Forum Replies Created

Viewing 20 posts - 821 through 840 (of 855 total)
  • Author
    Posts
  • Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #23

    وہ سج کر آئے تھے – – – اور سوجا کر چل دئیے

    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #19

    بنی گالا کی طرف کوکین سے لدھے پانچ ٹرک جاتے دیکھے گئے — خفیہ زرا یع

    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #2
    Just for Fun
    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #13
    aik bhi nahi

    Why?Any specific reason for not marrying whole life?What alternate do you have? :thinking:

    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #96

    حارث عباسی کا فورم اور آپا ثرریا کی ڈگنٹی

    نئی بلاک بسٹر مسالہ مووی

    ہیرو حارث عبّاسی

    ہیروئن آپا ثرریا

    ہدایت کار مسٹر عاطف

    تخریب کار مسٹر منہ زور

    :bigsmile:

    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #4
    There are so many if and butts in the equation. The problem is that all the butts are with Nawaz Sharif. Nothing left for the Niazi, he should concentrate on exporting Inqalabies to China ………..
    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #3
    خان صاحب گدھے ایکسپورٹ کر کے زیادتی کر رہے ہیں – – – – حالانکہ تمام گدھوں نے تبدیلی کے لئے ووٹ دیا تھا
    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #108
    حضرت۔۔۔۔۔ قرار صاحب نے کچھ عرصہ پہلے غلام رسول صاحب(غالباً قلمی نام) کی ایک تحریر یہاں نقل کی تھی۔۔۔۔۔ اگر آپ نے پڑھی تو سمجھ لیں میرے بھی شادی وغیرہ پر کم و بیش وہی خیالات ہیں جو غلام رسول صاحب نے اپنی تحریر میں لکھے تھے۔۔۔۔۔۔ میں شادی کے حوالے سے کسی مولوی کے خطبے پڑھنے یا آگ کے گرد پھیرے لگانے وغیرہ وغیرہ پر بالکل یقین نہیں کرتا۔۔۔۔۔۔ البتہ ثقافتی فرق کو بہت اہمیت دیتا ہوں۔۔۔۔۔۔ ابھی تھوڑے ہی دن پہلے آپ ہی کی طرح کے ایک عظیم مومن نے جنات پر تھریڈ بنایا تھا۔۔۔۔۔ اُن مومن صاحب کا جنات پر ایمان تھا لیکن دوسروں سے جنات پر سائنسی طور پر جوابات چاہ رہے تھے۔۔۔۔۔۔ جب میں ایک چیز کو مانتا ہی نہیں ہوں تو میں کیسے اس صورتحال میں ہوسکتا ہوں۔۔۔۔۔۔ یہ فنڈوئین کے ساتھ دماغی طور پر کیا مسئلہ ہے۔۔۔۔۔ آج بتا ہی دو۔۔۔۔۔ برسبیل تذکرہ وہ آپ نے پہلے ایک جگہ کہیں لکھا تھا کہ عرب کے لوگ اسلام کے آنے سے پہلے اپنی بیٹیوں کو زندہ دفنادیا کرتے تھے لیکن اسی تحریر میں آپ یہ بھی فرما رہے تھے کہ وہ لوگ سو سو شادیاں بھی کرتے تھے اور اسلام نے ان کو چار تک محدود کیا۔۔۔۔۔۔ کچھ پتا چلا عورتیں آتی کہاں سے تھیں۔۔۔۔۔۔۔۔

    بھائی یہ عورتیں قافلہ غارت قسم کی ہوتی ہیں — کوئی خبر نہیں خود رو جنگلی جڑی بوٹیوں کی طرح زمین سے اوگ آتی ہوں

    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #107
    اس ایک جھگڑے مسلے کے بعد آنکھیں کھل گئی ہیں ..اتنا کچھ دیکھ سمجھ لیا کہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے …..شاید زندگی ایسے طریقوں طریقوں سے ہی سبق سکھاتی ہے .. پچھلا سال میرے لئے سبق سکھانے کا سال بن کر ہی آیا ..اس سبق نے بہت کچھ سکھا دیا .بہت کچھ .گنوا دیا .. لیکن اگر میں نقصانات کا حساب کتاب کرنے بیٹھوں تو میرا اصل نقصان ایک ہی ہوا ہے …میری ماں مجھ سے ہمیشہ کو جدا ہو گئیں ..آج سارا دن ان کو یاد کر کے بہت روئی ہوں .بہت یاد آ رہی ہیں ..کاش وہ ہمیں چھوڑ کر نہ جاتیں ..لیکن الله کی امانت تھیں ..واپس لے لیں

