Forum Replies Created

Viewing 14 posts - 2,881 through 2,894 (of 2,894 total)
  • Author
    Posts
  • حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #24

    پچھلے چند دنوں میں فورم جوائن کرنے والے تمام دوستوں کا بہت بہت شکریہ ادا کرنے کیلئے خاص طور پر اس تھریڈ کی ضرورت محسوس ہوئی۔ جمہور پسند، واہرے بھائی، ڈیموکریٹ بھائی، شامی بھائی، سمارٹ گائے کول، گلٹی بھائی، چیمہ صاحب جیسے دانشمندوں نے اس فورم کو عزت بخشی(باقی دوستوں سے چونکہ سوری اور تھینکس کا رشتہ نہیں رکھا اسلئے نام نہ لکھنے کی وجہ بھی یہی بےتکلفی کا رشتہ ہے، نئے دوستوں سے البتہ وقت کے ساتھ ہر قسم کا جائز رشتہ استوار کرنے کی کوشش جاری رہے گی۔

    امید ہے ہم مل جُل کر اپنی اس بیٹھک کو ایک مثال بنائیں گے جہاں ایکدوسرے کی رائے سے احترام سے اختلاف کرنے کی رِیت ڈالی جائے گی۔ واضح رہے کہ ہم جس فورم سے یہاں وارد ہوئے ہیں اس نے کم از کم مجھے لکھنا سکھایا، مجے عزت دی اور شعور بڑھانے میں مددگار رہا اسلئے کسی دوست کو یہ شُبہ نہ ہونا چاہیے کہ ہم کسی سے مقابلے کی فضاء بنانے نکلے ہیں۔

    پرانے فورم پر اپنے ایک دوست زین عطرت سے سیکھا کہ اپنی سیاسی رائے رکھنے اور ممبرز سے اختلاف کے باوجود متوازن ماڈریٹر شپ کیا چیز ہے، اسی لئے آج اس فورم پر یہ انصاف کا عہدہ سنبھالا اور اس آئی ڈی سے لاگ ان ہوتے ہی سر پر ذمہ داری کا بوجھ اٹھانے کا سلیقہ جس دوست سے سیکھا وہ میری درخواست پر اس فورم کو جوائن کرچکے ہیں۔

    امید ہے ہم جہاں جہاں کمزور پڑیں گے یہ ہماری رہنمائی کرکے ہمیشہ کی طرح اچھی دوستی کا فرض نبھاتے رہیں گے۔

    میری طرف سے میرے سیاسی مخالف مگر اچھے دوست زین عطرت کو فورم جوائن کرنے پر دلی خوش آمدید۔

    آپ سب کا دوست عاطف۔

    بھائی جان ….بہت شکریہ یہ فورم بنانے کا ….اس فورم پر کافی وہ ممبرز بھی ملیں گے…..جو غایب ہوگے تھے کسی نہ کسی وجہ سے …….انشاللہ اس فورم کو اچھے سے اچھا بنانے کی کوشش کرے گے……

    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #23

    #22
    Welcome bhai Zain Itrat Aur bohut se aise members bhi hain jin ko main Welcome nahi kar saka Haq to yeh tha ke un sab ko Quote kar ke WElcome kia jata , main aaj Forum join karne wale Tamaam members ko Welcome Kehta hoon

    سر جی بہت شکریہ

    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #21

    سمارٹ گائے کول اور زین عترت بھائی کو السلام و علیکم اور فورم پر خوش آمدید

    buhut shukriya bawa bhai…..ALLAH apko jaza e khair de……

    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #8
    دراصل آپ نے جوائن کرتے ہی جس طرح تابڑ توڑ دو تھریڈ بنائے مجھے لگا کہ ایک سمارٹ ممبر کو سمارٹ ہی پکارا جانا چاہیے۔ خوش آمدید تو آپکو پہلے ہی کہہ چکا ہوں اب بتائیے کیسا لگا فورم اور اس کا ماحول تاکہ ہم اپنی خامیوں پر قابو پاسکیں۔ نوٹیفیکیشنز کا مسلہ کچھ دن میں حل ہوجانے کی امید ہے باقی معیار، آوٹ لُک اور استعمال میں کارکردگی کے بارے اگر کچھ تفصیل ہوجائے تو بہت عنائیت ہوگی۔

    ارے بھائی آتے ہی بس ایسے ہی تھریڈ بنا دے ….سیاست ڈاٹ پی کے سے علحیدگی اختیار کی تو ایک دوسرا اور ایک یہ فورم میں چلا آیا….یار فورم کا ماحول ابھی تک اچھا ہے….آج پہلا دن ہے جیسے اسکول میں ہوتا ہے…..انشاللہ آگے بھی اچھا رہے گا…..فورم کا لے آوٹ اچھا ہے …..کنٹیکٹ کا کولم خالی ہے….ویسے اس فورم کا اڈمین کون ہے ؟؟؟؟باقی وقت کے ساتھ ساتھ کچھ ہوگا تو ضرور آپکی خدمت میں پیش کروں گا

    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #4
    اس سلسلے میں میری طرف سے اضافہ کرلیں کہ چند جوڑے چپل بھی لے لئے جائیں تو بہت سوں کا بھلا ہوجائے گا۔ اللہ تعالیٰ تھریڈ سٹارٹر کو جزا دے اور ہم سب کو یہ کرنے کی توفیق دے۔ آمین

     Agree….INSHALLAH aesa hi hoga…

    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #6

    مجھے لگا آپ رجسٹریشن فارم بھرتے وقت الٹا لکھ گئے ہیں اسلئے پوچھا۔ ویسے ابھی اس نام کے سپیلنگ کیا لکھوں یہ بتا دیں۔

     Shukriya…

    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #5

    مجھے لگا آپ رجسٹریشن فارم بھرتے وقت الٹا لکھ گئے ہیں اسلئے پوچھا۔ ویسے ابھی اس نام کے سپیلنگ کیا لکھوں یہ بتا دیں۔

     Hasan Dawar ya phir wohi smartguycool….jo samjh aye apke :bigsmile:

    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #13
    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #12
    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #3

    فورم پر خوش آمدید بھائی صاحب۔

    اگر آپ چاہیں تو آپ کا نام وہی کردیا جائے جو اُس فورم پر تھا یعنی سمارٹ گائے کول؟؟

    بھائی جان وہ نک نام صرف وہاں کے لئے تھا ….اب آپ کہتے ہیں تو کردیں وہی نک نیم پرانا والا

    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #14
    Welcome to forum brother. Do you want me to change your nick to Smartguycool??

     Boss smartguycool kahan se agya yaha….is forum pe real name se hon….thek hai….

    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #150
    Assalam U AikumBuhut mubarak ho……Dua hai ke ye forum taraqi kare….aur jo log siasat.pk chor chuke hain yaha mile gai… 
    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #12
    is pic mai sirf ek hi kam ka banda hai Dr. Shahid Masood…..baqi sare chawal hain
Viewing 14 posts - 2,881 through 2,894 (of 2,894 total)
×
arrow_upward DanishGardi