Forum Replies Created

Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 855 total)
  • Author
    Posts
  • Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #2
    نہیں چلے گی نہیں چلے گی

    پھدوگردی نہیں چلے گی

    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #10
    …… Stop behaving like a Psychic Wife ….. asking others to follow your personal stupid norms … see a phycologist …… ………………………..

      :serious:   پھدو کو عزت دو#

    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #15

    الله کے شہزادے وہ بات تو ٹھیک ہے لیکن آپ نے اوپر پوسٹ نمبر ٨ میں لکھا ہے اللہ کے پیارے تخلیقی عمل کو ارتقاء کہتے ہیں…”

    کیا آپ کو سمجھ نہیں رہی آپ کی دونوں پوسٹوں میں اچھا خاصا تضاد ہے … الله جب ہر چیز کو بغیر قانون قاعدے کے تخلیق کر سکتا ہے تو اس کو قدرتی ارتقا کیا ضرورت ہے … کیا سمجے . اس لئے ارتقا اور تخلیق میں زمین آسمان کا فرق ہے

    پیارے بھائی

    آپ ٹھیک سمجھ نہیں پا رہے

    میرے کہنے کا مقصد صرف یہ ہے ارتقاء اور تخلیق دونوں اللہ کے علم اور حکمت سے ہیں۔

    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #13
    الله کے جانی .کیا کہ رہے ہو … پہلے بھی کہا ہے کچھ پڑھ لو..آپ کی بات سے یہ ایک ہی مطلب نکل رہا ہے الله نے آدم کا پتلا بنایا اس میں پھوک ماری اور آدم زندہ ہو گیا اس کے بعد آدم کی پسلی سے سب ارتقا ہوا .. حلانکے باوے کی پسلی میں اتنا دم نہیں تھا اس پسلی سے حوا نکالی گئی .. شیر ، بندر چوہدے، خرگوش سے سب آدم سے نکلے ..

    اللہ کے پیارے بندے

    آپ کا خالق تخلیق کے لئے کسی ایک قاعدے کا محتاج نہیں ہے وہ جیسے چاہتا ہے تخلیق کر دیتا ہے

    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #8

    الله کے پیغمبر جیک سپیرو کی فلموں سے نکل کر تھوڑا وقت ارتقا کو سمجھ لو … جب آپ کو تخلیق اور ارتقا میں فرق سمجھ آ گیا پھر ادھر آ جانا

    اللہ کے پیارے

    تخلیقی عمل کو ارتقاء کہتے ہیں

    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #6

    محترم ، یہ سائنسی حقیقت ہے کہ روے زمین پر مجود زندگی ارتقائی مرحائل سے وجود میں آئی ہے بجاے ان کو کسی خدا نے پیدا کیا ہے مذاہب میں پائی جانے والی خرافات بہت پرانی ہو چکی ہیں

    اللہ کے ولی

    ارتقاء بھی نظام الہی کے تحت آتا ہے

    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #4
    بھائی یہ کیا بات ہو گئی . مذھبی چورن بیچنے والے تو کہتے زندگی موت خدا کے ہاتھ میں ہے . اور ساتھ ساتھ ان نے یہ بھی یقین رکھا ہوا کہ قدرتی عوامل سے ہٹ کر خدا قیامت کے دن جب ہڈیاں گل سڑ جایں گی تو ان کو بغیر کسی قدرتی عمل کے زندہ کرے گا .. یہاں تو کثیر خلوی جاندار منجمد رہنے کے بعد زندہ ہوا ہے

    اللہ کے بندے

    خلیہ بھی تو اللہ نے بنایا ہے۔ کون سا اپنی مرضی

    سے ذندہ ہوا ہے

    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #18
    جیک – ان باتوں کو زیادہ اچھی طریقے سے سمجھتا ہے ، یہ جی ڈی پی کو انلارجمنٹ ٹریٹمنٹ دے رہے ہیں یا ایکسٹینڈیڈ والی ؟ خان صاحب تو کالی دال کی قمیت کنٹرول کر کے بھی جی ڈی پی بڑھا سکتے تھے کے نہی ؟

    بھائی جی

    خان صاحب کی حکومت کو انڈر ایسٹیمیٹ نہیں کرنا ۔ حکومت معیشیت کے تین نئے فلیورز متعارف کروانے والی ہے

    چاکلیٹ فلیور، سٹابری فلیور اور مراد سعید کا فیوریٹ ونیلا فلیور

    :serious:

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #13
    خان صاحب کو امید ہے دو ہزار تیئس تک معیشت پانچ انچ کھڑی ہو جائے گی۔

    فلحال قوم تین عشاریہ نو انچ سے گزارا کرے

    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #26
    بہت عرصہ بعد خدا کی طرف چکر لگایا خدا نے ایک نظر دیکھا اور پوچھا بہت دنوں بعد آئے ہو میں نے کہا یار وقت ہی نہیں ملتا روز کوئی نیا کٹا کھولا ہوتا ہے
    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #199
    what made your life impotent? Feeling sad for you bro.

    He lost the will to live because no pathan loves him anymore

    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #2
    ایک طرف گلٹی ناراض ہے اور دوسری طرف عامر یوٹرن میرے ڈر کی وجہ سے غائب ہے

    :serious:

    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #16
    سہراب! انسانی جسم اور دماغ ایک ایسا عجوبہ ہے جو سمجھ سے باہر ہے۔ تم پر وہ کیفیت طاری ہوگی جو تم لاشعور میں اپنے لئے سوچو گے۔ آج رات کو سونے سے پہلے اپنے دماغ کو بار بار یہ ہدایات دیتے ہوئے سونا کہ میں خوش ہوں اور خوشی چاہتا ہوں۔ دیکھنا کل سے ہی تمہیں اچھی خبریں ملنا شروع ہوجائیں گی۔ دماغ میں ایسی طاقت ہے جو نہ صرف تمہاری بلکہ تمہارے آس پاس کے لوگوں کی زندگی بھی بدل سکتا ہے لیکن شرط یہ ہے کہ تمہیں دماغ سے کام لینا آجائے۔ یہ مایوسی کی باتیں جتنی کرو گے اتنا ہی دلدل میں پھنستے جاو گے کیونکہ لاشعور مذاق میں کہی بات کو سنجیدہ لیتا ہے۔ یہ ایک بہت بڑا ٹاپک ہے اور تمہیں سمجھنے میں بہت دقت بھی ہوگی اسلئے بس اتنا ہی کافی ہے کہ بھول کر بھی نیگیٹیویٹی کے شکار مت ہوا کرو، کبھی انجانے میں بھی مایوسی کی باتیں مت کرو۔ اسی مشق سے تمہاری زندگی بہت آسان ہوجائے گی۔

    واہ استاد جی آج تو شری کرشنہ لگے ہو

    اور سہراب ارجن

    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #6

    میں نے مجذوب سے کہا خدا سے ملاؤ

    اس نے کہا آؤ – رقص کریں

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #5
    ای روز برا که ذره ها رقص کنند
    آن کس که از او چرخ و هوا رقص کنند
    جانها ز خوشی بی سر و پا رقص کنند
    در گوش تو گویم که کجا رقص کنند

    O day, arise! The atoms are dancing
    Thanks to Him the universe is dancing
    The souls are dancing, overcome with ecstasy
    I’ll whisper in your ear where their dance is taking them

    https://www.youtube.com/watch?v=Yr-C4P8rkIQ

    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #2

    بہت کوشش کی کچھ نا ہونے کی

    نا ہوتے ہوتے کچھ ہوتا چلا گیا

    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #9
    انشاللہ میں بھی بہت جلد پیر بننے والا ہوں۔ تھوڑے دنوں کی بات ہے فیر مزے ہی مزے :bigsmile:
    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #4

    غوری پر نہیں آئے تو بابر کا انتظار کریں ؟

    یہ مصرع لکھ دیا کسی درویش نے دانشگردی پر
    :serious: میزائل گر گئے سجدوں میں جب وقت قیام آیا

    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #2
    باوا بھائی پاکستان گئے تھے ۔ لگتا ہے غوری میزائل کا تجربہ ناکام رہا

    :(

    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #18

    ضیافتوں میں آجکل، رواج طلمچی کہاں کھا رہے ہیں اور کچھ، نسوار ایک بھی نہیں

    انور شعور سے معذرت کے ساتھ

    بھائی جی

    میں سچے دل سے توبہ کرتا ہوں آیندہ کوئی شعر خراب نہیں کروں گا۔

    اندازہ نہیں تھا شعر خراب کرنے سے اہل ذوق پر کیا بیت جاتی ہے

Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 855 total)
×
arrow_upward DanishGardi