- Anjaan (25)
- SaleemRaza (25)
- Qarar (9)
- الشرطہ (9)
- Ghost Protocol (7)
Forum Replies Created
-
AuthorPosts
-
9 Nov, 2016 at 10:14 am #24
پچھلے چند دنوں میں فورم جوائن کرنے والے تمام دوستوں کا بہت بہت شکریہ ادا کرنے کیلئے خاص طور پر اس تھریڈ کی ضرورت محسوس ہوئی۔ جمہور پسند، واہرے بھائی، ڈیموکریٹ بھائی، شامی بھائی، سمارٹ گائے کول، گلٹی بھائی، چیمہ صاحب جیسے دانشمندوں نے اس فورم کو عزت بخشی(باقی دوستوں سے چونکہ سوری اور تھینکس کا رشتہ نہیں رکھا اسلئے نام نہ لکھنے کی وجہ بھی یہی بےتکلفی کا رشتہ ہے، نئے دوستوں سے البتہ وقت کے ساتھ ہر قسم کا جائز رشتہ استوار کرنے کی کوشش جاری رہے گی۔
امید ہے ہم مل جُل کر اپنی اس بیٹھک کو ایک مثال بنائیں گے جہاں ایکدوسرے کی رائے سے احترام سے اختلاف کرنے کی رِیت ڈالی جائے گی۔ واضح رہے کہ ہم جس فورم سے یہاں وارد ہوئے ہیں اس نے کم از کم مجھے لکھنا سکھایا، مجے عزت دی اور شعور بڑھانے میں مددگار رہا اسلئے کسی دوست کو یہ شُبہ نہ ہونا چاہیے کہ ہم کسی سے مقابلے کی فضاء بنانے نکلے ہیں۔
پرانے فورم پر اپنے ایک دوست زین عطرت سے سیکھا کہ اپنی سیاسی رائے رکھنے اور ممبرز سے اختلاف کے باوجود متوازن ماڈریٹر شپ کیا چیز ہے، اسی لئے آج اس فورم پر یہ انصاف کا عہدہ سنبھالا اور اس آئی ڈی سے لاگ ان ہوتے ہی سر پر ذمہ داری کا بوجھ اٹھانے کا سلیقہ جس دوست سے سیکھا وہ میری درخواست پر اس فورم کو جوائن کرچکے ہیں۔
امید ہے ہم جہاں جہاں کمزور پڑیں گے یہ ہماری رہنمائی کرکے ہمیشہ کی طرح اچھی دوستی کا فرض نبھاتے رہیں گے۔
میری طرف سے میرے سیاسی مخالف مگر اچھے دوست زین عطرت کو فورم جوائن کرنے پر دلی خوش آمدید۔
آپ سب کا دوست عاطف۔
بھائی جان ….بہت شکریہ یہ فورم بنانے کا ….اس فورم پر کافی وہ ممبرز بھی ملیں گے…..جو غایب ہوگے تھے کسی نہ کسی وجہ سے …….انشاللہ اس فورم کو اچھے سے اچھا بنانے کی کوشش کرے گے……
9 Nov, 2016 at 10:13 am #23پچھلے چند دنوں میں فورم جوائن کرنے والے تمام دوستوں کا بہت بہت شکریہ ادا کرنے کیلئے خاص طور پر اس تھریڈ کی ضرورت محسوس ہوئی۔ جمہور پسند، واہرے بھائی، ڈیموکریٹ بھائی، شامی بھائی، سمارٹ گائے کول، گلٹی بھائی، چیمہ صاحب جیسے دانشمندوں نے اس فورم کو عزت بخشی(باقی دوستوں سے چونکہ سوری اور تھینکس کا رشتہ نہیں رکھا اسلئے نام نہ لکھنے کی وجہ بھی یہی بےتکلفی کا رشتہ ہے، نئے دوستوں سے البتہ وقت کے ساتھ ہر قسم کا جائز رشتہ استوار کرنے کی کوشش جاری رہے گی۔
امید ہے ہم مل جُل کر اپنی اس بیٹھک کو ایک مثال بنائیں گے جہاں ایکدوسرے کی رائے سے احترام سے اختلاف کرنے کی رِیت ڈالی جائے گی۔ واضح رہے کہ ہم جس فورم سے یہاں وارد ہوئے ہیں اس نے کم از کم مجھے لکھنا سکھایا، مجے عزت دی اور شعور بڑھانے میں مددگار رہا اسلئے کسی دوست کو یہ شُبہ نہ ہونا چاہیے کہ ہم کسی سے مقابلے کی فضاء بنانے نکلے ہیں۔
پرانے فورم پر اپنے ایک دوست زین عطرت سے سیکھا کہ اپنی سیاسی رائے رکھنے اور ممبرز سے اختلاف کے باوجود متوازن ماڈریٹر شپ کیا چیز ہے، اسی لئے آج اس فورم پر یہ انصاف کا عہدہ سنبھالا اور اس آئی ڈی سے لاگ ان ہوتے ہی سر پر ذمہ داری کا بوجھ اٹھانے کا سلیقہ جس دوست سے سیکھا وہ میری درخواست پر اس فورم کو جوائن کرچکے ہیں۔
امید ہے ہم جہاں جہاں کمزور پڑیں گے یہ ہماری رہنمائی کرکے ہمیشہ کی طرح اچھی دوستی کا فرض نبھاتے رہیں گے۔
میری طرف سے میرے سیاسی مخالف مگر اچھے دوست زین عطرت کو فورم جوائن کرنے پر دلی خوش آمدید۔
آپ سب کا دوست عاطف۔
بھائی جان ….بہت شکریہ یہ فورم بنانے کا ….اس فورم پر کافی وہ ممبرز بھی ملیں گے…..جو غایب ہوگے تھے کسی نہ کسی وجہ سے …….انشاللہ اس فورم کو اچھے سے اچھا بنانے کی کوشش کرے گے……
9 Nov, 2016 at 10:06 am #22Welcome bhai Zain Itrat Aur bohut se aise members bhi hain jin ko main Welcome nahi kar saka Haq to yeh tha ke un sab ko Quote kar ke WElcome kia jata , main aaj Forum join karne wale Tamaam members ko Welcome Kehta hoonسر جی بہت شکریہ
9 Nov, 2016 at 10:05 am #21سمارٹ گائے کول اور زین عترت بھائی کو السلام و علیکم اور فورم پر خوش آمدید
buhut shukriya bawa bhai…..ALLAH apko jaza e khair de……
8 Nov, 2016 at 8:00 pm #8دراصل آپ نے جوائن کرتے ہی جس طرح تابڑ توڑ دو تھریڈ بنائے مجھے لگا کہ ایک سمارٹ ممبر کو سمارٹ ہی پکارا جانا چاہیے۔ خوش آمدید تو آپکو پہلے ہی کہہ چکا ہوں اب بتائیے کیسا لگا فورم اور اس کا ماحول تاکہ ہم اپنی خامیوں پر قابو پاسکیں۔ نوٹیفیکیشنز کا مسلہ کچھ دن میں حل ہوجانے کی امید ہے باقی معیار، آوٹ لُک اور استعمال میں کارکردگی کے بارے اگر کچھ تفصیل ہوجائے تو بہت عنائیت ہوگی۔ارے بھائی آتے ہی بس ایسے ہی تھریڈ بنا دے ….سیاست ڈاٹ پی کے سے علحیدگی اختیار کی تو ایک دوسرا اور ایک یہ فورم میں چلا آیا….یار فورم کا ماحول ابھی تک اچھا ہے….آج پہلا دن ہے جیسے اسکول میں ہوتا ہے…..انشاللہ آگے بھی اچھا رہے گا…..فورم کا لے آوٹ اچھا ہے …..کنٹیکٹ کا کولم خالی ہے….ویسے اس فورم کا اڈمین کون ہے ؟؟؟؟باقی وقت کے ساتھ ساتھ کچھ ہوگا تو ضرور آپکی خدمت میں پیش کروں گا
8 Nov, 2016 at 7:45 pm #4اس سلسلے میں میری طرف سے اضافہ کرلیں کہ چند جوڑے چپل بھی لے لئے جائیں تو بہت سوں کا بھلا ہوجائے گا۔ اللہ تعالیٰ تھریڈ سٹارٹر کو جزا دے اور ہم سب کو یہ کرنے کی توفیق دے۔ آمینAgree….INSHALLAH aesa hi hoga…
8 Nov, 2016 at 7:41 pm #6مجھے لگا آپ رجسٹریشن فارم بھرتے وقت الٹا لکھ گئے ہیں اسلئے پوچھا۔ ویسے ابھی اس نام کے سپیلنگ کیا لکھوں یہ بتا دیں۔
Shukriya…
8 Nov, 2016 at 7:13 pm #5مجھے لگا آپ رجسٹریشن فارم بھرتے وقت الٹا لکھ گئے ہیں اسلئے پوچھا۔ ویسے ابھی اس نام کے سپیلنگ کیا لکھوں یہ بتا دیں۔
Hasan Dawar ya phir wohi smartguycool….jo samjh aye apke
8 Nov, 2016 at 5:06 pm #3فورم پر خوش آمدید بھائی صاحب۔
اگر آپ چاہیں تو آپ کا نام وہی کردیا جائے جو اُس فورم پر تھا یعنی سمارٹ گائے کول؟؟
بھائی جان وہ نک نام صرف وہاں کے لئے تھا ….اب آپ کہتے ہیں تو کردیں وہی نک نیم پرانا والا
8 Nov, 2016 at 5:02 pm #14Welcome to forum brother. Do you want me to change your nick to Smartguycool??Boss smartguycool kahan se agya yaha….is forum pe real name se hon….thek hai….
-
AuthorPosts