Forum Replies Created

Viewing 20 posts - 2,841 through 2,860 (of 2,894 total)
  • Author
    Posts
  • حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #7
    بھائی جی پسندیدگی کا بہت شکریہ پر یہ تحریر میری نہیں ایک دوست نے واٹس ایپ پر بھیجی تھی

    سر جی ضروری نہیں کی آپکی تحریر ہو …..کہیں سے بھی لی ہو ….بہت اچھی ہے ….

     

    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #6
    ایک میٹرک پاس لڑکی پروڈیوسرز اور اداکاروں سے کیا بات کرے گی ؟ میرا خیال ہے کے اس ٹھرکی بندے کے موبائل نمبر پر صبح شام گالیوں سے بھرپور قسم کی ریکارڈنگ بجانی چاہئیں

    بلکل ٹھیک بھائی جان

    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #3
    میں ذاتی طور پر اس حق میں ہوں کہ کسی کی مدد اس طرح کی جائے کہ اسے کوئی چھوٹا موٹا کام شروع کروا دیا جائے ..کچھ بھی ..چاہے کوئی ریڑھی یا خوانچہ ہی لے کر دے دیا جائے ..تھوڑے بہت سامان کے ساتھ ..تاکہ آئندہ وہ خود پیسے جنریٹ کر سکے ..

    ہونا بھی ایسے چاہے کسی کو کوئی کام کروادو تاکے وہ آگے بڑھ سکے ….ایک ویڈیو دیکھی تھی میں نے کوئی شاید انڈیا کا وہ بھی لوگوں کی مدد اسی طرح کرتا ہے ……

    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #4
    *دو سگے بھائیوں* کے بڑے بڑے زرعی فارم ساتھ ساتھ واقع تھے دونوں چالیس سال سے ایک دوسرے سے اتفاق سے رہ رہے تھے اگر کسی کو اپنے کھیتوں کیلئے کسی مشینری یا کام کی زیادتی کی وجہ سے زرعی مزدوروں کی ضرورت پڑتی تو وہ بغیر پوچھے بلا ججھک ایک دوسرے کے وسائل استعمال کرتے تھے . لیکن ایک دن کرنا خدا کا یہ ہوا کہ ان میں کسی بات پر اختلاف ہو گیا اور کسی معمولی سی بات سے پیدا ہونے والا یہ اختلاف ایسا بڑھا کہ ان میں بول چال تک بند ہو گئی اور چند ہفتوں بعد ایک صبح ایسی بھی آ گئی کہ وہ ایک دوسرے کے سامنے کھڑے گالی گلوچ پر اتر آ ئے اور پھر چھوٹے بھائی نے غصے میں اپنا بلڈوزر نکالا اور شام تک اس نے دونوں گھروں کے درمیان ایک گہری اور لمبی کھاڑی کھود کر اس میں دریا کا پانی چھوڑ دیا. اگلے ہی دن ایک ترکھان کا وہاں سے گزر ہوا تو بڑے بھائی نے اسے آواز دے کر اپنے گھر بلایا اور کہا کہ وہ سامنے والا فارم ہاؤس میرے بھائی کا ہے جس سے آج کل میرا جھگڑا چل رہا ہے اس نے کل بلڈو زر سے میر ے اور اپنے گھروں درمیان جانے والے راستے پر ایک گہری کھاڑی بنا کر اس میں پانی چھوڑ دیا ہے. میں چاہتا ہوں کہ میرے اور اس کے فارم ہاؤس کے درمیان تم آٹھ فٹ اونچی باڑھ لگا دو کیونکہ میں اس کا گھر تو دور کی بات ہے اس کی شکل بھی نہیں دیکھنا چاہتا اور دیکھو مجھے یہ کام جلد از جلد مکمل کر کے دو جس کی میں تمہیں منہ مانگی اجرت دوں گا. ترکھان نے سر ہلاتے ہوئے کہا کہ مجھے پہلے آپ وہ جگہ دکھائیں جہاں سے میں نے باڑھ کو شروع کرنا ہے تاکہ ہم پیمائش کے مطابق ساتھ والے قصبہ سے ضرورت کے مطابق مطلوبہ سامان لا سکیں . موقع دیکھنے کے بعد ترکھان اور بڑا بھائی ساتھ واقع ایک بڑے قصبہ میں گئے اور تین چار متعلقہ مزدوروں کے علا وہ ایک بڑی پک اپ پر ضرورت کا تمام سامان لے کر آگئے ترکھان نے اسے کہا کہ اب آپ آرام کریں اور اپنا کام ہم پر چھوڑ دیں․ ترکھان اپنے مزدوروں کاریگروں سمیت سارا دن اور ساری رات کام کرتا رہا ۔ صبح جب بڑے بھائی کی آنکھ کھلی تو یہ دیکھ کر اس کا منہ لٹک گیا کہ وہاں آٹھ فٹ تو کجا ایک انچ اونچی باڑھ نام کی بھی کوئی چیز نہیں تھی ،وہ قریب پہنچا تو یہ دیکھ کر اس کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ گئیں کہ وہاں ایک بہترین پل بنا ہوا تھا جہاں اسکے چھوٹے بھائی نے گہری کھاڑی کھود دی تھی. جونہی وہ اس پل پر پہنچا تو اس نے دیکھا کہ پل کی دوسری طرف کھڑا ہوا اس کا چھوٹا بھائی اسکی طرف دیکھ رہا تھا چند لمحے وہ خاموشی سے کھڑا کبھی کھاڑی اور کبھی اس پر بنے ہوئے پل کو دیکھتا رہا اور پھر اس کے چہرے پر ایک ہلکی سی مسکراہٹ ابھری چند سیکنڈ بعد دونوں بھائی نپے تلے آہستہ آہستہ قدم اٹھاتے پل کے درمیان آمنے سامنے کھڑے ایک دوسرے کو دیکھنے لگے اور پھر دونوں بھائیوں نے آنکھوں میں آنسو بھرتے ہوئے ایک دوسرے کو پوری شدت سے بھینچتے ہوئے گلے لگا لیا۔۔ دیکھتے ہی دیکھتے دونوں بھائیوں کے بیوی بچے بھی اپنے گھروں سے نکل کر بھاگتے اور شور مچاتے ہوئے پل پر اکٹھے ہو گئے اور دور کھڑا ہوا ترکھان یہ منظر دیکھ دیکھ کر مسکرا رہا تھا. بڑے بھائی کی نظر جونہی ترکھان کی طرف اٹھی جو اپنے اوزار پکڑے جانے کی تیاری کر رہا تھا تو وہ بھاگ کر اس کے پاس پہنچا اورکہا کہ وہ کچھ دن ہمارے پاس ٹھہر جائے لیکن ترکھان یہ کہہ کر چل دیا کہ اسے ابھی اور بہت سے”پُل “ بنانے ہیں۔ *برائے مہربانی کوشش کریں کہ لوگوں کے درمیان پل بنائیں دیواریں نہ بنائیں۔* *کوشش کریں کہ ھرمہینہ کم ازکم ایک پل ضرور بنا سکیں۔*

     

    بہت خوب….آج کل ایسے لوگوں کی کمی پائی جاتی ہے …..بہت عمدہ لکھا

    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #22
    <iframe src=”https://www.youtube.com/embed/t-owvC4ZTv8?feature=oembed&#8221; width=”500″ height=”281″ frameborder=”0″ allowfullscreen=”allowfullscreen” data-mce-fragment=”1″></iframe>

    کل ہی اس مووی کا یہ سین دیکھا……پتا نہیں کہاں پاکستان میں ایسی پولیس والیاں پائی جاتی ہیں….کسی کو ملے تو بتاے گا

    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #7
    کاکڑ کا سب سے زیادہ ذکر ڈاکٹر شاہد . شاہین صہبائی اور مرحوم حمید گل نے کیا ہے

    جیسے طلعت حسین ……نجم سیٹھی ….نام نہاد جمہوریت کے بوٹ چاٹتے ہیں…..ویسے اپنی لسٹ میں مبشر لقمان کا نام بھی شامل کرلیں

    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #6
    پی ٹی آئی قیادت اور سپورٹر کی ذہنی بلوغت کا اندازہ یہاں سے لگایا جاسکتا ہے کہ یہ خود کو سیاسی پارٹی منوانا چاہتے ہیں لیکن امیدیں ان کی ساری فوج سے وابستہ ہوتی ہیں۔

     

    سر جی فوج سے تو پپپی والے….ہڑتال والے…..بوری والے بھائی کو بھی ایک وقت امید تھی …….پر انہوں نے اڑتا تیر لے لیا :) :)……

    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #50

    عاطف بھائی ڈیڈیکیٹڈ سرور لیں یا وی پی ایس سرور استمال کرے جو انشاللہ ہوگا اس میں اپنا حصّہ ڈالنے کی کوشش رہے گی

    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #29

    خوش آمدید بھائی جان

    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #34

    اسلام و علیکم کے عرض ہے

    آپکی محفل میں آ گئے ہیں

    تو کیوں نہ ہم یہ بھی کام کر لیں سلام کرنے کی آرزو ہے ادھر جو دیکھو سلام کر لیں

     Walikum Assalam Welcome Bhai Jan

    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #3

    اس ملک کو مردہ خانے کے ٹیکسی ڈرائیور چلا رہے ہیں بلکل

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #6
    انسان کو خواہشوں اور ضرورتوں نے اس قدر گھیر لیا ہے کے اس کا بی پی اکثر ہائی رہتا ہے ویسے بھی ہم لوگ ہاتھ پہلے اٹھاتے ہیں اور سوچتے بعد میں ہے

     Totally agree with you bhai jan

    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #21
    Yeh Book to mere Khayal se Rangeela Wazir e azam hai ???

    سہراب بھائی بک کوئی بھی ہو مگر ہوگی بڑی رنگیلی :bigsmile:

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #33
    مجھے ابھی بھی سمجھ نہیں آیا شائید مجھ میں ماں بننے کے جراثیم ہی موجود نہیں۔

    ماں بننے کے جراثیم نہ ہی ہوں تو اچھا ہے ورنہ شک سا ہوگا آپ پر جی :bigsmile:   :bigsmile:  

    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #11

    اس بھوتن پرساد کو بڑی خوشی ہے

    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #10
    بچوں کے ختنے کروالو یا پھر طلاق ۔ ڈاکٹرفزیشن ایڈوکیٹ

    ختنہ طلاق سے بہتر ہے :lol: :lol:

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #16

    دھپڑ دھونس کا کیا مطلب ہے

    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #3
    یہ بات سمجھانے کیلئے ایسی ہولناک مثال دینے کی کیا ضرورت تھی جناب کو ؟ :cry:

     

    سر جی آسان بات سمجھ میں بھی تو نہیں آتی نہ ہمیں

    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #8

    تھریڈ چاہے روز نہ بنیں مگر ایکٹو رہنا چاہے ….سیاست.پی کے کی طرح ایک بھیڑ چال نہ لگی ہو

    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #10

     Kahan se aye ye tohfe….q aye ye tohfe

Viewing 20 posts - 2,841 through 2,860 (of 2,894 total)
×
arrow_upward DanishGardi