Forum Replies Created

Viewing 15 posts - 841 through 855 (of 855 total)
  • Author
    Posts
  • Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #44
    قرار صاحب!! اتنے جامع اور مربوط مضمون کے بعد کسی اور کا کچھ لکھنا غیر ضروری ہی معلوم ہوتا ہےپھر بھی رائے دینے کی سُنت ادا کرنے کی خاطر چند الفاظ پیش خدمت ہیں کہ آپ کا مشاہدہ بالکل درست ہے۔ بلاول نے محض ایک نہیں بلکہ بہت مواقع پر ایسی رائے پیش کی کہ جس کی توقع کسی پاکستانی لیڈر سے کرنا ناممکنات میں سے ہے۔ راحیل شریف کو ایکسٹینشن دینے کا معاملہ ہو، ممتاز قادری کے جہنم رسید ہونے پر احتجاج ہو یا پھر دھرنوں میں خود کو اسطبلشمنٹ (اصطلاح ماخوز از ابوعلیحہ) کی پروردہ جماعت سے دور رکھنے کا بیان ہو، بلاول نے عمران سے کہیں زیادہ میچیورٹی دکھائی۔ میری رائے میں اگلے الیکشن میں دوسری پوزیشن کیلئے پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی میں مقابلہ ہوگا اور پیپلز پارٹی تحریک انصاف کے مقابلے میں واضح برتری لے جائے گی۔ اس وقت ڈائنامکس یہ ہیں کہ پی پی پی کا ناراض ووٹر پی ٹی آئی کے دھرنوں میں ناچنے پر بحالت مجبوری شریک ہے اور کسی بہتری کی امید میں پی پی پی میں واپس لوٹنے میں دیر نہیں لگائے گا، تحریک انصاف سوشل میڈیا یا چھاونیوں میں بےشک مقبول ہو لیکن عام عوام میں اسے اب پسندیدگی کی نظر سے نہیں دیکھا جاتا، علاوہ از ایں پی ٹی آئی کے وہ محدود ووٹر جن کے شناختی کارڈ بن چکے ہیں وہ الیکشن کے دن ووٹ کاسٹ کرنے کے بجائے سارا دن گھر میں بیٹھ کر دھاندلی کے الزامات کی پیشگی پوسٹس اور فوٹو شاپ گھڑنے میں زیادہ دلچسپی رکھتے ہیں اسلئے یہ بیل منڈھتی نظر نہیں آتی۔ بلاول کو اپنی حکمت عملی میں تبدیلی لاتے ہوئے زرداری اور اس کی باقیات سے بھی پیچھا چھڑانے کی کوشش کرنا ہوگی تبھی وہ کوئی واضح سیاسی فتح حاصل کرسکتا ہے کیونکہ زرداری کیلئے قوم کے ذہن میں بےانتہا زہر بھر دیا گیا ہےاور قوم زرداری کو اسی وجہ سے ٹھکرا بھی چکی ہے۔

    عاطف صاحب کوئٹہ شہر میں ترقیاتی کاموں پر کچھ روشنی ڈالئیے دو ہزار تیرہ کے مقابلے میں اب تک کیا پیش رفت ہوئی ہے ؟ کوئٹہ کے شہریوں کا جھکاؤ کس سیاسی پارٹی کے جانب ہے ؟

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #43

    میرا نہیں خیال کہ ۔۔۔۔ نوازشریف ۔۔۔۔ دوبارہ ۔۔۔ وزیراعظم بنے گا۔۔۔کیونکہ پاکستان میں ۔۔۔باری۔۔۔ پر ۔۔۔۔باری ۔۔۔۔۔کی کوئی مثال نہیں ہے ۔۔۔۔۔۔۔

    خاتون معذرت کے ساتھ میں آپ کے خیال سے متفق نہیں ہوں

    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #8
    حسن بھائی!! اس شاہکار کا خالق کون ہے؟؟ ہمیں اس کہانی کو اپنے فیس بُک پیج اور ٹوئیٹر لنک پر قسط وار اشاعت کی صورت میں پروموشن کیلئے اجازت درکار ہے جس کیلئے سورس ضروری ہے۔ گذارش ہے کہ اگلا حصہ نئے تھریڈ میں بنائیں تاکہ ہر حصے کو الگ الگ مشتہر کیا جائے۔

    Zafar Iqbal Muhammadhttps://www.facebook.com/zafar.awan.56211/posts/1861438534114210

    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #35
    منتظر بھائی!! جب کسی ایک نے نوٹس لے لیا تو سمجھیں کہ سب کی طرف سے احتجاج کیا۔ مذکورہ ممبر کو وارننگ دے دی گئی ہے کیونکہ وہ نیا ممبر ہے۔ البتہ پرانے ممبرز کو یہ رعائیت حاصل نہ ہوگی۔ آپ سے بھی گذارش ہے کہ اگر اسے افغانی کہلانا پنسد نہیں تو احتیاط کریں۔ شکریہ

    ماڈریٹر صاحب …. عاطف صاحب والی آئی ڈی بین کر دی ہے ….. کوئی خاص وجہ ؟؟

    جو مزہ عاطف کی آئی ڈی سے پڑھنے میں آتا ہے وہ کسی اور آئی ڈی سے نہیں آتا

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #79

    میں فورم کے بورڈ آف گورنرز سے سفارش کرتا ہوں

    اپنے نواب سہراب الدولہ پرنس آف نمک منڈی پشاور کو بھی پورے اعزاز و اکرام کے ساتھ اعزازی نیلی پوشاک پہنا دی جائے

    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #41
    bhai main tarah tarah ki filmain download karta hoon 1970 se 2016 tak ki bohut si dekhi hain

    مطلب طرح طرح کی ساری نیلی پیلی فلمیں دیکھ رکھی ہیں

    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #16
    وہ ۔۔کون ۔۔کون ۔۔ہیں۔۔۔ :thinking:

      :) ایک نادان صاحبہ ہیں دوسری گلٹی بہن

    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #5

    کیوں نہ لگے ہاتھوں خان صاحب کا ڈی این اے ٹریل لے لیا جائے 

    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #7

    گوبر ہی کھانا تھا تو کم از کم ہاتھی کا تو کھاتا . مانی پوڈری وہ بوڑھی لوگائی ہے جسے گاؤں کا ہر آدمی کھیت میں لے جاوے ہے

    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #41
    صحیح کہا آپ نے ..زمین معمول کے مطابق فوج کی طرف سے ہی دی گئی ہے

    گر پڑے سب نادان سجدے میں — جب وقت حساب آیا

    جے جوان — جے افواج پاکستان

    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #15
    شہروں کا تو پتا نہیں دیہاتوں میں آج بھی لاکھوں کی تعداد میں ہیں ایسی عورتیں جو گھر کا کام بھی کرتی ہیں اور کھیتوں کا بھی

    عورت دیہات کی ہو ، شہر کی ہو یا یورپ کی . سب قافلہ غارت ہوتی ہیں

    جہاں مرد کی ختم ہوتی ہے وہاں عورت کی شروع ہوتی ہے

    :tape:

    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #13
    منتظر بھائی یہ کون سے زمانے کی عورت کی بات ہو رہی ہے؟میرا نہیں خیال زمانہ حال میں کوئی ایسی عورت وجود رکھتی ہو
    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #3
    اچھی تجویز ہے۔ اگر ممبرزمتفق ہوں تو یہ ایک بہترین تجویز ہو سکتی ہے۔

    شرطہ بھائی …. آپ کہاں کب کیسے اور کیوں؟….. پچھلے جنم میں کونسی آئی ڈی تھی؟

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #18

    إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

    اے دل آخر تو کیوں روتا ہے ….. دنیا میں یونہی ہوتا ہے….. یہ جو گہرے زخم ہیں وقت نے سب کو ہی بانٹے ہیں …. تھوڑا غم ہے سب کا قصہ ….. تھوڑی دهوپ ہے سب کا حصہ ….. اے دل آخر تو کیوں روتا ہے

    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #14

    شکریہ جناب نوازش شریف ….. تمام ہنستے مسکراتے چہچہاتے دوستوں کو سلام اور بہت سارا پیار …… فورم کے بانیوں کی محنت کو سلام جنہوں نے میرے جیسے آوارہ گردی غنڈہ گردی والوں کو دانش گردوں کی اس بزم میں سیکھنے کا موقع دیا ….. دعا ہے فورم ترقی کرے اور اپنا اعلیٰ مقام بنائے

Viewing 15 posts - 841 through 855 (of 855 total)
×
arrow_upward DanishGardi