    ایک سہیلی روتی ہے ساری رات وہاں ایک روتی ہے سارا دن یہاں

    کوئی تو مجھ کو بتاۓ

    ہوئی تم سہیلی جس کی وہ آخر روئے کہاں

    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #135
    محترم گلٹی بھائی۔ چند گزارشات نہائیت ٹھنڈے دماغ سے پڑھنے کی درخواست ہے۔ پہلی تو یہ کہ میں نے کبھی بھی آپ کو اس فورم سے نکالنے کی دھمکی نہیں دی بلکہ اس کے برعکس یہ کہا تھا کہ مخالف نقطہ نظر رکھنے والوں کی موجودگی میری دماغی نشونما کیلئے ضروری ہے، آپ غصے میں شائید میری پوسٹ سمجھ نہیں سکے۔ دوسری بات یہ کہ خاکسار کو ایک لبرل مسلمان ہونے کا دعویٰ ہے اور لبرل مسلمان خدا اور اس کے رسول پر پورا ایمان رکھتا ہے فرق صرف یہ ہے کہ اپنے نظریات میں متشدد نہیں۔ آپ بار بار لبرل لفظ کو ایک گالی کے ساتھ نتھی کررہے تھے جس پر آپ کو گالی کے بجائے عزت سے پکارا گیا یعنی غیرت برگیڈ۔ آپکی یہ گالی بھی پی لی جاتی لیکن آپ نے لبرل سوچ رکھنے والے حضرات کو یہ فورم چھوڑنے کا حکم سنایا اور بات نہ ماننے کی صورت میں آئیندہ بھی سختی سے پیش آنے کی دھمکی دی۔ میرے لئے یہ فورم ہر قسم کے پھولوں کا گلدستہ ہے یہ نہیں ہوسکتا کہ گلاب اور چنبیلی تو سجا لوں لیکن گیندے یا کیکٹس کو گلدستے سے باہر پھینک دوں۔ یہاں مسلمان، عیسائی ، ہندو، بدھ حتیٰ کہ احمدی حضرات سے بھی بااخلاق روئیے اور بحث کی توقع ہے کیونکہ ہم پاکستان کی نمائندگی کرنے کے خواہش مند ہیں۔ اگر مکمل خلافت کا ماحول چاہیے ہوتا تو دیگر مذہبی فورمز کا رُخ کرتے۔ آپکی اس دھمکی کے نتیجے میں نادان اور جے بھائی فورا” فورم چھوڑ گئے اور میرا خیال ہے آپ کو ایسے روئیے پر نادم ہونے کی ضرورت ہے نہ کہ توجیحات دینے کی؟؟ آپ نے اپنی پوسٹ میں میرے پچھلوں کو رگڑا لگانے کی کوشش کی جواب میں اسی طرح میں نے برتاو کیا۔ آپ نے خارش خان کہہ کر مخاطب کیا حالانکہ میرے پاس الفاظ کی کمی نہیں پھر بھی آپ سے وہ بات نہیں کی جو ایسی بات کے جواب میں کہی جاسکتی تھی۔ بہرحال مجھے افسوس ہے کہ میں بدکلامی کا مرتکب ہوا اور بدکلامی کی کوئی وضاحت نہیں ہوسکتی، میں آپ سے اس قسم کی بیہودہ گفتگو پر شرمسار ہوں اور معذرت کا طلبگار ہوں، امید ہے آپ بڑے دل کا مظاہرہ کرتے ہوئے میری معذرت قبول کریں گے۔ آخری گذارش یہ ہے کہ اس فورم پر آپ مجھے گالی دیں تو بین کا ایسا شدید خطرہ نہیں لیکن یہاں پوسٹ کرنے والے سارے میرے دوست اور چھوٹے بھائی سمجھیں اسلئے جیک سپیرو کے ساتھ آپ نے جو انتہائی شدید گالی گلوچ فرمائی ہے اس پر معذرت کے بغیر آپ کی یہ آئی ڈی بحال نہیں کی جاسکتی۔ آپ کی معذرت کے بعد اگر جیک سپیرو صاحب نے اجازت دی تو آپ کی آئی ڈی کو بحال رکھا جائے گا ورنہ مستقل بین کرتے ہوئے مجھے خود بھی افسوس ہوگا۔ آپ چاہیں تو آنے والے دو دنوں میں جیک سے بات کرلیں ، دو دن میں کوئی نتیجہ نہ نکلنے پر آپ کی یہ آئی ڈی مستقل بند کردی جائے گی۔ ذاتی طور پر میری آپ سے یہ درخواست ہے کہ چونکہ معذرت کرنے سے کسی کی عزت پر فرق نہیں پڑتا اسلئے اس نیک کام میں دیر نہ کریں۔

    عاطف بھائی

    مذہب اور سیاست میں ہماری قوم بے انتہا جذباتی ہے. گالی گلوچ، ماں بہن کرنا بہت چھوٹی باتیں ہیں، ہم مخالف مذہبی اور سیاسی نظریات والوں زندہ رہنے کا حق بھی نہیں دینا چاہتے

    الیکشن کا سال شروع ہونے والا ہے. رمضان کے بعد محکمہ گالیات نے فورم کی رونق اور جذبات میں اونچے درجے کے سیلاب کی پیشن گوئی کی ہے. مستقل بین کسی کو بھی نہیں کرنا چاہیے. بین چند دن تک محدود ہونا چاہیے

    میں گلٹی صاحب کے لئے پہلے بھی دعا گو تھا، ہوں اور رہوں گاگلٹی صاحب سے گزارش ہے فورم پر واپس آئیے اور ہماری آنکھوں کو ٹھنڈک پھنچاتے رہئے

    آپ سے گزارش ہے قیمتی وقت نکال کر سفر نامہ سیالکوٹ تحریر کریں اور فورم کے دوستوں کے ساتھ شئیر کریں . یقینن تمام دوست احباب بہت لطف اندوز ہونے گے

    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #53
    پرانے متر لگتے ہیں آپ کے ، کچھ زیادہ ہی ایکسائٹڈ ہو گئے آپ کو دیکھ کے

    He is just a cute little fellow  :)  

    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #51
    ۔۔۔۔۔۔۔

    بھائی آپ اس فورم پر دین محمّد صلی اللہ علیہ وسلم کے علمبردار ہیں کچھ تو خیال کریں – – – لبرل پھدو کیا سوچیں گے

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #50
    تیرے والدین کو بھی ۔۔۔ جنہوں نے ۔۔۔ تجھے ۔۔۔ جم ۔۔۔ کے یہاں بھیجا ہے ۔۔۔۔۔۔۔

    بھائی کیا آپ کو آپ کے نبی نے گالیاں دینا سکھائی ہیں ؟

    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #48
    کسی کنجری ۔۔ سپیرو ۔۔۔۔۔۔۔ کے پتر ۔۔۔۔ تجھ سے کسی نے مشورہ ما نگا ہے ۔۔۔ مڑ ۔۔۔۔ آواز ۔۔۔ نئیں ۔۔۔۔۔ آئی ۔۔۔۔۔۔ تیری ۔۔۔۔ کتی کے ۔۔۔ بچے ۔۔۔۔۔۔۔۔

    جزاکاللہ خیر

    الله پاک آپ کو اور آپ کے والدین کو دنیا اور آخرت کی تمام خوشیاں، نعمتیں، اور برکت عطا فرماے

    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #46
    میں دیکھنا چا ھتا ہوں ۔۔۔۔ اس میں دم ہے ۔۔۔ تو۔۔۔۔ بلا ک ۔۔۔ کر کے دکھا ئے ۔۔۔۔۔۔۔

      :serious: جانو ! – – – یہ ایک ڈسکشن فورم ہے – – –  یہاں فرمائشی پروگرام نہیں چلتا

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #8

    ملک صاحب جذباتیت اور جذباتی فیصلے کمزور ایمان کی نشانی ہے

    حسن اخلاق، سچائی اور استحکامت کے ساتھ اپنے نظریے کا دفاع کرنا اسلام کی اصل تعلیمات ہیں

    ایک طرف الله اور رسول کی محبت کا دعوا دوسری طرف مخالفین کے لئے میدان کھلا چھوڑ کر راہ فرار — سمجھ سے بالا تر ہے

    پرانے دوستوں کا ہی کچھ خیال کر لیجئے. قطع تعلق کی اسلام میں کوئی گنجائش نہیں ہے

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #2
    Elections 2018PMLN 140-160PPP 40-50PTI 10-15MQM(Altaf) 10-12JUI(F) 7-12Others 20-30
    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #8

    نیا انصافی ترانہ بعنوان: پھٹیچر خان

    کون بچائے گا پاکستان، پھٹیچر خان پھٹیچر خانسب سے لمبی کس کی زبان، پھٹیچر خان پھٹیچر خاندماغ ہے خالی، صرف ہذیان، پھٹیچر خان پھٹیچر خانکرسی میں ہے جس کی جان، پھٹیچر خان پھٹیچر خانادھا نیازی، ادھا خان، پھٹیچر خان پھٹیچر خانعقل دا کاٹا، مت دا نقصان، پھٹیچر خان، پھٹیچر خانوج گئی چول، کے پی ہے حیران، پھٹیچر خان، پھٹیچر خان چین نہ جاپان، کھپ نری پاکستان، پھٹیچر خان، پھٹیچر خان

    تو بولو سارے مل کے بولوووو۔۔۔

    جب آئے گا پھٹیچر خاناو سب کی شانوڑے گی اس قوم کی شانلگے گا سارا پاکستان لگے گا سارا پاکستان۔۔۔

    نقل فیسبک

    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #6
    He kn0w that he has already lost the unfought battle of Elections 2018 irrespective of any outcome of Panama case. He is in deep deep depression and mental unrest
    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #3
    Looks like a Match between Lalu Khait vs Lyari
Viewing 20 posts - 821 through 840 (of 855 total)
×
arrow_upward DanishGardi