Forum Replies Created

Viewing 11 posts - 561 through 571 (of 571 total)
  • Author
    Posts
  • casanova
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #144

    لگتا ہے کچھ لوگوں کو حضرت اقبال اور حضرت میا خلیفہ کا کمبی نیشن پسند نہیں آیا، میری نظر میں تو یہ بڑا نیچرل کمبی نیشن ہے۔۔ مثلاً ایک جگہ حضرت اقبال میا خلیفہ کے لئے اپنی بے تابی کا اظہار یوں فرماتے ہیں۔۔

    میری میا خلیفہ! کبھی تو بھی اٹھا اپنی نقاب

    بہر نظارہ تڑپتی ہے نگاہِ بے تاب

    تیرے جلووں کا نشیمن ہو میرے سینے میں

    عکس آباد ہو تیرا مرے آئینے میں

    زندہ رُود صاحب! آپکی تخلیقی  صلاحیتیوں کو دیکھ کر اندازہ ہوتا ہے جیسے کسی چائینہ کے ہنومان کے ہاتھ میں اُسترا آگیا ہو۔آپ کی لفاظیت میں چھپے نِشتروں سے زمانہ آگاہی حاصل کر چکا۔ اب ذرا اس دانش کدے میں، آپ اپنے  عمرانی و وجدانی اوصاف کا بھی ذکر کر دیجیئے۔وہ کونسے ارتقائی و جنیاتی عوامل تھے جن کا احساس پاتے ہی آپ نے “پلانٹ آف ایپس” میں مستقل ٹھکانہ بنا لیا۔ آپ سے پہلے بھی عرض کیا تھا ذرااپنی سوانح ٹُکوسلی کا بھی تھوڑا خلاصہ بیان کیجئے۔ اچھے بھلے جنگلوں میں اچھلتے کودتے، کھوتوں کو زیرِ ناف چومتے، آپ یہ انسانوں میں کیسے آ ٹپکے؟

    حضورِوالا! اب ذرہ مایا خلیفہ کی عزت افزائی چھوڑئیے اور اپنی منکی تولیدہ کے ارتقائی چسکوں پر بھی روشنی ڈالئے۔

    casanova
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #11
    سیاست کے کاروبار  میں شہباز شریف واحد لیڈر ہیں جو احتسابی عملکو انقلابی انگلی کراتے ہوئے ایک دھیلے کی کرپشن کیلئے بھی خود کو بار بار لانچ کرتے رہتے ہیں۔ لیکن مجال ہے جو نیب یا عدالتیں ان کی نیم پیوندزدہ ٹنڈ کو کسی قانونی شکنجے میں جکڑ سکیں ۔شائد احتسابی ادارے اربوں کی کرپشن کے کیسز میں وہ نایاب”دھیلہ” ڈھونڈنے سے قاصر ہیں جسکی دریافت سے  جناب کے گریبان پر احتسابی ہاتھ ڈالا جا سکے گا۔
    casanova
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #11
    مجھے اتنی ساری معلومات نہیں ہیں ۔۔۔ کہہ کن کن یادوں کی بھٹی میں اپنا ہاتھ جلا چکے ہیں ۔ ۔لیکن اتنا ضرور معلوم ہے مقصود کا دماغ تقریبا گل سڑ چکا یے ۔بس بھٹو کی یاد میں اندھا دھند جیئے جارے ہیں ۔۔

    آپ کی رائے قابلِ احترام۔ لیکن مجھے کسی کی یاد میں گُم ہو کر جوگ بسیرا پالنے والے بہت پیارے لگتے ہیں۔ایسے لوگ اپنے جذبوں میں اُجلے اُجلے سے نظر آتے ہیں۔ان کی لگن ایک سازِکہن کی طرح لمحوں کو مسحور کئے دیتی ہے۔ کبھی دل سے مجبور الجھ جانا،محبتوں کے اسیر بن کر سلجھ جانا۔ سب عیاں ہوتا ہے۔

    آپ دیکھئے گا یہ بابا جی سیدھے جنت میں جائیں گے اور وہیں پر روٹی، کپڑا اور مکاں پائیں گے۔

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    casanova
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #9
    اس کی بڑھاپے میں ٹانگیں کانپ رہی ہوتی ہیں تو اسے لگتا ہے صابن سے پھسل رہا ہے ۔۔۔۔۔بھٹو سے چار سال بڑا ہے ۔ بڑا ترلہ مارا ہے بھٹو کہہ پاس چلے جاو کہتا ہے جب تک بھٹو خود ڈنڈا ڈھولی نہیں کر کے لے جاتا۔۔تب تک ایسے ہی ایڑیاں رگڑ رگڑ کے جیتا رہوں گا

    آپ نے بہت حیران کن انکشاف کیا ہے۔واقعتا موصوف اتنی قدیمی مخلوق ہیں؟؟؟

    مجھے لگتا ہے سہراب صاحب اپنی جوانی کے کسی حسین لمحے میں قید پڑے ہیں۔جہاں دبوچنے،پھسلنے،تڑپنے کی رسم نبھاتے نبھاتے  ہاتھوں کی لکیروں کے نشاں بھی جاتے رہے ۔اور اب یہ عالم ہے کہ صدقات کی بھرمار سے بھی لرزشِ ساماں کے آثار نظر نہیں آتے۔

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    casanova
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #6
    issi khauff ki waja se aziz e mohtram shadi nahi kar rahe aur waqt haath se phisalta ja raha hai

    اے دلگیر جوان! لگتا ہے آپ وقت کو صابن لگا کر رکھتے ہیں جو پھسل پھسل کر ضائع ہو رہا ہے۔

    casanova
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #18
    میرے دل میں یادوں کے  انبار پڑے ہیں۔

    بھیگی آنکھوں سے چھلکے چند دریا پڑے ہیں۔

    شائد تیری خشک مٹی میں کچھ نمی آ جائے۔

    تم اگر کہو!۔

    تو جمع کروا دوں۔

    casanova
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #128
    Zinda Rood ان کا مذہب ؟ شائد بھیڑ بکریوں کو ساتھ بیٹھا کر ، کوئلوں پر گونگلو سیکنا ہے

    محترم ساتھیوں! ہمیں کسی بھی مکالمہ کی حساسیت کو فنائیت سے بچانے کیلئے تضحیک و تحقیر سے بچنا چاہیئے۔ ہر انسان اپنے من کی گہرائیوں میں کئی سوال لئے پھرتا ہے۔ جنہیں سوچ کر کبھی الجھتا ہے، کبھی بھڑکتا ہے اور کبھی کڑکتا ہے۔ معاشرے کے مذہبی و سماجی ٹھیکیدار اسکے روگ کا تجزیاتی احاطہ کرنے کی بجائے “چھمکاں” مار مار کے اسے اچھوتی مخلوق بنا دیتے ہیں۔ نتیجتا وہ کھل نائیک اور ناستک بن کر معاشرتی و عمرانی بندھنوں پر طنز کے تیر برسانے لگتے ہیں۔ سو اگر وہ بعض مذہبی و سماجی سوچوں سے پرے ایک علیحدہ جہاں آباد کرکے خوش ہیں تو ” لیٹ تھیم ایوالو”۔ میں صرف یہ جاننا چاہتا ہوں کہ جب وہ ایک مزہب و عقیدہ کی مروجہ تشریح سے انحراف کرکے اپنے تئیں ایک نسبتا بلند تر نظریہ حیات کی طرف گامزن ہوتے ہیں تو انکے ہاں سماجی و عمرانی تعلقات کس سطح پر اور کیا روپ لیکر سامنے آتے ہیں؟مثلا ان کے ہاں ایک میاں بیوی کی آفیشئل ڈیکلریشین کیلئے کوئی رسم یا کاغذ پتر چلتا ہے یا  جبلتی تسکین کے تقاضے نبھانے کیلئے انڈرائیڈ کی کوئی نئی اپلیکیشن اپلوڈ کرتے ہیں؟ایسے ہی کئی سوال ہیں جن کا پردہ بکارت پھاڑ کر فورم کی دانش میں سات آٹھ چاند لگائے جا سکتے ہیں۔ لیکن ۔ شرط یہ ہے کہ آپ لوگ بھی اپنی خود کش جیکٹس “اِنویزیبل موڈ” میں رکھیں اور ان صاحبان کے من کی مرادِ سعید کو بھی جی لینے دیں۔۔۔

    casanova
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #126
    عجیب سی کہاں جی ، عام سی بات ہے آج کل نئی آئی ڈی بنا لینا ;-)

    بالکل ٹھیک فرمایا ۔

    ایک چہرے پر کئی چہرے سجا لیتے ہیں لوگ۔

    دلربائی کے بھیس میں بھی دغا دیتے ہیں لوگ۔

    casanova
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #117
    اجنبی تم جانے پہچانے سے لگتے ہو

    یہ بڑی عجیب سی بات ہے۔

    ابھی نئی نئی ملاقات ہے۔

    پھر بھی جانے کیوں، آپ کو جانے پہچانے سے لگتے ہیں؟

    :17:

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    casanova
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #115
    بھائی نبی :pbuh: موجود تھے وضاحت کے لئے ، میرا نہیں خیال کسی بھی مسلمان کو اس آیت کی تشریح میں ابہام ہے ، ویسے جو آپ اشارہ کر رہے ہیں اس کی بلکل اجازت نہیں ہے اور شاید کھیتی کا لفظ اسی لئے استعمال کیا گیا ہے کیونکہ جس طرف آپ کا اشارہ ہے وہ کھیتی باڑی کے زمرے میں ہرگز نہیں آتا

    شہزادے! اگر آج آپ نے زندہ رُود کو رام کر لیا تو کل شام کو آپکو جناب قبلہ خادم حسین کی طرف سے خاص ٹوپی انعام میں دی جائے گی۔

    casanova
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Advanced
    #113
    آپ کے خیال سے صحیح تشریح کیا ہے۔۔؟؟

    بھائی صاحب! آپ کو اپنے خیالات کو اظہار کرنے میں کمال قدرت حاصل ہے۔ میں اس فورم کے ممبران کی تحریریں پڑھتا رہتا ہوں۔ بہت کمال کے لکھنے پڑھنے والے لوگ ہیں۔ آپ اکثر بیچارے مُسلوں پر سنگ تراشی کرتے رہتے ہیں لیکن آپ نے کبھی اپنے مذہب کی تشریح و توضیح نہیں کی۔ آپ سے مودبانہ گزارش ہے کہ آج اپنے دھرم کے بارے میں روشنی ڈالئے۔ مثلا اسی ٹاپک کے حوالے سے ہی اگر آپ سے گزارش کی جائے کہ آپ کے ہاں عائلی و نکاحی رسم و رواج کا وجود ہے یا نہیں؟ اگر ہے تو اسکے حدود و قیود کہاں سے شروع ہو کر کہاں ختم ہوتے ہیں؟ 

Viewing 11 posts - 561 through 571 (of 571 total)
×
arrow_upward DanishGardi