Viewing 17 posts - 1 through 17 (of 17 total)
  • Author
    Posts
  • لُڈن نیپالی
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Member
    #1
    السلام علیکم

    جب ہم کہتے ہیں کہ لوگ نیپال جاکر مر جاتے ہیں اور اگلی صبح زندہ ہوجاتے ہیں تو تم سب مذاق اڑاتے ہو۔

    جب ہم کہتے ہیں ابراہیم کو آگ نے اسلئے نقصان نہیں پہنچایا کیونکہ آگ میں تخت پر مولا علی بیٹھے تھے تو تم سب ٹھٹھے اڑاتے ہو۔

    جب ہم کہتے ہیں کہ کورونا کو ہم نے اپنے علم کے ذریعے روک رکھا ہے تو شرارتی لونڈے ہمارے میمز بناتے ہیں۔

    جب ہم کہتے ہیں کہ کورونا کا علاج ہمارے پاس ہے لیکن نہیں بتائینگے تو تم سب شیطان ہمارے پیچھے پڑجاتے ہو۔

    لیکن اب ایک سوال ہے کہ اگر ہم کہہ دیں کہ اس نام کے سُنّی ملک میں لاک ڈاون صرف ہماری فرمائش پر کھولا گیا تاکہ ہم یوم علی مشکل کشا منا سکیں تو کیا اب بھی یقین نہ کرو گے؟ جسے یقین نہ آئے وہ دیکھ لے جاکر کراچی۔

    یاد رکھو تم سب برباد ہوجاو گے اگر ہمارا مذاق اڑایا تو۔۔۔۔۔۔۔ ہم دیکھنے میں ہلکے ہیں لیکن ہمارا وزن اتنا ہے کہ پورا ملک کھلوا دیا بس تراویح نہیں کھلنے دی۔

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #2
    لڈن میاں

    آپ کا مذاق کون اڑانے کی جرات کر سکتا ہے؟ آپ جسے چاہیں جلا کر راکھ کر سکتے ہیں۔ پوری دنیا آپ کی گرویدہ ہے

    حسن داور
    Participant
    Offline
    • Expert
    #3

    بھائی لڈن …….. تراویح کراچی میں تو ہو رہی ہے

    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #4

    بھائی لڈن …….. تراویح کراچی میں تو ہو رہی ہے

    لڈن میاں قانونی روک کا ذکر کر رہے ہیں اگر کوی چھپ چھپا کر تراویح پڑھا رہا ہے تو ان کا کیا قصور؟

    حسن داور
    Participant
    Offline
    • Expert
    #5
    لڈن میاں قانونی روک کا ذکر کر رہے ہیں اگر کوی چھپ چھپا کر تراویح پڑھا رہا ہے تو ان کا کیا قصور؟

    سرکار ….جو ایس او پیز سندھ گورمنٹ نے اس کے تحت نماز … تراویح ہو رہی ہیں … اور آج تو جلوس بھی نکلا ہے حضرت علی کی شہادت کا جو شیعہ حضرات نکالتے ہیں …..نمائش سے حسینیہ ایرانیاں امام بارگاہ کھارادر تک

    Judge
    Moderator
    Offline
      #6
      لُڈن نیپالی I am feeling some sectarian intentions in your thread. If I am right then be very careful. Any sectarian debate will not be allowed here as well as the debater.
      Atif Qazi
      Participant
      Offline
      • Expert
      #7
      لڈن میاں آپ کا مذاق کون اڑانے کی جرات کر سکتا ہے؟ آپ جسے چاہیں جلا کر راکھ کر سکتے ہیں۔ پوری دنیا آپ کی گرویدہ ہے

      باوا بھائی! نیا شاہکار آچکا ہے شائید آپ نے سُنا نہیں۔

      اب آپ بھی دل کھول کر مذاق اڑا سکتے ہیں

      Atif Qazi
      Participant
      Offline
      • Expert
      #8
      لُڈن نیپالی I am feeling some sectarian intentions in your thread. If I am right then be very careful. Any sectarian debate will not be allowed here as well as the debater.

      بھائی آپ ذرا اپنا وٹس ایپ چیک کرلیں اور مہربانی فرما کر وقتا” فوقتا” چیک کرتے رہا کریں۔

      Bawa
      Participant
      Offline
      • Expert
      #9

      باوا بھائی! نیا شاہکار آچکا ہے شائید آپ نے سُنا نہیں۔

      اب آپ بھی دل کھول کر مذاق اڑا سکتے ہیں

      عاطف بھائی

      لڈن جعفری اور عمران خان جیسے مسخرے ہم جیسے مزاح پسند لوگوں کے لئے خدا کا خاص تحفہ ہیں۔ ذرا سوچیں کہ اگر دنیا میں یہ نمونے نہ ہوتی تو دنیا کتنی بور محسوس ہوتی

      Bawa
      Participant
      Offline
      • Expert
      #10

      Bawa
      Participant
      Offline
      • Expert
      #11
      لڈن نیپالی مردے زندہ کرنے نیپال جا رہے ہیں

      :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

      Bawa
      Participant
      Offline
      • Expert
      #12
      ارطغرل نیپالی 

      Bawa
      Participant
      Offline
      • Expert
      #13

      Bawa
      Participant
      Offline
      • Expert
      #14
      لڈن نیپالی کی مردے زندہ کرکے نیپال سے واپسی

      Salman
      Participant
      Offline
      • Advanced
      #15
      دو باتوں کیلئے کوئی مدد کر سکتا ہے؟

      1:کوئی تفصیل سے سمجھا سکتا ہے کہ تھریڈ کیسے لگاتے ہیں؟

      2: فرینڈ ریکوئسٹ کیسے بھیجتے ہیں؟

      casanova
      Participant
      Offline
      • Advanced
      #16
      دو باتوں کیلئے کوئی مدد کر سکتا ہے؟ 1:کوئی تفصیل سے سمجھا سکتا ہے کہ تھریڈ کیسے لگاتے ہیں؟ 2: فرینڈ ریکوئسٹ کیسے بھیجتے ہیں؟

      پانڈے جی! اس بارے میں آپ کی تفصیلی راہنمائی جناب نواب سہراب الدولہ ہی فرما سکتے ہیں۔۔۔تھریڈ سجانے اور فرینڈ ریکوئسٹ بھیجنے اور پھر اُس فرینڈ لِسٹ کی تختی صاف کرنے میں ان کی مہارت کا کوئی ثانی نہیں۔۔۔۔۔۔

      :)

      Bawa
      Participant
      Offline
      • Expert
      #17
      لڈن میاں کی طرف سے سب بچوں کو پانچ پانچ سو روپے عیدی

    Viewing 17 posts - 1 through 17 (of 17 total)

    You must be logged in to reply to this topic.

    ×
    arrow_upward DanishGardi