کریںفارغ جذباتی بھائی سے بات ہوئی تھی لیکن وہ کسی سیاسی فورم پر بحث میں حصہ لینے کو وقت کا ضیاع سمجھتے ہیں. بہرحال کوشش جاری رکھوں گا

    EasyGo
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #15
    بہت شکریہ گھوسٹ پروٹوکول بھائی جی میں بھی ڈسکی بھائی سے درخوست کرتا ہوں کہ بیشک تھوڑا ہی سہی لیکن تشریف لے آیا کریں فارغ جذباتی بھائی سے بات ہوئی تھی لیکن وہ کسی سیاسی فورم پر بحث میں حصہ لینے کو وقت کا ضیاع سمجھتے ہیں. بہرحال کوشش جاری رکھوں گا

    باوا جیآپ نے انھیں کہنا تھا ضائع کرنے والا وقت ہی ادھر لگا لیا کریں:lol: :lol:

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #16
    باوا جی آپ نے انھیں کہنا تھا ضائع کرنے والا وقت ہی ادھر لگا لیا کریں :lol: :lol:

    ایزی گو بھائی جیفارغ جذباتی بھائی شاید اب ٹویٹر پر ہی خوش ہیں اور شاید وہیں وقت ضائع کرنا بہتر سمجھتے ہیںانکو واپس لانے کی کوشش جاری ہے اور جاری رہے گی:-(

Viewing 16 posts - 1 through 16 (of 16 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi