Viewing 20 posts - 101 through 120 (of 241 total)
  • Author
    Posts
  • Urban
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #101
    If you are asking about the ruling, I can help you here. Though Islam does not speak on hypothetical situations, it speaks and rules for real people and real solutions.If separation has occured and both of them have not married outside either, they CAN get married together. Whoever disputes it shall contact me tassalli kara doon ga, hor kuj saday laiq?

    پہلے شوہر کی طرف واپسی کے لیے عورت کی دوسری شادی کی شرط لگانا …خاص طور پر کہ اس میں پہلے سے ارینج کی گئی طلاق کی کوئی شرط شامل نہ ہو…اور اصلی شادی ہو وغیرہ وغیرہ …. اس کا بنیادی مقصد … عورت اور مرد کی دوبارہ شادی کوئی انتہائی دشوار بنانا ہے … اصل مراد یہ ہے کہ عرب دنیا اور پاکستان کے انتہائی قدامت پسند ماحول میں نہ کوئی عورت اور مرد یہ قبول کریں گے اور نہ ہی ان کی دوبارہ شادی ہونے کا کوئی امکان ہوگا سوسائٹی میں اصول یا ضابطے اس غرض سے بناۓ جاتے ہیں کہ اس میں کوئی فلاح کا عنصر ہوتا ہے …یہاں دوسری شادی کی شرط لگانے میں کیا فائدہ ہے؟ اس کا مقصد صرف سزا دینا ہے فرض کیا ایک میاں بیوی کے دو تین بچے ہیں …وقتی لڑائی جھگڑے میں وہ طلاق لے لیتے ہیں…اور مقررہ وقت میں رجوع نہیں کرتے ….اب سال دو سال بعد غلطی کا احساس ہوتا ہے …لیکن اب واپس شادی نہیں کر سکتے ..حالانکہ بچوں کی پرورش کے لیے اچھا ہے کہ دونوں دوبارہ شادی کر لیں یہاں چار چار شادیوں کی تو اجازت ہے مگر طلاق یافتہ بیوی سے دوبارہ شادی کی نہیں….اور تو اور مرد کے طلاق دینے کی صورت میں بھی دوسری شادی کی شرط صرف عورت پر ہے …یعنی سزا عورت بھگتے ….کیا یہ انصاف ہے؟
    Urban
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #102
    What do you want to say? Be open and straight. Come clear

    حضرت بلیور نمبر بارہ رحمتہ اللہ علیہ۔۔۔۔۔۔۔ ابوالحکم المعروف ابوجہل غالباً کافی عقل مند تھا تب ہی تو ٹوپی ڈرامہ فوراً سمجھ گیا۔۔۔۔۔۔
    Urban
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #103
    yOUR SITUATION is totally fake. Marriage is not a one off transaction and it can never be equated to a one off transaction, you need to go back to the basics. Go find out about the rule of divorce in atheist countries, you need to be separated for at least 2 years before applying for divorce. Now go figure your own question which category it falls into. Islam is Deen e Fitrat because it talks about fitrat, hypothetical situations have never been fitrat and hence you can think about pigs flying so on and forth.Both were sincere when they divorced and then both did not marry each other and then both sincerely want to marry each other again, what a laughing stock you are made of? Your match would be the dead mirza qadiani whose similar tales are mentioned in his book Kashti Nooh

    ضیاء یاسر صاحب۔۔۔۔۔ آپ کی تحریر پڑھ کر جو پہلا تاثر میرے ذہن میں ابھرا وہ مرد کی برتری(مَیل شاونزم) کا ہے۔۔۔۔۔ کہ مرد کو سوچ سمجھ کر طلاق دینی چاہئے۔۔۔۔۔ یا یہ مرد کے یہ وارننگ ہے۔۔۔۔۔ جہاں تک اس فرضی صورتحال کی بات ہے جس کو بنیاد بناکر میں نے یہاں اس فورم کے فرقہِ بنوکنفیوژین سے اس شرط کی حکمت کا پوچھا تھا، تو یہ کوئی ایسی اچھوتی یا انہونی صورتحال بھی نہیں۔۔۔۔۔ اکثر ہوتا ہے کہ شادی کے شروع میں میاں بیوی میں لڑائی جھگڑے زیادہ ہوتے ہیں کہ دونوں کے مزاج نہیں مل پاتے اور برداشت کم ہوتی ہے۔۔۔۔۔ کچھ جگہ طلاق ہوجاتی ہے اور اکثر جگہ اس وجہ سے نہیں ہوپاتی کہ پاکستان جیسے ممالک کی معاشرتی صورتحال ایک مطلقہ عورت کیلئے اچھی نہیں ہے۔۔۔۔۔۔ لیکن میری پوچھی گئی فرضی صورتحال کا ایک پہلو پر ابھی تک کسی مومن نے بات نہیں کی۔۔۔۔۔۔ وہ یہ کہ کیا دو بالغ مرد و عورت اپنے مشترکہ مستقبل کے بارے میں فیصلہ کرنے میں آزاد ہوتے ہیں یا نہیں۔۔۔۔۔۔ چاہے صورتحال کتنی ہی انہونی کیوں نہ ہو میری نظر میں یہ فیصلہ کرنے کا حق ان دونوں مرد و عورت کو ہی ہے چاہے انہوں نے ماضی میں دس دفعہ ایک دوسرے کو طلاق کیوں نہ دی ہو۔۔۔۔۔۔ لیکن دینِ فطرت کا راگ اُلاپنے والےابھی تک اس شرط کی حکمت بتانے کو تیار نہیں ہیں۔۔۔۔۔ پتا نہیں کون سا ایسا راز ہے۔۔۔۔۔ لگتا ہے کہ اسلامی عقیدہ کے مطابق جب حضرت عیسیٰ آئیں گے تو شاید وہی اس کی حکمت بیان کرسکیں۔۔۔۔۔ کیونکہ فنڈوئین کا کام تعمیل کرنا ہوتا ہے۔۔۔۔۔ سوال پوچھنے کا کام مجھ جیسے دہریوں کو آؤٹ سورس کردیا گیا ہے۔۔۔۔۔ یہاں آپ پھر مرد کی برتری کی بات کررہے ہیں کہ اگر کوئی ایسی شرط نہ ہو تو وہ بغیر کسی روک ٹوک کے دوبارہ شادی کرسکتا ہے۔۔۔۔۔ آپ کی تحریر میں کہیں بھی عورت کی مرضی کا ذکر نہیں ہے۔۔۔۔۔۔ مجھے بہت حد تک اندازہ ہے کہ آپ پاکستان یا تیسری دنیا کی معاشرتی صورتحال پر بات کریں گے جہاں لوگوں کے اذہان میں ابھی تک مرد کو عورت پر برتری حاصل ہے۔۔۔۔۔ اگر آپ اس پر لکھیں گے تو مجھے لامحالہ مذہبِ اسلام کا دنیا بھر میں رائج دیگر عمرانی معاہدوں سےموازنہ کرنا پڑے گا اور فنڈوؤں کا فشارِ خون بلندی کی طرف جانے لگے گا۔۔۔۔۔۔ اتنا کہوں گا کہ کچھ دہائیوں پہلے تک مغرب میں عورت کو ووٹ کا حق بھی نہیں تھا۔۔۔۔۔۔
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    #104

    میرا آپ سے یہ سوال ہے کہ اگر آپکے ساتھ ایسی سیچویشن درپیش ہو کہ آپ اپنی بیوی کو طلاق دے دیں اور پھر کچھ عرصہ بعد دوبارہ شادی کرنا چاہیں تو کسطرح کرنا پسند کریں گے دوسرا سوال یہ کہ آخر شادی کیوں ضروری ہے انسان جس لڑکی کو پسند کرتا ہے اس کو لے جاے اور مزہ کرے؟ پلیز یہ بھی بتا دیجیئے کہ آپ نے شادی کی تھی کہ ایسے ہی ؟ اور اگر شادی کی تھی تو کیوں کی تھی ؟

    حضرت۔۔۔۔۔قرار صاحب نے کچھ عرصہ پہلے غلام رسول صاحب(غالباً قلمی نام) کی ایک تحریر یہاں نقل کی تھی۔۔۔۔۔ اگر آپ نے پڑھی تو سمجھ لیں میرے بھی شادی وغیرہ پر کم و بیش وہی خیالات ہیں جو غلام رسول صاحب نے اپنی تحریر میں لکھے تھے۔۔۔۔۔۔میں شادی کے حوالے سے کسی مولوی کے خطبے پڑھنے یا آگ کے گرد پھیرے لگانے وغیرہ وغیرہ پر بالکل یقین نہیں کرتا۔۔۔۔۔۔ البتہ ثقافتی فرق کو بہت اہمیت دیتا ہوں۔۔۔۔۔۔ابھی تھوڑے ہی دن پہلے آپ ہی کی طرح کے ایک عظیم مومن نے جنات پر تھریڈ بنایا تھا۔۔۔۔۔ اُن مومن صاحب کا جنات پر ایمان تھا لیکن دوسروں سے جنات پر سائنسی طور پر جوابات چاہ رہے تھے۔۔۔۔۔۔جب میں ایک چیز کو مانتا ہی نہیں ہوں تو میں کیسے اس صورتحال میں ہوسکتا ہوں۔۔۔۔۔۔یہ فنڈوئین کے ساتھ دماغی طور پر کیا مسئلہ ہے۔۔۔۔۔ آج بتا ہی دو۔۔۔۔۔برسبیل تذکرہ وہ آپ نے پہلے ایک جگہ کہیں لکھا تھا کہ عرب کے لوگ اسلام کے آنے سے پہلے اپنی بیٹیوں کو زندہ دفنادیا کرتے تھے لیکن اسی تحریر میں آپ یہ بھی فرما رہے تھے کہ وہ لوگ سو سو شادیاں بھی کرتے تھے اور اسلام نے ان کو چار تک محدود کیا۔۔۔۔۔۔ کچھ پتا چلا عورتیں آتی کہاں سے تھیں۔۔۔۔۔۔۔۔

    Urban
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #105
    For sake of argument if I accept what you have quoted, Were the Arab guys burying alive ALL the girls born in the world? Your answer would be appreciated here objectively

    حضرت۔۔۔۔۔ قرار صاحب نے کچھ عرصہ پہلے غلام رسول صاحب(غالباً قلمی نام) کی ایک تحریر یہاں نقل کی تھی۔۔۔۔۔ اگر آپ نے پڑھی تو سمجھ لیں میرے بھی شادی وغیرہ پر کم و بیش وہی خیالات ہیں جو غلام رسول صاحب نے اپنی تحریر میں لکھے تھے۔۔۔۔۔۔ میں شادی کے حوالے سے کسی مولوی کے خطبے پڑھنے یا آگ کے گرد پھیرے لگانے وغیرہ وغیرہ پر بالکل یقین نہیں کرتا۔۔۔۔۔۔ البتہ ثقافتی فرق کو بہت اہمیت دیتا ہوں۔۔۔۔۔۔ ابھی تھوڑے ہی دن پہلے آپ ہی کی طرح کے ایک عظیم مومن نے جنات پر تھریڈ بنایا تھا۔۔۔۔۔ اُن مومن صاحب کا جنات پر ایمان تھا لیکن دوسروں سے جنات پر سائنسی طور پر جوابات چاہ رہے تھے۔۔۔۔۔۔ جب میں ایک چیز کو مانتا ہی نہیں ہوں تو میں کیسے اس صورتحال میں ہوسکتا ہوں۔۔۔۔۔۔ یہ فنڈوئین کے ساتھ دماغی طور پر کیا مسئلہ ہے۔۔۔۔۔ آج بتا ہی دو۔۔۔۔۔ برسبیل تذکرہ وہ آپ نے پہلے ایک جگہ کہیں لکھا تھا کہ عرب کے لوگ اسلام کے آنے سے پہلے اپنی بیٹیوں کو زندہ دفنادیا کرتے تھے لیکن اسی تحریر میں آپ یہ بھی فرما رہے تھے کہ وہ لوگ سو سو شادیاں بھی کرتے تھے اور اسلام نے ان کو چار تک محدود کیا۔۔۔۔۔۔ کچھ پتا چلا عورتیں آتی کہاں سے تھیں۔۔۔۔۔۔۔۔
    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #106
    ہمیں عرب و فارس کی کہاوتوں پے چلنا ہے کہ اسلام پے ؟؟

    بسنت آپ نے ہندوستانی تہوار جان کر منائی تھی یا اسلام کے مطابق؟؟شلوار قمیض آپ برصغیر کے پہناوے کے طور پر پہنتے ہو یا اسلامی لباس ہے؟؟ٹوتھ برش اسلام کی دین ہے یا مغربی سہولت؟؟بھائی جی یہاں رائج تاثر کی بات ہورہی تھی، واجب اور فرائض کی نہیں۔ ہر چیز کو مذہب کی عینک سے دیکھنا ضروری نہیں۔ اسلام میں بیوہ سے شادی کرنا افضل بتایا گیا ہے لیکن کتنے کنوارے لڑکے ہیں جن کے گھر والے یا وہ خود اس پر راضی ہوجائیں؟؟ جہیز کو لعنت اور ہندوانہ رسم ہم سب مانتے ہیں لیکن کون شادی پر جہیز سے انکار کرتا ہے؟؟

    Urban
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #107
    حاجی راجہ گلفراز خان کا فتویٰ ہے کہ جس مولوی نے بھی حلالے کو جائز قرار دیا دراصل اس نے ہمیشہ آدھا قانون پڑھا ہے، گل خان کے مطابق جس جوڑے کی طلاق واقع ہوئی ہے اس کا مرد بھی اس مولوی کے ساتھ رات گزارے تو حلالہ جائز سمجھا جائے گا، مولوی جو مرضی آئے سمجھا جائے اسکے بعد، گلاں کردے نے
    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #108
    حضرت۔۔۔۔۔ قرار صاحب نے کچھ عرصہ پہلے غلام رسول صاحب(غالباً قلمی نام) کی ایک تحریر یہاں نقل کی تھی۔۔۔۔۔ اگر آپ نے پڑھی تو سمجھ لیں میرے بھی شادی وغیرہ پر کم و بیش وہی خیالات ہیں جو غلام رسول صاحب نے اپنی تحریر میں لکھے تھے۔۔۔۔۔۔ میں شادی کے حوالے سے کسی مولوی کے خطبے پڑھنے یا آگ کے گرد پھیرے لگانے وغیرہ وغیرہ پر بالکل یقین نہیں کرتا۔۔۔۔۔۔ البتہ ثقافتی فرق کو بہت اہمیت دیتا ہوں۔۔۔۔۔۔ ابھی تھوڑے ہی دن پہلے آپ ہی کی طرح کے ایک عظیم مومن نے جنات پر تھریڈ بنایا تھا۔۔۔۔۔ اُن مومن صاحب کا جنات پر ایمان تھا لیکن دوسروں سے جنات پر سائنسی طور پر جوابات چاہ رہے تھے۔۔۔۔۔۔ جب میں ایک چیز کو مانتا ہی نہیں ہوں تو میں کیسے اس صورتحال میں ہوسکتا ہوں۔۔۔۔۔۔ یہ فنڈوئین کے ساتھ دماغی طور پر کیا مسئلہ ہے۔۔۔۔۔ آج بتا ہی دو۔۔۔۔۔ برسبیل تذکرہ وہ آپ نے پہلے ایک جگہ کہیں لکھا تھا کہ عرب کے لوگ اسلام کے آنے سے پہلے اپنی بیٹیوں کو زندہ دفنادیا کرتے تھے لیکن اسی تحریر میں آپ یہ بھی فرما رہے تھے کہ وہ لوگ سو سو شادیاں بھی کرتے تھے اور اسلام نے ان کو چار تک محدود کیا۔۔۔۔۔۔ کچھ پتا چلا عورتیں آتی کہاں سے تھیں۔۔۔۔۔۔۔۔

    بھائی یہ عورتیں قافلہ غارت قسم کی ہوتی ہیں — کوئی خبر نہیں خود رو جنگلی جڑی بوٹیوں کی طرح زمین سے اوگ آتی ہوں

    Urban
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #109
    Islam is not about Majority, its about ABSOLUTES.  Rather; if you read the Quran it clearly states at points that you can be led astray if you follow the masses. Aam aadmi has limited thought, his behaviour is like an animal when no restrictions imposed and restrictions and choice to exercise authority differentiate a man from an animal else many other animals have more physical strength than human

    بسنت آپ نے ہندوستانی تہوار جان کر منائی تھی یا اسلام کے مطابق؟؟ شلوار قمیض آپ برصغیر کے پہناوے کے طور پر پہنتے ہو یا اسلامی لباس ہے؟؟ ٹوتھ برش اسلام کی دین ہے یا مغربی سہولت؟؟ بھائی جی یہاں رائج تاثر کی بات ہورہی تھی، واجب اور فرائض کی نہیں۔ ہر چیز کو مذہب کی عینک سے دیکھنا ضروری نہیں۔ اسلام میں بیوہ سے شادی کرنا افضل بتایا گیا ہے لیکن کتنے کنوارے لڑکے ہیں جن کے گھر والے یا وہ خود اس پر راضی ہوجائیں؟؟ جہیز کو لعنت اور ہندوانہ رسم ہم سب مانتے ہیں لیکن کون شادی پر جہیز سے انکار کرتا ہے؟؟
    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #110
    عاطف صاحب۔۔۔۔۔ میری اور قرار کی موجودگی کے دوران فنڈوئین کی طرف سے باجماعت سورۃ الناس کی تلاوت بھی ایک طریقہ ہوسکتا ہے ورنہ ہمارا کام تو وسوسے ڈالنا ہے۔۔۔۔۔۔ ;-)

    یار آپ لوگ اس تلاوت کے باوجود باز نہیں آتے شائید ہمارے یقین کی کمی اس کی وجہ ہو :bigsmile: ۔ایسا وسوسہ ڈال جاتے ہو کہ رات بھنگ ہوکر رہ جاتی ہے کہ کیا واقعی ایسا بھی ہوسکتا ہےاب یہ آپ کی فرضی صورتحال نے کل سے چکرایا ہوا ہے کیونکہ اب تک یہی سُنا تھا کہ طلاق دی ہی غصے کی حالت میں ہے۔ لیکن آپ نے حسب روائیت وسوسہ ڈال دیا ہے کہ اگر ایسا ہو تو پھر کیا صورت ہو؟؟

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #111
    بلیک شیپ صاحب! جہاں تک میری اپنی سوچ کا تعلق ہے (جس سے یقیناً بہت سے لوگ اختلاف کریں گے ) تو میں یہ سمجھتا ہوں کہ مرد اور عورت کے حوالے سے اسلام کے اکثر احکامات میں یقیناً مرد کی برتری ظاہر ہوتی ہے، اسلام کے جو اولین مخاطب تھے وہ اس دور کے لوگ تھے جب عورت بہت زیادہ مرد پر انحصار کرتی تھی، اگرچہ حضرت خدیجہ جیسی مثالیں بھی موجود ہیں جو انڈی پنڈینٹ تھیں، لیکن آج کے دور کے تناسب سے دیکھا جائے تو اس وقت اکثر خواتین مردوں کے رحم و کرم پر ہوتی تھیں، لہذا اسلام نے مرد کو ایک طرح سے عورت کی حفاظت کا ذمہ سونپا۔ آج کے دور کے حالات مختلف ہیں۔ اگرچہ پاکستان جیسے معاشروں میں اب بھی بہت سی عورتیں مردوں کی ہی محتاج ہوتی ہیں لیکن اس کے باوجود عورتوں کی ایک بڑی تعداد خود کماتی ہے، خود بچوں کو پالتی ہے، اور دیگر بہت سے کام بغیر کسی مرد کی محتاجی کے کر لیتی ہے۔ لہذا آج کے دور اور اسلام کے نزول کے دور میں بے انتہا فرق ہے۔ نئے دور کے تقاضوں کو سمجھنا بہت ضروری ہے۔ مذہب کو نئے دور سے ہم آہنگ ہونا بھی بھی ضروری ہے۔ اسلام کو اگر ایک رجڈ مذہب کی بجائے فلیکسیبل مذہب سمجھا جائے تو مسلمانوں کی زندگی زیادہ آسان ہوسکتی ہے۔۔ میرے خیال میں صرف عورتوں کے معاملات ہی نہیں بلکہ بہت سے دیگر معاملات میں بھی دورِ حاضر کے تقاضوں کو مدنظر رکھتے ہوئے اسلام کی نئی تشریح ہونی چاہئے۔۔ کیونکہ جو مذہب اپنے وقت سے ہم آہنگ نہ ہو وہ انسان کی زندگی سی نکل کر صرف عبادتگاہوں تک محدود ہوجاتا ہے۔۔۔ بلیک شیپ صاحب! مجھے نہیں پتا آپ کسی مذہب کو مانتے ہیں یا نہیں، خدا پر یقین رکھتے ہیں یا نہیں، لیکن بطور ایک مسلمان اور خدا پر کامل یقین رکھنے والے کے میں تو اس سوچ کا حامی ہوں کہ ایک مہذب پیرائے میں نہ صرف مذہب بلکہ قرآن اور خدا پر بھی صحت مند بحث ہونی چاہئے۔ تنقیدی ، طنزیہ اور تضحیک آمیز انداز میں نہیں بلکہ علمی انداز میں۔ اگر ہم ایک دوسرے سے بات نہیں کریں، ڈسکشن نہیں کریں گے، تو شکوک کے کیڑے ہمارے اندر ہی کلبلاتے رہیں گے اور ہم منافقانہ ایمان لے کر پھرتے رہیں گے۔ اپنے اندر کے شکوک کو باہر لاکر دوسروں کے سامنے رکھنا چاہئے، ہوسکتا ہے ہماری سمجھ میں فرق ہو، ہم بے وجہ ایک شک کو لے کر پھرتے رہیں، ہوسکتا ہے کوئی اور ہمیں مطمئن کردے۔۔ مثلاً یہ بات مجھے آج تک پریشان کرتی ہے کہ قرآن میں کہا گیا ہے کہ عورتیں تمہاری کھیتیاں ہیں ، یہ بھی کہا گیا ہے کہ عورتوں کا مکرو فریب بڑا بھاری ہوتا ہے۔ مجھے یہ بات بھی پریشان کرتی ہے کہ کئی حدیثوں میں کتے کے متعلق کہا گیا ہے کہ جس گھر میں کتا ہو، اس گھر میں رحمت کے فرشتے نہیں آتے۔ خدا آخر اپنی ہی مخلوق سے نفرت کیوں سکھائے گا۔۔؟ اور ہم خدا پر بحث کیوں نہیں کرسکتے۔۔ خدا نے اتنی بڑی کائنات بنائی، ہمیں پیدا کیا، ایک سوچنے والا دماغ دیا، آخر ہم خدا کی ہستی کے متعلق علمی سوال کیوں نہیں اٹھاسکتے۔۔۔ مجھ کو پیدا کرکے اپنا نکتہ چیں پیدا کیا نقش ہوں اپنے مصور سے گلہ رکھتا ہوں میں

    میرے اندازوں سے بڑھ کر خوبصورت اور جامع تحریر۔ بہت خوب ضیا یاسر صاحب۔(ڈیفالٹ فونٹ سیٹنگ میں جاکر اپنا فونٹ اور سائز سلیکٹ کرلیں تو ہر بار سلیکٹ کرنے کے جھنجٹ سے بچ جائیں گے)

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #112
    حاجی راجہ گلفراز خان کا فتویٰ ہے کہ جس مولوی نے بھی حلالے کو جائز قرار دیا دراصل اس نے ہمیشہ آدھا قانون پڑھا ہے، گل خان کے مطابق جس جوڑے کی طلاق واقع ہوئی ہے اس کا مرد بھی اس مولوی کے ساتھ رات گزارے تو حلالہ جائز سمجھا جائے گا، مولوی جو مرضی آئے سمجھا جائے اسکے بعد، گلاں کردے نے

    یار یہ بہت دور کی کوڑی لائے ہیں آپ۔ قسم سے مسلمانوں میں طلاقوں کا تناسب نہ ہونے کے برابر رہ جائے گا یا پھر ایک بار جس نے طلاق دی ہو وہ حلالے کے بارے سوچ کر ہی کانپنے لگ جائے گا

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    #113
    حاجی راجہ گلفراز خان کا فتویٰ ہے کہ جس مولوی نے بھی حلالے کو جائز قرار دیا دراصل اس نے ہمیشہ آدھا قانون پڑھا ہے، گل خان کے مطابق جس جوڑے کی طلاق واقع ہوئی ہے اس کا مرد بھی اس مولوی کے ساتھ رات گزارے تو حلالہ جائز سمجھا جائے گا، مولوی جو مرضی آئے سمجھا جائے اسکے بعد، گلاں کردے نے

    مطلب ہے ۔۔۔مولوی ۔۔عورت کے ساتھ ۔۔۔اور عورت کا بندہ ۔۔مولوی کے ساتھ ۔۔۔۔یہ تو آپ نے کڑمس مچانے والی گل کردی ہے ۔۔۔

    Zia Yasir
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #114
    میرے اندازوں سے بڑھ کر خوبصورت اور جامع تحریر۔ بہت خوب ضیا یاسر صاحب۔ (ڈیفالٹ فونٹ سیٹنگ میں جاکر اپنا فونٹ اور سائز سلیکٹ کرلیں تو ہر بار سلیکٹ کرنے کے جھنجٹ سے بچ جائیں گے)

    بہت شکریہ عاطف بھائی۔ یہ فونٹ والا سلسلہ تو پہلے سے ہی ڈیفالٹ سیٹ کرچکا ہوں، اس فورم کا یہ آپشن مجھے سب سے زیادہ پسند آیا۔ آدھی محنت اور آدھا وقت بچا لیتا ہے۔ بہت ہی ایڈوانسڈ فورم ہے یہ تو۔۔۔۔۔

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #115
    بہت شکریہ عاطف بھائی۔ یہ فونٹ والا سلسلہ تو پہلے سے ہی ڈیفالٹ سیٹ کرچکا ہوں، اس فورم کا یہ آپشن مجھے سب سے زیادہ پسند آیا۔ آدھی محنت اور آدھا وقت بچا لیتا ہے۔ بہت ہی ایڈوانسڈ فورم ہے یہ تو۔۔۔۔۔

    آپ شائید لکھنے کے بعد دوبارہ فونٹ سائز سلیکٹ کررہے ہیں کیونکہ اگر بغیر سیٹ کئے لکھیں گے تو جب میں آپکی پوسٹ کوکوٹ کروں گا یہ اپنے اوریجنل سائز یعنی ایک پر ظاہر ہوگی۔ جبکہ ابھی پانچ پر ظاہر ہورہی ہے۔ یا پھر آپ نے فونٹ فیملی یعنی جمیل نوری نسخ سلیکٹ کیا ہے لیکن سائز یعنی پانچ سلیکٹ نہیں کیا۔ اسے پانچ پر سیٹ کرلیں اور پھر تماشہ دیکھیں وقت اور زیادہ بچے گا۔چند دن اس فورم پر پوسٹس کے بعد آپکو مزید بہت ساری چیزوں سے اندازہ ہوگا کہ یہ بہت زیادہ ایڈوانس فورم ہے۔

    Zia Yasir
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #116
    آپ شائید لکھنے کے بعد دوبارہ فونٹ سائز سلیکٹ کررہے ہیں کیونکہ اگر بغیر سیٹ کئے لکھیں گے تو جب میں آپکی پوسٹ کوکوٹ کروں گا یہ اپنے اوریجنل سائز یعنی ایک پر ظاہر ہوگی۔ جبکہ ابھی پانچ پر ظاہر ہورہی ہے۔ یا پھر آپ نے فونٹ فیملی یعنی جمیل نوری نسخ سلیکٹ کیا ہے لیکن سائز یعنی پانچ سلیکٹ نہیں کیا۔ اسے پانچ پر سیٹ کرلیں اور پھر تماشہ دیکھیں وقت اور زیادہ بچے گا۔ چند دن اس فورم پر پوسٹس کے بعد آپکو مزید بہت ساری چیزوں سے اندازہ ہوگا کہ یہ بہت زیادہ ایڈوانس فورم ہے۔

    دراصل میں جب ٹیکسٹ ایڈیٹر میں لکھتا ہوں تو وہاں ڈیفالٹ فونٹ سائز 1 ہے (حالانکہ میں نے ڈیفالٹ سیٹنگ میں فونٹ سائز 5 رکھا ہوا ہے)۔ جو کہ بہت چھوٹا ہے جس کو میں 5 کرکے پھر لکھتا ہوں، اور جب میں پوسٹ کرتا ہوں تو باقی سب کچھ خود بخود ڈیفالٹ سیٹنگ کے حساب سے ہوجاتا ہے۔ کیا کوئی ایسا آپشن ہے کہ ٹیکسٹ ایڈیٹر کا ڈیفالٹ فونٹ سائز بھی 5 ہوجائے۔۔۔؟

    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #117
    دراصل میں جب ٹیکسٹ ایڈیٹر میں لکھتا ہوں تو وہاں ڈیفالٹ فونٹ سائز 1 ہے (حالانکہ میں نے ڈیفالٹ سیٹنگ میں فونٹ سائز 5 رکھا ہوا ہے)۔ جو کہ بہت چھوٹا ہے جس کو میں 5 کرکے پھر لکھتا ہوں، اور جب میں پوسٹ کرتا ہوں تو باقی سب کچھ خود بخود ڈیفالٹ سیٹنگ کے حساب سے ہوجاتا ہے۔ کیا کوئی ایسا آپشن ہے کہ ٹیکسٹ ایڈیٹر کا ڈیفالٹ فونٹ سائز بھی 5 ہوجائے۔۔۔؟

    CC. Developer @yasirPlease check

    Developer
    Keymaster
    Offline
      #118
      دراصل میں جب ٹیکسٹ ایڈیٹر میں لکھتا ہوں تو وہاں ڈیفالٹ فونٹ سائز 1 ہے (حالانکہ میں نے ڈیفالٹ سیٹنگ میں فونٹ سائز 5 رکھا ہوا ہے)۔ جو کہ بہت چھوٹا ہے جس کو میں 5 کرکے پھر لکھتا ہوں، اور جب میں پوسٹ کرتا ہوں تو باقی سب کچھ خود بخود ڈیفالٹ سیٹنگ کے حساب سے ہوجاتا ہے۔ کیا کوئی ایسا آپشن ہے کہ ٹیکسٹ ایڈیٹر کا ڈیفالٹ فونٹ سائز بھی 5 ہوجائے۔۔۔؟

      Zia bhai actually default fonts text editor per apply nahi hotey wo aap ki posts per apply hotey hain. Text editor mai sirf wo apply hongey jo aap editor mai select kerenge.

      Qarar
      Participant
      Offline
      • Professional
      #119
      یہاں کچھ بلاگرز کی طرف سے…. ایک حل کو پہلے سامنے لاکر …اب پرابلم کو تخلیق کرنے کی کوشش کی جارہی ہے …….یعنی اگر مرد کو کو طلاق دینے کے بعد دوبارہ اسی عورت سے شادی کی اجازت مل جائے تو عورت اور مرد مل جل کر بار بار …دس دس شادیاں ….کریں گےیہ وہ پرابلم ہے جو وجود نہیں رکھتا …مگر “خوش قسمتی” سے مذہب میں اس کا حل پہلے سے موجود ہےلہٰذا بلاگرز سے گزارش ہے کہ بتایا جاۓ کہ…اسلام کے نزول کے وقت …. آپس میں دس دس شادیاں والی بات کس معاشرے میں ایک برائی کے طور پر موجود تھی جس کے سد باب کے طور پر یہ شرط متعارف کروائی گئی؟
      Zia Yasir
      Participant
      Offline
      • Advanced
      #120
      Zia bhai actually default fonts text editor per apply nahi hotey wo aap ki posts per apply hotey hain. Text editor mai sirf wo apply hongey jo aap editor mai select kerenge.

      چلیں کوئی بات نہیں ڈویلپربھائی!، یہ بھی بڑی غنیمت ہے کہ فونٹ کا کلر، الائنمنٹ اور سٹائل سیلیکٹ نہیں کرنا پڑتا، سب کچھ ڈیفائلٹ سیٹنگ کے حساب سے خود بخود پوسٹ میں سیٹ ہوجاتا ہے۔۔

      • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Viewing 20 posts - 101 through 120 (of 241 total)

    You must be logged in to reply to this topic.

    ×
    arrow_upward DanishGardi