Viewing 20 posts - 81 through 100 (of 240 total)
  • Author
    Posts
  • shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #81
    جج – ٹاک یہ ہے کے می از ناٹ گنہگار ، جیو جی اس ناٹی اینڈ لفنگا

    سچی

    می رک رہا ہو اب

    :serious:

    Stop discussing me. All of you.
    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #82
    Izzzat Maaaaab Judge Sab, it was coming to end but Atif Nami Ghunday ka yeah Sab Kia Dhara Hai A definite BAN case for one week and Shami One Month.

    بہت افسوس کی بات ہے کہ آپکی پوسٹ کو سب سے پہلے شامی نے بغور مطالعہ کیا جائزہ لیا اور پھر آپ کی غلطی کی نشاندھی کی لیکن آپ پھر بھی مجھے غنڈہ کہہ کر مخاطب کررہے ہیں۔

    جج صاحب میرا ان صاحب کے ساتھ اتنا مذاق نہیں ہے لیکن یہ پھر بھی مجھے غنڈے جیسی گالی دے رہے ہیں۔

    ان کو ایک دو دن کیلئے بین کردیں تاکہ آئیندہ شریف لوگ اس فورم پر آزادانہ نقل و حرکت کرسکیں

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #83
    جیو جی صاحب کو بہت عرصہ پہلے بین کر دینا چاہئیں تھا مگر خوشی اسی بات کی ہے کے یہ مبارک کام اب جج صاحب کے ہاتھوں ہو گا

    :serious:

    بہت افسوس کی بات ہے کہ آپکی پوسٹ کو سب سے پہلے شامی نے بغور مطالعہ کیا جائزہ لیا اور پھر آپ کی غلطی کی نشاندھی کی لیکن آپ پھر بھی مجھے غنڈہ کہہ کر مخاطب کررہے ہیں۔ جج صاحب میرا ان صاحب کے ساتھ اتنا مذاق نہیں ہے لیکن یہ پھر بھی مجھے غنڈے جیسی گالی دے رہے ہیں۔ ان کو ایک دو دن کیلئے بین کردیں تاکہ آئیندہ شریف لوگ اس فورم پر آزادانہ نقل و حرکت کرسکیں
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #84

    جج صاحب کو اچھی طرح علم ہے کہ غنڈہ گالی نہیں کیفیت کا نام ہے جس کیفیت سے آپ دونوں گزر رہے ہیں آپ دونوں تو اتنے مشہور ہیں کہ غنڈہ راج کے نام سے ایک فلم بھی بن چکی ہے آپ کے کرداروں کو امر کرنے کے لیے

    :bigsmile:

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #85
    جیو جی صاحب کو بہت عرصہ پہلے بین کر دینا چاہئیں تھا مگر خوشی اسی بات کی ہے کے یہ مبارک کام اب جج صاحب کے ہاتھوں ہو گا :serious:

    جج صاحب کو بری اچھی طرح سے پتہ ہے کہ آپ جج صاحب کے شاندار کیریر کو داغدار کرنا چاہتے ہیں اس لئے وہ آپ جیسوں کی باتوں میں کبھی بھی نہیں آئیں گے

    Zaidi
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #86
    Stop discussing me. All of you.

    جج صاحب، آپ چنتا نہ کریں ، بالغ ہیں دل پشوری کررہے ہیں ، حالانکہ آپ کی ذات گرامی بھی کوئ قابل توجہ شغل ہے ۔ ایمان سے اگر آپ اس وقت پشاور کے قصہ خانی بازار میں اس روپ کے ساتھ بیٹھے ہوتے تو چار نسواری کم ازکم ایک درجن نسواری ڈبیوں پر آپ کو دیکھ کر اپنے بال سنوارتے ۔

    سنا ہے آئنہ تمثال ہے جبیں اس کی

    جو سادہ دل ہیں اسے بن سنور کے دیکھتے ہیں

    • This reply was modified 54 years, 5 months ago by .
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #87
    اس لاجک سے تو پی پی پی نے سب سے بہتر پروفورم کیا ہے – تیسری حکومت ہے ان کی

    نا ، سندھ اور کے پی میں بہت فرق ہے ، کے پی دوسرا موقع نہیں دیتا اگر انکے ساتھ دھوکہ ہو تو

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #88

    اے اوہی منجاں نے جنا نو فردوس اعوان چارہ پاندی ری اے :serious: ۔

    ہیں ؟؟  شہباز شریف دی مجاں نوں فردوس چارہ پاندی رہی

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #89
    When he will respond in your way, you will complain on social media that insafians are bad mouth people. Try debate in civilized and graceful manners please.

    کیسی باتیں کرتے ہیں جج صاحب ، پٹواری اور گریس فل ؟؟

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #90
    اسی لئے تو چرسی کو نورے پر پریفرنس دی تھی نورا تو اوپر سے چاٹتا تھا چرسی نے تو جوتوں کی لد کو بھی متبرک سمجھ کر چاٹنا شروع کر دیا ہے

    تمہاری سوچ لد تک ہی کیوں محدود رہتی ہیں

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #91
    چل کروڑوں والا کوئی ریفرنس بتا

    کاینڈلی ریڈ دی تھریڈ …….. گل ودھ گئی اے

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #92

    میں نے آج تک دنیا میں وہ دانا نہیں دیکھا جو مقبروں کی ویرانیت پر باداموں کے خوبصورت درخت اگائے ، چمگادڑوں کے جمگھٹ میں روشنی کے ممبے جلائے اور گدہوں کے غول میں بلبل کی لب افشانی کرے ۔ لیکن بالاخر جب تک آپ باری کے لطیف جھونکے نہ لیے جائیں ، بندہ عظیم لیڈر نہیں بن سکتا ۔ آپ بسم اللہ کریں ، جنرل الیکش تو خیر کیا بلدیاتی الیکشن ہی کروا کر اپنا انجام دیکھ لیں ۔

    پنجابی میں ایک مثال ہے کہ بیٹا گھر آکر ماں سے کہتا ہے کہ ماں میں دھرتی تول کر آیا ہوں ، ماں کہتی ہے ھاں بیٹا ، پیروں ہی سے پہچانا جاتا ہے ۔

    اس وقت الیکشن ہوں تو عمران خان کا جیتنا بہت مشکل ہے لیکن پانچ سال پورے کر گیا تو ان چوروں ، حرام خوروں اور بھگوڑوں کی باری نہیں آتی پھر ، باداموں کے درخت بھی لگیں گے ، چمگادڑوں کے جمگھٹ میں روشنی کے ……………. ممبے لکھ کے آپ نے اچھا نہیں کیا

    Zaidi
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #93
    ہیں ؟؟ شہباز شریف دی مجاں نوں فردوس چارہ پاندی رہی

    تسی کوکینی نشے وچ اسی طرح ستے رے تے تیجی وی کوئ کاری دا بندہ جی ایچ کیو دے اگے پچھوں لبھ لیوے گی ۔

    Zaidi
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #94
    اس وقت الیکشن ہوں تو عمران خان کا جیتنا بہت مشکل ہے لیکن پانچ سال پورے کر گیا تو ان چوروں ، حرام خوروں اور بھگوڑوں کی باری نہیں آتی پھر ، باداموں کے درخت بھی لگیں گے ، چمگادڑوں کے جمگھٹ میں روشنی کے ……………. ممبے لکھ کے آپ نے اچھا نہیں کیا

    ویسے تو میں نے بہت کچھ اور بھی لکھ کر اچھا نہیں کیا۔ لیکن آپ جیسے قدر دان جسے بھی پسند کریں ۔

    چلو ایک سچ توآپ کی زبان مبارک سے نکل ہی آیا ، میں نے تو امید چھوڑ دی تھی ۔

    تین سالوں میں مذید تباہی کے امکانات مکمل روشن ہیں ۔ ان لوٹوں کے پیندوں سے رستا پانی رکنے کا نہیں ۔

    روز حساب جب میرا، پیش ہو دفتر عمل
    آپ بھی شرمسار ہو ، مجھکو بھی شرمسار کر

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #95

    ویسے تو میں نے بہت کچھ اور بھی لکھ کر اچھا نہیں کیا۔ لیکن آپ جیسے قدر دان جسے بھی پسند کریں ۔

    چلو ایک سچ توآپ کی زبان مبارک سے نکل ہی آیا ، میں نے تو امید چھوڑ دی تھی ۔

    تین سالوں میں مذید تباہی کے امکانات مکمل روشن ہیں ۔ ان لوٹوں کے پیندوں سے رستا پانی رکنے کا نہیں ۔

    روز حساب جب میرا، پیش ہو دفتر عمل آپ بھی شرمسار ہو ، مجھکو بھی شرمسار کر

    میرا نہیں خیال ، ٹریک ریکارڈ کامیابی کا ہے

    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    #96

    تسی کوکینی نشے وچ اسی طرح ستے رے تے تیجی وی کوئ کاری دا بندہ جی ایچ کیو دے اگے پچھوں لبھ لیوے گی ۔

    کوکین بھی افواہ نشہ بھی افواہ

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #97
    نا ، سندھ اور کے پی میں بہت فرق ہے ، کے پی دوسرا موقع نہیں دیتا اگر انکے ساتھ دھوکہ ہو تو

    آویں چولاں نا ماریا  کر پیپلز پارٹی کی حکومت کے جب گورنر رول سے ہٹائی گئی اور دوبار الیکشن ہوا تو پیپلز پارٹی ہی کی حکومت بنی تھی

    Zaidi
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #98
    کوکین بھی افواہ نشہ بھی افواہ

    آپ نے شاید دوسری کی لکھی ہوئ روداد نہیں پڑھی۔

    • This reply was modified 54 years, 5 months ago by .
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #99
    کوکین بھی افواہ نشہ بھی افواہ

    پھر تو رانا ثنا اللہ پر چرس کے کیس ڈالنے کی بجایے اسکو چرسی پر جھوٹا الزام لگانے پر اندر ڈال دینا چاہیے تھا کیونکہ وہ تو کئی بات اس کو چرسی کہ چکا ہے ٹی وی پروگراموں میں

    .

    مگر مسلہ پھر بلڈ ٹیسٹ کا آ جانا تھا

    :lol: :lol:

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #100
    تمہاری سوچ لد تک ہی کیوں محدود رہتی ہیں

    یعنی پوٹیوں پر

    :lol: :lol:

Viewing 20 posts - 81 through 100 (of 240 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward