Viewing 20 posts - 121 through 140 (of 240 total)
  • Author
    Posts
  • Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #121
    چن مکھنا – بیٹی گھر میں عزت سے بیٹھی ہے اور وقت آنے پر تم لوگوں کو پوری عزت دے گئی چرسی تو پلس چھاپے سے بھاگا تھا :lol: :lol: :lol:

    :lol: :lol: :lol: :lol: :lol:

    دلیر نڈر شیرنی کی بولتی کیوں بند ہے ؟؟؟

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #122

    ریحام نے وہی کچھ لکھا ہے جو اس نے دیکھا ہے ، مجھے ایسی کوئ بات نظر نہیں آئ جو اس نے کہی ہو اور وہ ناممکنات میں سے ہو ، قاسم کے بارے میں تو ایک زمانہ جانتا ہے ۔ اب تو ماشا اللہ عظمی کاردار بھی بہت کچھ کہہ رہی ہیں ۔ زرا اس پر بھی توجہ دیں ۔ ویسے تو بونگی کے علاوہ پاکستان میں کوئ سچا پایا ہی نہیں جاتا ۔

    :lol: :lol: :lol: :lol: :lol:

    چلیں آپ اس کی کہانیوں میں خوش رہیں ، ہمیں کوئی اعتراض نہیں ، بلکہ اسے کہیں ایک اور کتاب لکھے ہاہاہاہا ، عمران خان نے کہا تھا مجھے اس کتاب کا فائدہ ہو گا

    پٹواری بھی عجیب مخلوق ہیں خود اپنے پاؤں پے کلہاڑی مار کے خوش ہوتے ہیں ، خواجہ آصف نے شوکت خانم کے فنڈز جوئے میں لگانے کا الزام لگایا ، اپنی طرف سے بڑا تیر مارا تھا ، اس سال شوکت خانم کو لوگوں نے تاریخ میں سب سے زیادہ پیسے دیئے ، پانامہ میں فرمایا میاں صاحب آپ جو ہے وہ فکر نا کریں ، ایک دو ہفتے کی بات ہے پانامہ جو ہے وہ قصہ پارینہ بن جائے گا

    :lol: :lol: :lol:

    پانچ سال رولا ڈالتے رہے عمران خان نے کے پی میں کیا کر لیا ، بی آر ٹی کا ستیاناس کر دیا یہ کر دیا وہ کر دیا ، اگلا دو تہائی لے گیا ہاہاہاہا

    اب پھر وہی رولا ڈالا ہوا ہے ، ملک تباہ کر دے ، اکانومی برباد کر دی ، پاکستان کہیں کا نہیں رہا ، نا اہل ، سلیکٹڈ وغیرہ وغیرہ ، مجھے لگتا ہے اگلا الیکشن بھی عمران خان کا ہے

    :lol:

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #123
    ہاہاہاہاہا جواب مل نہیں رہا تمہیں کوئی اب ، اس سے پہلے کیسے ایک ہی دفعہ میں سمجھ آ جاتی تھی ؟؟

    :lol: :lol:

    جواب تو برا آسان ہوتا ہے تیرے جیسے منگو پجاری کے لئے

    جا بابا کھلا نہیں ابھی

    :lol: :lol: :lol:

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #124
    :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: دلیر نڈر شیرنی کی بولتی کیوں بند ہے ؟؟؟

    کیوں تیرا اخراج رکا ہے کو اس بولنے سے ہی دوبارہ سٹارٹ ہو گا

    :lol: :lol: :lol:

    Judge
    Moderator
    Offline
      #125
      کیوں تیرا اخراج رکا ہے کو اس بولنے سے ہی دوبارہ سٹارٹ ہو گا :lol: :lol: :lol:

      Geo g brother.. what kind of language is this? Plz debate nicely.

      GeoG
      Participant
      Offline
      • Expert
      #126
      ہاں بھائی ہم انکاری ہیں تمھاری پھپھی کو امی ماننے سے ، ایسی چول عورت پٹواریوں کی امی ہی ہو سکتی ہے

      GeoG
      Participant
      Offline
      • Expert
      #127
      Geo g brother.. what kind of language is this? Plz debate nicely.

      جج صاحب یہ نایسلی ہی تھا

      اور کیا لکھتا کہ تیرا پاخانہ رکا ہے اس کے نہ بولنے سے

      Aamir Siddique
      Participant
      Offline
      • Expert
      #128
      کیوں تیرا اخراج رکا ہے کو اس بولنے سے ہی دوبارہ سٹارٹ ہو گا :lol: :lol: :lol:

      :lol: :lol: :lol: :lol:

      آ گیا اوقات پے ، مجھے پتہ تھا تو جواب نہیں دے سکتا کیونکہ تجھے بھی اچھی طرح پتہ ہے اس کی بولتی کیوں بند ہے

      Aamir Siddique
      Participant
      Offline
      • Expert
      #129
      جج صاحب یہ نایسلی ہی تھا اور کیا لکھتا کہ تیرا پاخانہ رکا ہے اس کے نہ بولنے سے

      تحریک انصاف والوں کی زبان بہت گندی ہے ، عمران خان نے قوم کی اخلاقیات تباہ کر دیں

      :lol: :lol: :lol:

      Aamir Siddique
      Participant
      Offline
      • Expert
      #130
      :lol: :lol: جواب تو برا آسان ہوتا ہے تیرے جیسے منگو پجاری کے لئے جا بابا کھلا نہیں ابھی :lol: :lol: :lol:

      پٹواریوں کی ٹپیکل آئیں بائیں شائیں

      :lol:

      چل دے دے اب جواب اتنا ارسطو بنا پھرتا ہے تو

      Aamir Siddique
      Participant
      Offline
      • Expert
      #131

      اگر سڑکوں سے ہی ترقی ہوتی تو عمران خان کو دو تہائی ملتی کے پی میں ؟؟ جب بی آر ٹی ابھی تک مکمل نہیں ہوا

      سڑکیں ایک جزو ہیں ، کل نہیں ، لوہاروں کو تعلیم صحبت تحفظ نظر نہیں آتا صرف سڑکیں نظر آتی ہیں کیونکہ اس میں مال بنتا ہے اور شو شا بھی ہو جاتی ہے ، جاہل کہتے ہیں میاں صاحب نے سڑکیں بنائی

      GeoG
      Participant
      Offline
      • Expert
      #132
      :lol: :lol: :lol: :lol: آ گیا اوقات پے ، مجھے پتہ تھا تو جواب نہیں دے سکتا کیونکہ تجھے بھی اچھی طرح پتہ ہے اس کی بولتی کیوں بند ہے

      چنگر پھوپھی کا کومنٹ تو نے کیا تھا میں نے نہیں

      :lol: :lol: :lol: :lol:

      GeoG
      Participant
      Offline
      • Expert
      #133
      اگر سڑکوں سے ہی ترقی ہوتی تو عمران خان کو دو تہائی ملتی کے پی میں ؟؟ جب بی آر ٹی ابھی تک مکمل نہیں ہوا سڑکیں ایک جزو ہیں ، کل نہیں ، لوہاروں کو تعلیم صحبت تحفظ نظر نہیں آتا صرف سڑکیں نظر آتی ہیں کیونکہ اس میں مال بنتا ہے اور شو شا بھی ہو جاتی ہے ، جاہل کہتے ہیں میاں صاحب نے سڑکیں بنائی

      اور ترقی والا سارا فارمولا کے پی پر ہی لاگو ہوتا ہے

      صرف پٹھان روشن دماغ ہیں باقی سارا ملک تو چوںگے میں ملا ہے

      اب تو ہر اینکر چیچ رہا ہے کہ کیسے ایک ٹیم سے کھلاڑی نکالے گیے اور کیسے ار ٹی ایس بٹھایا گیا

      :lol: :lol: :lol:

      GeoG
      Participant
      Offline
      • Expert
      #134
      پٹواریوں کی ٹپیکل آئیں بائیں شائیں :lol: چل دے دے اب جواب اتنا ارسطو بنا پھرتا ہے تو

      چل سوال کر ہاتھ پھیلا کر – پھر جواب دیتا ہوں

      :lol: :lol: :lol:

      Aamir Siddique
      Participant
      Offline
      • Expert
      #135
      چل سوال کر ہاتھ پھیلا کر – پھر جواب دیتا ہوں :lol: :lol: :lol:

      ہاہاہاہا میں سمجھ سکتا ہوں تیری حالت ، جواب پتہ ہوتے ہوئے بھی تو بول نہیں سکتا ، بیچارہ پٹواری سیٹھ ٹائر والا

      :hilar:

      GeoG
      Participant
      Offline
      • Expert
      #136
      ہاہاہاہا میں سمجھ سکتا ہوں تیری حالت ، جواب پتہ ہوتے ہوئے بھی تو بول نہیں سکتا ، بیچارہ پٹواری سیٹھ ٹائر والا :hilar:

      بس کاکا پہنچ گیا تو جہاں تمہیں پہنچانا تھا

      :lol: :lol: :lol:

      Aamir Siddique
      Participant
      Offline
      • Expert
      #137
      چنگر پھوپھی کا کومنٹ تو نے کیا تھا میں نے نہیں :lol: :lol: :lol: :lol:

      پٹواریوں نے ہی اسے پھپھی بنایا ہوا ہے،، پیسے دے کے کتاب بھی لکھوائی اور اس نے پھپھی ہونے کا پورا حق بھی ادا کیا

      چل ہن دس ، نہتی لڑکی کی بولتی کیوں بند ہے ، ویسے یہ بھی کمال بھی پٹواری ہی کر سکتے تھے ، نانی کو لڑکی بنا دیا

      :lol:

      Aamir Siddique
      Participant
      Offline
      • Expert
      #138
      اور ترقی والا سارا فارمولا کے پی پر ہی لاگو ہوتا ہے صرف پٹھان روشن دماغ ہیں باقی سارا ملک تو چوںگے میں ملا ہے اب تو ہر اینکر چیچ رہا ہے کہ کیسے ایک ٹیم سے کھلاڑی نکالے گیے اور کیسے ار ٹی ایس بٹھایا گیا :lol: :lol: :lol:

      پٹھانوں کو جو مرضی کہہ لو ، اس معاملے میں سب سے زیادہ عقلمند ثابت ہوئے ہیں ڈھٹائی میں کسی خاندان کے غلام نہیں بنے ، موقع دیا ، پرفارم نہیں کیا ، نکال دیا ، بہت اچھا کیا ، پنجابیوں اور سندھیوں کو ٹائم لگے گا عقل آنے میں

      Aamir Siddique
      Participant
      Offline
      • Expert
      #139
      بس کاکا پہنچ گیا تو جہاں تمہیں پہنچانا تھا :lol: :lol: :lol:

      ٹائر پے

      :lol: :lol: :lol: :lol:

      Judge
      Moderator
      Offline
        #140
        ہاہاہاہا میں سمجھ سکتا ہوں تیری حالت ، جواب پتہ ہوتے ہوئے بھی تو بول نہیں سکتا ، بیچارہ پٹواری سیٹھ ٹائر والا :hilar:

        Dear aamir.. plz dont be personal with him

      Viewing 20 posts - 121 through 140 (of 240 total)

      You must be logged in to reply to this topic.

      ×
      arrow_upward