Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 86 total)
  • Author
    Posts
  • Democrat
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #1
    ابصار عالم کو بول چینل بند کرنے کی وجہ سے دھمکیاں دی گئی ہیں اور وزیر اعظم نواز شریف کو بھی گالی دی گئی ہےیہ عوام کے مینڈیٹ کی کھلی توہین ہے اور یہ کرنے والے کون ہیں ؟ وہی جنکی پتلونیں سانحہ ١٩٧١ سے لال قلعہ دلہی میں لٹکی ہوئی ہیںاس قوم کے دشمن سیاستدان نہیں یہ جرنیل اور انکے گماشتے ہیںحامد میر پر حملہ انہوں نے ہی کیا ،سلیم شہزاد کا قتل بھی انہی کے سر ہےلیکن جنتا ابھی تک جعلی ٹیکے کے اثر کی وجہ سے پاک فوج تجھے سلام کے نعرے لگا رہی ہے اور بوٹ پالش کرنے کو اپنا فخر سمجھتی ہے ،ذیل میں اس کال کی کاپی  ہے جو ابصار عالم کو کی گئی

    • This topic was modified 54 years, 4 months ago by .
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #2
    انکی غنڈہ گردی اور بدمعاشی سب نکل جاتی ہے جب انڈیا بڑھک لگاتا ہے، پھر جمہوری حکومت کو آگے کرتے ہیں کہ جاو جا کر امریکہ سے ہماری جان کی امان مانگو
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Expert
    #3

    زندگی میں ایک دفع کچھ دیر کے لئے سرکاری پروٹوکول میں سفر کرنے کا اتفاق ہوا تو یقین جانیں اپنی جیسی عوام حقیر لگنے لگی اپنے علاوہ ہر شخص بھوکا ننگا محصوص ہونے لگا بلا وجہ ہی لوگوں پر غصہ آنے لگا دل چاہا کہ سڑک کنارے کھڑے عوام کو جاکر تھپڑ رسید کیا جائے. تھوڑی دیر تک تو میں ان خیالات میں غوطہ کھاتا گیا مگر تھوڑی دیر میں اپنے خیالات کی بے شرمی پر شرمندگی ہونے لگی پھر میں سوچ نے لگا جب میرے جیسے انسانیت پر یقین رکھنے والے مرنج مرنجاں شخص کی حالت یہ ہوگئی تو جن لوگوں کو ہر وقت یہ نشہ ملتا ہے ان کی کیا حالت ہوگی؟ ایک سویلین پر یہ رعونت ، بدمعاشی، خون خواری، بے غیرتی ، بے شرمی کسی عادی طاقت ور کے علاوہ کسی اور کی ہو ہی نہیں سکتی

    Democrat
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #4

    زندگی میں ایک دفع کچھ دیر کے لئے سرکاری پروٹوکول میں سفر کرنے کا اتفاق ہوا تو یقین جانیں اپنی جیسی عوام حقیر لگنے لگی اپنے علاوہ ہر شخص بھوکا ننگا محصوص ہونے لگا بلا وجہ ہی لوگوں پر غصہ آنے لگا دل چاہا کہ سڑک کنارے کھڑے عوام کو جاکر تھپڑ رسید کیا جائے. تھوڑی دیر تک تو میں ان خیالات میں غوطہ کھاتا گیا مگر تھوڑی دیر میں اپنے خیالات کی بے شرمی پر شرمندگی ہونے لگی پھر میں سوچ نے لگا جب میرے جیسے انسانیت پر یقین رکھنے والے مرنج مرنجاں شخص کی حالت یہ ہوگئی تو جن لوگوں کو ہر وقت یہ نشہ ملتا ہے ان کی کیا حالت ہوگی؟ ایک سویلین پر یہ رعونت ، بدمعاشی، خون خواری، بے غیرتی ، بے شرمی کسی عادی طاقت ور کے علاوہ کسی اور کی ہو ہی نہیں سکتی

    انکی غنڈہ گردی اور بدمعاشی سب نکل جاتی ہے جب انڈیا بڑھک لگاتا ہے، پھر جمہوری حکومت کو آگے کرتے ہیں کہ جاو جا کر امریکہ سے ہماری جان کی امان مانگو

    کیا نواز شریف کو اقتدار چھوڑ دینا چاہیے ؟یہ اہم سوال ہے ،،،میرے خیال میں نہیں کیونکہ ان غیر جمہوری بدمعاشوں کو اصل موت اسی نظام کے پختہ ہونے سے پڑھ رہی ہے ،نواز شریف کو اقتدار اگلی حکومت کو سونپنا پڑے گا اور ہمیں مزید ١٠ سے ١٥ سال درکار ہیں لیکن آخر کار انکی منجی جمہوریت ہی ٹھوکے گی اس ویڈیو میں نواز کو ”الو کا پٹھا” کہا گیا ہے اور انسے بڑا ذلیل کون ہو گا جو دہشتگردوں کے سرپرست ،ملک کو بیچنے والے اور پاکستانی قوم کا قتال کرنے والے ہیں اور پتا نہیں ہماری قوم کو آئینی شعور آنے میں کتنا وقت درکار ہے جنکو اوہ اپنا رہبر سمجھتے ہیں وہ رہزن ہیں انکے نوکر ہیں اچھا ہمارے پرانے دوست جو اکثر یہیں پر بوٹ پالش اور فوجیوں کے گن گاتے تھے آج کل وہ بھی فوج کے مخالف ہوۓ پھرتے ہیں پہلے وہ انکے حق میں اس لئے تھے کے فوج انکے مخالف فرقہ والوں کو مار رہی تھی جب سے احسان الله والا بھانڈا پھوٹا تو پتا چلا سب فراڈ ہے ہم پہلے بھی فوج کے مخالف تھے اور آج بھی ہیں اور یہ اصولی موقف ہے

    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #5
    Sounds like Mubashar Lickman
    Democrat
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #6
    Sounds like Mubashar Lickman

    نہیں یہ انٹر سروسز کے بندے ہیں خیر وہ بھی بوٹ چاٹیا ہی ہےشاہین صہبائی نے لکھا ہے کے پولیس میں رپورٹ کہاں درج کروائیں اسکے لئے آبپارہ مارکیٹ جانا ہو گا

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #7

    زندگی میں ایک دفع کچھ دیر کے لئے سرکاری پروٹوکول میں سفر کرنے کا اتفاق ہوا تو یقین جانیں اپنی جیسی عوام حقیر لگنے لگی اپنے علاوہ ہر شخص بھوکا ننگا محصوص ہونے لگا بلا وجہ ہی لوگوں پر غصہ آنے لگا دل چاہا کہ سڑک کنارے کھڑے عوام کو جاکر تھپڑ رسید کیا جائے. تھوڑی دیر تک تو میں ان خیالات میں غوطہ کھاتا گیا مگر تھوڑی دیر میں اپنے خیالات کی بے شرمی پر شرمندگی ہونے لگی پھر میں سوچ نے لگا جب میرے جیسے انسانیت پر یقین رکھنے والے مرنج مرنجاں شخص کی حالت یہ ہوگئی تو جن لوگوں کو ہر وقت یہ نشہ ملتا ہے ان کی کیا حالت ہوگی؟ ایک سویلین پر یہ رعونت ، بدمعاشی، خون خواری، بے غیرتی ، بے شرمی کسی عادی طاقت ور کے علاوہ کسی اور کی ہو ہی نہیں سکتی

    اپنے ایک قریبی رشتہ دار راولپنڈی میں سیشن جج تھے ایکبار میں انسے ملنے عدالت گیا تو وہاں سائیلین کا رش اور کورٹ کچہری کے ڈسے ہوے عوام کے دکھی چہرے دکھای دئے، مجھے جج صاحب کے حکم پر انکے عدالت سے منسلک ریٹائیرنگ روم میں بٹھا کر خاطر تواضع کی گئی اور چند منٹ کے بعد جج صاحب بھی گاون اتار کر میرے ساتھ آبیٹھے، چاے پینے کے بعد وہیں سے ہم دونوں انکی سرکاری گاڑی میں بیٹھ کر گھر جاپنہچے اس دووران مجھے رہ رہ کر ان بےچارے سائلین کا خیال آتا رہا جو عدالت کے باہر دھکے کھا رہے تھے، وکیلوں نے جج صاحب کے اسسٹنٹ سے نئی تاریخیں لے کر انہیں بھگا دیا ہوگا ، میں اس دن اپنے آپکو ان سب کا مجرم گردانتا رہا اور توبہ کی کہ آئندہ عدالت میں جاکر انہیں نہیں ملنا

    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #8
    میں اپنی فوج کی اتنی ہی عزت کرتا ہوںجتنی عزت پاک فوج میرے آئین کی کرتی ہے۔
    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #9
    یہ انہی کی سازشوں کا پھل ہےکہایک ڈی جی آئی ایس پی آر کھلے عام ٹوئٹ کر کے کہتا ہے ہم اس رپورٹ کو مسترد کر دیتے ہیںاور ایک ملک کا وزیر اعظم خاموشی اختیار کیئے رکھتا ہے۔ڈان لیکس کی حقیقت اصل میں ہے کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #10
    فوج کو پیمرا پر غصہ احسان الله احسان کا سلیم صافی کو دیا گیا وہ انٹرویو نشر کرنے کی اجازت نہ دینے پر ہے جو فوج نے اپنی موجودگی میں ریکارڈ کروایا تھافوجیوں کے دہشتگردوں سے تعلقات کا اندازہ اس بات سے بھی لگایا جا سکتا ہے کہ کل کسی چرچ پر خود کش حملے کی تیاری کرنے والی نورین لغاری آج اپنے گھر بیٹھی سکون سے انٹرویو دے رہی ہےhttps://www.youtube.com/watch?v=-3iM-vLMmhs
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #11
    شرم آنی چاہئے
    barca
    Participant
    Offline
    • Expert
    #12
    شرم آنی چاہئے

    کس کو ؟؟؟؟؟

    Democrat
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #13
    شرم آنی چاہئے

    ہماری کوشش تو یہی ہے کے شرم آ جائے اور عوام کو ترکی والا راستہ اختیار نہ کرنا پڑےسوشل میڈیا کی وجہ سے انکا گند پہلی بار قوم کے سامنے آ رہا ہے اور آہستہ آہستہ لوگوں پر یہ حقیقت آشکار ہونا شروع ہو چکی ہے کے فوج سیاست اور بدمعاشی میں ملوث ہےفوج سوشل میڈیا کو اپنے مذموم مقاصد کے لئے استعمال تو کر رہی ہے لیکن ابھی انھیں اس بات کا مکمل ادرک نہیں ہوا کے سوشل میڈیا کی وجہ سے حالات تبدیل ہو چکے ہیں ،لوگوں نے اب مقدس فوج کی بے غیرتیوں پر نظر رکھنا شروع کر دی ہوئی ہےاسی تبدیلی کو مد نظر رکھتے ہوۓ آپ بھی بوٹ پالش کرنے کی قیمت بڑھا دیں ورنہ لاتعلقی اختیار کریں اور کھل کر مذمت کریں

    جمہور پسند
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #14
    ہمارے ہاں بھٹو ، بے نظیر ، نواز شریف ، ، گیلانی ، پرویز رشید وغیرہ غدار ہےاحسان اللہ قوم کا بیٹا اور نورین قوم کی بیٹی ہےجگ جگ جئے پاکستان
    Democrat
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #15
    کس کو ؟؟؟؟؟

    وە کریں بھی تو کن الفاظ میں تیرا شکوە

    Democrat
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #16
    ہمارے ہاں بھٹو ، بے نظیر ، نواز شریف ، ، گیلانی ، پرویز رشید وغیرہ غدار ہے احسان اللہ قوم کا بیٹا اور نورین قوم کی بیٹی ہے جگ جگ جئے پاکستان

    جتنا کام اور مضبوط پاکستان کو سیاستدانوں نے کیا ہے اتنا کوئی فوجی نہیں کر سکا لیکن پھر بھی فوج حبل وطن اور یہ سب غدارجو لوگ اس گمان میں مبتلا تھے کے فوج نے انتہاپسندی سے کنارہ کشی اختیار کر لی ہے انکے لئے سوچنے کا مقام ہےہم سب لوگوں کا موقف شرو سے یہی تھا کے فوج اپنے اثاثہ جات سے دستبردار نہیں ہو گی اب ٧٠٠٠٠ ہزار پاکستانی مروانے کا سہرا بھی انہی کے سر ہےباوا بھائی کی اس بات کو مزید تقویت پونچھتی ہے کے دہشتگرد فوج کے اندر ہیں اور یہ سیاست سے لے کر قتل غارت میں ملوث ہو کر دہشتگردی پھیلا رہے ہیں

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #17
    جتنا کام اور مضبوط پاکستان کو سیاستدانوں نے کیا ہے اتنا کوئی فوجی نہیں کر سکا لیکن پھر بھی فوج حبل وطن اور یہ سب غدار جو لوگ اس گمان میں مبتلا تھے کے فوج نے انتہاپسندی سے کنارہ کشی اختیار کر لی ہے انکے لئے سوچنے کا مقام ہے ہم سب لوگوں کا موقف شرو سے یہی تھا کے فوج اپنے اثاثہ جات سے دستبردار نہیں ہو گی اب ٧٠٠٠٠ ہزار پاکستانی مروانے کا سہرا بھی انہی کے سر ہے باوا بھائی کی اس بات کو مزید تقویت پونچھتی ہے کے دہشتگرد فوج کے اندر ہیں اور یہ سیاست سے لے کر قتل غارت میں ملوث ہو کر دہشتگردی پھیلا رہے ہیں

    ڈیموکریٹ بھائیفوج کے اندر دہشتگرد نہیں ہیں بلکہ فوج خود دہشتگرد ہے. ہمارے ملک میں اصل دہشتگرد وردی اور بوٹوں والے ہیں. باقی سب دہشتگرد ان وردی والے دہشتگردوں کے بچے ہیں. بڑے دہشتگردی والے کام وردی والے دہشتگرد خود کرتے ہیں جن میں وزیر اعظم ہاؤس، ایوان صدر، پارلیمنٹ، ٹی وی اسٹیشنز اور ایئر پورٹس سمیت پورے ملک پر قبضہ کرنا شامل ہے. چھوٹے چھوٹے دہشتگردی والے کام اپنے دہشتگرد بچوں سے کرواتے ہیں جن میں عوام کو دکھانے کیلیے انہیں اپنی چھاونیوں میں گھسا کر ایک دو جہاز تباہ کرنا، مارکیٹس میں بم دھماکے کرنا، مذہبی مقامات پر خود کش حملے کرنا اور ہمسایہ مالک میں تخریبی کاروائیاں کروانا شامل ہے. خود کش بمبار نورین لغاری کے بارے میں فوج کے ترجمان کے خیالات اور تحریک طالبان کے ترجمان احسان الله احسان کی فوج کی طرف سے مہمان نوازی دیکھکر ہمیں با وردی دہشتگردوں اور بغیر وردی دہشتگردوں کا آپس میں تعلق سمجھ جانا چاہیےابھی زیادہ پرانی بات نہیں ہے جب حمید گل جیسے جرنیل ٹی وی چینلز پر اور عوامی اجتماعات میں آ کر طالبان دہشتگردوں کو اسلام کی خاطر جہاد کرنے والے مجاہدین اور ہیرو بنا کر ہمارے سامنے پیش کیا کرتے تھے تھا انہی طالبان کو یہ فوجی تربیت دیتے تھے اور ان کے بل بوتے پر کابل اور سری نگر فتح کرنے کے خواب دیکھا کرتے تھے. یہی جنرل حمید گل ہمیں قران و حدیث سے حوالے دے کر بتایا کرتا تھا کہ پہاڑوں سے مسلمان مجاہدین کا ایک گروہ اترے گا اور وہ زمین پر چھا جائے گا اور یہ طالبان مسلمانوں کا وہی گروہ ہے. یہ نعرہ اسی نے لگایا تھا کہتم نے ڈھاکہ دیا ہم نے کابل لیااب لینا ہے کشمیر، ٹوٹے ظلمت کی زنجیرحالانکہ یہ بے غیرت جرنیل خوب جانتا تھا کہ ڈھاکہ انہی فوجیوں جرنیلوں نے نہایت ہی بے شرمی سے پچانوے ہزار کی تعداد میں ہتھیار ڈال کر بھارت کو دیا تھا جبکہ کابل اور کشمیر یہ دو امریکی ہیلی کاپٹروں کو دیکھکر چھپ جانے والے فوجی جرنیل تو کیا، انکا باپ بھی بھارت اور افغانستان سے نہیں لے سکتا ہےجب یہ فوجی جرنیل ان طالبان کی تعریف میں زمین و آسمان کے قلابے ملا رہے تھے تو ہم نے تو اسوقت ہی کہہ دیا تھا کہ یہی طالبان جن کو آج فوجی جرنیل فخر سے اپنے سر پر بٹھا رہے ہیں ایک دن انہی فوجیوں کی گردنیں کاٹیں گے اور وہ وقت نے سچ کر دکھایا ہے. اس وقت وہ ہماری نہیں بلکہ افغان فوج اور افغانیوں کی گردنیں کاٹا کرتے تھے اور انہیں اور انکے بچوں کو بم دھماکوں اور خودکش حملوں میں مارا کرتے تھے اور یہ جرنیل انہیں فاتح قرار دے کر فخر سے گردنیں اور سینہ تان لیا کرتے تھے. افغانیوں کو دہشتگردی کی تربیت دیتے ہوئے فوجی جرنیل بھول گئے تھے کہپتر سپاں دے کدی نہ متر ہوندےبھانویں چلیاں دودھ پیایئے ہواسوقت بھی پاکستان کو خطرہ کسی ہمسایہ ملک سے نہیں بلکہ اسی دہشتگرد فوج اور انہی جرنیلوں اور انکے طالبان جیسے دہشتگرد بچوں سے ہے. پہلے بھی ان جرنیلوں نے نہ صرف ملک توڑا ہے اور دشمن کے سامنے ہتھیار ڈال کر منہ کالا کروایا ہے بلکہ پورے ملک میں دہشتگردی کو فروغ دے کر ستر ہزار عوام کو شہید کیا ہے اور اگر اب بھی یہ با وردی دہشتگرد اپنے کرتوتوں سے باز نہ آئے تو ملک کے خدا نخواستہ مزید ٹکڑے ہونے کے زمہ دار یہی فوج اور اسکے جرنیل ہونگےملک میں طویل فوجی آمرانہ حکومتوں نے ان بے شرم فوجیوں کے دماغ خراب کر رکھے ہیں. اب جبکہ سوشل میڈیا کی ترقی کی بدولت عوام فوجیوں کے پراپیگنڈے اور تسلط سے کافی حد تک آزاد ہو چکے ہیں تو ان فوجیوں کو انکی اوقات (بیرکوں) میں واپس گھسانے کی ضرورت ہے. حکومتیں بنانے اور گرانے کے خواہشمند بے غیرت فوجیوں کو لمبیاں پا کر اور انکی شلواریں اتار پر چھترول کرنی چاہئیے اور انہیں عوامی مینڈیٹ اور سول اداروں کا احترام کرنا اور منتخب سویلین حکومت کی اطاعت کرنا سکھانا چاہئیے

    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    #18
    ہتھ ہولا رکھو صاحبوووووکیوں فورم بین کروانا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    Democrat
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #19
    ہتھ ہولا رکھو صاحبووووو کیوں فورم بین کروانا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    بھائی صاحب ، ایٹمی ملک پاکستان پر افغانستان جیسا چرس اور افیم کا مارا ملک اچھل اچھل کر حملے کر رہا ہےاور یہ خیر سگالی کے گیت گا رہے ہیں١٩٦٥ کی جنگ کی کمیشن رپورٹ١٩٧١ میں ناک رگڑنے کی کمیشن داستانکارگل کی کمیشن رپورٹداستان سیاچنبینظیر قتل کیسسلالہ چیک پوسٹ کی کمیشن رپورٹکراچی میں قتل کیے گئے ملازمین کی کمیشن رپورٹکراچی میں رینجر کے ہاتھوں شہید کیا گئے نوجوان کی کمیشن رپورٹموٹر وے پولیس پر تشدد کی کمیشن رپورٹلاہور میں ایک میجر کے ہاتھوں شہید ہونے والے الیکٹرک کے لائن مین کی کمیشن رپورٹابیٹ آباد کمیشن کی رپورٹانکا حساب کون دے گا اور یہ کب منظر عام پر آئیں گیہو حلقہ سیاستدان وعوام تو لوہے کی طرح سخت رزم حق وباطل ہو تو چوہے ہیں یہ فوجی ظالم

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    جمہور پسند
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #20
    ہر جمہوری ملک کی ایک فوج ہوتی ہے ، ہماری فوج نے اپنا ملک بنا دیاجیسے عاصمہ جہانگیر نے پرسوں کہا ، یہ شروع سے ہی  ایک منتخب وزیر اغظم کو مزارع سمجھتے ہے ، یہی ان کا مائنڈ سیٹ ہےاس نورین نامی خاتون کو پکڑتے وقت دو جوان جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ، وہ ملک کے لیے لڑ رہے تھے ، ان کے خون بہا کا احتیار چند جرنیلوں کو کس نے دیا ؟
    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 86 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi