Forum Replies Created

Viewing 20 posts - 2,821 through 2,840 (of 2,894 total)
  • Author
    Posts
  • حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #14
    میں نے بھی کہا تھا کہ میرا نام بدل دیں ..ایک آنکھ سے دیکھ کر دوسری آنکھ بند کر لی . میں نے کہا تھا میرا نام نادان سے بدل کر لاڈلی رکھ دیں ;-)

    جس نے اس فورم کا افتتاح کیا اس ہستی کے ساتھ یہ سلوک …..احتجاج احتجاج احتجاج

    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #2

    سہراب بھائی کہاں غایب ہیں آج کل …طبیعت ٹھیک ہے نہ سر جی

    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #7
    حسن بھائی سورس دینا بھی ضروری ہے ورنہ کاپی رائٹ کےکچھ قوانین لاگو ہوجاتے ہیں۔

    عاطف بھائی نہیں ہوں گے قوانین لاگو ….جو پوچھے میرا نمبر دے دیجئے گا :bigsmile:   :bigsmile:  

    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #8
    میرا تو چانس نہیں پر جب بھی کرواؤ گا تو ضرور بتاؤں گا

     

    بلکل انتظار رہے گا

    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #7
    شکریہ حسن بھائی۔دراصل مجھے خود بھی کسی کو اس کے اپنے نام سے پکارنے میں زیادہ اپنائیت محسوس ہوتی ہے لیکن فورم پر جو نام کسی نے اختیار کیا ہوتا ہے وہی اس کی پہچان ہوتا ہے اسلئے آپکی سمارٹنیس پر زیادہ دھیان جاتا ہے۔ کوشش کروں گا کہ آپکو آپکے اصل نام سے پکاروں لیکن شائید سب کیلئے آپنا نام یاد رکھنا ممکن نہ ہو، اگر آپ چاہیں تو سمارٹ گائے کول کی جگہ آپکا اصل نام آپکی آئی ڈی میں لکھ دیا جائے تاکہ مستقبل میں ایسی غلطی کا امکان نہ ہو؟؟

    عاطف بھائی لگتا ہے کسی دن اپنی تصویر پوسٹ کرنی پڑے گی ….پھر سمارٹ کہنا بھول جائے گے آپ :bigsmile: ….خیر بہت اچھا لگا کے آپ نے اصلی نام سے پکارا …..نام ایڈٹ کرنے کا آپشن تو کم از کم دے دو تاکے خود ہی بدل لیں…..اتنے ظالم نہ بنو بھائی

    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #5

    عاطف بھائی …اپر لکھا تو ہے کے تحریر کس کی ہے…..

    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #4
    سمارٹ کُول بھائی!! گذارش ہے کہ تھریڈ پوسٹ کرنے کے ساتھ تحریر کا سورس بھی دے دیا کریں اور اگر تحریر اپنی نہ ہو اور سورس بھی معلوم نہ ہو تو تحریر کے نیچے وضاحت دے دیا کریں۔ اس مضمون کا سورس یہ ہے۔ http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B3%D8%B1%D8%AF-%DA%A9%D9%86%D9%88%D8%A7%D8%B1%DB%81.92949/

    عاطف بھائی …میرا نام حسن داور ہے….اچھا لگے گا کے اسی نام سے بلایں سب……بلکل جو لنک دیا ہے آپ نے وہیں کا مضمون ہے یہ….آئندہ احتیاط رکھوں گا

    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #4

    یہ حاجی صاحب ہیں یا پاجی صاحب :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #3
    یہ حقیقت ہے ..کسی کی مدد کرنے سے کبھی تنگی نہیں آتی …

     

    بلکل یہ آزمایا ہے

    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #15
    ابھی تو میں سچ مچ بیمار ہوں

    دعا کیجئے گا ہمارے لئے …کہیں پڑھا تھا کے جب ہمارے پیارے نبی پاک کسی بیمار کی عیادت کے لئے جاتے تو اسے دعا کے لئے کہتے کے بیمار کی دعا ایسے جیسے فرشتوں کی دعا کرنا

    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #3

    بہت خوب ….سارے سبق اچھے ہیں …..بہت شکریہ

    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #8
    جنرل قمر صاحب کی پیشنگوئی مرحوم نصرت فتح علی خان نے بیس سال پہلی کی تھی غزل میرے رکش قمر توں نے پہلی نظر جب نظر سے ملائی مزہ آگیا میں کی تھی ……. <iframe src=”https://www.dailymotion.com/embed/video/x15eaza&#8221; width=”500″ height=”375″ frameborder=”0″ allowfullscreen=”allowfullscreen” data-mce-fragment=”1″></iframe>

     

    سر جی اسکا ریمکس ورژن پوسٹ کریں آج کل مارکیٹ میں بہت ان ہے

    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #25
    شامی جی آپ نے خوب لچ تلا ہے :rock:

     تلنے دو جو تل رہے ہیں …مجیب ار رحمن شامی

    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #5
    آئندہ ایسی غلطی نہ ہو – باوا جی کو جلال آ گیا تو جلا کر بھسم کر دیں گے – آپ کی ری پوسٹ کی ہوئی تحریر باوا جی نے چلہ کھول کر پڑھی تھی – لال آنکھوں سے سکرین کو گھورتے ہووے آدھی ہی تحریر میں باوا جی کو احساس ہوا کے یہ تحریر تو پہلے بھی یہاں پوسٹ ہوئی تھی – باوا جی کا غصہ دیدنی تھا ( مجھے نہی لگتا ہوا تھی – پر باوا جی کے ڈیمنشیا کی وجہ سے زیادہ فورمی بھائی ان کی ہاں میں ہاں ملا کر اپنی جان چھڑا لیتے ہیں ) باوا جی بچے کو معاف فرما دیں ایسی گستاخی آئندہ نہی ہونگی

     بھائی جان غلطی تو دوبارہ بھی ہوسکتی ہے….اور ہوگی :lol:   :lol:   :lol:   :lol:   :lol:

    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #16
    جی بھائی جی یہ فوجی بوٹ ہی ہیں جن کی ہوس اقتدار کی وجہ سے ہم آدھا پاکستان کھو چکے ہیں اور آج آدھا پاکستان ہمارے پاس ہے دشمنوں کی ایسی تیسی کرنے کے دعویدار تو صرف دو امریکی ہیلی کاپٹروں کو اپنی چھاونیوں پر اڑتے دیکھکر ہی بلوں میں گھس جاتے ہیں اس پوسٹ کی حقیقت پسندی کی نظر سے دیکھیے گا جمہوریت ……………. زندہ باد فوجی آمریت ……….. مردہ باد

    سر جی جن کی وجہ سے آدھا پاکستان کھو چکے ہیں تو کیا خالی فوجی ہی تھے اس وقت بھی سیاستدان تھے ….خالی فوجی نہیں تھے….امریکا کا پتا نہیں پر انڈیا کی ایسی تیسی کی ہے ….ہم اپنے ملک کی فوج پی فخر یا تعریف نہیں کرے گے تو کون کرے گا….ویسے ہی کم دشمن ہیں کیا جو ہم خود اپنی تحریر سے انھ اور نیچا دکھانے میں لگے ہیں …..

    سر جی جہاں تک بات جمہوریت کی ہے تو اگر آپ پاکستان میں ہیں تو کم از کم اس دور حکومت میں دودھ کی ندیاں نہیں بہ رہی ….آج بھی سندھ کے دیہی علاقوں میں ووہی حال ہے اور پنجاب کے دیہی علاقوں میں بھی ووہی حال ہے……حد تو یہ ہے کے ایک شخس لاہور کی سڑکوں پی کھلے ام فائرنگ کرتا ہے اور پکڑنے والا کوئی نہیں اور پکڑ بھی جاتا ہے تو وو کسی بااثر شخس کا کچھ نہ کچھ نکلتا ہے…..یہی حال ہر جگہ کا ہے…….

    آپ کہتے ہیں تو لگا دیتا ہوں نعرا نا چاہتے ہووے بھی

    جمہوریت زندباد

    پاک فوج زندباد

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #20
    یہ تحریر پہلے بھی کوئی دوست یہاں پوسٹ کر چکا ہے

    سر جی غلطی ہوگیی ….معافی چاہتا ہوں :iamsorry: 

    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #18

    پروفیسر صاحب انتہائی اہم موضوع پر لیکچر دے رہے تھے، جیسے ہی آپ نے تختہ سیاہ پر کچھ لکھنے کیلئے رخ پلٹا کسی طالب علم بے سیٹی ماری۔پروفیسر صاحب نے مڑ کر پوچھا کس نے سیٹی ماری ہے تو کوئی بھی جواب دینے پر آمادہ نا ہوا۔ آپ نے قلم بند کر کے جیب میں رکھا اور رجسٹر اٹھا کر چلتے ہوئے کہا؛ میرا لیکچر اپنے اختتام کو پہنچا اور بس آج کیلئے اتنا ہی کافی ہے۔

    پھر انہوں نے تھوڑا سا توقف کیا، رجسٹر واپس رکھتے ہوئے کہا، چلو میں آپ کو ایک قصہ سناتا ہوں تاکہ پیریڈ کا وقت بھی پورا ہوجائے۔کہنے لگے: رات میں نے سونے کی بڑی کوشش کی مگر نیند کوسوں دور تھی۔ سوچا جا کر کار میں پٹرول ڈلوا آتا ہوں تاکہ اس وقت پیدا ہوئی کچھ یکسانیت ختم ہو، سونے کا موڈ بنے اور میں صبح سویرے پیٹرول ڈلوانے کی اس زحمت سے بھی بچ جاؤں۔پھر میں نے پیٹرول ڈلوا کر اُسی علاقے میں ہی وقت گزاری کیلئے ادھر اُدھر ڈرائیو شروع کردی۔

    کافی مٹرگشت کے بعد گھر واپسی کیلئے کار موڑی تو میری نظر سڑک کے کنارے کھڑی ایک لڑکی پر پڑی، نوجوان اور خوبصورت تو تھی مگر ساتھ میں بنی سنوری ہوئی بھی، لگ رہا تھا کسی پارٹی سے واپس آ رہی ہے۔میں نے کار ساتھ جا کر روکی اور پوچھا، کیا میں آپ کو آپ کے گھر چھوڑ دوں؟کہنے لگی: اگر آپ ایسا کر دیں تو بہت مہربانی ہوگی، مجھے رات کے اس پہر سواری نہیں مل پا رہی۔لڑکی اگلی سیٹ پر میرے ساتھ ہی بیٹھ گئی، گفتگو انتہائی مہذب اور سلجھی ہوئی کرتی تھی، ہر موضوع پر مکمل عبور اور ملکہ حاصل تھا، گویا علم اور ثقافت کا شاندار امتزاج تھی۔

    میں جب اس کے بتائے ہوئے پتے ہر اُس کے گھر پہنچا تو اُس نے اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ اُس نے مجھ جیسا باشعور اور نفیس انسان نہیں دیکھا، اور اُس کے دل میں میرے لیئے پیار پیدا ہو گیا ہے۔میں نے بھی اُسے صاف صاف بتاتے ہوئے کہا، سچ تو یہ ہے کہ آپ بھی ایک شاہکار خاتوں ہیں، مجھے بھی آپ سے انتہائی پیار ہو گیا ہے۔ ساتھ ہی میں نے اُسے بتایا کہ میں یونیوسٹی میں پروفیسر ہوں، پی ایچ ڈی ڈاکٹراور معاشرے کا مفید فرد ہوں۔ لڑکی نے میرا ٹیلیفون نمبر مانگا جو میں نے اُسے بلا چوں و چرا دیدیا۔میری یونیورسٹی کا سُن کر اُس نے خوش ہوتے ہوئے کہا؛ میری آپ سے ایک گزارش ہے۔

    میں نے کہا؛ گزارش نہیں، حکم کرو۔کہنے لگی؛ میرا ایک بھائی آپ کی یونیوسٹی میں پڑھتا ہے، آپ سے گزارش ہے کہ اُس کا خیال رکھا کیجیئے۔میں نے کہا؛ یہ تو کوئی بڑی بات نہیں ہے، آپ اس کا نام بتا دیں۔کہنے لگی؛ میں اُس کا نام نہیں بتاتی لیکن آپ کو ایک نشانی بتاتی ہوں، آپ اُسے فوراً ہی پہچان جائیں گے۔میں نے کہا؛ کیا ہے وہ خاص نشانی، جس سے میں اُسے پہچان لوں گا۔کہنے لگی؛ وہ سیٹیاں مارنا بہت پسند کرتا ہے۔پروفیسر صاحب کا اتنا کہنا تھا کہ کلاس کے ہر طالب علم کی نظر غیر ارادی طور پر اُس لڑکے کی طرف اُٹھ گئی جس نے سیٹی ماری تھی۔

    پروفیسر صاحب نے اُس لڑکے کو مخاطب ہوتے ہوئے کہا، اُٹھ اوئے جانور، تو کیا سمجھتا ہے میں نے یہ پی ایچ ڈی کی ڈگری گھاس چرا کر لی ہے کیا؟

    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #17
    ayla malik

     سر جی اس چاند کے ٹکرے پر بری گہری نظر ہے آپکی :lol:

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #14
    ریٹائرمنٹ کا فیصلہ ملک و قوم کے مفاد میں کیا، آرمی چیف ==================== ان فوجی بوٹوں کی باتیں سنیں ذرا، یہ ریٹائرمنٹ لیکر بھی قوم پر احسان کرتے ہیں اور اپنی ریٹائرمنٹ کو بھی ملک و قوم کے مفاد میں قرار دیتے ہیں ان فوجی بوٹوں سے کوئی یہ پوچھے کہ اگر تمہیں حکومت ایکٹینشن نہ دیتی تو تم کیا کر لیتے؟ کیا حکومت کو گھر بھیج کر مارشل لاء لگاتے یا پھر حوالدار انکرز اور صحافیوں اور مذہبی ملاؤں کو حکومت پر چڑھائی کا اشارہ کرکے اور انگلی کے خواہش مندوں سے دھرنا دلوا کر حکومت کو ایکٹینشن دینے پر مجبور کرتے؟ سیدھی بات کرنے میں ان فوجی بوٹوں کو تکلیف ہوتی ہے کہ میں نے اپنی مدت ملازمت پوری کر لی تھی اور اب مجھے ریٹائر ہو کر دوسروں کو اپنی صلاحیتوں کے اظہار کا موقع دینا تھا

    ویسے سر جی یہ فوجی بوٹ ہی ہیں جو آرام سے بیٹھے ہیں ہم اپنے ملک میں……ورنہ کسی سیاستدان میں ہمّت نہیں کے وہ دشمن سے آنکھیں ملا کے بات کرے…..یا پھر انکی ایسی تیسی کرسکے ….براے مہربانی اس پوسٹ کو بغیر کسی تعصب کے بغیر کسی سیاست کے لیجئے گا …..

    پاکستان زندباد …….

    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #17

    باواجی یہ ماڈ بھائی نے قینچی کیوں ہاتھ میں پکڑی ہوئی ہے کیا یہ بھائی پاٹ ٹیم درازی کا کام بھی کرتے ہیں ہیں ۔۔ کیونکہ فورم پر تو کوئی بہتری نظر نہیں ارہی :lol:

     یہ ماڈریٹر لگتا ہے سیاست.پی کے پر بھی ماڈریٹر تھے …. وہاں والے ہر وقت قینچی پکڑے رکھتے ہیں :lol:   :lol:   :lol:   :lol:  

Viewing 20 posts - 2,821 through 2,840 (of 2,894 total)
×
arrow_upward DanishGardi