Forum Replies Created

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 571 total)
  • Author
    Posts
  • casanova
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #33
    ملک! ایک عرصہ پہلے ڈیجیٹل دنیا کے ایک قریبی دوست نے مجھے سیاست ڈاٹ پی کے پر موجود چند سرکردہ ممبران کے بارے میں اپنا مردم شناشی کا خلاصہ پیش کیا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔یقین کرو وقت نے اس جہاندیدہ سجن کی پرکھ کو روزِ روشن کی طرح عیاں کر دیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تم اور تمہارے پُشت پر کھڑے روشن جٹ کے پُتر ضدی گجر کے بارے میں بھی جو کہا تھا۔۔۔۔۔۔۔ کھرا پایا۔۔۔۔۔۔

    میں عموما لمبی تحریروں کا ماہر نہیں۔۔۔۔۔۔ لیکن آج تمہاری اصلاحی ضد کا نکھرا بڑھانے کیلئے چار لائنیں لکھے دیتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔

    پہلے میں اپنی فورمی دنیا کی سیر و سیاحت کا محاسبہ کرکے چند سوچوں میں حرف پرو دیتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں فورم پر موجود آئی ڈیز کو مختلف سوچوں اور خیالات کا آئینہ سمجھتے ہوئے ان سے محبت یا نفرت کی انتہا پر کھڑا نظر آتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن ان آئی ڈیز کے پیچھے افراد سے نہ کوئی بغض پالتا ہوں نہ انکی ذاتی زندگی میں جھانکتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔

    مثلا باوا جی کی مثال لیتے ہیں وہ اپنی ذاتی زندگی میں شکلوں وی مسکین لگتے ہیں اور اپنے من پسند افراد سے تعلق نبھانے میں بھی سادہ لوح یاولے سے لگتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ خدا گواہ ہے ۔۔۔۔ مجھے اس مختصر سی فورمی دنیا میں کتنی بار ان پر پیار آیا لیکن ظالم صوبیدار کی رقابت کے خیال سے خود کو روک لیتا تھا۔۔۔۔۔۔۔ لیکن فورم پر جب وہ اپنی سیاسی تجزئیے کی میڈیکل رپورٹ پیش کرتے ہیں تو اس میں اپنے سیاسی حریفوں اور فورمی شریکوں کیلئے پھدوئیت کے اتنے وائرس پھیلا دیتے ہیں کہ ہر طرف ایک ڈھٹائی والی گھٹن سی نظر آنے لگتی ہے۔۔۔۔۔۔۔ پہلے وہ یہی کام فوٹو شاپڈ تمسخرانہ خاکوں کی مدد سے کرتے تھے اب یہ کام وہ پھدوئیت کے گھوڑے پر سوار ہو کر کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔ اور جب کبھی انکی جائز گوشمالی کرتے ہوئے انکی اصلاحی تعمیر کا کشٹ کیا جاتا ہے تو وہ روتے ہوئے اپنے گُپت کن ٹٹوؤں کے پاس چلے جاتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔ ااائںںںںںںںں ااٰئئئئںںںںںںںں۔۔۔۔۔۔۔ پی ایچ ڈی ویرے، بلوچ پروڈکشن دے گجر ویرے، مینوں بچاؤ، مینوں بچاؤ۔۔۔۔۔۔۔۔ میری پھُدوئیت خطرے میں ہے، اس کو ڈکّا ڈالنے والوں کو ماں بہن کی ننگی گالیوں کی زک لگاؤ۔۔۔۔۔۔۔

    اور پھر حسب روایت فورم کے رنگین پردوں میں سے دو دو ڈالر کے کن ٹُٹے برآمد ہوتے ہیں اور آتے ہی اپنی پیاری مضروبہ کا حساب بیباک کرنے کیلئے ننگی گالیوں کا اسہالی مظاہرہ کرنا شروع کر دیتے ہیں۔۔۔۔۔۔اب جبکہ اس فورم پر  انکے لہو سفینے کی دُمڑیاں لگی ہوئی ہیں تو اس لئے وہ فورم کے ہر اخلاقی اصول کے پیمانے پر بھی کھرّے نظر آتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔ابھی بھی آپ کو انکی معصومیت کی جھلک دیکھنے کا شوق ہو تو بلوچی گجر کے نیکڈ ٹھمکوں پر لائک و تحسین کے لگے ٹھپّوں میں نظر آ جائے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔ بس مجھے باوا آئی ڈی سے جھلکنے والی اس ست رنگی منافقت سے نفرت ہےجو چلمن میں چھپی سازشی تراکیب میں گُوندھی ہوئی نظر آتی ہے۔۔۔۔۔۔

    اب تمہاری مثال لئے لیتے ہیں ۔۔۔۔ تم اکثر سیاست ڈاٹ پی کے پر بھی اور یہاں بھی اصلاحی اور پاکیزہ کتبے اٹھا کر لاہوری مامے بننے کی کوشش کرتے ہو۔۔۔۔۔ لیکن واعظیت کا یہ بھرم اپنی دوسری ہی پوسٹ میں لیرولیر کرتے نظر آتے ہو۔۔۔۔جب اپنے مخالفین کو روشن جٹ کے گنڈاسے سے تراشے ہوئے ضدی گجر سے ڈراتے، دھمکاتے نظر آتے ہو۔۔۔۔۔۔۔۔یہ کونسی پُڑوسنیاں مارتے ہو جسے دیکھ کرکولہو کا بیل بھی  شرما جاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔

    یقینا میں کوئی حاجی رب نواز نہیں اور نہ ہی میں کوئی اخلاقی آدرش دینے کا حق رکھتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔ بقول گِلٹی صاحب۔۔۔۔ کاسہ نوا تو دوستوں سے لائکس لینے کی طلب میں مخولو مخولی رہتا ہے یا اپنے دشمنوں پر گندے حرفوں کے طعن دینے کی گرمولی دئیے رہتا ہے۔۔۔۔اس کے علاوہ نہ کوئی سیاسی سمجھ سوجھ ہے نہ دیگر موضوعات کی سمت کا پتہ ہے۔۔۔۔۔۔

    جہاں تک گھوسٹ صاحب کی بات ہے۔۔۔۔۔۔۔ مجھے ان میں بھی کبھی کبھی پارسائی کے خمیر میں لپٹی ہوئی مینگنیاں نظر آتی ہیں۔۔۔۔۔ لیکن ہمارے کراچی کے دوست جتنے بھی خونخوار ہوں انکی قلمی شوٹنگ کی حد دبر خاص سے آگے نہیں جا پاتی۔۔۔۔۔ اس لئے میری نظر میں گلٹی کی طرح انکے غصیلا اخراج بھی بڑا ہومیو پیتھک سے ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    اصل غلاظت کے مینارے پنجاب کے قدیم اور ٹھیٹ ٹھکانوں میں بسنے والے بگروٹوں کے آتشی دہن میں چھپے نظر آتے ہیں۔۔۔۔۔۔ جہاں پر پنجابی گالیوں کی اتنی دلخراش ورائٹی ہے کہ بلوچ قبلیے کے پڑھے لکھے پٹھان بھی ضدی گجر بننے میں فخر محسوس کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں بھی اسی علاقائی پٹی پر بسنے والا اُجڈ سا ناگرک ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔اگرچہ ۔ذومعنویت میں  اپنے قلم کو مخالفین کی دبر خاص تک مقید کرنے کی بھرپور کوشش کرتا ہوں لیکن پھر بھی اشتعال میں آکر چند لفظ گھانڈ، بُنڈ، اور ٹُوئی تک پھسل ہی جاتے ہیں۔۔۔۔۔

    خیر ۔۔۔۔شائد اگر حضرت مولانا شامی لندوی ہمارے لئے دعائے خیر کریں تو ہمارےبھی پاپ دھل ہی جائیں۔۔۔۔۔

    جہاں تک تمہاری بلیک شیپ صاحب کو موردالزام ٹھہرانے کی بات ہے۔۔۔۔۔۔یہ بھی حسب روایت ایک گھسی پٹی سی میسنی کاوش تھی ۔۔۔۔۔۔۔ بلیک شیپ صاحب کا انداز تحریر ایک خاص حد میں رہ کر اپنے موقف کو خوبصورتی سے پیش کرنے میں کمال رکھتا ہے۔۔۔۔۔۔۔ اور انہوں نے کبھی غلاظتی پھیلاؤ کی حوصلہ افزائی کی نہ ایسے کریہہ الفاظ کو داد و تحسین دی۔۔۔۔بلکہ مجھے میسج کرکے ننگی گالیوں کے جاہلانہ ٹکراؤ سے روکا بھی تھا۔۔۔۔۔۔ لیکن نہ میں رُکا اور نہ دل دکھانے کی رسم رُک پائی۔۔۔۔۔۔۔

    بلیک شیپ صاحب سے مذہبی و سیاسی تفاوت کے باوجود ایک رغبت رکھتا ہوں جس کی وجہ انکی طبیعت کا اُجلا پن ہے جو من میں ہوتا ہے لفظوں میں ڈھل جاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔ اور یہی وجہ چُلبل پانڈے کے اندازِ سخن میں جھلکتی نظر آئی۔۔۔۔۔۔۔ سمارٹ سویٹ اینڈ سٹائلش۔۔۔۔۔۔ گو انکے تابڑ توڑ حملوں سے کبھی کبھی باوا جی اینڈ پارٹی کو سیمتھی ووٹ بھی مل جاتا تھا۔۔۔۔۔۔ لیکن انکی اصلاحی چھَمکوں کی وجہ سے ہی فورم پر الفاظ کے تنقیدی و ترکیبی استعمال کی بحث شروع ہو پائی اور وقتی طور پر ہی سہی ۔۔۔۔۔ یہاں کی ٹریفک کے آگے سے پھُدوئیت کے ریڈ سگنلز غائب ہو پانا ممکن ہو سکا ۔۔۔ فورم کے پاکیزہ ارمانوں کا انکا ممنون ہونا چاہیئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    لیکن حقیقت یہ ہے کہ یہ سب وقت کی دھول میں کھو جائے گا۔۔۔۔۔۔ اور اب اس فورم پر تمہارے اور بلوچی گجر کے ارمانوں کے سنہرے دیپ جلیں گے۔۔۔۔۔۔۔ رائیونڈ پیلس سے لیکر مے فئیر فلیٹس تک کے پاکیزہ ماحول کے تذکرے چھڑیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔

    اس لئے اپنے للکارے اور گجر کے دہشتناک ہلکارے بچا کر رکھو۔۔۔۔۔۔۔۔۔شائد کبھی بھولے سے کوئی پرانا سیاسی و فورمی حریف ٹکرا جائے تو یہ ابیوزنگ سٹاک اس کے خلاف کام آئے گا۔۔۔۔۔۔

    زندگی میں پہی بار اتنی سیاہی بکھیری ہے۔۔۔۔۔

    وہ بھی تمہارے دھاگے میں گرائے جاتے ہیں کہ سیاہی کے یہ داغ لگنے سے اس فورم کی اُجلی پاکیزگی پر نظر بد کا سایہ نہیں منڈلاپائے گا۔۔۔۔۔۔۔۔

    ہیٹ یو وِد لو۔۔۔۔۔

    :serious:

    casanova
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #223
    Bro, i understand and know you did But you started the whole thing and you see the master mind of whole game sitting aside and laughing I can`t be wrong all the time, you have to think how you used by these MFs… Think..

    ملک برو۔۔۔۔۔۔۔ میری طرف سے جو بھی آپ دونوں کی گھریلو چار دیواری پر بد لحاظی اور بد تمیزی کرنے کی خطا ہوئی ہے۔۔۔۔۔۔۔ میں معذرت طلب کرتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں اُجڈ طبیعت ہونے کی وجہ سے دوستوں کے ساتھ اور دشمنوں کے خلاف آخری حد تک کھڑارہنے پر مجبور پاتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔ حالانکہ یہاں پر کونسے ہمارے “وِگّے” تقسیم ہو رہے ہیں جو آپس میں اس طرح کا غلاظتی بیر پالا جائے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ صرف لفظوں اور سوچوں کی ضد کا کاروبار ہے۔۔۔۔۔۔۔۔میں بھی کرتا رہا ہوں۔۔۔۔۔۔۔ آج بہت غلط سودا کئے جارہا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں آپ کی اور گجر صاحب کی عزت پر اٹھنے والے چھینٹوں کا گناہ کئے جا رہا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شرمندہ ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سلامت رہیں۔۔۔۔۔۔۔۔

    اللہ نگہبان۔۔۔۔۔

    :(

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    casanova
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #180
    سیالکوٹی چبڑا! جب اس فورم پر بلاوجہ ایک کتا ہر ممبر کی پنڈلی بھنبوڑنے کو بھاگتا پھر رہا تھا تب تم اس کے ساتھ ہر غلیظ بات پر بھنگڑے ڈالنا اپنا حق سمجھتے تھے آج تمہیں رشتے مقدس نظر آنے لگے؟ کسی کی ذاتی زندگی پر مذاق بنانا اور لفظ توڑ موڑ کر پیش کرنا تمہارے نزدیک مزاح ہے دل لگی ہے؟ تم ایک نمانے سے آدمی ہو جو یہاں میری مروجہ اخلاقیات کی تاب نہیں لاسکے گا اسلئے بہتر ہے یا تو خاموش رہو یا پھر جاکر چین سے اپنے طبیلے میں گھاس کھاکر سو جاو۔

    واہ بئی واہ بلوچی کھیپڑی۔۔۔۔۔ تم تو یوں غصہ کر رہے ہو جیسے میں نے ہی تمہارے نمانے کے کپڑے اتار کر این سی سی کا سرٹیفکیٹ گھسایا تھا اور میں نے ہی اسے ائیر ہوسٹس بننے کا رستہ دکھایا تھا۔۔۔۔۔۔۔تمہاری ڈالروں کے بوجھ تلی گھانڈ میں اگر یاری دوستی نبھانے کیلئے دوسروں کی بہنوں کو نشانہ بنانے کی کھُرک ہو رہی ہے تو تم شوق سے یہ اصولی غلاظت پھیلاؤ۔۔۔۔۔۔۔۔ تمہارا اپنا ویہڑہ ہے اور تمہے ہر طرح کی  پیلاں ڈالنے کا پورا حق ہے۔۔۔۔۔

    casanova
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #174
    او ماں صدقے تیری تے ہر پوسٹ اب زمزم نال توتی ہوندی اے

    ملک وڑ جانی دئیا! میں کدّے دوسریاں نوں اخلاقی پاٹ پڑھان  یا فیک آئی ڈیاں دا روندلو سیاپا وی نئی پایا۔۔۔۔۔۔

    اور نہ ہی اپنے مخالفین کے مقدس گھریلو رشتوں کو ٹارگٹ کیا ہے۔۔۔۔۔۔۔ لیکن تم نے ہمیشہ کی طرح اپنی خباثتی منافقت سے اپنی ہی وعظیت کو تِنّی مِنٹی لیرولیر کر دیا ہے۔۔۔۔۔۔۔ پتہ نئی ایہنے سال تک مسلسل لِتّر کھان تو بعد وی تینوں کدوں عقل آنی اے۔۔۔۔۔

    :serious:

    casanova
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #148
    تسی دوویں مل کے پانڈے دی تمبی ضرور لواووں گے :lol: :lol: :lol: :lol:

    تمبیا لوان والے بگروٹے دے اَگّے تُسی اپنی وفاداری دی پٹاری لہ کے بیٹھ گئے او۔۔۔۔۔۔۔ہُن کتھے ایس عاشقی دے امتحان وچ تیلی دی چڈی وی نہ رگڑی جائے۔۔۔۔۔۔۔۔

    :lol: :lol: :lol:

    casanova
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #142
    کاسہ نوا برو — اب ہر کوئی تو قادری نہیں ہو سکتا نہ :lol: :lol: :lol:

    ملک ! ویسے ہِک  گل تے مننی پوے گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جب سے پانڈے صاحب نے انٹری ماری ہے۔۔۔۔ فورم پر تھرتھلی سی مچ گئی ہے۔۔۔۔۔ اور سُونے سُونے سے ویرانوں میں ڈیجیٹل ٹریفک کی پاں پاں سے رونق سی لگ گئی ہے۔۔۔۔۔۔۔ ایس ماحول وچ تینوں وی اپنے لاہوری سٹائل وچ للکرے مارنے کا موقع مل گیا اے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دانشگردی دی نوی پیشکش۔۔۔۔ لاہوری تیلی دیاں بھڑکاں۔۔۔۔۔۔۔

    :lol: :lol: :lol:

    casanova
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #32
    You have really disappointed by pretending something different than what you really are If objective is just to Mellow Down Bawa Bhai, we can try together but if objective to gang up against him to ridicule him for no reason then you will find me in front of him and similarly if someone tries to unfairly gang up against you, I will be in front lines, ahead of you. I have a good idea about your real ID and i am surprised about the assignment you have taken, i would say back Off (please) otherwise i am a Paka Lahori known to get wounds in real life for the right cause, an ID here is no issue so i leave the ball in your court …..

    casanova
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #29
    میں نے تو صرف عاطف کے نفیس اور پڑھے لکھے ہونے کا ذکر کیا ہے، یہ کک باکسر کا کھردرا پن آپکو کیسے پتا چلا، باز آجاو اب تو بچوں کے فرائض بھی ادا کرچکے ہوگے؟؟؟ :bigsmile:

    او بلیوریا! وڑ جانی دئیا! پہلے دَس تے سئی کہ تینوں ایہنی تَپ کس گَل اُتّے چڑھی اے۔۔۔۔۔

    :serious:

    میں نےصرف  تمہاری پوسٹ کی شوبھا بڑھانے کیلئے اسی میں پوسٹائے ہوئے چند جملوں کا خلاصہ بیان کیا تھا کہ تمہارے ہمسائے میں گیارہ پٹھان رہتے تھے۔۔۔ جن کے سازشی روئیے سے تنگ آکر تم اپنی منجی بستر لپیٹ کر بھاگ گئے۔۔۔۔۔اور تم نے اپنے نرم و گرم مشاہدے کی بنیاد پر عام جنتا کو متنبہ کیا کہ کبھی ایسی جگہ رہائش اختیا ر نہ کرو جہاں گیارہ پٹھان اکٹھے رہتے ہوں۔۔۔۔ اور اسی بات کو لیکر میں نے بھی ایک شگفتہ سی ٹِپنی کر دی۔۔۔۔۔۔اب جوابا تم نے ذاتی حملے شروع کر دئیے۔۔۔۔ اور مذہبی منافرت پھیلانے کی کوشش شروع کر دی۔۔۔۔۔

    حالانکہ یہاں پر بھی تم نے ہمیشہ کی طرح دماغی طور  کریکڈ ورثن ہی پیش کیا۔۔۔۔ کیونکہ نہ تو میں شیعہ ہوں اور نہ تمہارے متعصت پھلجڑیوں کا مخاطب۔۔۔۔۔ ہاں مجھے اتنا یاد ہے کہ جب پرانے فورم پر لوگ تمہاری مرزاعیت کو بے دردی سے ٹھوک رہے ہوتے تھے تو اس وقت وہی شیعہ دوست جناب منتظر بھائی، جناب لبرل فاشسٹ بھائی تمہاری مذہبی و شخصی آزادی کے حق میں ڈھال بنے نظر آتے تھے۔۔۔۔۔ آج جب  تم اس فورم پر انکی غیر موجودگی میں انکے مذہبی عقائد پر ہرزہ سرائی کر رہے ہو۔۔۔۔میں تمہاری اس حرکت کو کمینگی کے انتہائی پست درجے میں اوندھے مونہہ گرا ہوا دیکھتا ہوں۔۔۔۔۔۔ کُجھ شرم ہوندی اے کُجھ حیا ہوندی اے۔۔۔۔باقی میری باتوں میں اگر غلط بیانی یا دروغ گوئی کا شُبہ ہے تو اس کا فیصلہ بھی ہم عاطف بھائی سے کروا لیتے ہیں کہ اس تھریڈ پر موجود تمہاری ذاتی حملے کرنے سے لیکر سیاسٹ ڈاٹ پی کے پر تمہاری خجالت کی بیان کردہ داستان تک کون حق پر ہے اور کون ریڈ لائینز کراس کر چکا ہے۔۔

    @ Atif

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    casanova
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #24
    ایسا تو نہیں کہ تم چپل مارو اور میں سر آگے کردوں، دوستوں کیلئے حاضر ہوں چاہے گولی ماردیں باقی سب کی بات نہیں کی عاطف ایک انتہای نفیس اور پڑھا لکھا پٹھان ہے، افغانیوں کی نسبت پشاوری پٹھان بہت ہیں ، گلگت بلتستان میں جب شیعہ کو بسوں سے نکال کر گولیوں سے بھونتے تھے اور جب ایک بندہ نکل کر بھاگ رہا تھا اور اس کا کرتہ اٹھا کر دیکھتے تھے کہ ماتمی چھریوں کے نشانات تو نہیں تو وہ سارےپنجابی نہیں پٹھان ہی تھے، میں یہ بھی کہہ چکا ہوں کہ انکی صلاحتین اصل سائیڈ پر استعمال ہوں تو وخت ڈال دیں

    خلاصہ کلام۔۔۔۔۔۔

    عاطف ایک نفیس اور پڑھا لکھا پٹھان ہےاور کک باکسر ایک سخت اور کھُردرا پٹھان ہے۔۔۔۔۔۔

    :serious:

    casanova
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #23
    :thinking: :facepalm: کُج سمجھ نئیں آئی ایہدے سر پیر دی مینوں، چَن ایہہ سب کُج مینو ای لکھنا چاہ رہیا سی؟ یا کسی جذب دی حالت وچ قوٹ کر بیٹھاں؟؟ :)

    پانڈے جی! آج بلیور صاحب پوری موج میں ہیں۔۔۔۔ اَج جدے ہتھ آندی اے، دِلی لُٹ لوو۔۔۔لاک ڈاؤن اٹھ چکا ہے۔۔۔۔

    :lol:

    casanova
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #22
    سر مسلسل تیسری پوسٹ ہے خود ہی پڑھ کر شرمندہ ہوجائیں کہ گند ہی گند اور گند کے علاوہ کچھ بھی نہیں نکل رہا آپ کے من میں سے آپ چھوڑ دیں کوی گندگی سے کسی کو شکست نہیں دے سکتا ، کک باکسر کو بھی بلوا لیں بلکہ دوسرے فورم سے بھی شیعہ بھائیوں کو بلوا لیں تاکہ وہ آکر آپ کی اکیلی اور غیر محفوظ جان کو مکمل شانتی اور تحفظ دیں :lol:

    بھائی صاحب! مجھے لگا آپ ربوے کا تخصیصی حوالہ پاکر خوشی سے جھوم جھوم جاؤ گے۔۔۔۔لیکن آپ تو خوش ہونے کی بجائے مذہبی منافرت کی لیٹرین میں اوندھے پڑے نظر آرہے ہیں۔۔۔۔۔

    :facepalm:

    casanova
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #13
    بعض لوگوں کی فطرت میں غلاظت ہوتی ہے اس کو دھونا ناممکن ہوتا ہے، اب آپ پیچھے جیوجی سے وعدے کرکے آے تھے کہ پارسا بنیں گے مگر یہاں پھر فضول بات لکھ دی، معافی چاہتا ہوں مجھے آپ کی جغت میں گندی سی بو آی ہے میرے پاس تو ناروے میں بھی امیگریشن میں مدد کیلئے بہت سارے پٹھان بھای آتے تھے جنکی مدد کرتا تھا اور وہ آج بھی میرے شکرگزار ہیں، ان کے منہ پر میں انہیں ان کی بری عادات بتاتا تو وہ نہ صر ف تائید کرتے بلکہ اس سے بہت بڑھ کر مجھے بتاتے تھے، یہان تک بتاتے کہ وہ چرچ سے لیٹر لے کر ہوم آفس کو دے چکے ہیں جس کے مطابق وہ عیسای ہوگئے ہیں تاکہ انہیں امیگریشن مل جاے، انہی کے مطابق اگر پاکستان میں پتا چل جاے تو ان کا اپنا باپ یا بھای انہیں شوٹ کرکے چوک میں پھینک دے گا، پھر بھی اگر میں غلط ہوں تو معذرت، میرے پاس بہت انفامریشن ہے جس کی وجہ میرا زاتی طور پر مشاہدہ ہے :sorry:

    بھائی جی ! میں نے بھی آپ کے مشاہدے کی تائید کرتے ہوئے ایک ہلکا پھلکا سا تبصرہ کیا تھا۔۔۔۔۔پتہ نہیں آپ کو کس بات پر خفگی ہوئی۔۔۔۔۔

    گیارہ پٹھانوں کا ذکر تو آپ خود فرما رہے ہیں۔۔۔۔  اگر آپ کے ماتھے کی شکنیں ہنوز برقرار ہیں تو ہم پٹھانوں کی تعداد مزید بڑھا لیتے ہیں۔۔۔۔

    بس آپ اپنے مشاہدے کی چِلمن سے اپنی مسکان کی ایک ہلکی سی تجلی گرائیں پٹھانوں کی لائین لگ جائے گی۔۔۔۔۔ایہہ کیہڑا اوکھا کَم اے۔۔۔۔

    :serious:

    casanova
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #10
    بعض لوگوں کی فطرت میں غلاظت ہوتی ہے اس کو دھونا ناممکن ہوتا ہے، اب آپ پیچھے جیوجی سے وعدے کرکے آے تھے کہ پارسا بنیں گے مگر یہاں پھر چول مار دی، معافی چاہتا ہوں مجھے آپ کی جغت میں گندی سی بو آی ہے اگر میں غلط ہوں تو معذرت :sorry:

    میں حساب لائیا اے۔۔۔ ویسے تُو وی ربوے دا خالص فُرطرل  اے۔۔۔۔۔۔

    بھائی! جب تمہاری تمام حسیات کو دائمی کُوڑھ مغزی نے جامد کر رکھا ہے تو پھر تم اپنے ہی کہے ہوئے جملے کی اجمالی تشریح کرنے پر مشتعل کیوں ہوتے ہو۔۔۔۔

    آئی واز جسٹ کڈنگ۔۔۔ ابھی تمہاری معذرت قبول کر لیتا ہوں۔۔۔۔ آئندہ  ذاتی تبصرہ کرنے سے پہلے تھوڑا اپنے لفظوں کو کھنگال لیا کرو۔۔۔۔۔ فی الحال یہی تمہارے لئے “زندگی کا  سبق”   ہے۔۔۔۔

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    casanova
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #4
    میں نے ایک محدود سے تجربے سے جو کچھ سیکھا ہے لیکن میں کوی اتنا بڑا دانشور نہیں ہوں کہ ایک ایک لائین میں بیان کرسکوں مختصرا صرف ایک پہلو لکھتا ہوں اپنے ذاتی تجربے سے بعض قوموں کو رب کی طرف سے اس لئے نا ختم ہونے والی سزائیں ملتی ہیں کہ وہ جانتے بوجھتے اپنی عادات کو بدلنے کی کوشش نہیں کرتے، ان کی فطرت میں سازشیں، منافقت اور بغاوت کا جذبہ کارفرما ہوتا ہے، مثال دوں گا افغانی اور ان کے وہ قبائل جو پاکستان کی طرف بھی آکر بس گئے ہیں صدیوں سے وہ خطہ امن سے محروم ہے ادھر کو چلے جائیں تو شہر کم اور قبرستان زیادہ دکھای دیتے ہیں، مجھے ایکبار سٹوڈنٹ لائف میں ایک ایسے گھر میں کمرہ رینٹ کرنا پڑا تھا جس کے ساتھ والے روم میں گیارہ پٹھان رہتے تھے، ان میں سے اکثر میرے پاس آکر اپنے دوسرے روم میٹ کے خلاف باتیں کرتے اور شام کو ہاتھا پای بھی ہوجاتی، اتنے سازشی تھے کہ مجھے وہ جگہ چھوڑنی ہی بہتر سمجھی، میں صرف اس لئے بچا رہا کہ وہ کام کرتے تھے اور اکثر پیسے اپنے گھر بجھوانے کیلئے یا بینک کے کاموں کیلئے انہیں میری ضرورت پڑتی رہتی تھی، اللہ تعالی انہیں ہدایت دے تاکہ وہ اپنی صلاحیتیں کسی پازیٹیو سائیڈ پر استعما ل کریں تو مجھے یقین ہے کہ ساری دنیا کا نقشہ بدل د یں زمانہ طالبعلمی میں بہت اکڑ ہوتی تھی اور ایک وقت میں دو دو گیمز فٹ بال اور کرکٹ میں ٹانگ اڑای ہوی تھی، دونوں میں خاص کر فٹ بال میں اکثر جیت جاتا اور کرکٹ میں بھی اوپنر جاکر دھڑا دھڑ دو تین اوورز کھیل تینس پینتیس رن بنا کر آجاتا تھا، ہارنا منظور نہیں تھا اور فٹ بال میں جب گول اپنے خلاف ہوجاتا تو بس مخالف ٹیم کے فارورڈز کی شامت آجاتی انکو ہٹ کرنا اور ڈرا کر مارنے کی پالیسی شروع کردیتا، آخرکار میں نے سیکھا کہ جیت نہیں ہار بھی زندگی گزارنے کا قرینہ دیتی ہے، مثلا میاں بیوی میں ناچاقی ہوجاے اور دونون ہی اکڑفوں دکھانے کے چکر میں علیحدہ ہوجائیں تو یہ عقلمندی نہیں بچوں کیلئے تو بہت ہی برا ہے، خاوند کو پسپای اختیار کرنی چاہئے اور کہیں کہیں بیوی کو بھی شکست مان کر گھر بچا لینا چاہیئے، خاوند کو پہلے اس لئے رکھا ہے کیونکہ بیویاں کم ہی ایسا کرتی ہیں

    خلاصہ کلام۔۔

    کبھی ایسی جگہ رہائش اختیار نہ کرو جس کی ہمسائیگی میں گیارہ پٹھا ن رہتے ہوں۔۔۔

    casanova
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #17
    لے مجھے آج سمجھ آیا تیرا تیلیوں سے بیر برا ظلم ہوا رے تیرے ساتھ بچپن میں :lol: :lol: :lol:

    یار ملک۔۔۔ میں تمہارے ساتھ اسی لئے مکالمہ نہیں کرتا کہ تم فورا نان سیریس ہو جاتے ہو۔۔۔۔

    :serious:

    ۔ پھر جوابا جب ہم نان سیریس ہو جائیں تو تم بھاگ کر جج صاحب کے پاس چلے جاتے ہو اور اسے  نسوار  کی پُڑیا کی  رشوت دیکر ہمارے خلاف ایف آئی آر بھی کٹوا دیتے ہو۔۔۔۔۔

    ہمیں مفت میں جیل بھی کاٹنی پڑتی ہے، بدنام بھی ہو جاتے ہیں اور فورم کے جید دانشور بھی کِچیچی وٹنا شروع کر دیتے ہیں۔۔۔۔۔

    بس بہت ہو گیا۔۔۔ اب میں نے بھی دانشگردی کی بھٹکی ہوئی آتما کو گواہ بنا کر خود سے وچن کیا ہے کہ آئندہ گندی اور ذومعنی باتوں سے پرہیز کرکے فورم کی پاکیزہ ٹریفک پر اپنے گھوڑے دوڑاؤں گا۔۔۔۔۔

    تم بھی کوشش کروکہ بڑے میاں صاحب کی طرح ایک نیک اور بے ضرر “انسان” بن کر زندگی گزارو۔۔۔ اللہ تمہارا حامی و ناصر ہو۔۔۔۔

    :serious:

    casanova
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #16
    دو باتوں کیلئے کوئی مدد کر سکتا ہے؟ 1:کوئی تفصیل سے سمجھا سکتا ہے کہ تھریڈ کیسے لگاتے ہیں؟ 2: فرینڈ ریکوئسٹ کیسے بھیجتے ہیں؟

    پانڈے جی! اس بارے میں آپ کی تفصیلی راہنمائی جناب نواب سہراب الدولہ ہی فرما سکتے ہیں۔۔۔تھریڈ سجانے اور فرینڈ ریکوئسٹ بھیجنے اور پھر اُس فرینڈ لِسٹ کی تختی صاف کرنے میں ان کی مہارت کا کوئی ثانی نہیں۔۔۔۔۔۔

    :)

    casanova
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #15
    پادری بڈاوا بھائی ! لگتا ہے کینیڈین کبوتری کی قسطیں ابھی چل رہی ہیں پھوجی لنگڑ خانے سے جو تیرے اتنی ٹیس لگی – باقی جس شدت سے مچھر آیئں گے ویسے ہی سپرے کا منہ کھول کیا جایے گا – فورم ہے اور رہے گا – مچھروں کی کوئی گارنٹی نہیں :lol:

    اسی شوخٰی بقا کے گھمنڈ میں آپکے بھانجے نے بھی بھڑک مارنے کیلئے اپنا مونہہ کھولا تھا۔۔۔ “الحمداللہ الحمداللہ لنڈن کا ببلو آشیانہ اس ناچیز کا ہے”۔۔۔۔۔اور پھر مکافات عمل کی ایسی ہنیری چلی کہ۔۔۔۔۔۔ کوٹ لکھپت کا قید خانہ تھا، ۔۔۔۔۔ میاں صاحب کی چٹیل ٹنڈ تھی۔۔۔۔۔ اور اس پر بیٹھی مچھروں کی کابینہ تھی۔۔۔۔۔۔

    اس لئے تم بھی وقت کی لہروں میں یوگ آشتی لیتے ہوئے اپنے کولہو کے بیل کے سنگ تھوڑی گُمن گیریاں لے لیا کرو۔۔۔۔ تمہاری کھوپڑی کا سنتولن بھی سئیم میں رہے گا۔۔۔۔۔کولہو کے ذکر سے مجھے آپ کے سیاسی ہمدم جناب بڈاواہ جی کا سنایا ہوا ایک گھسا پٹا سے لطیفہ یاد آ گیا۔۔۔۔۔ گو لطیفے کے نشریاتی لبادے میں بہت سارے سنسرڈ ستارے لگے ہوئے ہیں ۔۔۔ لیکن جب وہ یہ لطیفہ اپنی مونہہ بھولی بہنوں کے سامنے سنا سکتے ہیں تو ہم بھی کولہو کا ذکر ایک تیلی کے سامنے کر ہی سکتے ہیں۔۔۔ تو لطیفہ کچھ یوں ہے کہ۔۔۔۔۔۔۔ ٹھہرو ۔۔۔۔۔ پہلے میں چند پھُدّو سمائیلیز کو شئیر کر لوں۔۔۔۔

    :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

    :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

    :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

    :hilar: :hilar:

    :hilar:

    ایک دفعہ ایک گاؤں کے تیلی کے گھر کے آنگن میں ڈیزل کا کنواں نکل آیا تو وہ اپنے مالی اسباب کے گھمنڈ میں زمین پر چوڑا ہو کر پھرنے لگا۔۔۔۔۔۔۔۔اسی نشے میں اس نے راہ چلتے ہوئے ایک جٹ کو فقرہ کسا۔۔۔۔

    “جٹاّ  جٹّا۔۔۔ تیری کھُڈ وچ وٹّا۔۔۔۔۔

    یہ بات سُن کر جٹ نے بھی برجستہ جواب دیا۔۔۔۔۔۔

    ” تیلی ، تیلی ۔۔۔۔ تیری کھُڈ وچ کولہو”۔

    ۔ تیلی نے جٹ کا جواب سُن کر بڑی دانشوری سے اسے طعنہ مارا کہ میرے فقرے میں قافیہ اور سونک رائم زیادہ ہے اور تمہارے فقرے کا تو کوئی جوڑ ہی نہیں بن رہا۔۔۔۔۔ اس پر جٹ بولا کہ بھلا فقرے میں رائم یا قافیہ ردیف کی کسر ہے لیکن کولہو کے گھسنے سے تیری کھُڈ تو پھٹے گی۔۔۔

    یہ تو ابھی بڈاوی حکایت نامہ کی دیگ سے ایک پتھر نکالا ہے۔۔۔ ایسے ہی ہزار عامیانہ پھُلجڑیوں پر یہ دیگ پکتی رہی ہے۔۔۔۔ اب اگر پانڈے جی نے تھوڑا اصلاحِ فرہنگ کا بیڑا اٹھایا ہی ہے ۔۔۔۔۔۔ تو بوٹ کو کمالیہ تک تو جانے دو۔۔۔

    :serious:

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    casanova
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #13
    This forum is not your battleground that you come, settle a personal score with someone when he thinks that you are nobody for him to respond. If you were so full of yourself, then why were you pretending that you are here to do something better for the forum and now you are saying that you have come with ONE objective. Are you hiding you IP address?? I am sure you are as you know this forum from day one while Salman ID is only few months old so if you are so brave then come with real ID and have a fair fight.

    تیلی بھائی! آج تو آپ شرلاک ہوم بن کر یوں پھرولا پھرولی فرما رہے ہیں کہ جیسے را کے ایجنٹ  بارڈر پار سے آنے والے معصوم پاکستانی کبوتروں کی ڈی بریفنگ کرتے ہیں۔۔۔۔جب ہم کئی سالوں سے بڈاواہ بھائی کے فوج سے پرسنل سکور سیٹل کرنے کی آڑ میں اجمتاعی پھُدویت کے ڈھیٹ نظارے دیکھ سکتے ہیں تو پانڈے جی کی ٹارگٹڈ اصلاحی  مہم سے فورم کے اخلاقی اصولوں کی پامالی کیونکر متاثر ہو سکتی ہے۔۔۔۔۔

    :serious:

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    casanova
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #3
    عید تو ویسے بھی نہیں ہونی چلو گھر میں رہتے ہوے میں اس کو ٹرای کرکے دیکھتا ہوں :thinking:

    بلیور برو۔۔۔۔ آپ کا چہرہ تو ماشاءاللہ پہلے ہی اتنا گلو کر رہا ہے کہ اسے مزید پریشان کرنے کی ضرورت نہیں۔۔۔

    ہاں۔۔۔۔ آپ اس گلوئنگ ریسیپی کو اپنی کھوپڑی پر لیپ کرکے دیکھیں شائد وہاں کے در و دیوار پر بھی کوئی چمک کے آثار نظر آ جائیں۔۔

    :bigsmile:

    casanova
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #65
    جج صاحب آپ کن کاموں میں پڑ گئے ہیں، انہیں غلاظت بکنے کی کھلی چھٹی دے دیں ابھی ایک دن کے بین پر یہ آپکے “چِتڑوں پر خارش کرنے” تک پہنچ گئے ہیں، مزید آپ انہیں غلاظت سے روکیں گے تو پتہ نہیں کہاں کہاں تک پہنچیں گے؟ میری آپ سے درخواست ہے کہ آپ انہیں مت روکیں تاکہ انکے اندر رکی ہوئی غلاظت باہر نکل سکے

    بڈاواہ جی! آپ ہمیشہ کی طرح انتظامی عہدے داروں کو بہلانے پھسلانے کی وہی گھسی پٹی ادائیں دکھا رہے ہیں۔۔۔۔

    چلیں۔۔۔ ایک لمحے کیلئے آپ کی دانش پر حسن ظن کا گمان کرتے ہوئے دو مختلف الفاظ کے استعمال اور انکی ترکیبی مریادہ کا ٹیسٹ لیتے ہیں۔۔۔۔۔

    فرض کیجئے۔۔۔۔آپ کمالیہ کے کسی حکیم  کے پاس جا تے ہیں اور اسے کہتے ہیں کہ ۔۔۔ حکیم صاحب مجھے “چِتڑوں میں خارش” ہو رہی ہے تو وہ آپ کو الٹا لٹائے گا اور پھر پریم کے ساتھ آپ کے چِتڑوں کے طبعی خدوخال کا جائزہ لے گا اور پھر کسی سٹیرائل مرہم سے صوبیدار صاحب کے دئیے گئے زخموں کا چھپانے کی ناکام کوشش کرے گا لیکن لفظ چِتڑوں میں خارش کو وہ آپ کا طبی فنیامینا سمجھ کر کسی بھی سخت ردعمل کا مظاہرہ نہیں کرے گا۔۔۔۔۔۔اب اسی حکیم  کو آپ اپنے پسندیدہ لفظ کے ساتھ مخاطب کریں کہ ۔۔ اجی “پھُّدو” حکیم صاحب سنتے ہو۔۔۔۔ تو وہ ردعمل میں پھر آپ کو الٹا لٹکائے گا لیکن اس دفعہ متشدد لیپ لگا کر آپ کو مطب خانے سے باہر کی راہ دکھائے گا۔۔۔۔۔

    اب اس سادہ سی مثال سے بس یہ سمجھانا مقصود تھا کہ لفظوں کی حرمتِ ترکیبی میں انکے مستعمل یا ٖغیر مروجہ اظہار ہی میں انکی تسلیم و جفا چھپی ہوتی ہے۔۔۔۔

    :serious:

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 571 total)
×
arrow_upward DanishGardi