Forum Replies Created

Viewing 20 posts - 2,781 through 2,800 (of 2,894 total)
  • Author
    Posts
  • حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #5
    حسن بھائی!! یہ ہرگزحقیقت نہیں محض من گھڑت افسانہ ہے۔ خود کو فیصل کی جگہ رکھ کر سوچئیے کہ اتنی مشکلوں سے اگر کوئی لڑکی پٹائی ہو جو بستر کی زینت بھی بن گئی ہو تو اسے کیا ایسے صاف صاف اتنے سخت الفاظ کہے جاسکتے ہیں کہ وہ آئیندہ آئے ہی نہ؟؟ اب خود کو اس لڑکی کی جگہ رکھ کر سوچیں (حالانکہ جگہ بدل جانے سے دیگر قباحتوں کا احتمال ہے) کیا ایسا ہوسکتا ہے کہ لڑکی نے پہلے کبھی شادی کی بات نہ کی ہو؟؟ یعنی سب کچھ کرنے کے بعد ہی لڑکی کو شادی کا کیوں خیال آیا جب کہ آپ کہہ رہے ہیں کہ لڑکی پہلے بھی کئی بار بہانے سے فیصل کے پاس جاتی رہی تھی؟؟ دراصل اس قسم کا ادب اس وقت کی سوغات ہے جب پاکستان کو نیا نیا اسلام کی جانب مائل کرنے کی کوشش کی جارہی تھی جسے ضیاعی اسلام کہا جاتا ہے۔ اس وقت ہر ادیب، کہانی نگار اور شہری کو ایک مصلح بننے میں ہی عافیت نظر آتی تھی اسلئے ہر رسالے۔ ڈائجسٹ یا ناول وغیرہ میں ایسی ہی داستانیں سنائیں جاتی تھیں جنہیں صرف مضحکہ خیز ہی کہا جاسکتا ہے۔

    سر جی میں نے کب کہا کے یہ حقیقت ہے ….یہ ایک افسانہ ہی ہے اور شاید غلط بھی ہو….مجھے یہ افسانہ اچھا لگا تو پوسٹ کیا …….ویسے مومنہ درید ہم ٹی وی والی بھی اسی طرح کی کہانیاں لکھتی ہیں

    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #12

    سلیم بھائی …اسے کہتے ہیں …………. پے دھوکہ…….پوری کہانی ہی گھما دی….

    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #2

    ﺧﺎﻭﻧﺪ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﻧﺎﺭﺍﺽ ﺑﯿﻮﯼ ﮐﻮمیکے ﻓﻮﻥ ﮐﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﮐﮩﺎ: “ﻣﯿﮟ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﺑﻐﯿﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮦ ﺳﮑﺘﺎ، جگھڑا ختم کرو تم مجھے معاف کردو اور میں تمہیں معاف کرتا ہوں گھر واپس آجاو ﺑﯿﻮﯼ ﻧﮯ ﺧﺎﻣﻮﺷﯽ ﺳﮯ ﺳﻨﺎ ﺍﻭﺭ ﮐﮩﺎ: “ﺫﺭﺍ ﺟﺎ ﮐﺮ ﮐﭽﻦ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﮔﻼﺱ ﺗﻮ ﺍﭨﮭﺎ ﻻﺅ…..” ﻣﺮﺩ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ: “ﮨﺮ ﭼﻨﺪ ﮐﮧ ﺍﺱ ﺑﺎﺕ ﮐﺎ ﻣﯿﺮﯼ ﺍﻟﺘﺠﺎ ﺳﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﺗﻌﻠﻖ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﮕﺮ ﭘﮭﺮ ﺑﮭﯽ ﻣﯿﮟ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﺧﻮﺷﯽ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﮔﻼﺱ ﻟﯿﮑﺮ ﺁﺗﺎ ﮨﻮﮞ….. ایک منٹ رکو ابھی لایا” ﮔﻼﺱ ﻻ ﮐﺮ ﺍﺱ ﻧﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ: “ﺍﺏ ﺍﺱ ﮔﻼﺱ ﮐﺎ ﮐﯿﺎ ﮐﺮﻭﮞ……؟؟” ﺑﯿﻮﯼ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ: “ﺍﺳﮯ ﮐﮭﮍﮐﯽ ﺳﮯ ﺑﺎﮨﺮ ﭘﮭﯿﻨﮏ ﺩﻭ…..” شوہر ﻧﮯ ﺗﻌﻤﯿﻞ ﮐﯽ….. ﭘﮭﺮ ﺑﯿﻮﯼ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ: “ﮐﯿﺎ ﺗﻢ ﺍﺱ ﮔﻼﺱ ﮐﻮ ﺩﻭﺑﺎﺭﮦ ﺳﮯ ﻭﯾﺴﮯ ﺑﻨﺎ ﺳﮑﺘﮯ ﮨﻮ ﺟﯿﺴﮯ ﺍﺳﮯ ﮐﭽﻦ ﺳﮯ ﺍﭨﮭﺎ ﮐﺮ ﻻﺋﮯ ﺗﮭﮯ…..؟؟” . . . . شوہر ﻧﮯ ﮐﮩﺎ: ﻣﮕﺮ ﻣﯿﮟ ﺗﻮ ﭘﻼﺳﭩﮏ ﮐﺎ ﮈﺳﭙﻮﺯﯾﺒﻞ ﮔﻼﺱ ﻻﯾﺎ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ جان ﺍﺳﮯ ﮐﭽﮫ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺍ….! ﺑﯿﻮﯼ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ: ﺍﭼﮭﺎ ﭘﮭﺮ ﺟﻠﺪﯼ کرو، لینے آ جاؤ تب تک ﻣﯿﮟ ﺗﯿﺎﺭ ﮨﻮ جاؤں…… نوٹ ؛ کانچ کا گلاس گھر میں نہ رکھیں خاص طور پر جب بیوی فلاسفر ہو اور روٹھ کر گئی ہو

    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #6

    رفتہ رفتہ وہ میری ہستی کا سامان ہوگے

    بھائی جان کہانی آپ لکھ رہے ہیں اور ایک گدگدی جسم میں ڈوڑ سی رہی ہے…..ایک ہی دفع کام تمام کردو

    :cry: :cry:   :cry:   :cry:

    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #11
    حالات آہستہ آہستہ وہاں جارہے ہیں کہ اگر سلیم رضا بھائی پاکستان میں ہوتے تو ان کے بزرگ انہیں گھر میں بند کردیتے۔

    گھر میں بند کرتے یا نہیں مگر فورن عقد ثانی ضرور کروادیتے کسی مشرقی لڑکی سے

    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #6
    Moulvis are wrong here , totally wrong,,,govt should hang them with minar e pakistan :angry_smile:

    سارے مولویوں کو ٹانگنا ہے یا ایک دو اپنے مطلب کے مولوی کو چھوڑ دیں؟؟؟؟؟؟ تاکے فتویٰ لینے میں آسانی ہو :bigsmile: :bigsmile:

    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #14
    اس تحریر سے متفق ہونے کے بعد عرض ہے کہ اپنے حسن داور بھائی جو کہ خاصے سمارٹ کول بندے ہیں ان میں زن مریدی کا جراثیم کُوٹ کُوٹ کر بھرے ہوئے ہیں۔ آپ نہ صرف ان جراثیم سے متاثرہ ہیں بلکہ دیگر جوانمردوں کو بھی اس شاہانہ شوق میں مبتلا کرنے کی حسرت رکھتے ہیں۔ دعا ہے یہ چنگاری کبھی جوالہ مکھی نہ بننے پائے ورنہ آدھے پاکستان کے مرد بیوی سے پِٹ کر بھی اس کی یہ مبینہ قربانیاں یاد کرکے گھر کے صحن یا ڈیوڑھی میں لیٹے ہوئے احسان مند ہی رہیں گے۔

    عاطف بھائی آپ کے تمام الزامات کو رد کرتے ہووے…یہ کہنا چاہتا ہوں کے…..کچھ آپ اپنی اداوں پے ذرا غور کریں….ہم اگر کچھ کہیں گے تو شکایت ہوگی

    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #2
    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #10
    ابھی میں اگر اپنی شبِ عروسی کا ذکر یہاں لکھ دوں تو کہانی کچھ زیادہ مختلف نہیں ہوگی۔ مابدولت نے بھی اسی طرح رات تھانوں کے درمیان خوار ہوتے ہی گذاری تھی۔

    بس کر پگلے رلاے گا کیا :hilar:   :hilar:  

    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #3

    کہانی میں جان ہے اور ابھی تو سانپ بھی نکلنا ہے، سانپ والی لڑکی ٹاپک بھی ہے، سلیم بھای سانپ لڑکی کا ہے یا کسی دوسرے سپیرے کا؟ :thinking:

    کہانی اچھی ہے ….بس سانپ نکلنے کا انتظار ہے اب وہ کسی کا بھی ہو لڑکی کا یا دونوں لڑکوں کا :bigsmile:  

    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #3
    آپ پھر سورس لگانا بھول گئے ہیں پہلے سے بتارہا ہوں کیونکہ سورس عاطف بھای کی چھیڑ بھی ہے ;-)

    عاطف بھائی کی چھیڑ کو ہی تو چھیڑنا ہے سر جی…….. :bigsmile:   :bigsmile:   :bigsmile:   :bigsmile:  

    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #4
    میرے نزدیک تو چنبیلی ان تمام فتوی فروشوں سے بدرجہا بہتر ہے جو پانچ سو میں بندہ مارنے کا فتوی داغ دیتے ہیں

    ایک جھرجری سی آگئی جسم میں …..سر جی پانچ سو تو دور کی بات ہے یہاں ایسے لوگوں کو بھی جانتا ہو جنھے صرف یہ کہ دیا جائے فلاں بندا مسلک کا مذہب کا نہیں…اور قتل واجب پھر

    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #11

    دکھاؤ دکھاؤ …..مت چھپاؤ  :lol: :lol: :lol: :lol: :lol:

    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #5
    آپ دیکھ ہی چکے ہونگے کہ وہ تمام مواد جو ادھر کئی سال کے بعد میسر آیا تھا وہ یہاں پر ابھی سے موجود ہے نیز تمام اچھے لکھاری بھی یہیں براجمان ہوتے ہیں دوستانہ ماحول اور ہر بندے کا احترام کیا جاتا ہے موڈ کو کبھی لاگ آن ہونے کی زحمت ہی نہیں دہ جاتی ہم سب یہ فریضہ بھی خود ہی انجام دے رھے ہوتے ہیں :bigthumb:

    بلکل ٹھیک کہا بھائی جان آپ نے…..

    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #3
    سمارٹ گائے کول بھائی جی کالم پوسٹ کرنے کا بہت شکریہ ذوالقرنین سرور اچھے کالم نگار ہیں. مجھے پہلے بھی معاشرے کی بے ہسی پر انکا ایک کالم “تماشائی” پڑھنے کا اتفاق ہوا تھا. اس نے سوشل میڈیا کی ترقی اور اسکے نتیجے میں معاشرے میں بڑھتی بے ہسی کا ذکر کیا تھا اسکے کالم نے مجھے سیالکوٹ میں دو بھائیوں کے اذیتیں دے کر بے رحمانہ قتل اور موقع پر موجود لوگوں بے ہسی سے اس واقعے کی ویڈیوز بنانے اور سوشل میڈیا پر انہیں پوسٹ کرنے کے شوق یاد آ گئے تھے اگر وہ کالم ملا تو اسے ضرور یہاں پوسٹ کروں گا

    بہت شکریہ بھائی …ایک اور کالم پہلے بھی نیرنگ خیال کا پوسٹ کرچکا ہوں پہلے….اسی کی لڑی ہے یہ….بہت اچھا لکھتے ہیں…..آپکو موقع ملے تو تماشائی پوسٹ کرے گا

    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #15
    Sher Baz Mazari ko bari andar ki bat pata thi wo underware hi nahi pehenti…. :)
    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #36
    Bhai jan ye apne masla bataya tha apna….ya thark story thi…….
    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #6
    تازہ ریسرچ آی ہے کہ ٹھنڈ میں بار بار نہانے سے بندہ بیمار پڑ جاتا ہے، یہ بات بتادیں انکو ، آپکا تو رابطہ بھی ہے :bigsmile:

    Nahi nahain na is thand mai bar bar….aesa kia masla hai jo nahana par raha hai :bigsmile:   :bigsmile:

    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #4
    بارسا جگر اے ایس ائی ۔۔تو اے ایس ائی کے رقیب مان نہیں ہوتے۔۔۔وہ اکڑ کر لوگوں پر رعب جاڑتے ہیں ۔۔۔ لیکن ہمارا قومی المیہ یہ ہے کہہ جس کو اقتدار ملتا ہے ۔اقتدار کا نشہ تو ہوتا ہے لیکن ہماری خوشامد اس کو فرعون بنانے میں کردار ادا کرتی ہے ۔۔۔۔

    Totally agree with you bro…..jo police ka retired bhi hota hai uski olad ki olad bhi akar jamati hai…magar akhir mai hal bura hi hota hai unka….Personal experience hai hyderi police station mai FIR katne wala…samjh lo us waqt SHO tha aur mai chahte howe bhi kuch nahi kar sakta tha….

    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #20
Viewing 20 posts - 2,781 through 2,800 (of 2,894 total)
×
arrow_upward DanishGardi