Viewing 17 posts - 1 through 17 (of 17 total)
  • Author
    Posts
  • JMP
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #1

    اس دنیا میں شاید لاکھوں کروڑوں یا اس سے بھی زیادہ مضامین ہیں اور میرے خیال میں ہر کوئی کسی نہ کسی مضمون میں دلچسپی لیتا ہے اور اپنا علم بڑھانا چاہتا ہے یا بڑھاتا ہے. کسی کو طبیعات تو کسی کو فلکیات تو کسی کو ادب تو کسی کو کیمیا تو کسی تو تاریخ تو کسی کو جگرافیہ تو کسی کو فنون لطیفہ تو کسی کو سیاست ، کسی کو زراعت تو کسی کو حیاتیات تو کسی کو معدنیات وغیرہ وغیرہ کے مضمون میں دلچسپی ہوتی ہے. ہر مضمون اپنی اپنی جگہہ پر دلچسپ ہے اور ہر مضمون کی ایک تہہ کھولیں تو دوسری نمودار ہوتی ہے اور تہہ دار تہہ دلچسپی مزید بڑھتی چلی جاتی ہے. عمر ختم جو جاتی ہے مگر تہیں ختم نہیں ہوتیں نہ شوق نہ دلچسپی .

    مجھے انسانی رویہ، کیفیات ، جذبات، برتاؤ، سوچ ، عمل اور ان کے پیچھے چھپی تحریک ہمیشہ ایک دلچسپ موضوع لگا ہے میرے نزدیک ہر انسان ایک نیا مضمون ہے گو انسانوں کی ساخت ایک ہے مگر ہر انسان منفرد ہے . اگر ایک برتاؤ بہت سے انسانوں میں نظر آتا ہے تو کوئی دوسرا برتاؤ بلکل نہیں . اگر ایک سوچ بہت سوں سے ملتی ہے تو کسی دوسری سوچ کا کسی اور انسان سے کوئی سنگم نظر نہیں آتا. جہاں ہنسی، خوشی، غم، غصہ وغیرہ بیشتر انسانوں میں پایا جاتا ہے مگر ان جذبات کی شدت ہر ایک میں جدا جدا ہوتی ہے. گو سوچنے کی صلاحیت تقریباً سب میں موجود ہوتی ہے مگر وسعت ہر ایک کی جدا جدا ہوتی ہے

    انسانی رویوں، جذبات اور برتاؤ میں جہاں محبت نظر آتی ہے تو وہیں نفرت بھی دیکھنے کو ملتی ہے. سمجھ نہیں آتا کے محبت کرنے والا نفرت کیسے کر لیتا ہے. کہیں سنگدلی نمایاں نظر آتی ہے تو اسی سنگدلی کے پیچھے کبھی کبھار بے پناہ محبت بھی چھپی ہوتی ہے . کہیں خود نمائی کے بڑے بڑے پیکر ہمارے سامنے موجود ہوتے ہیں تو کہیں انکساری کے ذرے . ایک انسان دوسرے کے لئے لازوال قربانی دیتا ہے اور کہیں وہی شخص کسی چھوٹی سی بات پر سارے رشتے توڑ دیتا ہے. کہیں اپنی بھوک کے باوجود کسی دوسرے بھوکے کو کھانا کھلاتا ہے اور کہیں بھوکوں کا کھانا چھین لیتا ہے. جہاں کسی دوسرے کی برائی کرتا ہے وہاں اپنی برائی برداشت نہیں کر پاتا . کہیں اپنے نظریہ پر سولی پر لٹک جاتا ہے اور کہیں کسی دوسرے کو اس کے نظریات کی بنیاد پر سولی سے لٹکا دیتا ہے. کہیں اپنے بچہ کی خوشی کے لئے غم جھیلتا ہے تو کہیں دوسرے کو اتنا غم دیتا ہے کے اس دوسرے کے بچے بھی متاثر ہوتے ہیں. کہیں اپنے مفاد کے لئے دوسرے کو آگے کر دیتا ہے تو کہیں دوسرے کے لئے اپنا سب کچھ قربان کر دیتا ہے. کہیں نفرتوں کی آگ کو بجھنے نہیں دیتا تو کہیں محبت کی تپش کو جھیل نہیں پاتا . کہیں بارش کے ایک قطرہ پڑنے پر بچہ بن جاتا ہے تو کہیں پھولوں کو روندتا چلا جاتا ہے. کہیں مسلسل بھاگتا رہتا ہے تو کہیں سامنے موجود منزل کو پہچان نہیں پاتا . کہیں آسمان کو چھوتی عمارتیں تعمیر کرتا ہے تو کہیں کچے مکان کو مسمار کر دیتا ہے . کہیں دنوں تک پیاس برداشت کر لیتا ہے تو کہیں دو لمحہ کی پیاس سے بیتاب ہو جاتا ہے . کہیں سلام کرنے کو عار نہیں جانتا تو کہیں دوسرے سے سلام کی خواہش رکھتا ہے . کہیں فن پارے تخلیق کرتا ہے تو کہیں فطرت کے فن پاروں کا حسن نہیں دیکھ پاتا . کہیں وقت کی کمی کا گلہ کرتا ہے تو کہیں وقت کی قدر نہیں کرتا . کہیں عقیدتوں میں گھر کر اپنے آپ کو قیدی بنا لیتا ہے تو کہیں تمام بندھنوں سے خود کو آزاد کرنے کا حوصلہ بھی رکھتا ہے. کہیں بڑی سے بڑی غلطی کو درگزر کر دیتا ہے تو کہیں کسی کی چھوٹی سی بات پر بھی کبھی معافی نہیں دیتا. کہیں کچھ بھی نہیں پانے کے لئے سب کچھ کھو دیتا ہے تو کہیں کچھ بھی نہ کھو کربہت کچھ پا لیتا ہے . کہیں بیشمار دوستوں کی موجودگی میں بھی اکیلا ہوتا ہے تو کہیں اکیلا ہو کر بھی اکیلا نہیں ہوتا. کہیں زمین کی تہوں اور آسمان کی بلندیوں میں موجود سب کچھ دریافت کرنا چاہتا ہائیٹ کہیں خود کی دریافت نہیں کر پاتا . کہیں اپنی دھن میں مگن ہوتا ہے تو کہیں ہر وقت کسی چیز کا متلاشی رہتا ہے مگر نہیں جانتا کے کیا کھوج رہا ہے. کہیں اپنے چہرے سے کچھ عیاں نہیں ہونے دیتا تو کہیں کھلی کتاب ہوتا ہے. کہیں اپنی خود پرستی میں ہی کھویا ہوتا ہے تو کہیں اپنی خودی کو تلاش کر چکا ہوتا ہے. کہیں بار بار کہے جملہ کو سمجھ نہیں پاتا تو کہیں نہ بولے جملوں کو بھی سمجھ لیتا ہے. کہیں معمولی زخم کو برداشت نہیں کرتا تو کہیں ہر دکھ جھیل لیتا ہے

    ان محبتوں، عداوتوں، قربانیوں، مظالم ، خودنمائی ، بےخودی ، رعونت ، انکساری، نرم دلی ، سنگدلی ، برداشت ، بیتابی ، خوشی، غمی، سکوں ، افراتفری ، حرص ، طمانیت ، کشادہ دلی ، چھوٹے پن ، نرمی ، سختی اور پتا نہیں کن کن جذبوں اور رویوں کے پیچھے کیا کیا ہوتا ہے اور یہ کیسے پروان چڑھتے ہیں سوچتا رہتا ہوں مگر جواب کم کم ملتے ہیں

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #2
    نہ وہ عشق میں رہیں گرمیاں نہ وہ حسن میں رہیں شوخیاں

    نہ وہ غزنوی میں تڑپ رہی نہ وہ خم ہے زلف ایاز میں

    میں جو سر بہ سجدہ ہوا کبھی تو زمیں سے آنے لگی صدا

    ترا دل تو ہے صنم آشنا تجھے کیا ملے گا نماز میں

    Zed
    Participant
    Offline
    • Professional
    #3
    نہ وہ عشق میں رہیں گرمیاں نہ وہ حسن میں رہیں شوخیاں
    نہ وہ غزنوی میں تڑپ رہی نہ وہ خم ہے زلف ایاز میں
    کیا کوئی صاحب ذوق ہستی ان اشعار کی تشریح کرسکتی ہے؟ غزنوی کا عشق سے اور ایاز کا حسن سے کیا تعلق ہے؟
    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #4
    کیا کوئی صاحب ذوق ہستی ان اشعار کی تشریح کر
    سکتی ہے؟ غزنوی کا عشق سے اور ایاز کا حسن سے کیا تعلق ہے؟

    کیوں مجھے فورم پر بین کروانے کا ارادہ کر لیا ہے؟

    اخلاقیات کے ٹھیکیداروں سے تو پہلے ہی میں برداشت نہیں ہو رہا ہوں

    :bigsmile:

    Salman
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #5
    کیوں مجھے فورم پر بین کروانے کا ارادہ کر لیا ہے؟ اخلاقیات کے ٹھیکیداروں سے تو پہلے ہی میں برداشت نہیں ہو رہا ہوں :bigsmile:

    :lol:  معزز ٹرپل چ صاحب ۔ ۔ ۔ ۔ تجھے پڑھنے میں مغالطہ لگا

    غور سے دیکھ زید نے صاحب ذوق لکھا ہے بھرے فورم پر ننگی گالیاں دینے والا اور بہن کہہ کر ننگے لطیفے پوسٹ کرنے والا گھٹیا ذہنیت کا بد ذوق نہیں

    :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    اسلئے تُو ان معاملات میں زحمت نہ کیا کر

    :bigsmile: :bigsmile:

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #6
    :lol: معزز ٹرپل چ صاحب ۔ ۔ ۔ ۔ تجھے پڑھنے میں مغالطہ لگا غور سے دیکھ زید نے صاحب ذوق لکھا ہے بھرے فورم پر ننگی گالیاں دینے والا اور بہن کہہ کر ننگے لطیفے پوسٹ کرنے والا گھٹیا ذہنیت کا بد ذوق نہیں :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile: اسلئے تُو ان معاملات میں زحمت نہ کیا کر :bigsmile: :bigsmile:

    زیڈ صاحب تو باوا بھائی سے بلمشافہ مل چکے ہیں اور دونوں ایک دوسرے کی بہت تعریف بھی کرتے ہیں

    آپ کو کیسے یقین کہ زیڈ صاحب باوا بھائی کو صاحب ذوق نہیں سمجھتے ؟؟

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #7
    قصور باوا جی کا ہے ، اگر ایک بار سلمان صاحب سے بھی بلمشافہ کر لیں تو یہ بھی ان کی تعریف کریں گے

    :hilar: :hilar:

    زیڈ صاحب تو باوا بھائی سے بلمشافہ مل چکے ہیں اور دونوں ایک دوسرے کی بہت تعریف بھی کرتے ہیں

    آپ کو کیسے یقین کہ زیڈ صاحب باوا بھائی کو صاحب ذوق نہیں سمجھتے ؟؟

    Salman
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #8

    زیڈ صاحب تو باوا بھائی سے بلمشافہ مل چکے ہیں اور دونوں ایک دوسرے کی بہت تعریف بھی کرتے ہیں

    آپ کو کیسے یقین کہ زیڈ صاحب باوا بھائی کو صاحب ذوق نہیں سمجھتے ؟؟

    ملک چھوڑ دو ۔ ۔ ۔ یہ کھیل تم نہیں کھیل پاؤ گے ۔ ۔ ۔

    :)

    بہتر ہے کہ تماشائی کی حیثیت سے تماشا دیکھو  ۔ ۔ ۔ ۔

    بہرحال یہاں میں تمہیں ایک بار لاجیکل جواب دے دیتا ہوں

    زیڈ نے اپنی پوسٹ میں پارسا پھدو کو بھی کہاں مخاطب کیا تھا جو یہ جواب دینے دوڑ پڑا؟؟

    :bigsmile:

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #9
    قصور باوا جی کا ہے ، اگر ایک بار سلمان صاحب سے بھی بلمشافہ کر لیں تو یہ بھی ان کی تعریف کریں گے :hilar: :hilar:

    سلمان صاحب کی آج کی تحریر پڑھ کر مجھے نہیں لگتا کہ ان کا کسی کو آئی پی ایڈریس بھی معلوم ہو گا – ذاتی ملاقات تو دور کی بات

    :bigsmile:

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #10
    ملک چھوڑ دو ۔ ۔ ۔ یہ کھیل تم نہیں کھیل پاؤ گے ۔ ۔ ۔ :) بہتر ہے کہ تماشائی کی حیثیت سے تماشا دیکھو ۔ ۔ ۔ ۔ بہرحال یہاں میں تمہیں ایک بار لاجیکل جواب دے دیتا ہوں زیڈ نے اپنی پوسٹ میں پارسا پھدو کو بھی کہاں مخاطب کیا تھا جو یہ جواب دینے دوڑ پڑا؟؟ :bigsmile:

    I agree with you that i am not as big player as you may be, yet this is our home and I will defend it as much as I could

    Zed did not exclude Bawa Bhai from responding and as they have cordial relationship, Bawa was quick to respond which I am sure Zed would have appreciated ..

    Salman Sb you are acting contrary to what you had been preaching for the past few days, you should put your money where your mouth is to create harmony not target one person which has become so clear now ……

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Salman
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #11
    I agree with you that i am not as big player as you may be, yet this is our home and I will defend it as much as I could Zed did not exclude Bawa Bhai from responding and as they have cordial relationship, Bawa was quick to respond which I am sure Zed would have appreciated .. Salman Sb you are acting contrary to what you had been preaching for the past few days, you should put your money where your mouth is to create harmony not target one person which has become so clear now ……

    دیکھو ملک ۔ ۔ ۔ ۔ میں پہلے ہی لکھ چکا ہوں اس ٹاپک پر میں تم سے اینگیج نہیں کر سکتا، یہ میری تمہیں اس ٹاپک پر آخری پوسٹ ہے

    میری طرح تمہیں بھی آزادی ہے کہ تم اس ٹاپک پر جو چاہے لکھ سکتے ہو

    اس موضوع پر بات صرف پارسا پھدو سے ہوگی یا پھر عاطف بھرا سے ۔ ۔ ۔

    جب تک ب٭٭وا مجھے خود کنفرنٹ نہیں کرتا میں اسے اُسی کی میڈیسن دینے کا ٹریٹمنٹ جاری رکھوں گا

    :) :) :)

    :) اس ٹاپک کے علاوہ ہم ہر ٹاپک پر بات کر سکتے ہیں

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #12
    دیکھو ملک ۔ ۔ ۔ ۔ میں پہلے ہی لکھ چکا ہوں اس ٹاپک پر میں تم سے اینگیج نہیں کر سکتا، یہ میری تمہیں اس ٹاپک پر آخری پوسٹ ہے میری طرح تمہیں بھی آزادی ہے کہ تم اس ٹاپک پر جو چاہے لکھ سکتے ہو اس موضوع پر بات صرف پارسا پھدو سے ہوگی یا پھر عاطف بھرا سے ۔ ۔ ۔ جب تک ب٭٭وا مجھے خود کنفرنٹ نہیں کرتا میں اسے اُسی کی میڈیسن دینے کا ٹریٹمنٹ جاری رکھوں گا :) :) :) :) اس ٹاپک کے علاوہ ہم ہر ٹاپک پر بات کر سکتے ہیں

    This forum is not your battleground that you come, settle a personal score with someone when he thinks that you are nobody for him to respond. 

    If you were so full of yourself, then why were you pretending that you are here to do something better for the forum and now you are saying that you have come with ONE objective. 

    Are you hiding you IP address??

    I am sure you are as you know this forum from day one while Salman ID is only few months old so if you are so brave then come with real ID and have a fair fight.

    casanova
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #13
    This forum is not your battleground that you come, settle a personal score with someone when he thinks that you are nobody for him to respond. If you were so full of yourself, then why were you pretending that you are here to do something better for the forum and now you are saying that you have come with ONE objective. Are you hiding you IP address?? I am sure you are as you know this forum from day one while Salman ID is only few months old so if you are so brave then come with real ID and have a fair fight.

    تیلی بھائی! آج تو آپ شرلاک ہوم بن کر یوں پھرولا پھرولی فرما رہے ہیں کہ جیسے را کے ایجنٹ  بارڈر پار سے آنے والے معصوم پاکستانی کبوتروں کی ڈی بریفنگ کرتے ہیں۔۔۔۔جب ہم کئی سالوں سے بڈاواہ بھائی کے فوج سے پرسنل سکور سیٹل کرنے کی آڑ میں اجمتاعی پھُدویت کے ڈھیٹ نظارے دیکھ سکتے ہیں تو پانڈے جی کی ٹارگٹڈ اصلاحی  مہم سے فورم کے اخلاقی اصولوں کی پامالی کیونکر متاثر ہو سکتی ہے۔۔۔۔۔

    :serious:

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #14
    تیلی بھائی! آج تو آپ شرلاک ہوم بن کر یوں پھرولا پھرولی فرما رہے ہیں کہ جیسے را کے ایجنٹ بارڈر پار سے آنے والے معصوم پاکستانی کبوتروں کی ڈی بریفنگ کرتے ہیں۔۔۔۔جب ہم کئی سالوں سے بڈاواہ بھائی کے فوج سے پرسنل سکور سیٹل کرنے کی آڑ میں اجمتاعی پھُدویت کے ڈھیٹ نظارے دیکھ سکتے ہیں تو پانڈے جی کی ٹارگٹڈ اصلاحی مہم سے فورم کے اخلاقی اصولوں کی پامالی کیونکر متاثر ہو سکتی ہے۔۔۔۔۔ :serious:

    پادری بڈاوا بھائی ! لگتا ہے کینیڈین کبوتری کی قسطیں ابھی چل رہی  ہیں پھوجی لنگڑ خانے سے جو تیرے اتنی ٹیس لگی – باقی جس شدت سے مچھر آیئں گے ویسے ہی سپرے کا منہ کھول کیا جایے گا – فورم ہے اور رہے گا – مچھروں کی کوئی گارنٹی نہیں

    :lol:

    casanova
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #15
    پادری بڈاوا بھائی ! لگتا ہے کینیڈین کبوتری کی قسطیں ابھی چل رہی ہیں پھوجی لنگڑ خانے سے جو تیرے اتنی ٹیس لگی – باقی جس شدت سے مچھر آیئں گے ویسے ہی سپرے کا منہ کھول کیا جایے گا – فورم ہے اور رہے گا – مچھروں کی کوئی گارنٹی نہیں :lol:

    اسی شوخٰی بقا کے گھمنڈ میں آپکے بھانجے نے بھی بھڑک مارنے کیلئے اپنا مونہہ کھولا تھا۔۔۔ “الحمداللہ الحمداللہ لنڈن کا ببلو آشیانہ اس ناچیز کا ہے”۔۔۔۔۔اور پھر مکافات عمل کی ایسی ہنیری چلی کہ۔۔۔۔۔۔ کوٹ لکھپت کا قید خانہ تھا، ۔۔۔۔۔ میاں صاحب کی چٹیل ٹنڈ تھی۔۔۔۔۔ اور اس پر بیٹھی مچھروں کی کابینہ تھی۔۔۔۔۔۔

    اس لئے تم بھی وقت کی لہروں میں یوگ آشتی لیتے ہوئے اپنے کولہو کے بیل کے سنگ تھوڑی گُمن گیریاں لے لیا کرو۔۔۔۔ تمہاری کھوپڑی کا سنتولن بھی سئیم میں رہے گا۔۔۔۔۔کولہو کے ذکر سے مجھے آپ کے سیاسی ہمدم جناب بڈاواہ جی کا سنایا ہوا ایک گھسا پٹا سے لطیفہ یاد آ گیا۔۔۔۔۔ گو لطیفے کے نشریاتی لبادے میں بہت سارے سنسرڈ ستارے لگے ہوئے ہیں ۔۔۔ لیکن جب وہ یہ لطیفہ اپنی مونہہ بھولی بہنوں کے سامنے سنا سکتے ہیں تو ہم بھی کولہو کا ذکر ایک تیلی کے سامنے کر ہی سکتے ہیں۔۔۔ تو لطیفہ کچھ یوں ہے کہ۔۔۔۔۔۔۔ ٹھہرو ۔۔۔۔۔ پہلے میں چند پھُدّو سمائیلیز کو شئیر کر لوں۔۔۔۔

    :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

    :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

    :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

    :hilar: :hilar:

    :hilar:

    ایک دفعہ ایک گاؤں کے تیلی کے گھر کے آنگن میں ڈیزل کا کنواں نکل آیا تو وہ اپنے مالی اسباب کے گھمنڈ میں زمین پر چوڑا ہو کر پھرنے لگا۔۔۔۔۔۔۔۔اسی نشے میں اس نے راہ چلتے ہوئے ایک جٹ کو فقرہ کسا۔۔۔۔

    “جٹاّ  جٹّا۔۔۔ تیری کھُڈ وچ وٹّا۔۔۔۔۔

    یہ بات سُن کر جٹ نے بھی برجستہ جواب دیا۔۔۔۔۔۔

    ” تیلی ، تیلی ۔۔۔۔ تیری کھُڈ وچ کولہو”۔

    ۔ تیلی نے جٹ کا جواب سُن کر بڑی دانشوری سے اسے طعنہ مارا کہ میرے فقرے میں قافیہ اور سونک رائم زیادہ ہے اور تمہارے فقرے کا تو کوئی جوڑ ہی نہیں بن رہا۔۔۔۔۔ اس پر جٹ بولا کہ بھلا فقرے میں رائم یا قافیہ ردیف کی کسر ہے لیکن کولہو کے گھسنے سے تیری کھُڈ تو پھٹے گی۔۔۔

    یہ تو ابھی بڈاوی حکایت نامہ کی دیگ سے ایک پتھر نکالا ہے۔۔۔ ایسے ہی ہزار عامیانہ پھُلجڑیوں پر یہ دیگ پکتی رہی ہے۔۔۔۔ اب اگر پانڈے جی نے تھوڑا اصلاحِ فرہنگ کا بیڑا اٹھایا ہی ہے ۔۔۔۔۔۔ تو بوٹ کو کمالیہ تک تو جانے دو۔۔۔

    :serious:

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #16
    اسی شوخٰی بقا کے گھمنڈ میں آپکے بھانجے نے بھی بھڑک مارنے کیلئے اپنا مونہہ کھولا تھا۔۔۔ “الحمداللہ الحمداللہ لنڈن کا ببلو آشیانہ اس ناچیز کا ہے”۔۔۔۔۔اور پھر مکافات عمل کی ایسی ہنیری چلی کہ۔۔۔۔۔۔ کوٹ لکھپت کا قید خانہ تھا، ۔۔۔۔۔ میاں صاحب کی چٹیل ٹنڈ تھی۔۔۔۔۔ اور اس پر بیٹھی مچھروں کی کابینہ تھی۔۔۔۔۔۔ اس لئے تم بھی وقت کی لہروں میں یوگ آشتی لیتے ہوئے اپنے کولہو کے بیل کے سنگ تھوڑی گُمن گیریاں لے لیا کرو۔۔۔۔ تمہاری کھوپڑی کا سنتولن بھی سئیم میں رہے گا۔۔۔۔۔کولہو کے ذکر سے مجھے آپ کے سیاسی ہمدم جناب بڈاواہ جی کا سنایا ہوا ایک گھسا پٹا سے لطیفہ یاد آ گیا۔۔۔۔۔ گو لطیفے کے نشریاتی لبادے میں بہت سارے سنسرڈ ستارے لگے ہوئے ہیں ۔۔۔ لیکن جب وہ یہ لطیفہ اپنی مونہہ بھولی بہنوں کے سامنے سنا سکتے ہیں تو ہم بھی کولہو کا ذکر ایک تیلی کے سامنے کر ہی سکتے ہیں۔۔۔ تو لطیفہ کچھ یوں ہے کہ۔۔۔۔۔۔۔ ٹھہرو ۔۔۔۔۔ پہلے میں چند پھُدّو سمائیلیز کو شئیر کر لوں۔۔۔۔ :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: ایک دفعہ ایک گاؤں کے تیلی کے گھر کے آنگن میں ڈیزل کا کنواں نکل آیا تو وہ اپنے مالی اسباب کے گھمنڈ میں زمین پر چوڑا ہو کر پھرنے لگا۔۔۔۔۔۔۔۔اسی نشے میں اس نے راہ چلتے ہوئے ایک جٹ کو فقرہ کسا۔۔۔۔ “جٹاّ جٹّا۔۔۔ تیری کھُڈ وچ وٹّا۔۔۔۔۔ یہ بات سُن کر جٹ نے بھی برجستہ جواب دیا۔۔۔۔۔۔ ” تیلی ، تیلی ۔۔۔۔ تیری کھُڈ وچ کولہو”۔ ۔ تیلی نے جٹ کا جواب سُن کر بڑی دانشوری سے اسے طعنہ مارا کہ میرے فقرے میں قافیہ اور سونک رائم زیادہ ہے اور تمہارے فقرے کا تو کوئی جوڑ ہی نہیں بن رہا۔۔۔۔۔ اس پر جٹ بولا کہ بھلا فقرے میں رائم یا قافیہ ردیف کی کسر ہے لیکن کولہو کے گھسنے سے تیری کھُڈ تو پھٹے گی۔۔۔ یہ تو ابھی بڈاوی حکایت نامہ کی دیگ سے ایک پتھر نکالا ہے۔۔۔ ایسے ہی ہزار عامیانہ پھُلجڑیوں پر یہ دیگ پکتی رہی ہے۔۔۔۔ اب اگر پانڈے جی نے تھوڑا اصلاحِ فرہنگ کا بیڑا اٹھایا ہی ہے ۔۔۔۔۔۔ تو بوٹ کو کمالیہ تک تو جانے دو۔۔۔ :serious:

    لے مجھے آج سمجھ آیا تیرا تیلیوں سے بیر

    برا ظلم ہوا رے تیرے ساتھ بچپن میں

    :lol: :lol: :lol:

    casanova
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #17
    لے مجھے آج سمجھ آیا تیرا تیلیوں سے بیر برا ظلم ہوا رے تیرے ساتھ بچپن میں :lol: :lol: :lol:

    یار ملک۔۔۔ میں تمہارے ساتھ اسی لئے مکالمہ نہیں کرتا کہ تم فورا نان سیریس ہو جاتے ہو۔۔۔۔

    :serious:

    ۔ پھر جوابا جب ہم نان سیریس ہو جائیں تو تم بھاگ کر جج صاحب کے پاس چلے جاتے ہو اور اسے  نسوار  کی پُڑیا کی  رشوت دیکر ہمارے خلاف ایف آئی آر بھی کٹوا دیتے ہو۔۔۔۔۔

    ہمیں مفت میں جیل بھی کاٹنی پڑتی ہے، بدنام بھی ہو جاتے ہیں اور فورم کے جید دانشور بھی کِچیچی وٹنا شروع کر دیتے ہیں۔۔۔۔۔

    بس بہت ہو گیا۔۔۔ اب میں نے بھی دانشگردی کی بھٹکی ہوئی آتما کو گواہ بنا کر خود سے وچن کیا ہے کہ آئندہ گندی اور ذومعنی باتوں سے پرہیز کرکے فورم کی پاکیزہ ٹریفک پر اپنے گھوڑے دوڑاؤں گا۔۔۔۔۔

    تم بھی کوشش کروکہ بڑے میاں صاحب کی طرح ایک نیک اور بے ضرر “انسان” بن کر زندگی گزارو۔۔۔ اللہ تمہارا حامی و ناصر ہو۔۔۔۔

    :serious:

Viewing 17 posts - 1 through 17 (of 17 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi