- Anjaan (25)
- SaleemRaza (25)
- Qarar (9)
- الشرطہ (9)
- Ghost Protocol (7)
Forum Replies Created
-
AuthorPosts
-
27 Dec, 2016 at 12:25 am #32ARY ke slots full hain, maalish paalish zaya honay say bachayen
Wese ye bol ke apne apni nokri Jew Tv mai pakki kar li…….
23 Dec, 2016 at 4:17 pm #3کراچی :جذباتی جیالوں نے گو زرداری گو کے نعرے لگا دیئے کارکنوں نے بدحواسی کا مظاہرہ کرتے ہوئے وزیر اعظم کی بجائے اپنے شریک پارٹی چیئرمین کیخلاف ہی نعرے بازی کر ڈالی کراچی (دنیا نیوز ) پیپلز پارٹی کے جذباتی کارکنوں نے اپنے ہی شریک پارٹی چیئرمین کے خلاف گو زرداری گو کے نعرے لگا ڈالے ۔ پارٹی کارکن آصف علی زراری کے وطن واپسی پر استقبال کیلئے بلاول ہائوس کے باہر جمع تھے اور حکومت کے خلاف نعرے بازی کر رہے تھے کہ اسی دوران چند کارکنوں کے منہ سے “گو زرداری گو ” کے نعرے نکل گئے ۔ اس پر پارٹی کے دیگر کارکنوں نے ان کی سرزنش کی جس پر وہ کارکن خاموش ہوگئے ۔ –Mu se sach nikal hi gya….wese bhi ye jiyale sindh ke gaon se bulaye gye hai…ya phir lyari ke gang war wale hain….biryani nahi mili hogi becharon ko
19 Dec, 2016 at 3:34 pm #5پکوڑوں کی ریڑھی تو بلدیہ والے کبهی بھی ایکدن کی وارننگ دییے بغیر اٹھوا سکتے ہیں مگر کمپنی کے مینیجر کو جاب ختم ہونے پر اس سے بہتر مل جاے گیPakoron wala kahin au rbhi laga le ga….par zarori nahi ke company ke manager ko aur achi mile…..bare logon ko neche aate dekha hai
15 Dec, 2016 at 4:25 pm #5وندر فل تحریر ، یہ گل نو خیز اختر کوں ہیں ؟ye ek mazahia tehrer likhne wale hain
9 Dec, 2016 at 11:18 am #7تمام دوستوں کو اسلام و علیکم، امید ہے کہ آپ لوگ خیریت سے ہونگے. فورم تاخیر سے جوائن کرنے پر معذرت خواہ ہوں. کچھ نجی مصروفیات آڑے آگئیں تھی. فورم پر کافی جانی پہچانی ہستیاں ہیں. انشاءاللہ فلحال اتنا ہی لیکن گپ شپ ہوتی رہے گی.Walikum Assalam…….Kush Amded….
9 Dec, 2016 at 11:18 am #36حاضری لگائیں بھئی۔ کدھر ہیں سارے؟؟Hazir Janab…Pappi wale aur bori wale uncle ki aj kal koi news nahi hai….
8 Dec, 2016 at 12:43 pm #4ویسے مفادِ عامہ کیلئے بیان کرتا چلوں کہ جس برانڈ کے کنڈوم کا یہاں ذکر کیا گیا ہے اس سے بہتر کوئی اور بنا ہی نہیں۔ گو یہ پوسٹ ایک قسم کی بلامعاوضہ ایڈورٹائزنگ ہی کہلائے گی لیکن حقیقت یہ ہے کہ اس کا مہین غلاف اور خوشگوار لمحات کو دیر تک قائم رکھنے کی اس خاصیت اسے دوسروں سے بہت ممتاز بناتی ہے۔ حکومت کو چاہیے کہ اسے بلامعاوضہ ہی کریانے کی دکانوں کے ذریعے عوام میں تقسیم کرے۔ اگر آدھی آبادی بھی مفت خوری کے چکر میں اسے استعمال کرنا سیکھ گئی تو آبادی بڑھنے کی ہولناک شرح میں خاصی کمی آنے کی امید ہے۔کیا بات ھے ……سبز ستارا والوں کو جواین کر لیں آپ
4 Dec, 2016 at 3:50 pm #24انتہائی افسوسناک خبر …… یہ ایک ایسا خلا ہے جو کبھی پر نہیں ہوسکتا …….ایک عظیم ہستی ایسی کے جو ہر لمحے ساتھ ہے ……. الله پاک انکو ہے اور انکے گھر والوں کو صبر دے ………..امی جان کی مغفرت کرے …انکے درجات بلند کرے ….انکی قبر کو اپنے نور سے روشن کرے ……انکی قبر کو کشادہ کرے …….
الفاظ ختم ہوجاییں گے مگر ماں جیسی ہستی عظمت بیان نہ ہو پاے گی
-
AuthorPosts