Thread:
Where Is Bawa Ji
- This topic has 30 replies, 11 voices, and was last updated 2 years, 3 months ago by
Bawa. This post has been viewed 1612 times
-
AuthorPosts
-
22 Jan, 2021 at 8:10 am #1I have not read anything from Bawaji for long time. His absence is quite felt.Last I heard that he was busy with some work and would be free at the middle of January . Does anyone know his whereabouts or his return ? Please share.
- local_florist 5
- local_florist Jack Sparrow, JMP, صحرائی, Bawa, nayab thanked this post
22 Jan, 2021 at 8:25 am #2باوا بھائی پاکستان گئے تھے ۔ لگتا ہے غوری میزائل کا تجربہ ناکام رہا- mood 4
- mood Zaidi, Believer12, صحرائی, Bawa react this post
22 Jan, 2021 at 8:53 am #3باوا بھائی پاکستان گئے تھے ۔ لگتا ہے غوری میزائل کا تجربہ ناکام رہاغوری پر نہیں آئے تو بابر کا انتظار کریں ؟
- mood 3
- mood Believer12, GeoG, Bawa react this post
22 Jan, 2021 at 9:59 am #4غوری پر نہیں آئے تو بابر کا انتظار کریں ؟
یہ مصرع لکھ دیا کسی درویش نے دانشگردی پر
میزائل گر گئے سجدوں میں جب وقت قیام آیا
- mood 5
- mood Ghost Protocol, Zaidi, Believer12, صحرائی, Bawa react this post
22 Jan, 2021 at 10:26 am #523 Jan, 2021 at 4:11 am #6مجھے یاد پڑتا ہے کے مرحووم امین فہیم صاحب نے قومی اسمبلی میں آصف زرداری کے بارے میں کہا تھا کے وہ یاروں کے یار ہیں
اس اوپر والے فقرے کا اس موضوع سے کیا تعلق ہے مجھے بھی نہیں خبر
- thumb_up 1 mood 2
- thumb_up Ghost Protocol liked this post
- mood Zaidi, Bawa react this post
23 Jan, 2021 at 6:21 am #7غوری پر نہیں آئے تو بابر کا انتظار کریں ؟
بابر پر آجاتے مگر اس کی انگلی فریکچر ہوگئی تھی
23 Jan, 2021 at 6:23 am #8انہیں پوچھ کر دیکھ لیں اگر اس اہم ترین پراجیکٹ میں میری مدد کی ضرورت ہو تو بندہ حاضر ہے،،،،،،ہاں میکسیکو کی سرحد پر بنی کسی سرنگ سے بندے پار کروانے ہوں تو معذرت اس کیلئے سلیم رضا سے رابطہ کریں
- mood 3
- mood Ghost Protocol, صحرائی, Bawa react this post
23 Jan, 2021 at 9:05 am #9مجھے یاد پڑتا ہے کے مرحووم امین فہیم صاحب نے قومی اسمبلی میں آصف زرداری کے بارے میں کہا تھا کے وہ یاروں کے یار ہیں
اس اوپر والے فقرے کا اس موضوع سے کیا تعلق ہے مجھے بھی نہیں خبر
جے بھیا،
میں نے بھی اسی خدشہ کے تحت باوا جی سے گفتگو کی تھی مگر پراجیکٹ کی بریفنگ سے اطمینان ہوا کہ واقعی اہم کام ہے اور انسانیت کے کاز کو آگے بڑھانے والی بات ہے- thumb_up 1 mood 2
- thumb_up JMP liked this post
- mood Believer12, Bawa react this post
23 Jan, 2021 at 9:10 am #10انہیں پوچھ کر دیکھ لیں اگر اس اہم ترین پراجیکٹ میں میری مدد کی ضرورت ہو تو بندہ حاضر ہے،،،،،،ہاں میکسیکو کی سرحد پر بنی کسی سرنگ سے بندے پار کروانے ہوں تو معذرت اس کیلئے سلیم رضا سے رابطہ کریںبیلیور بھیا،
میرے خیال میں باوا جی اس علمی ذخیرہ کی موجودگی اور اسکی دستیابی سے نہ صرف بخوبی آگاہ ہیں بلکہ استفادہ کا بھرپور ارادہ بھی رکھتے ہیں میں نے انکی فون اے فرینڈ والی فہرست دیکھی تھی نیل ڈی گراس کے نیچے آپ کا ہی اسم گرامی درج تھا- mood 2
- mood Believer12, Bawa react this post
23 Jan, 2021 at 11:06 am #11From Bawa Jee, 2 days agoWa Alaikum Assalaam Shirazi Jee, I am fine. How are you and other friends on the forum? I was busy in a project. I am almost done. Hopefully I will be free by the end of next week.
Thanks and regards.
- local_florist 4 thumb_up 4
- local_florist Believer12, صحرائی, Bawa, nayab thanked this post
- thumb_up Zaidi, Ghost Protocol, GeoG, JMP liked this post
23 Jan, 2021 at 7:08 pm #12مجھے یاد پڑتا ہے کے مرحووم امین فہیم صاحب نے قومی اسمبلی میں آصف زرداری کے بارے میں کہا تھا کے وہ یاروں کے یار ہیں
اس اوپر والے فقرے کا اس موضوع سے کیا تعلق ہے مجھے بھی نہیں خبر
جے ایم پی صاحب، بعض فقرے موضوعات کی ان دیکھی راہوں میں جگنو کی طرح جگمگاتے ہیں ، لیکن بظاہر ان کا تعلق موضوع کی عبارت سے بمشکل ہی بنتا ہے ۔ معنی اخذ کرنے کے لیے سطح کو کریدنا ضروری ہے
۔
- thumb_up 1
- thumb_up Bawa liked this post
23 Jan, 2021 at 8:00 pm #14That is why someone once said: Stick to the Topic.I knew you would jump. And that was the only way to draw yourself towards the thread . How are you doing ?
- mood 3
- mood Believer12, Bawa, nayab react this post
23 Jan, 2021 at 9:27 pm #15From Bawa Jee, 2 days ago Wa Alaikum Assalaam Shirazi Jee, I am fine. How are you and other friends on the forum? I was busy in a project. I am almost done. Hopefully I will be free by the end of next week. Thanks and regards.پی ٹی آی کے جھوٹوں کے برے دن شروع ہیں اور اوپر سے باوا جی بھی آرہے ہیں
7 Feb, 2021 at 8:55 am #16تمام دوستوں کی خدمت میں سلامامید ہے آپ سب خیریت سے ہیں اور زندگی کی رنگینیوں کے مزے لوٹ رہے ہیں
شاید مجھے نکال کے کچھ کھا رہے ہوں آپ
محفل میں اس خیال سے پھر آگیا ہوں میںزیدی بھائی – میری گمشدگی کا تھریڈ کھولنے کا بہت بہت شکریہ. ایک پراجیکٹ پر کام ختم کیا ہے تو دوسرا پراجیکٹ گلے پڑ گیا ہے
اک اور دریا کا سامنا تھا منیرؔ مجھ کو
میں ایک دریا کے پار اترا تو میں نے دیکھاکہتے ہیں کہ نوکر کی تے نخرہ کی. نوکری کرنے والے بندے کے پاس دو ہی آپشن ہوتے ہیں، نوکری چھوڑ دے یا پھر سر جھکا کر کام کرے. اس گلوبل کرائسس میں نوکری چھوڑنا تو اپنے پاؤں پر کلہاڑا مارنے کے مترادف ہے اس لیے سر جھکا کر کام کرتے رہنا ہی دانشمندی ہے
جیک سپیرو بھائی، جی پی بھائی اور جے بھائی – آپ کے طنز کا تو پہلے ہی مداح ہوں لیکن آپکے یہ طنزیہ کومنٹس پڑھکر میری حالت میرے ایک بچپن کے دوست اور کلاس فیلو کی سی تھی
ایک دن وہ دوست نئے کپڑے پہن کر مجھ سے پوچھنے لگا کہ یار بتاو کہ کیا میں نئے کپڑے پہن کر بہت برا لگتا ہوں؟ میں نے اس کی طرف دیکھا اور جواب دیا کہ نہیں یار، آپ تو بہت اچھے لگ رہے ہیں. وہ کہنے لگا کہ میں جب بھی نئے کپڑے پہن کر گھر سے باہر نکلتا ہوں تو محلے والے شور مچا دیتے ہیں کہ “او دیکھو، مراثیاں دا منڈا نویں کپڑے پا کے آگیا جے”. محلے والوں کے طنز سن کر میرا دل کرتا ہے کہ میں نیا سوٹ اتار کر کچھا پہن کر محلے میں نکل آؤں
بیلیور بھائی – جس طرح قیامت کے دن ہر کسی نے اپنے اپنے اعمال کا جواب دینا ہے، اسی طرح دنیا میں ہر کسی نے اپنے اپنے پراجیکٹ کا خود ہی حساب دینا ہے
اعوان بھائی، شامی بھائی، جیو جی بھائی، جی پی بھائی، جے بھائی اور شیرازی بھائی – آپ سب دوستوں کا یاد کرنے کا بہت بہت شکریہ
-
This reply was modified 2 years, 4 months ago by
Bawa.
7 Feb, 2021 at 6:27 pm #17تمام دوستوں کی خدمت میں سلام امید ہے آپ سب خیریت سے ہیں اور زندگی کی رنگینیوں کے مزے لوٹ رہے ہیں شاید مجھے نکال کے کچھ کھا رہے ہوں آپ محفل میں اس خیال سے پھر آگیا ہوں میں زیدی بھائی – میری گمشدگی کا تھریڈ کھولنے کا بہت بہت شکریہ. ایک پراجیکٹ پر کام ختم کیا ہے تو دوسرا پراجیکٹ گلے پڑ گیا ہے اک اور دریا کا سامنا تھا منیرؔ مجھ کو میں ایک دریا کے پار اترا تو میں نے دیکھا کہتے ہیں کہ نوکر کی تے نخرہ کی. نوکری کرنے والے بندے کے پاس دو ہی آپشن ہوتے ہیں، نوکری چھوڑ دے یا پھر سر جھکا کر کام کرے. اس گلوبل کرائسس میں نوکری چھوڑنا تو اپنے پاؤں پر کلہاڑا مارنے کے مترادف ہے اس لیے سر جھکا کر کام کرتے رہنا ہی دانشمندی ہے جیک سپیرو بھائی، جی پی بھائی اور جے بھائی – آپ کے طنز کا تو پہلے ہی مداح ہوں لیکن آپکے یہ طنزیہ کومنٹس پڑھکر میری حالت میرے ایک بچپن کے دوست اور کلاس فیلو کی سی تھی ایک دن وہ دوست نئے کپڑے پہن کر مجھ سے پوچھنے لگا کہ یار بتاو کہ کیا میں نئے کپڑے پہن کر بہت برا لگتا ہوں؟ میں نے اس کی طرف دیکھا اور جواب دیا کہ نہیں یار، آپ تو بہت اچھے لگ رہے ہیں. وہ کہنے لگا کہ میں جب بھی نئے کپڑے پہن کر گھر سے باہر نکلتا ہوں تو محلے والے شور مچا دیتے ہیں کہ “او دیکھو، مراثیاں دا منڈا نویں کپڑے پا کے آگیا جے”. محلے والوں کے طنز سن کر میرا دل کرتا ہے کہ میں نیا سوٹ اتار کر کچھا پہن کر محلے میں نکل آؤںبیلیور بھائی – جس طرح قیامت کے دن ہر کسی نے اپنے اپنے اعمال کا جواب دینا ہے، اسی طرح دنیا میں ہر کسی نے اپنے اپنے پراجیکٹ کا خود ہی حساب دینا ہے اعوان بھائی، شامی بھائی، جیو جی بھائی، جی پی بھائی، جے بھائی اور شیرازی بھائی – آپ سب دوستوں کا یاد کرنے کا بہت بہت شکریہ Zaidi Jack Sparrow Ghost Protocol JMP GeoG Believer12 Awan shami11 Shirazi
باواجی، جہاں رھیں، جیسے رھیں، خوش رھیں ، مسکراتے رھیں ۔ ہم سب
کی دعائیں آپ کے ساتھ ہیں ۔کچے گھڑے نے جیت لی، ندی چڑھی ہوئ
مضبوط کشتیوں کو کنارہ نہیں ملا
- local_florist 1 thumb_up 2
- local_florist Bawa thanked this post
- thumb_up Atif Qazi, Ghost Protocol liked this post
7 Feb, 2021 at 10:48 pm #18تمام دوستوں کی خدمت میں سلام امید ہے آپ سب خیریت سے ہیں اور زندگی کی رنگینیوں کے مزے لوٹ رہے ہیں شاید مجھے نکال کے کچھ کھا رہے ہوں آپ محفل میں اس خیال سے پھر آگیا ہوں میں زیدی بھائی – میری گمشدگی کا تھریڈ کھولنے کا بہت بہت شکریہ. ایک پراجیکٹ پر کام ختم کیا ہے تو دوسرا پراجیکٹ گلے پڑ گیا ہے اک اور دریا کا سامنا تھا منیرؔ مجھ کو میں ایک دریا کے پار اترا تو میں نے دیکھا کہتے ہیں کہ نوکر کی تے نخرہ کی. نوکری کرنے والے بندے کے پاس دو ہی آپشن ہوتے ہیں، نوکری چھوڑ دے یا پھر سر جھکا کر کام کرے. اس گلوبل کرائسس میں نوکری چھوڑنا تو اپنے پاؤں پر کلہاڑا مارنے کے مترادف ہے اس لیے سر جھکا کر کام کرتے رہنا ہی دانشمندی ہے جیک سپیرو بھائی، جی پی بھائی اور جے بھائی – آپ کے طنز کا تو پہلے ہی مداح ہوں لیکن آپکے یہ طنزیہ کومنٹس پڑھکر میری حالت میرے ایک بچپن کے دوست اور کلاس فیلو کی سی تھی ایک دن وہ دوست نئے کپڑے پہن کر مجھ سے پوچھنے لگا کہ یار بتاو کہ کیا میں نئے کپڑے پہن کر بہت برا لگتا ہوں؟ میں نے اس کی طرف دیکھا اور جواب دیا کہ نہیں یار، آپ تو بہت اچھے لگ رہے ہیں. وہ کہنے لگا کہ میں جب بھی نئے کپڑے پہن کر گھر سے باہر نکلتا ہوں تو محلے والے شور مچا دیتے ہیں کہ “او دیکھو، مراثیاں دا منڈا نویں کپڑے پا کے آگیا جے”. محلے والوں کے طنز سن کر میرا دل کرتا ہے کہ میں نیا سوٹ اتار کر کچھا پہن کر محلے میں نکل آؤںبیلیور بھائی – جس طرح قیامت کے دن ہر کسی نے اپنے اپنے اعمال کا جواب دینا ہے، اسی طرح دنیا میں ہر کسی نے اپنے اپنے پراجیکٹ کا خود ہی حساب دینا ہے اعوان بھائی، شامی بھائی، جیو جی بھائی، جی پی بھائی، جے بھائی اور شیرازی بھائی – آپ سب دوستوں کا یاد کرنے کا بہت بہت شکریہ Zaidi Jack Sparrow Ghost Protocol JMP GeoG Believer12 Awan shami11 Shirazi
باوا جی! آپ کو فورا واپس آنا چاہیئے۔ بس کہہ دیا نہ
- thumb_up 1 mood 3
- thumb_up Bawa liked this post
- mood Ghost Protocol, Zaidi, nayab react this post
7 Feb, 2021 at 11:24 pm #19ایک پراجیکٹ پر کام ختم کیا ہے تو دوسرا پراجیکٹ گلے پڑ گیا ہے
مکتب عشق کا دستور نرالا دیکھا
اس کو چھٹی نہ ملی جس کو سبق یاد ہوا
ویلکم بیک باوا جی
8 Feb, 2021 at 8:09 am #20باواجی، جہاں رھیں، جیسے رھیں، خوش رھیں ، مسکراتے رھیں ۔ ہم سب کی دعائیں آپ کے ساتھ ہیں ۔
کچے گھڑے نے جیت لی، ندی چڑھی ہوئ
مضبوط کشتیوں کو کنارہ نہیں ملا
زیدی بھائی
آپکی دعاؤں اور نیک تمناؤں کا بہت شکریہ
آپ دوستوں کی دعاؤں میں ہی وہ طاقت ہے جو کچے گھڑے جیسی زندگی کو سہارا دیے ہوئے ہے
آپ اور سب دوست بھی ہمیشہ خوش و خرم رہیں، شاد و آباد رہیں، کامیاب و کامران رہیں اور ترقی و خوشحالی ہمیشہ آپکے قدم چومے
- thumb_up 1
- thumb_up Ghost Protocol liked this post
-
AuthorPosts
You must be logged in to reply to this topic.