Viewing 20 posts - 161 through 180 (of 240 total)
  • Author
    Posts
  • Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #161
    ابھی تم تھوڑی دیر پہلے کیا بھاشن دے رہے تھے :lol: :lol: :lol: Judge

    جج صاحب کو سیٹھ ٹائر والا کہنے پے اعتراض تھا حالنکہ لوگ تو فخر سے جوڑتے ہیں نام کے ساتھ ، سیٹھ باٹلی والا ، جھنجھن والا سیٹھ وغیرہ وغیرہ

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #162

    عامر بھائ ، آپ کوئلے کی کان میں اندر ہی اندر گھستے جارہے ہیں اور میں آپ کو روشنی کی طرف بلا رہا ہوں ۔ خان صاحب کو فرق تو اس وقت پڑتا جب کچھ فرق کرنے کو رہ جاتا ۔آپ نے بالکل صحیح فرمایا ہے ، میرا بھی یہی کہنا ہے کہ عزت اور غیرت تو آنی جانی چیز ہے ۔

    کیا یہ وہی روشنی ہی جس میں نواز شریف انتہائی ایماندار اور ایک پائی تک کی کرپشن نا کرنے والا شخص نظر آتا ہے ؟؟

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #163
    کیا پلیز آپ ان نمبرز کی وضاحت کر سکتے ہیں اور ان کے پیچھے چھپی وجوہات کی بھی ، شکریہ :lol: :lol:

    پٹھانوں کو جو مرضی کہہ لو ، اس معاملے میں سب سے زیادہ عقلمند ثابت ہوئے ہیں ڈھٹائی میں کسی خاندان کے غلام نہیں بنے ، موقع دیا ، پرفارم نہیں کیا ، نکال دیا ، بہت اچھا کیا ، پنجابیوں اور سندھیوں کو ٹائم لگے گا عقل آنے میں

    چول یہ ہے تیری پوسٹ

    پٹھانوں کو جو مرضی کہہ لو ، اس معاملے میں سب سے زیادہ عقلمند ثابت ہوئے ہیں ڈھٹائی میں کسی خاندان کے غلام نہیں بنے

    Pakistan Tehreek-e-Insaf      2,132,364
    Muttahida Majlis-e-Amal      1,126,445
    Awami National Party             803,895
    Independents                            931,989
    Pakistan Muslim League (N)  655,391
    Pakistan Peoples Party          604,930

    POTI party     Over Two Million

    Other Party     Nearly 4 Million

    اور تین میں سے دو پٹھان ابھی بھی خاندانی غلام ہی

    چل اب چاٹ اپنا تھوکا 

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #164
    جج صاحب کو سیٹھ ٹائر والا کہنے پے اعتراض تھا حالنکہ لوگ تو فخر سے جوڑتے ہیں نام کے ساتھ ، سیٹھ باٹلی والا ، جھنجھن والا سیٹھ وغیرہ وغیرہ

    میں تیرے ان پنویوں کی فہرست میں شامل نہیں ہونا چاہتا نہ

    :lol: :lol: :lol: :lol:

    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #165
    اچھا تو آپ کا مطلب بی آر ٹی کی ناکامی کی وجہ سے عمران خان کو دو تہائی ملی ہے ؟؟ پٹواریوں کی سوچ سڑکوں اور پلوں سے آگے کیوں نہیں جاتی ، کوئی تو پرفارمنس ہو گی وہاں ، بی آر ٹی کو کوئی بھی سپورٹ نہیں کر رہا ، اب تک بن جانی چاہیے تھی لیکن پلوں سے آگے جہاں اور بھی ہیں اور انہیں جہانوں میں کامیاب ہوئی ہے تحریک انصاف اب مجھے بتائیں جب نواز شریف وزیر خزانه بنا تھا کتنی سیٹیں تھیں کتنا تجربہ تھا ؟؟ جب شوکت عزیز وزیرر اعظم بنا تھا کتنی سیٹیں تھیں اس کی اور ان سب کو کتنا ٹائم لگا تھا وزارت عظمی تک ؟؟ آپ کے مطابق دو ہزار تیرہ تک عمران خان بوٹ پالشی نہیں تھا کونکہ اسے سیٹیں نہیں ملی تھیں تو یہ کمال کیسے ہو گیا کہ سترہ سال جس بندے نے بوٹ نہیں پالش کیے وہ اچانک بوٹ پالشی ہو گیا اور فوجی نرسریوں میں مالی کی جاب کرنے والے اچانک لیڈر بن گئے ، ہاااااااؤ ؟؟ اب آپ ایسی حقیقتیں جھٹلائیں تو کیا بحث کروں میں آپ سے

    آپ کو پلوں اور سڑکوں کی اہمیت سمجھ کیوں نہیں آتی؟

    چین اور انڈیا کے درمیان ایک سڑک کا ہی تنازعہ ہے

    اگر خدانخواستہ جنگ ہوگئی تو انہی پلوں اور موٹرویز پر فوج کی گاڑیاں بلٹ ٹرین کی طرح بھاگی پھریں گی اور موٹروے کی صورت پورے ملک میں فائیٹر جہازوں کے لئے لینڈنگ سٹرپس بھی موجود ہیں جس سے جہازوں کے تباہ ہونے کا خطرہ اسی فیصد تک کم ہوجاتا ہے

    • This reply was modified 54 years, 5 months ago by .
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #166
    آپ کو پلوں اور سڑکوں کی اہمیت سمجھ کیوں نہیں آتی؟ چین اور انڈیا کے درمیان ایک سڑک کا ہی تنازعہ ہے اگر خدانخواستہ جنگ ہوگئی تو انہی پلوں اور موٹرویز پر فوج کی گاڑیاں بلٹ ٹرین کی طرح بھاگی پھریں گی اور موٹروے کی صورت پورے ملک میں فائیٹر جہازوں کے لئے لینڈنگ سٹرپس بھی موجود ہیں جس سے جہازوں کے تباہ ہونے کا خطرہ اسی فیصد تک کم ہوجاتا ہے

    میں یہ نہیں کہتا کہ سڑکیں پل بناؤ ہی نا ، میں یہ کہتا ہوں صرف سڑکیں پل نا بناؤ ، سڑکوں سے بھی ضروری کئی کام ہیں ، سڑک سب کچھ نہیں زندگی کے لئے ، چھوڑ دے ساری دنیا کسی کے لئے ، یہ مناسب نہیں آدمی کے لئے

    :bigthumb:

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #167
    میں تیرے ان پنویوں کی فہرست میں شامل نہیں ہونا چاہتا نہ :lol: :lol: :lol: :lol:

    مجھے شامل کر لے پھر پنویوں کی لسٹ میں ، شکایت کا موقع نہیں ملے گا

    ;-)

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #168
    چول یہ ہے تیری پوسٹ پٹھانوں کو جو مرضی کہہ لو ، اس معاملے میں سب سے زیادہ عقلمند ثابت ہوئے ہیں ڈھٹائی میں کسی خاندان کے غلام نہیں بنے Pakistan Tehreek-e-Insaf 2,132,364 Muttahida Majlis-e-Amal 1,126,445 Awami National Party 803,895 Independents 931,989 Pakistan Muslim League (N) 655,391 Pakistan Peoples Party 604,930 POTI party Over Two Million Other Party Nearly 4 Million اور تین میں سے دو پٹھان ابھی بھی خاندانی غلام ہی چل اب چاٹ اپنا تھوکا

    پھر وہی بکواس ، چل بتا تین میں دو کس خاندان کے غلام ہیں ؟؟

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #169
    مجھے شامل کر لے پھر پنویوں کی لسٹ میں ، شکایت کا موقع نہیں ملے گا ;-)

    تیرے جیسے کسی پٹھان کے انتظار میں زندگی گزارتے ہیں

    انتظار کر پیرنی کے بعد شاید تیرا ہی نمبر لگ جایے

    :lol: :lol: :lol: :lol:

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #170
    پھر وہی بکواس ، چل بتا تین میں دو کس خاندان کے غلام ہیں ؟؟

    اندھا ہے کیا نظر نہیں آتا کن پارٹیوں کو ووٹ دیتے ہیں

    :lol: :lol: :lol:

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #171
    اندھا ہے کیا نظر نہیں آتا کن پارٹیوں کو ووٹ دیتے ہیں :lol: :lol: :lol:

    عقلمند پٹواری ، خاندانی غلام ہوتےتو پی ٹی آئی کو حکومت میں آنے ہی نا دیتے پٹھان سندھ کی طرح ، کچھ شہروں یا علاقوں میں ایسا ھو گا کہ پی ٹی آئی کو کوئی ووٹ نہیں پڑا دوسروں کو سارے ووٹ مل گئے لیکن صوبائی لیول پے جو ہوا وہ سب کے سامنے ہے ، ہن دس کیوں دو تہائی لے گئی پی ٹی آئی ، مجھے لگتا ہے اب وفاق میں بھی یہی ہو گا اور پٹواری ایسے ہی ووٹوں کا حساب لگا ک خوش ہو رہے ہوں گے

    :lol:

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #172
    تیرے جیسے کسی پٹھان کے انتظار میں زندگی گزارتے ہیں انتظار کر پیرنی کے بعد شاید تیرا ہی نمبر لگ جایے :lol: :lol: :lol: :lol:

    تسی موقع تے دیو ، کہا نہ شکایت کا موقع نہیں ملے گا

    ;-)

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #173
    تسی موقع تے دیو ، کہا نہ شکایت کا موقع نہیں ملے گا ;-)

    میں وٹے سٹے میں یقین نہیں رکھتا

    تو طلاق مانگ رہا ہے کیا

    :lol: :lol: :lol: :lol:

    • This reply was modified 54 years, 5 months ago by .
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #174
    عقلمند پٹواری ، خاندانی غلام ہوتےتو پی ٹی آئی کو حکومت میں آنے ہی نا دیتے پٹھان سندھ کی طرح ، کچھ شہروں یا علاقوں میں ایسا ھو گا کہ پی ٹی آئی کو کوئی ووٹ نہیں پڑا دوسروں کو سارے ووٹ مل گئے لیکن صوبائی لیول پے جو ہوا وہ سب کے سامنے ہے ، ہن دس کیوں دو تہائی لے گئی پی ٹی آئی ، مجھے لگتا ہے اب وفاق میں بھی یہی ہو گا اور پٹواری ایسے ہی ووٹوں کا حساب لگا ک خوش ہو رہے ہوں گے :lol:

    ابھے او چنگڑ پہلے دوسری پارٹیاں آپس میں اتحاد کر لیا کرتیں تھیں

    اس دفعہ پانچ طرفہ مقابلے اور آر ٹی ایس کے بیٹھنے نے اپنا رزلٹ دیا ہے

    کل کو اگر پوٹی ہار گیے تو پٹھانوں کا بھوجہ پھر فرائی ہو جایے گا کیا

    :lol: :lol: :lol:

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #175
    ابھے او چنگڑ پہلے دوسری پارٹیاں آپس میں اتحاد کر لیا کرتیں تھیں اس دفعہ پانچ طرفہ مقابلے اور آر ٹی ایس کے بیٹھنے نے اپنا رزلٹ دیا ہے کل کو اگر پوٹی ہار گیے تو پٹھانوں کا بھوجہ پھر فرائی ہو جایے گا کیا :lol: :lol: :lol:

    ٹپیکل پٹواری چولی ، ساری پارٹیاں اتحاد کر کے لڑتی تھیں تو لڑتی کس کے خلاف تھیں

    :lol: :lol: :lol: :lol:

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #176
    میں وٹے سٹے میں یقین نہیں رکھتا تو طلاق مانگ رہا ہے کیا :lol: :lol: :lol: :lol:

    فرزندی چ لے لو فیر ، پہن اویلبل نہیں اے تے

    :lol:

    Judge
    Moderator
    Offline
      #177
      میں تیرے ان پنویوں کی فہرست میں شامل نہیں ہونا چاہتا نہ :lol: :lol: :lol: :lol:
      مجھے شامل کر لے پھر پنویوں کی لسٹ میں ، شکایت کا موقع نہیں ملے گا ;-)

      What a pathatic conservation. Shameless debate.

      Ban for 24 hours.

      Both of you.

      Zaidi
      Participant
      Offline
      • Advanced
      #178
      کیا یہ وہی روشنی ہی جس میں نواز شریف انتہائی ایماندار اور ایک پائی تک کی کرپشن نا کرنے والا شخص نظر آتا ہے ؟؟

      یہ وہی روشنی ہے جس کی رفتار سے کوئلہ کی کان میں ٹرین چلتی ہے ۔

      • This reply was modified 54 years, 5 months ago by .
      Zaidi
      Participant
      Offline
      • Advanced
      #179
      What a pathatic conservation. Shameless debate. Ban for 24 hours. Both of you.

      یہ کیا کردیا جج صاحب ! یہ انساپیوں کی زمین میں نا انساپیوں کا رواج کس نے ڈالا ہے جج صاحب ۔ یہ مخمل کے کپڑے میں بوری کا ٹاٹ کس نے فٹ کیا ہے جج صاب ۔

      shami11
      Participant
      Offline
      • Expert
      #180
      زیدی صاحب ٠ بغض عمران میں اتنا آگے مت نکلیں ، عمران خان اس انسان کا نام ہے جو کہتا ہے وہ کرتا ہے

      https://twitter.com/Chanzaib007/status/1273003699112218624

      یہ وہی روشنی ہے جس کی رفتار سے کوئلہ کی کان میں ٹرین چلتی ہے ۔

    Viewing 20 posts - 161 through 180 (of 240 total)

    You must be logged in to reply to this topic.

    ×
    arrow_upward