Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 24 total)
  • Author
    Posts
  • Bawa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #1

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #2
    جسطرح بڑی بڑی کمپنیاں اپنی پراڈکٹس بیچنے کیلیے ایک مخصوص مونوگرام بناتی ہیں پھر اسکی خوب تشہیر کرتی ہیں اسی طرح پیر فقیر اور مولوی اپنی پارسای کی تشہیر کیلیے تسبیح دکھانا ظروری سمجھتے ہیں ، میرے خیال سے ریاکاری کی یہ سب سے بڑی برانڈ ہے، بے نظیر کو تسبیح اسکے قتل سے نہ بچا سکی اب دیکھتے ہیں کہ عمران اس سے کیا حاصل کرتا ہے
    • This reply was modified 54 years, 5 months ago by .
    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #3
    سلام عرض ہے باوا جی سیاست پی کے پر کسی نے بتایا تھا کہ ایک باغی گروپ مقابلے کی سائٹ بناچکا ہے …میں نے سوچا کہ چکر لگالوں اور حال احوال دریافت کرلوں :-)
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #4
    سلام عرض ہے باوا جی سیاست پی کے پر کسی نے بتایا تھا کہ ایک باغی گروپ مقابلے کی سائٹ بناچکا ہے …میں نے سوچا کہ چکر لگالوں اور حال احوال دریافت کرلوں :-)

    آپ دیکھ ہی چکے ہونگے کہ وہ تمام مواد جو ادھر کئی سال کے بعد میسر آیا تھا وہ یہاں پر ابھی سے موجود ہے نیز تمام اچھے لکھاری بھی یہیں براجمان ہوتے ہیں دوستانہ ماحول اور ہر بندے کا احترام کیا جاتا ہے موڈ کو کبھی لاگ آن ہونے کی زحمت ہی نہیں دہ جاتی ہم سب یہ فریضہ بھی خود ہی انجام دے رھے ہوتے ہیں:bigthumb:

    حسن داور
    Participant
    Offline
    • Expert
    #5
    آپ دیکھ ہی چکے ہونگے کہ وہ تمام مواد جو ادھر کئی سال کے بعد میسر آیا تھا وہ یہاں پر ابھی سے موجود ہے نیز تمام اچھے لکھاری بھی یہیں براجمان ہوتے ہیں دوستانہ ماحول اور ہر بندے کا احترام کیا جاتا ہے موڈ کو کبھی لاگ آن ہونے کی زحمت ہی نہیں دہ جاتی ہم سب یہ فریضہ بھی خود ہی انجام دے رھے ہوتے ہیں :bigthumb:

    بلکل ٹھیک کہا بھائی جان آپ نے…..

    Bawa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #6
    سلام عرض ہے باوا جی سیاست پی کے پر کسی نے بتایا تھا کہ ایک باغی گروپ مقابلے کی سائٹ بناچکا ہے …میں نے سوچا کہ چکر لگالوں اور حال احوال دریافت کرلوں :-)

    وعلیکم السلام قرار جیبہت شکریہ اور خوش آمدید، کیسے ہیں آپ؟ابھی پچھلے ہفتے ہی میں اور ایزی گو بھائی آپکو اور شیرازی جی کو یاد کر رہے تھےنہ تو یہ باغی گروپ ہے اور نہ ہی کسی سے مقابلے والی کوئی بات ہے. ایک اچھا فورم ہے جس پر دوست ایک دوسرے کے ساتھ احترام کے ساتھ اختلاف اور اتفاق کرتے ہیںپی کے پولیٹکس کے دوستوں کو سلام کہیۓ گا. آپ بھی یہیں مستقل تشریف لے آئیں اور پی کے پولیٹکس پر جو دو تین دوست رہ گئے ہیں انہیں بھی یہیں لے آئیں:-(  :-(

    • This reply was modified 54 years, 5 months ago by .
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #7
    وعلیکم السلام قرار جی بہت شکریہ اور خوش آمدید، کیسے ہیں آپ؟ ابھی پچھلے ہفتے ہی میں اور ایزی گو بھائی آپکو اور شیرازی جی کو یاد کر رہے تھے نہ تو یہ باغی گروپ ہے اور نہ ہی کسی سے مقابلے والی کوئی بات ہے. ایک اچھا فورم ہے جس پر دوست ایک دوسرے کے ساتھ احترام کے ساتھ اختلاف اور اتفاق کرتے ہیں پی کے پولیٹکس کے دوستوں کو سلام کہیۓ گا. آپ بھی یہیں مستقل تشریف لے آئیں اور پی کے پولیٹکس پر جو دو تین دوست رہ گئے ہیں انہیں بھی یہیں لے آئیں :-( :-(

    :hilar: :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:   :bhangra:   :bhangra:

    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #8
    آپ دیکھ ہی چکے ہونگے کہ وہ تمام مواد جو ادھر کئی سال کے بعد میسر آیا تھا وہ یہاں پر ابھی سے موجود ہے نیز تمام اچھے لکھاری بھی یہیں براجمان ہوتے ہیں دوستانہ ماحول اور ہر بندے کا احترام کیا جاتا ہے موڈ کو کبھی لاگ آن ہونے کی زحمت ہی نہیں دہ جاتی ہم سب یہ فریضہ بھی خود ہی انجام دے رھے ہوتے ہیں :bigthumb:

    میرا ذاتی خیال ہے کہ دوستانہ ماحول زیادہ دیر برقرار نہیں رہتا….بشرطیکہ آپ سب ایک ہی سیاسی پارٹی سے تعلق رکھتے ہوں اور ایک ہی مذہبی فرقے کے پیروکار ہوں ….بہرحال آپکی خواہشات نیک ہیں

    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #9
    وعلیکم السلام قرار جی بہت شکریہ اور خوش آمدید، کیسے ہیں آپ؟ ابھی پچھلے ہفتے ہی میں اور ایزی گو بھائی آپکو اور شیرازی جی کو یاد کر رہے تھے نہ تو یہ باغی گروپ ہے اور نہ ہی کسی سے مقابلے والی کوئی بات ہے. ایک اچھا فورم ہے جس پر دوست ایک دوسرے کے ساتھ احترام کے ساتھ اختلاف اور اتفاق کرتے ہیں پی کے پولیٹکس کے دوستوں کو سلام کہیۓ گا. آپ بھی یہیں مستقل تشریف لے آئیں اور پی کے پولیٹکس پر جو دو تین دوست رہ گئے ہیں انہیں بھی یہیں لے آئیں :-( :-(

    باوا جی …یاد کرنے کا شکریہ …آپ کا دعوت نامہ شیرازی صاحب تک پوھنچا دوں گا اگرچہ انہیں فورم پر عرصے سے نہیں دیکھا ….آپ کے “پختہ یقین” کے برعکس فورم سے باہر میری کسی ممبر سے علیک سلیک نہیں یہ ویب سائٹ دیکھنے میں تو بہتر لگ رہی ہے …البتہ نام انوکھا ہے اور اسے نام سے ڈھونڈنا تقریباً ناممکن ہے

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #10
    میرا ذاتی خیال ہے کہ دوستانہ ماحول زیادہ دیر برقرار نہیں رہتا….بشرطیکہ آپ سب ایک ہی سیاسی پارٹی سے تعلق رکھتے ہوں اور ایک ہی مذہبی فرقے کے پیروکار ہوں ….بہرحال آپکی خواہشات نیک ہیں

    قرار صاحب! فورم پر بہت خوش آمدید۔اس فورم پر ہر سیاسی پارٹی کے دوست موجود ہیں اس کے علاوہ یہاں سُنی اور شیعہ دوست بھی پنجہ آزمائی کرتے نظر آتے ہیں۔ امید ہے آپکے آنے سے باوا بھائی اور آپکی بحثیں جان پکڑیں گی۔

    جمہور پسند
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #11
    کل اگر کوئی سپریم کورٹ میں یہ اخباری تراشہ لے جائے اور عمران خان کو جیل بھیجنے کا کہے
    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #12
    قرار صاحب! فورم پر بہت خوش آمدید۔ اس فورم پر ہر سیاسی پارٹی کے دوست موجود ہیں اس کے علاوہ یہاں سُنی اور شیعہ دوست بھی پنجہ آزمائی کرتے نظر آتے ہیں۔ امید ہے آپکے آنے سے باوا بھائی اور آپکی بحثیں جان پکڑیں گی۔

    عاطف صاحب ….شکریہ …کوشش ہو گی کہ باقاعدگی سے کچھ لکھ سکوں جہاں تک باوا جی سے بحث کا تعلق ہے میری اتنی تاب یا مجال نہیں

    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #13
    عمران نے پچھلے کئی مہینوں سے نواز شریف کو دفاعی پوزیشن پر کھڑا کیا ہوا ہے ….سیاسی اور قانونی دونوں محاذوں پر عمران آگے ہے …تاہم یہ تسبیح والی رنگ بازی کرنے کی کیا ضرورت تھی نواز شریف جائے گا تو ووٹوں سے یا بوٹوں سے ….تسبیحوں سے نہیں
    Bawa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #14
    باوا جی …یاد کرنے کا شکریہ …آپ کا دعوت نامہ شیرازی صاحب تک پوھنچا دوں گا اگرچہ انہیں فورم پر عرصے سے نہیں دیکھا ….آپ کے “پختہ یقین” کے برعکس فورم سے باہر میری کسی ممبر سے علیک سلیک نہیں یہ ویب سائٹ دیکھنے میں تو بہتر لگ رہی ہے …البتہ نام انوکھا ہے اور اسے نام سے ڈھونڈنا تقریباً ناممکن ہے

    بہت شکریہ قرار جیبات کرنے سے “پختہ یقین” اور “پختہ” ہو جاتے ہیں. جاوید شیخ صاحب کا میرے ایس ای مرزا ہونے کا “پختہ یقین” اسوقت تک اور “پختہ” نہیں ہوا تھا جب تک شیرازی جی نے انکی مجھ سے بات نہیں کرائی تھیآج میں نے شیرازی جی سے بھی رابطہ کرنے کی کوشش کی ہے لیکن ان سے رابطہ نہیں ہو سکا ہےویبسائیٹ شروع ہوئے ابھی زیادہ عرصۂ نہیں ہوا ہے. امید ہے وقت کے ساتھ ساتھ مزید بہتری آئے گی. نام واقعی مختلف ہے، شاید تھوڑا مشکل بھی

    Bawa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #15
    عاطف صاحب ….شکریہ …کوشش ہو گی کہ باقاعدگی سے کچھ لکھ سکوں جہاں تک باوا جی سے بحث کا تعلق ہے میری اتنی تاب یا مجال نہیں

    قرار جیاس میں کوئی شک نہیں ہے کہ آپ ماشاءاللہ بہت اچھا لکھتے ہیں. آپکی تحریریں پڑھنے کیلیے مجھے پی کے پولیٹکس پر جانا پڑتا ہے. آپکی یہاں موجودگی سے ہم سب کو آپکے خیالات سے مستفید ہونے کا موقع ملے گا

    Bawa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #16
    عمران نے پچھلے کئی مہینوں سے نواز شریف کو دفاعی پوزیشن پر کھڑا کیا ہوا ہے ….سیاسی اور قانونی دونوں محاذوں پر عمران آگے ہے …تاہم یہ تسبیح والی رنگ بازی کرنے کی کیا ضرورت تھی نواز شریف جائے گا تو ووٹوں سے یا بوٹوں سے ….تسبیحوں سے نہیں

    آپکی بات سے اتفاق کرتا ہوں کہ عمران نے نواز شریف کو دفاعی پوزیشن پر کھڑا کیا ہوا ہے لیکن اس ساری ایکسرسائز کا کیا فائدہ ہوگا؟ کیا عدالت کسی کے حق میں یا مخالفت میں کوئی فیصلہ کر پائے گی؟ کیا اس کیس سے نواز شریف کے ووٹوں پر کوئی اثر پڑ سکتا ہے یا پھر بوٹ حرکت میں آ سکتے ہیں؟

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #17

    آپ درست فرما رہے ہیں کہ نواز شریف کو ہرانا ہے تو ووٹوں سے کیونکہ الیکشن جیسے تیسے بھی ہوں انکے پیچھے عوام ہیں مگر بوٹ کبھی کسی کے نہ ہوے سواے جماعت اسلامی کے بوٹ کسی بھی سیاستدان کیلیے مددگار نہیں ہوسکے، اورتسبیح والی ڈرامہ بازی راے ونڈ کی خاص برانڈ ہے جیسے ہوٹر والی گاڑی کو دیکھ کر فورا پولیس یا فائر بریگیڈ کا خیال آتا ہے اسی طرح تسبیح ایک انتہای نیک ، متقی اور پارسا مومن کی سب سے بڑی نششانی ہوتی ہے، ایسے برانڈ مارکڈ مومن ٹولیوں کی صورت  مسلمانوں کو اپنے جیسے اچھے مسلمان بنانے کیلیے سڑکیں چھاپتے رھتے ہیں

    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    #18
    بی بی سی کا یہ آرٹیکل میں پہلے ہی دانشگردی پر پوسٹ کر چکا ہوں ، دنیا نیوز والے لیٹ ہو گئے
    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #19
    آپکی بات سے اتفاق کرتا ہوں کہ عمران نے نواز شریف کو دفاعی پوزیشن پر کھڑا کیا ہوا ہے لیکن اس ساری ایکسرسائز کا کیا فائدہ ہوگا؟ کیا عدالت کسی کے حق میں یا مخالفت میں کوئی فیصلہ کر پائے گی؟ کیا اس کیس سے نواز شریف کے ووٹوں پر کوئی اثر پڑ سکتا ہے یا پھر بوٹ حرکت میں آ سکتے ہیں؟

    آپ کی بات ٹھیک ہے کہ ہونا کچھ بھی نہیں ہے …لیکن اپنے مخالف کو گندا اور ذلیل کرنا کیا اچھی سیاست نہیں؟ نواز شریف کی پچھلے دور کی فرینڈلی اپوزیشن سے تو بہتر ہے ….ویسے اپوزیشن مگر پنجاب میں پی پی کو ساڑھے تین سال وزارتیں دئیے رکھیں ….اسی چیز نے عمران خان کو عروج دیا تھامیں سی این این پر ایک پروگرام دیکھ رہا تھا جس میں کچھ امریکی تجزیہ نگار ٹرمپ پر تنقید کر رہے تھے کہ اس نے لحاظ لحاظ میں بھی کیوں نواز شریف کی مبارک بعد کی کال کے دوران نواز شریف کو ایک اچھا لیڈر کہا تھا ….اس تجزیہ نگار کے مطابق نواز شریف پر کرپشن کے مقدمات چل رہے ہیں اور یہ مناسب نہیں کہ نواز شریف کی تعریف کی جاتی …..تو یہ نہ سمجھا جائے کہ دنیا سوئی ہوئی ہے …حضرت نواز شریف اس مقدمے کی بدولت پوری دنیا میں بست ہورہے ہیں

    Bawa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #20
    آپ کی بات ٹھیک ہے کہ ہونا کچھ بھی نہیں ہے …لیکن اپنے مخالف کو گندا اور ذلیل کرنا کیا اچھی سیاست نہیں؟ نواز شریف کی پچھلے دور کی فرینڈلی اپوزیشن سے تو بہتر ہے ….ویسے اپوزیشن مگر پنجاب میں پی پی کو ساڑھے تین سال وزارتیں دئیے رکھیں ….اسی چیز نے عمران خان کو عروج دیا تھا میں سی این این پر ایک پروگرام دیکھ رہا تھا جس میں کچھ امریکی تجزیہ نگار ٹرمپ پر تنقید کر رہے تھے کہ اس نے لحاظ لحاظ میں بھی کیوں نواز شریف کی مبارک بعد کی کال کے دوران نواز شریف کو ایک اچھا لیڈر کہا تھا ….اس تجزیہ نگار کے مطابق نواز شریف پر کرپشن کے مقدمات چل رہے ہیں اور یہ مناسب نہیں کہ نواز شریف کی تعریف کی جاتی ….. تو یہ نہ سمجھا جائے کہ دنیا سوئی ہوئی ہے …حضرت نواز شریف اس مقدمے کی بدولت پوری دنیا میں بست ہورہے ہیں

    مخالف کو گندا اور ذلیل کرنا بعض اوقات گلے بھی پڑ جاتا ہے. عمران خان کے ساتھ یہی ہوا ہے. کشمیر، گلگت بلتستان اور لوکل باڈیز الیکشن میں کیا ہوا؟ اگر عمران خان کے نواز شریف کو گندا اور ذلیل کرنے سے عوام کی اتنی زبردست حمایت حاصل ہوتی ہے تو نواز شریف کیلیے کیا برا ہے؟نواز شریف کو اپنے اقتدار کیلیے عوام، ملکی اسٹبلشمنٹ اور بین الاقوامی اسٹبلشمنٹ کی حمایت کی ضرورت ہے. میرے خیال میں ان تینوں کو نواز شریف کی کرپشن سے کوئی خاص غرض نہیں ہے کیونکہ انکے اپنے اپنے مفادات ہیں اور نواز شریف کی کرپشن انکے مفادات کی راہ میں حائل نہیں ہے

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 24 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi