Forum Replies Created

Viewing 20 posts - 781 through 800 (of 855 total)
  • Author
    Posts
  • Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #56

    مجھے آپ کے کمنٹ سے دلی رنج پونچھا تھا ..اتنا کہ تین دن تک میں فورم پر نہیں آئی ..دل ہی نہیں کر رہا تھا آپ کو احساس ہو گیا کہ آپ نے میرے لئے غلط زبان استعمال کی ..میرے لئے یہ ہی کافی ہے ..سمجھیں میں سب کچھ بھول گئی

    آپ کا دکھ ہی ” اصل دکھ ” ہے

    ہمارا دکھ بھی بدتمیزی ، جرم اور غداری تصور کیا جاتا ہے

    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #55
    مجھے سمجھ نہیں آئی کہ آپ مجھ سے کس بات پر سوری کہلوانا چاہتے ہیں

    میڈم وقار النساء

    آپ کو سوری بولنے کی ضرورت نہیں

    اس کام کے لئے ہم بیس کروڑ پٹواری ، ذہنی غلام ، کمی کمین بلڈی سیویلنز موجود ہیں نہ

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #23
     He is just one of the frustrated internet heroes — ShampooBaaz
    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #20
    جیک بھائی۔ دوستوں کی محفل ہے ۔۔۔گزراش ہے ۔۔۔۔محفل کی فضا کو خوشگوار رکھنا ہم سب کا فرض ہے۔۔۔۔۔۔امید ہے آپنی اداوں پرغور فرماہں گے ۔۔۔

    بابو جی نے کہا ملک چھوڑ دو سب نے کہا پارو کو چھوڑ دو پارو نے کہا نوکری چھوڑ دو ..آج تم نے کہا، ادایں چھوڑ دو

    ایک دن آئے گا جب ماڈریٹر کہے گا دانشگردی چھوڑ دو

    :.( :.(

    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #17
    جیک سپیرو بھائی تنقید اور پرسنل اٹیک میں بہت فرق ہوتا ہے کسی مخالف نقطۂ نظر رکھنے والے کو (خصوصا کسی معزز خاتون کو) یہ کہنا کہ “شرم آنی چاہیے آپ کو” کسی لحاظ سے تنقید قرار نہیں دیا جا سکتا ہے بلکہ یہ بلا شک و شبہ پرسنل اٹیک کے زمرے میں ہی آتا ہے کسی مرد کے بارے میں ایسی زبان استعمال کی جائے تو وہ اسی زبان میں یا اس سے بڑھکر بری زبان میں جواب دے دے گا لیکن خواتین کی مجبوری ہوتی ہے کہ وہ اسی زبان میں جواب نہیں دے سکتی ہیں. اس لیے انکے بارے میں ایسی زبان استعمال کرنے سے گریز کرنا چاہیے میں نے کبھی پارسائی کا دعوا نہیں کیا ہے اور مجھے یہ اقرار کرنے میں بھی کوئی قباحت نہیں ہے کہ میں آپ سے کہیں بڑھکر بری زبان استعمال کرتا ہوں لیکن ہمیں خواتین کو مخاطب کرتے ہوئے احتیاط سے کام لینا چاہیے، خاص طور پر ان خواتین کے بارے میں جو الفاظ کے چناو میں بہت محتاط رہتی ہیں. اگر کبھی نادانستہ طور پر ایسا ہو جائے تو ہمیں ان سے معزرت کرنے میں ہچکچاہٹ نہیں کرنی چاہیے. اپنی غلطی تسلیم کرنے سے انسان کی عزت میں اضافہ ہی ہوتا ہے عوامی اور سیاسی شخصیات پر تنقید کرنا عوام کا حق ہے. جب ہم دوسروں کے پسندیدہ سیاسی رہنماؤں پر بے رحمی سے تنقید کرتے ہیں تو ہمیں دوسروں کی اپنے پسندیدہ سیاسی رہنماؤں پر تنقید برداشت کرنے کا بھی حوصلہ ہونا چاہیے. تنقید کا جواب تنقید سے ہی دینا اچھا لگتا ہے، نہ کہ پرسنل اٹیک کرکے امید ہے آپکو میری باتیں بری نہیں لگی ہونگی. بہت شکریہ

    باوا بھائی

    آپ کی بات درست ہے میں معزز خاتون سے غلط زبان استعمال کرنے پر معذرت خوا ہوں امید کرتا ہوں وہ چھوٹا بھائی سمجھ کر غلطی معاف کر دیں گی

    ہمارے لیڈر نے ہماری ایسی تربیت کی ہے غلطی کا احساس ہوتے ہی معافی مانگ لیتے ہیں

    کیا خاتون نے کبھی عوامی رائے اور منتخب نمائندوں کا احترم کیا ہے؟

    کیا خاتون کے سیاں نے کبھی پاکستان توڑنے ، آئین توڑنے اور جمہوریت کے خلاف مستقل سازشوں پر معافی مانگی ہے ندامت کا اظہار کیا ہے ؟

    اپنا اپنا لیڈر اپنا اپنا نصیب

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #15
    جیک سپیرو صاحب مجھے نہیں معلوم تھا کہ آپ ن لیگ کا اونرشپ لائسنس لیئے بیٹھے ہو۔ معذرت خواہ ہوں ویسے میں ن لیگ کا خیر خواہ ہی ہوں لیکن کرپٹ شریفوں کا نہیں۔ اب اس کے جواب میں پرسنل اٹیک مت کیجئے گا جیسا کہ دو چار روز قبل آپ نے معزز خاتون ممبر پر کیا تھا۔ :bigsmile:

    محترم دلپسند

    پرسنل اٹیک اور چیز ہوتی ہے اور غلط بیانی جھوٹ پر تنقید اور چیز

    یہ بات آپکو اور محترمہ کو اے آر وائی کے دانشوروں نے نہیں بتائی ہو گی

    جب مقابلہ بندر اور شریفوں کے درمیان ہے

    ایسے میں شریف ١٠٠ فیصد بہتر چوائس ہیں

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #3
    اگر چوہدری نثار چلا گیا تو اس شگاف کو بند کرنا ناممکن ہو جائے گا۔ ن لیگ کو بد دعائیں مت دیں

    محترم آپ کب سے نون لیگ کے خیر خوا بن گئے ہیں ؟

    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #47
     لگتا ہے قرار کی بات سن کر اچھے تاجر ہونے کا ثبوت دیتے ہوئے جج خرید لئے

    شرم آنی چاہیے آپ کو …. بند ذہن، حسد، کینہ اور سیاسی تعصب کی وجہ سے دھڑلے سے جھوٹے الزام لگا دیتی ہیں

    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #4

    تھریڈ کا ٹاپک ہے – – – نرگسیت

    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #14
    نہیں دل کا معاملہ ہے کوئی نازک چیز نہ ٹوٹ گئی ہو ..بس ڈر یہ ہے :serious:

      :serious: اوہ – – – “نازک چیز ٹوٹ گیا ” —- سلیم بھائی کا زندگی برباد ہو گیا

    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #59
    I thought that rationality and religion are at two opposite ends, yet it seems that religion finds its way in any discussion .

    Rationality is the subset of reality and religion deals with the reality

    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #3
    @Nadan Atif Qaziکیا دانش گردی جیسے پڑھے لکھے وسیع النظر ممبرز والے فورم پر کسی ذہنی پستی کا شکار، جاہل مطلق، تنگ نظر مولوی کو کھلی چھٹی دینا ٹھیک ہے ؟
    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #36
    یہ حقیقی وہ والا تو نہیں ہے جو ایم کیو ایم والا حقیقی ہے؟ یا جیسے کوئی چوری کے الزام میں دوکان سے نکال دئیے جانے والا ملازم اسی دوکان کے نام کے ساتھ اصلی لکھ کر ایک اور دوکان کھول لیتا ہے مثال کے طور پر راولپنڈی میں اصلی گراٹو جلیبی، اصلی ماموں برگر، اصلی سردار فرائی فش، اصلی راحت بیکرز اور لاہور میں اصلی پھجے کے پائے؟ اس حساب سے تو بالکل اصلی اپوزیشن ہے پاغل خان، اوہو میرا مطلب ہے وہی وہی ہے

      :) جی جناب بلکل وہی والا حقیقی ہے . . . . . . اصلی پوڈری

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #2
    مولوی عزت ذلت کا میعار طے کرنے کا تمھیں کس نے ٹھیکا دیا ہے
    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #34
    عمران خان جیسی حقیقی اپوزیشن دیکھی ہے کبھی آپ نے ؟؟ دیکھی ہے تو بتائیں ، حوالے دے کے

    آپ کی بات سے سو فیصد متفق ہوںعمران خان نمبرون حقیقی اپوزیشن لیڈر ہےاور نواز شریف نمبر ون حقیقی پرائم منسٹر ہے

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #17
    مرحبا بكم في منتدى الأخ. هل أنت عمه الحكيم من سياسات بي كي؟ آمل أن تستمتع منتدانا. :) . ویسے بچپن سے سُنتا آرہا ہوں کہ ایک چاچا قزاق تھے اسلئے انہیں ملک بدر کردیا گیا تھا، آپکے نزول پر دلی خوشی ہوئی :bigsmile: ۔

    عاطف بھائی آپ کو غلط فہمی ہو رہی ہے یہ قزاق نہیں ہے …….. کوئی تیلی معلوم ہوتا ہے 

    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #267
    Open mind for a different view …….. And nothing else matters
    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #16

    نجم میاں کو پابند کیا جائے … تھریڈ کے ساتھ ممبرز کو ایک وہاٹس اپ کا گندا لطیفہ پی ایم کرنا لازمی ہے

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #9

    نجم میاں کا اصل قصور یہ ہے …….. وہاٹس اپ کے گندے لطیفوں سے خود اکیلے اکیلے محظوظ ہوتے ہیں …… اور مذہبی پوسٹ ھمارے لئے شئر کر دیتے ہیں

    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #5
    Sounds like Mubashar Lickman
Viewing 20 posts - 781 through 800 (of 855 total)
×
arrow_upward DanishGardi