Viewing 20 posts - 61 through 80 (of 240 total)
  • Author
    Posts
  • Zaidi
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #61
    سنار مجاں اوہی جناں توں چھوٹے میاں کروڑاں ارباں کمایا اے ؟؟

    اے اوہی منجاں نے جنا نو فردوس اعوان چارہ پاندی ری اے :serious: ۔

    Zaidi
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #62
    When he will respond in your way, you will complain on social media that insafians are bad mouth people. Try debate in civilized and graceful manners please.

    You seem  to be interested . Why don’t you contribute your  part in the debate . I like to see how you could sit on a fence ,ready to jump per wind direction .

    Zaidi
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #63
    زیدی صاحب ٠ عامر کے پاس ہر بات کے وآفر جواب ہوتے ہیں ، اور اس کی دندیاں باہر ہی رہتی ہیں اب آپ کو کیسے سمجھاؤں ، سمجھ لیں عامر لیاقت ہے ، اگے تسی آپ سمجھدار ہو

    شامی صاحب، عامر میاں کی مثال ،کچھ اس طرح کی سی ہے ۔

    فراز تُو نے اُسے مشکلوں میں ڈال دیا
    زمانہ صاحب زر اور صرف شاعر تُو

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #64
    زیدی بھائی – عامر اپنا یار دوست ہے – اڑیل ہے ، اندر سے یہ اپنے ساتھ ہے ، پھرکی بہت لیتا ہے ، اور نواز شریف کو میری طرح سخت نا پسند کرتا ہے ، میرا خون بھی جلتا ہے جب میاں صاحب ، پچاس روپے کا سٹامپ پیپر منہ پر مار کر نکل گئے تھے ، کیا نواز شریف کی اوقات پچاس روپے کی ہے ؟ آپ خود سوچیں

    باقی عامر پھینکنے میں اسد عمر کو بھی پیچھے چھوڑ دیتا ہے

    Aamir Siddique

    شامی صاحب، عامر میاں کی مثال ،کچھ اس طرح کی سی ہے ۔

    فراز تُو نے اُسے مشکلوں میں ڈال دیا زمانہ صاحب زر اور صرف شاعر تُو

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Zaidi
    Participant
    Offline
    • Advanced
    #65
    زیدی بھائی – عامر اپنا یار دوست ہے – اڑیل ہے ، اندر سے یہ اپنے ساتھ ہے ، پھرکی بہت لیتا ہے ، اور نواز شریف کو میری طرح سخت نا پسند کرتا ہے ، میرا خون بھی جلتا ہے جب میاں صاحب ، پچاس روپے کا سٹامپ پیپر منہ پر مار کر نکل گئے تھے ، کیا نواز شریف کی اوقات پچاس روپے کی ہے ؟ آپ خود سوچیں باقی عامر پھینکنے میں اسد عمر کو بھی پیچھے چھوڑ دیتا ہے Aamir Siddique

    شامی صاحب، میاں صاحب کی قدر و منزلت تو قیمہ نان کھانے والے صحیح بتا سکتے ہیں ۔ میں تو اس سماجی ناانصافی کے خلاف برسر پیکار ہوں جس نے ہمارے 70 سال کسی جواری کی ھاری ہوئ دولت کی طرح ضائع کردیے اور ستم ظریفی حالات تو دیکھیں کہ ہم ابھی تک اسے عطار کے لونڈے سے دوا لیتے ہیں ۔۔ ایک وڈیو پر نظر پڑی ہے ۔

    https://youtu.be/qqUmWHYGwb4?list=RDqqUmWHYGwb4

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #66
    When he will respond in your way, you will complain on social media that insafians are bad mouth people. Try debate in civilized and graceful manners please.

    جج صاب تواڈا مینڈیٹ کج زیادہ کھلا ڈلا نیں ہوندا جا ریا

    سرکار تساں نو گالی گلوچ روکن واسطے پڑتی کیتا اے وڈی پھوپھو بنن واسطے نیی جنے ہر گل وچ پیر لبنی ہوندی اے

    :bigsmile:

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #67
    اچھا تو آپ کا مطلب بی آر ٹی کی ناکامی کی وجہ سے عمران خان کو دو تہائی ملی ہے ؟؟ پٹواریوں کی سوچ سڑکوں اور پلوں سے آگے کیوں نہیں جاتی ، کوئی تو پرفارمنس ہو گی وہاں ، بی آر ٹی کو کوئی بھی سپورٹ نہیں کر رہا ، اب تک بن جانی چاہیے تھی لیکن پلوں سے آگے جہاں اور بھی ہیں اور انہیں جہانوں میں کامیاب ہوئی ہے تحریک انصاف اب مجھے بتائیں جب نواز شریف وزیر خزانه بنا تھا کتنی سیٹیں تھیں کتنا تجربہ تھا ؟؟ جب شوکت عزیز وزیرر اعظم بنا تھا کتنی سیٹیں تھیں اس کی اور ان سب کو کتنا ٹائم لگا تھا وزارت عظمی تک ؟؟ آپ کے مطابق دو ہزار تیرہ تک عمران خان بوٹ پالشی نہیں تھا کونکہ اسے سیٹیں نہیں ملی تھیں تو یہ کمال کیسے ہو گیا کہ سترہ سال جس بندے نے بوٹ نہیں پالش کیے وہ اچانک بوٹ پالشی ہو گیا اور فوجی نرسریوں میں مالی کی جاب کرنے والے اچانک لیڈر بن گئے ، ہاااااااؤ ؟؟ اب آپ ایسی حقیقتیں جھٹلائیں تو کیا بحث کروں میں آپ سے

    اس لاجک سے تو پی پی پی نے سب سے بہتر پروفورم کیا ہے – تیسری حکومت ہے ان کی

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #68
    Judge

    جج صاحب ٠ جیو جی نے آپ کو پھپھو بول کر آپ کی مردانگی پر سوال کھڑا کر دیا ہے – کم از کم ایک ہفتہ بین

    توبہ توبہ :o :o :o :o

    جج صاب تواڈا مینڈیٹ کج زیادہ کھلا ڈلا نیں ہوندا جا ریا

    سرکار تساں نو گالی گلوچ روکن واسطے پڑتی کیتا اے وڈی پھوپھو بنن واسطے نیی جنے ہر گل وچ پیر لبنی ہوندی اے

    :bigsmile:

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #69
    زیدی صاحب – یہ تو پاکستان کی خوش نصیبی ہے ورنہ بھارت کب کا پاکستان کو ہضم کر چکا ہوتا

    ;-) ;-) ;-) ;-)

    شامی صاحب، میاں صاحب کی قدر و منزلت تو قیمہ نان کھانے والے صحیح بتا سکتے ہیں ۔ میں تو اس سماجی ناانصافی کے خلاف برسر پیکار ہوں جس نے ہمارے 70 سال کسی جواری کی ھاری ہوئ دولت کی طرح ضائع کردیے اور ستم ظریفی حالات تو دیکھیں کہ ہم ابھی تک اسے عطار کے لونڈے سے دوا لیتے ہیں ۔۔ ایک وڈیو پر نظر پڑی ہے ۔

    https://youtu.be/qqUmWHYGwb4?list=RDqqUmWHYGwb4

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #70
    Judge جج صاحب ٠ جیو جی نے آپ کو پھپھو بول کر آپ کی مردانگی پر سوال کھڑا کر دیا ہے – کم از کم ایک ہفتہ بین توبہ توبہ :o :o :o :o

    :lol:

    میں نے محاوراتا ” لکھا تھا – سوال تو شامی نامی پھپھے کٹنی نے اٹھایا لگتا ہے اور اب کے مجھے بچتا نذر نہیں آتا

    :bigsmile: :bigsmile:

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #71
    Judge جج صاحب ٠ جیو جی نے آپ کو پھپھو بول کر آپ کی مردانگی پر سوال کھڑا کر دیا ہے – کم از کم ایک ہفتہ بین توبہ توبہ :o :o :o :o

    ہاں مجھے بھی لگ رہا ہے کہ جیو جی نے یہ زیادتی کی ہے۔ جیو جی کو جج صاحب کے ساتھ پرسنل نہیں ہونا چاہیئے تھا۔

    ویسے میں اگر جج کی جگہ ہوتا اور مجھے جیوجی نے یہ بولا ہوتا تو میں سخت ایکشن لیتا۔ آخر جج کی بھی کوئی عزت ہوتی ہے یار۔

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #72
    توبہ توبہ – جج صاحب کے لئے کیسی اشلیل بھاشا کا استمعال کیا جا رہا ہے

    :serious:

    :lol: میں نے محوارتا ” لکھا تھا – سوال تو شامی نامی پھپھے کٹنی نے اٹھایا لگتا ہے اور اب کے مجھے بچتا نذر نہیں آتا :bigsmile: :bigsmile:
    ہاں مجھے بھی لگ رہا ہے کہ جیو جی نے یہ زیادتی کی ہے۔ جیو جی کو جج صاحب کے ساتھ پرسنل نہیں ہونا چاہیئے تھا۔ ویسے میں اگر جج کی جگہ ہوتا اور مجھے جیوجی نے یہ بولا ہوتا تو میں سخت ایکشن لیتا۔ آخر جج کی بھی کوئی عزت ہوتی ہے یار۔
    Atif Qazi
    Participant
    Offline
    • Expert
    #73
    :lol: میں نے محوارتا ” لکھا تھا – سوال تو شامی نامی پھپھے کٹنی نے اٹھایا لگتا ہے اور اب کے مجھے بچتا نذر نہیں آتا :bigsmile: :bigsmile:

    جج صاحب! جیوجی نے پہلے آپکو پھپھی کہا اسکے بعد شامی کو پھپھا کہہ رہا ہے یعنی آپکا شوہر۔ استغفراللہ

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #74
    ہاں مجھے بھی لگ رہا ہے کہ جیو جی نے یہ زیادتی کی ہے۔ جیو جی کو جج صاحب کے ساتھ پرسنل نہیں ہونا چاہیئے تھا۔ ویسے میں اگر جج کی جگہ ہوتا اور مجھے جیوجی نے یہ بولا ہوتا تو میں سخت ایکشن لیتا۔ آخر جج کی بھی کوئی عزت ہوتی ہے یار۔

    جج صاحب نہایت شریف نفس انسان ہیں

    دو مشٹنڈ وں کی باتوں میں تھوڑے آیئں گے

    جتنی کوشش کرنی ہے کر کے دیکھ لو

    آپ دونوں ہی کی کلاس لگے گی بلکہ جج صاحب کو تم دونوں کو نکر میں مرغا بنا دینا چاہیے

    :bigsmile: :bigsmile:

    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #75
    توبہ توبہ ٠ قیامت کی نشانیاں ہے بھائی

    :sorry:

    جج صاحب! جیوجی نے پہلے آپکو پھپھی کہا اسکے بعد شامی کو پھپھا کہہ رہا ہے یعنی آپکا شوہر۔ استغفراللہ
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    #76
    اب کیا فائدہ جب تیر نکل گیا کمان سے

    جج صاحب کی عزت کا فالودہ تو ہو گیا نہ

    :serious:

    جج صاحب نہایت شریف نفس انسان ہیں دو مشٹنڈ وں کی باتوں میں تھوڑے آیئں گے جتنی کوشش کرنی ہے کر کے دیکھ لو آپ دونوں ہی کی کلاس لگے گی بلکہ جج صاحب کو تم دونوں کو نکر میں مرغا بنا دینا چاہیے :bigsmile: :bigsmile:
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #77
    جج صاحب! جیوجی نے پہلے آپکو پھپھی کہا اسکے بعد شامی کو پھپھا کہہ رہا ہے یعنی آپکا شوہر۔ استغفراللہ

    میری کیا جرت میں ایسی گھستاخی کروں

    آپ نے ایک سے کتنے خاوند بنا دیے

    :bigsmile:

    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #78
    اب کیا فائدہ جب تیر نکل گیا کمان سے جج صاحب کی عزت کا فالودہ تو ہو گیا نہ :serious:

    :o :o :o :o :o

    How dare you Shami

    Are you in your senses

    this definitely deserve a ONE Month Ban

    Judge
    Moderator
    Offline
      #79
      Stop discussing me. All of you.
      GeoG
      Participant
      Offline
      • Expert
      #80
      Stop discussing me. All of you.

      Izzzat Maaaaab Judge Sab,

      it was coming to end but Atif Nami Ghunday ka yeah Sab Kia Dhara Hai

      A definite BAN case for one week and Shami One Month.

    Viewing 20 posts - 61 through 80 (of 240 total)

    You must be logged in to reply to this topic.

    ×
    arrow_upward