- This topic has 14 replies, 6 voices, and was last updated 2 years, 3 months ago by
Atif Qazi. This post has been viewed 1088 times
-
AuthorPosts
-
3 Feb, 2021 at 7:34 pm #1
- thumb_up 2 mood 1
- thumb_up Believer12, Atif Qazi liked this post
- mood BlackSheep react this post
5 Feb, 2021 at 6:22 pm #4سہراب جگر ، پروفیسر صاحب کی پوری بک ہی لگا دو ، ایک ایک سٹوری میں اتنا مزا نہی آتامجھے تو فلمی اداکارہ کا مرشد دو نمبر لگ رہا ہے جو فلمی اداکارہ کو پروفیسر صاحب کا گھر ناچنے کا کہہ رہا ہے
اگر پروفیسر صاحب کی نیت خراب ہو جاتی تو ؟
اچھا کیا ، مرشد ناچ پر ویلیں ڈال سکتے ہیں ؟
-
This reply was modified 2 years, 3 months ago by
shami11.
- mood 2
- mood Atif Qazi, Believer12 react this post
5 Feb, 2021 at 11:43 pm #5سہراب جگر ، پروفیسر صاحب کی پوری بک ہی لگا دو ، ایک ایک سٹوری میں اتنا مزا نہی آتا مجھے تو فلمی اداکارہ کا مرشد دو نمبر لگ رہا ہے جو فلمی اداکارہ کو پروفیسر صاحب کا گھر ناچنے کا کہہ رہا ہے اگر پروفیسر صاحب کی نیت خراب ہو جاتی تو ؟ اچھا کیا ، مرشد ناچ پر ویلیں ڈال سکتے ہیں ؟shami bhai , 15 chapters aur reh gaye hain is book ke , phir yeh kitab khattam ho jai gi
- mood 1
- mood Atif Qazi react this post
6 Feb, 2021 at 12:51 am #6سہراب جگر ، پروفیسر صاحب کی پوری بک ہی لگا دو ، ایک ایک سٹوری میں اتنا مزا نہی آتا مجھے تو فلمی اداکارہ کا مرشد دو نمبر لگ رہا ہے جو فلمی اداکارہ کو پروفیسر صاحب کا گھر ناچنے کا کہہ رہا ہے اگر پروفیسر صاحب کی نیت خراب ہو جاتی تو ؟ اچھا کیا ، مرشد ناچ پر ویلیں ڈال سکتے ہیں ؟آپ نے اس مرشد کو دو نمبر کہہ دیا جو اتنی بڑی قربانی دے رہا ہے؟
- mood 1
- mood Atif Qazi react this post
6 Feb, 2021 at 7:43 pm #7مجھے تو وہ ایکٹریس جس کا ذکر ہورہا ہے وہ نور بخاری لگ رہی ہے کیونکہ کسی اور اداکارہ نے اتنے شوہر نہیں بدلے جتنے نور نے بدلے۔ جب جواد احمد نے ڈھولنا گایا تھا تو میں اس خاتون پر مر مٹا تھا لیکن شکر ہے میں نے بات آگے نہیں بڑھائی ورنہ میں بھی اس کے سابقہ مجازی خداوں میں شمار کیا جاتا۔نیز یہ بات بھی سمجھنے سے میرا ذہن قاصر ہے کہ اس اداکارہ کو اس جعلی پیر نچ کے منانا کیوں پڑا۔ اسی لئے میں کوئی پِیر نہیں بنا کیونکہ میں بجائے ڈانس دیکھنے کے دیگر جسمانی شاعری دیکھنے میں مصروف ہوجاتا۔
جن کو پِینے کا ڈھنگ آتا ہے
ان کے خالی ایاغ ہوتے ہیں
۔
- mood 4
- mood BlackSheep, Believer12, shami11, حسن داور react this post
6 Feb, 2021 at 7:45 pm #8آپ نے اس مرشد کو دو نمبر کہہ دیا جو اتنی بڑی قربانی دے رہا ہے؟جو کچھ دیا وہ اداکارہ نے دیا، بھلا مرشد نے کیا دیا جسے آپ قربانی کہہ رہے ہیں؟؟
- mood 2
- mood Believer12, حسن داور react this post
6 Feb, 2021 at 9:19 pm #9انشاللہ میں بھی بہت جلد پیر بننے والا ہوں۔ تھوڑے دنوں کی بات ہے فیر مزے ہی مزے6 Feb, 2021 at 11:45 pm #10انشاللہ میں بھی بہت جلد پیر بننے والا ہوں۔ تھوڑے دنوں کی بات ہے فیر مزے ہی مزےپِیر بننے کا تو ایک ہی راستہ ہم ے سُنا ہے کہ بڑے پِیر صاحب کے حجرے میں شب و روز محنت کرنی پڑتی ہے، آپ سنائیں، کتنا عرصہ لگایا اور کتنا باقی ہے آپکے کامل پِیر ہونے میں
؟؟
- mood 2
- mood Believer12, حسن داور react this post
7 Feb, 2021 at 7:48 am #11جو کچھ دیا وہ اداکارہ نے دیا، بھلا مرشد نے کیا دیا جسے آپ قربانی کہہ رہے ہیں؟؟آپ کو لاہور کے مخصوص محلوں کے کلچر سے واقفیت نہیں ورنہ یہ سوال نہ اٹھاتے
مرشد نہ کہتا تو یہ عورت کبھی بھی دوبارہ نہ آتی، پیسے تو ان کو دینے سے وہی حال ہوتا ہے جو فلم دیوداس کا مشہور ڈائلاگ ہے۔ جن نوٹوں کو آپ باربار ہاتھوں میں گھما رہے ہیں نا صاحب یہ ناچنے والیوں کے قدموں میں پڑے ہوتے ہیں
7 Feb, 2021 at 7:50 am #12مجھے تو وہ ایکٹریس جس کا ذکر ہورہا ہے وہ نور بخاری لگ رہی ہے کیونکہ کسی اور اداکارہ نے اتنے شوہر نہیں بدلے جتنے نور نے بدلے۔ جب جواد احمد نے ڈھولنا گایا تھا تو میں اس خاتون پر مر مٹا تھا لیکن شکر ہے میں نے بات آگے نہیں بڑھائی ورنہ میں بھی اس کے سابقہ مجازی خداوں میں شمار کیا جاتا۔ نیز یہ بات بھی سمجھنے سے میرا ذہن قاصر ہے کہ اس اداکارہ کو اس جعلی پیر نچ کے منانا کیوں پڑا۔ اسی لئے میں کوئی پِیر نہیں بنا کیونکہ میں بجائے ڈانس دیکھنے کے دیگر جسمانی شاعری دیکھنے میں مصروف ہوجاتا۔ جن کو پِینے کا ڈھنگ آتا ہے ان کے خالی ایاغ ہوتے ہیں۔
کوی اللہ توبہ کیلئے بھی ٹائم نکال لیا کریں آپ کے حالات پہلے ہی کافی خراب چل رہے ہیں
- mood 1
- mood Atif Qazi react this post
7 Feb, 2021 at 7:57 am #13جو کچھ دیا وہ اداکارہ نے دیا، بھلا مرشد نے کیا دیا جسے آپ قربانی کہہ رہے ہیں؟؟لگتا ہے باباجی فوت ہونے کے بعد چکوال کے اس علاقے میں دفن ہوے ہیں جہاں ہر سال ان کا میلہ لگتا ہے
-
This reply was modified 2 years, 3 months ago by
Believer12.
7 Feb, 2021 at 10:30 pm #14آپ کو لاہور کے مخصوص محلوں کے کلچر سے واقفیت نہیں ورنہ یہ سوال نہ اٹھاتے مرشد نہ کہتا تو یہ عورت کبھی بھی دوبارہ نہ آتی، پیسے تو ان کو دینے سے وہی حال ہوتا ہے جو فلم دیوداس کا مشہور ڈائلاگ ہے۔ جن نوٹوں کو آپ باربار ہاتھوں میں گھما رہے ہیں نا صاحب یہ ناچنے والیوں کے قدموں میں پڑے ہوتے ہیںبھائی جی! میں بھی تو یہی سوال پوچھ رہا ہوں کہ اصل قربانی تو اداکارہ نے دی ہے بھلا مرشد نے کیا دیا ہے؟؟
- mood 1
- mood Believer12 react this post
7 Feb, 2021 at 10:33 pm #15کوی اللہ توبہ کیلئے بھی ٹائم نکال لیا کریں آپ کے حالات پہلے ہی کافی خراب چل رہے ہیںالحمداللہ میرے حالات بالکل ٹھیک اور قابو میں ہیں آپ کو یہ غلط فہمی کیونکر ہوئی؟؟
البتہ توبہ تو مجھے روز ہی کرنی پڑتی ہے کیونکہ من پاپی ہے اسلئے باربار کچھ نہ کچھ حرام پائی پر اترا رہتا ہے
۔
آپ سلاجیت کا ایک کورس کرلیں تو بلاوجہ کی پارسائی سے نجات مل جائے گی۔
- mood 2
- mood حسن داور, Believer12 react this post
-
AuthorPosts
You must be logged in to reply to this topic.