Forum Replies Created

Viewing 20 posts - 801 through 820 (of 855 total)
  • Author
    Posts
  • Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #5

    جن آیات کو اللہ نے انسانیت کی ہدایت اور رہنمائی کے لئے اتارا تھا ……….. یہ قوم آیات مقدسہ کو بواسیر ، پیشاب کی جلن دور کرنے کے لئے گھول کر پی رہی ہے اور پلا رہی ہے

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #4

    جس قوم کے نونہال نواب وظائف کے چکروں میں پڑ گئے …… سمجھ لو اس قوم کو تباہ ہونے سے کوئی نہیں بچا سکتا

    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #6

    مشرقی عورت پر پچھلے پچیس سال سے انتہائی لگن انہماک جذبے سے ریسرچ کر رہا ہوں ………. پچھلے کچھ سالوں سے عجیب پیٹرن مشاہدے میں آ رہا ہے …….. مشرقی عورت اب مشرقی نہیں رہی ……… آج کی عورت زندہ دل، دلیر ، آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر، مسکرا کر مرد کو شرمانے ، آنکھیں چرانے پر مجبور کر دیتی ہے

    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #10

    تین سو پچاس ڈیم ، سو ارب درخت ، سو اسٹیڈیم ، مثالی پولیس …….. نیا کے پی کے تقریباً مکمل ہونے ہی والا تھا …….. اچانک فیس بک انتظامیہ نے سیاست ڈاٹ پیکے کا پیچ بند کر دیا 

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #29
    دور کیوں جاتے ہیں ..یہاں ہی دیکھ لیں

    ہووووووو ہائے

    یہ گندے نونی گڈو کو تنگ کرتے ہیں . گڈو کا جینا حرام کر دیا ہے. بیچارہ گڈو کچھ بولے بھی نہ

    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #54
    براے مہربانی جیک سپیرو صاحب میں آپ کے جذبات کی قدرکرتا ہوں پر آپ ابھی مجھے اس سے بات کرنے دیں اہلسنت ہوں یا اہل تشیح یہ سب احادیث کو مانتےہیں

    You have taken panga with the wrong people. They do not go for the kill. They just love to taste the blood on and off……… , it is better to ingore

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #52
    میں تم سے کیوں ناراض ہوں کیا میرا تمارا کوئی رشتہ ہے ؟چول بندے تیری یہ بتیسی دیکھ کر مجھے دوسرے فورم کا ایک چول یاد آ گیا جو خود ہی لکھ کر خود ہی بتیسی اپنی نکال لیتا ہے کیا تم نے میرے کینڈا میں رہنے پر سوال نہیں کیا تھا ؟ اگر میں نے بھی یہ کہ دیا کے تم ادھر ہی رہتے ہو توہےتو کیا یہ دھمکی ہو گئی ؟ اپنی پوسٹ نمبر انتیس کو پھر پڑھو کس نے پہلے کینڈا کا ذکر کیا تھا چول عظیم یہ دھمکیاں دینا تمارے جیسےچولوں کا ہی کام ہو سکتا ہے تم سے صرف یہی کہا تھا کے سامنے آؤ اور آ کر بات کرو اس میں دھمکی کیسی ؟ تم تو اسی ملک میں رہتے ہو جس کو کے سیکولر ملک کہتے ہیں تو پھر اگر میں نے بتا دیا ہے تو ڈرتے کیوں ہو ؟ ویسے مجھے اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کے تم کدہر رہتے ہو باقی رہی بات کے میں مولا علی کو مولا کہنا ثابت کروں اہلسنت کی کتب سے میں تیار ہوں پر تم ادھر وعدہ کرو کے پھر تم علی کو مولا مانو گے یا پھر ہمیشہ کے لیے ادھر سے رفو چکر ہو جاے گا یہی بات میرے لیے ہے اگر میں اہلسنت کی کتاب سے نہ ثابت کر سکا تو میں یہ فورم چھوڑ دوں گا بولو تیار ہو ؟ لکھ کر ادھر دے دو ؟

    منتظر بھائی

    اہل سنّت کے اکابرین اور ان کی لکھی کتابیں منافقت کا ڈھیر ہے – – – بہتر ہو گا اگر آپ قرآن سے ثابت کریں

    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #12

    خان صاحب کو بینک آف نائجیریا سے ای میل آئی تھی شہزادی تچمادو مندرچھوتیا کا جہاز کریش ہو گیا ہے

    بینک نے شہزادی کا ١٠ ارب ڈالر خان صاحب کو آفر کیا ہے بشرطیکہ خان صاحب ١٠٠ ڈالر ٹیکس ادا کر دیں

    خان صاحب نواز فوبیا مرض میں مبتلا سمجھے یہ نون لیگ کی کوئی سازش ہے

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #218

    موسیقار بھائی آپ کا ذوق موسیقی بہت عمدہ ہے – – – اگر وقت ملے تو  راگ ماہواری پر بھی کچھ شئر کیجئے

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #4
    مولویوں اور تبلیغیوں کے نزدیک اگر آپ مولوی یا تبلیغی نہیں ہیں تو آپ بے دین ہیں حقیر ہیں
    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #32

    نہ نہ ۔ یہ بھی لکھنا چاہییے کہ کیسے پلائے؟؟

    لیجئے نہ سرتاج کہہ کر یا پھر

    اے لے مر کہہ کر

    لیجئے نہ سرتاج — والے ماڈل دو سو سال پہلے آنا بند ہو گئے ہیں

    آجکل مرد بیچارہ شادی یہ سوچ کر کرتا ہے کہ جب صبح آنکھ کھلے گی تو مسکراتی ہوئی بیوی چائے کی پیالی لئے کھڑی ہو گی — جب کہ حقیقت میں آج کل کی بیویاں رات تین بجے تک فیس بک پر جاسوسی لگائی بجھائی اور تمام ڈرامے نبٹا کر دن چڑھے تک ایسے سوتی ہیں جیسے بیس گھنٹے پہاڑ کاٹ کر سوئی ہوں

    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #29

    چاہے گوری ہو یا کالی ہو ایک گرم چائے پیالی ہو — اور

    کوئی اُس کو پلانے والی ہو

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #8
    Welcome to the forum :)
    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #110

    انجان سے میری بات ہو گئی ہے کہہ رہی تھی گیسس کی وجہ سے موڈ آف تھا . اب آرام ہے – – – کل فورم کا چکر لگائے گی

    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #24
    بلکل بجا فرمایا جیکی بابو ، انصافی تو اتنی ذلت برداشت نہیں کر سکتا ، پٹواری ہوتا تو شیر شیر کرتے مطمئن بےغیرتی میں جی لیتا

    عامر بابو ہم پٹواری اپنی حلال کی کھاتے ہیں، اللہ کی مخلوق کو بھی کھلاتے ہیں اور سکون کی نیند سوتے ہیں

    آپ کے مقدر میں حسد جلن سڑن لکھی ہے — اسی وجہ سے برداشت کی حد اب ختم ہو رہی ہے

    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #21
    اس کا صاف مطلب یہ ہو گا کہ عوام نواز اور زرداری سے خوش ہیں اور پاکستان جن حالات میں ہے عوام اس سے مطمئن ہے لیکن اس کے با وجود جسے موقع ملتا ہے وہ پاکستان چھوڑ جانا چاہتا ہے ہمیشہ کے لئے ، عجیب عوام ہے ، مجھے امید ہے کہ ایسا نہیں ہو گا لیکن ہو گیا تو میں بھی سنجیدگی سے سوچوں گا پاکستان چھوڑ جانے کے بارے میں کیونکہ مجھے ایسی ذلت کی زندگی قبول نہیں ، برداشت کی بھی ایک حد ہوتی ہے

    عامر بابو بالکل صحیح فیصلہ کیا ہے – – – میں خود حیران پریشان آخر کب تک کوئی انصافی اتنی ذلت آمیز زندگی گزار سکتا ہے،  

    برداشت کی بھی ایک حد ہوتی ہے

    :serious:

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #10
    :bhangra: بین تو بیٹا تم بھی ڈال رہے ہو اور مسلسل ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اور اپنے انداز میں :bhangra: :disco: اور یہ سارا دھٹشھٹ تم نے کھولا بھی اسی لئے کہ آزادی سے بین ڈال سکو :disco: :bhangra: :bhangra: جتنی ویرانی ہے یہاں اور جو اُلّو یہاں بول رہے ہیں تو امید ہے کہ کافی عرصے تک تممہارا یہ دھندا جاری رہے گا :bhangra: :bhangra:

    Your assets are ambiguous to us. We don’t know how to respond to you. Please declare your true assets first, then we will continue…..   :serious:

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #37

    فورم کی اسٹبلشمنٹ کو حکم دیا جاتا ہے مشکوک ممبر عینی کی اصلیت جانچنے کے لئے جسٹس نواب سہراب الدین کھوسہ کی سربراہی میں فورن جے آئی ٹی تشکیل دی جائے

    مجھے سیاست پی کے کے مفرور باولے کبوتر پر شک ہے

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #7
    جیک بھائی جان ۔۔ آپ بہت خاص وقت پر انئڑی مارتے ہیں ۔۔۔اللہ نظر بد سے بچائے ۔۔۔آپکو ۔۔۔ آپ نے انگریزی کو سحر انگیز بنانے کے لیے ۔۔بہت سارے ۔۔وید۔۔۔ڈالے ہیں ۔۔۔اگر آپ ایک وید ڈالتے تو آپ کا ڈنکا بہت دور تک بج چکا ہوتا۔۔۔ :thinking:

    Saleem Bhai,Meri Angerazi ko loose JIT lagi hoi hay thats why so many “withs” are coming out. I apologize for loose JITs :bigsmile:

    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #5
    A narcissistic authoritarian personality who always has problems with the world, with the life and with the people.
    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
Viewing 20 posts - 801 through 820 (of 855 total)
×
arrow_upward DanishGardi