Forum Replies Created

Viewing 20 posts - 1,801 through 1,820 (of 1,876 total)
  • Author
    Posts
  • SAIT
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #205
    اب آپ ایک نیا کٹا کھول رہے ہیں .. :lol:

    نیا کٹا نہیں بس ایک دو آبزرویشن کی بنیاد پر اندازہ لگایا ہے

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    SAIT
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #203
    ممکن ہے

    کیسے – روشنی ڈالیے گا ذرا

    SAIT
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #194
    دراصل ونڈوز سیون پر یہ نیا فورم بہت آہستہ چلتا تھا اسلئے ایک نیا لیپ ٹاپ لے لیا جس میں کمپنی انسٹالڈ ونڈوز ہے، مجھے بتایا گیا کہ یہ خود ہی اپڈیٹ بھی ہوتا رہے گا اور اس کی فائر وال وغیرہ کا سسٹم خاصا مضبوط ہے اسلئے اب یہ والا استعمال کرتا ہوں۔ پہلے والا اسلئے استعمال کرتا تھا کہ اس میں پچھلے چارسال کا ڈیٹا تھا بک مارک اور سافٹ وئیر وغیرہ۔ اور مجھے وہ شفٹ کرنے نہیں آتے تھے اور ہزاروں کی تعداد میں تھے اسلئے اسے چھوڑ بھی نہیں سکتا تھا۔ اب اس فورم پر جانا ہی نہیں ہوتا تو اس کے تھریڈز وغیرہ کا ریکارڈ رکھنے کا کوئی فائدہ بھی نہیں تو اب اس پر محنت شروع کی ہے۔

    عاطف بھائی اگر آپ کے بک مارکس اور پاس ورڈز وغیرہ کروم پر ہیں تو آپ انکو گوگل اکاؤنٹ کے ساتھ آن لائن محفوظ کرکے اپنی دوسری ڈیوائسز پر استعمال کر سکتے ہیں –

    SAIT
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #173
    گلٹی بھائی میں آج تک یہ ہی سمجھتا رہا کہ پٹھانے خان نے صرف میرا عشق وی توں میرا یار بھی توں کے علاوہ کسی اور کلام کے ساتھ طبع آزمائی نہیں کی۔۔۔ لیکن خیال امروہی کے لکھی ہوئی غزل کے ساتھ پٹھانے خان نے پورا پورا انصاف کیا ہے ۔۔۔۔ پوری غزل سننے تک میرے اپنے جبڑے دکھنے لگ تھے ۔۔۔ خجل تو ہیوے ان پر؛ چس؛ آگئی اے :bigsmile:

    اگر بات پٹھانے خان تک آ پہنچی تو یہ میری پسند کی کافی بھی سنی جائے -https://www.youtube.com/watch?v=gMiMFn7C0G0

    SAIT
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #183
    لوکیشن ، ڈیوائس ، آپریٹنگ سسٹم اور انٹرنیٹ کمپنی وغیرہ کا پتہ لگانا کوئی بڑی بات نہیں ، اس کے لئے ایڈمن یا موڈ ہونے کی ضرورت نہیں ، یہ تکنیک عینی نے مجھ سے سیکھی تھی ہاں پی ایم والا معاملہ الگ ہے ، پی ایم تک ایڈمن کی بھی اپروچ نہیں ہونی چاہیے اگر پی ایم پڑھے گئے ہیں تو یقینا” بدیانتی ہے

     عامر بھائی کدھرے تسی تے عینی نی او:hilar:

    SAIT
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #180
    یہ آپ نے ایک نیا مسلہ کھڑا کردیا ہے کیونکہ میں واقعی آج سے ایک ماہ پہلے تک ونڈوز سیون والا لیپ ٹاپ استعمال کرتا تھا۔

    :omg:

     یہی بات مرے لیے بھی باعث حیرت تھی کہ ونڈوز سات کا کیوں کھا کیونکہ ونڈوز سیون تو بہت عرصہ سے نان سپورٹڈ آپریٹنگ سسٹم میں شامل ہے –

    SAIT
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #179
    نہیں عامر کھرا بندہ ہے اسی لئے خاص دعوت نامے کے بعد یہاں موجود ہے۔ انصافینز میں خواتین ممبرز کے علاوہ عامر مجھے بہت پسند ہے۔

    آپ نے خود ہی بتایا ہوا ہے کہ آپ یا کوئٹہ هوتے یا کراچی اور یاپھر اسلام آباد -اسکے بعد پاکستان میں نوے فیصد لوگوں کے پاس ونڈوز آپریٹنگ سسٹم ہے – جو یا تو ونڈوز ٨ یا پھر ونڈوز ١٠ پر چل رہا ہے – اور یہی حال کروم براؤزر کا ہے – اب آپ خود اندازہ لگا لیں کہ گیس کے صحیح ہونے کی پروببلٹی بہت ہائی ہے – پھر بھی عامر بھی کی ٥٠ فیصد معلومات غلط تھیں جو مرے لیے حیرت کی بات ہے

    SAIT
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #175
    عاطف بھائی، ایسا ممکن ہے اس کیلیے شکار کرنے والا عموما اپنی تحریر میں ایک لنک بناتا ہے اور اگر کوئی اس لنک پر کلک کرے تو اسکی انفرمیش آ جاتی ہے. یہ بہت پرانی ٹیکنیک ہے لیکن میرے خیال میں اس کیس میں ایسا کچھ نہیں ہوا تھا

    باوا جی اسکو پیشنگ اٹیک بولتے ہیں – لیکن جس چمتکار کا ذکر عامر بھائی کر رہے ہیں وہ اس وقت تک ممکن نہیں جب تک آپ فورم کے اڈمن نا ہوں خالی فورم کی پوسٹ سے کسی کے ائی پی اڈریس یا لوکیشن کا پتا لگانا نا ممکن ہے

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    SAIT
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #174
    نہیں یار!! میں اپنا گلیکسی جے سیون استعمال کررہا ہوں، لوکیشن کوئٹہ ہی ہے۔ بتانے کا مقصد یہی تھا کہ کسی حد تک شائید کوئی سافٹ وئیر اندازے لگا سکے لیکن یہ ممکن نہیں کہ بالکل درست نشاندھی کرسکے جوکہ اس معاملے میں ہوئی تھی۔ اور یہ بھی نوٹ کرلو کہ میرا لیپ ٹاپ ونڈوز آٹھ ہے، براوزر البتہ کروم ہی ہوتا ہے میرا۔ ویسے اچھا سوفٹ وییر ہے کم از کم کسی نہ کسی کو تو پکڑا ہی سکتا ہے۔

     عاطف بھائی جو سافٹ ویئر عامر بھائی استعمال کرتے ہیں اسکا کا نام ہےایجوکیٹڈ گس – یا پھر عامر بھائی بھی ان چھپے اڈمن حضرات میں شامل ہیں جنکو لوگوں کی معلومات پڑھنے کا چسکا ہوتا ہےاور انہوں نے آپ کی پرانی معلومات پرانے فورم سے حاصل کرکے تکا لگا دیا ہو

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    SAIT
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #100
    سائٹ بھائی!! ایک روز ایک وفاقی تحقیقاتی ایجنسی کے افسر تشریف لائے ، پرانا تعلق تھا تو گپ شپ ہوئی چلتے وقت کہنے لگے ۔ احتیاط کیا کرو آجکل انصافی پِسو تمہارے پیچھے پڑے ہیں۔ لکھتے اچھا ہو اور کوئی قابل اعتراض بات نہیں پائی ورنہ قسم قسم کی نامعلوم درخواستیں آتی ہیں تمہارے خلاف۔ لیکن ہم جانتے ہیں پاکستان میں ایک رونے دھونے والی نسل پیدا ہوگئی ہے جسے اپنے علاوہ ہرایک غدار نظر آتا ہے۔ لگے رہو۔ کبھی کبھی دوست کہتے ہیں کہ عمران کی مخالفت اس کے سپورٹرز کی وجہ سے کرتے ہو، میں یہی سمجھتا ہوں کہ عمران کا سب سے بڑا قصور یہی ہے کہ اس نے کند ذہن اور غلیظ لوگوں کو ایک پلیٹ فارم مہیا کردیا ہے جہاں سے یہ ہر مخالف کی پگڑی اچھالنا کارِ ثواب اور ملکی خدمت سمجھتے ہیں۔ اب ایسے رذیل لیڈر سے کوئی نفرت نہ کرے تو کیا کرے جو ہر وہ کام کرتا ہے جو مخالفوں کے کرنے پر چند دن پہلے تک تنقید کررہا ہوتا ہے۔ ابھی خواجہ آصف کے جشن منانے پر انصافی پوسٹس کررہے ہیں کہ شاہ نورانی میں دھماکہ ہوگیا لیکن یہ جشن منا رہا ہے۔ اب بندہ ان سے پوچھے کہ تمہارے ہوس پرست لیڈر نے اے پی ایس سانحے کے کتنے روز بعد شادی رچالی تھی جب پورا ملک سوگ میں ڈوبا ہوا تھا؟؟

     عاطف بھائی جو معاملات آپ نے درج کیے ہیں اسکے دو پہلو ہیں – پہلا تو یہ کہ جو چغد آپ کو ای میل پر دھمکیاں دے رہے تھے وہ ایسے ہی ہے کہ کوئی بندا آپ کو اپنے گھر کا پتا بھیج رہا ہے – ای میل سے کسی کی لوکیشن کا(گھر کے پتے کے ساتھ) پتا لگانا بہت ہی آسان ہے اور اس میں آپ کے وہ دوست باآسانی مدد کر سکتے ہیں جن کا تعلق وفاقی تحقیقاتی ایجنسی سے ہے -دوسرا یہ کہ آپ نئے سائبر لاء سے استفادہ کریں جو میرے خیال میں ان جسے بیغرتوں کے لیئے ہی بنایا گیا ہے- کسی کو ای میل پے دھمکی دینا یا تنگ کرنا اب قابل گرفت جرم ہے

    SAIT
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #96
    Yes, as I said, no one can find the details unless you have backend access as claimed unless you know what you are doing. Once you have IP address you can pretty much get anything related to access location, device etc.

    Yes you are right only a person with back-end access can obtain IP addresses, but I am not sure using the IP address only you can get info about client device and OS type etc. You need full access of the system and network analytics to get other info.

    SAIT
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #94
    اب دوست اپنی گواہیاں دے ہی چکے ہیں تو اپنا ایک تلخ ترین تجربہ بتادوں جس نے مجھے وہ فورم چھوڑنے اور یہ فورم بنانے پر مجبور کیا۔ جس دن اس فورم کے ایک گھٹیا ممبر نے جو ایک مشترکہ دوست کے ساتھ فیس بک پر ایڈ تھا نے اس فورم کے مشہور کٹ کھنے ممبرز کو میرا فیس بک آئی ڈی فراہم کیا اور اوپن فورم پر ظاہر کرنے کے باوجود کسی قسم کا کوئی ایکشن نہیں لیا گیا۔ اس سے دو تین روز بعد میرے پرانے دفتر جہاں سے میری پوسٹنگ ہوچکی تھی میں میرے خلاف چند نامعلوم افراد نے ایک درخواست بھجوائی جس میں میرے اوپر سوشل میڈیا پر عمران خان کے خلاف مہم چلانے اور کسی میڈیا سیل کا رکن ہونے کا الزام عائد کرکے انکوائری کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ ایک سرکاری افسر کے خلاف اس قسم کی نامعلوم درخواستوں پر کوئی کاروائی نہیں ہوتی اسلئے اس حرکت کا مجھے کوئی نقصان نہیں پہنچا۔ لیکن افسوس یہ ہوا کہ میرا ای میل ایڈریس اس فورم کے ماڈریٹر کی طرف سے پی ٹی آئی کے جیالوں کو فراہم کردیا گیا جس کے بعد مجھے نامعلوم آئی ڈیز کی طرف سے دھمکیاں ملنے کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ میرے لئے دھمکیاں شروع سے ہی کوئی مسلہ نہیں رہیں اس لئے اس پر بھی کوئی تشویش نہ تھی۔ لیکن اس معاملے کا مکروہ ترین پہلو یہ ہے کہ میرے فیس بک پر میرے ساتھ ایڈ اہلیہ کو ان دنوں بےتحاشہ فرینڈ ریکوئسٹ موصول ہونا شروع ہوگئیں کہ ہم سے دوستی کرو ورنہ تمہارے شوہر کے خلاف ایف آئی آر کٹوا دیں گے کہ وہ سرکاری نوکری کے باوجود سیاست میں حصہ لیتا ہے اور اُس فورم پر عمران کے خلاف پوسٹس کرتا ہے۔ گھٹیا پن کا اندازہ یہاں تک لگا سکتے ہیں کہ بتانے والے کو یہ ڈر بھی نہ تھا کہ اس کی شناخت کی جاسکتی ہے اسلئے وہ صاف صاف کہتا تھا کہ میں چونکہ اُس فورم کا ایک ماڈریٹر ہوں اور آپکے شوہر کو تحفظ فراہم کرسکتا ہوں اسلئے مجھے ایڈ کریں ورنہ آپکا شوہر بہت مشکل میں پڑنے والا ہے۔ یہ ان لوگوں کی کہانی ہے جو مجھ سے یا میرے خاندانی پس منظر اور میرے علاقے سے یکسر ناواقف ہیں۔ پی ٹی آئی کے احمق ہونے کے ناطے یہ نہیں جانتے تھے کہ ان کا مائی باپ عمران خود بھی میری شکائیت کرے تو کچھ نہیں بگاڑ سکتا۔ الٹا لینے کے دینے پڑ سکتے ہیں۔ کسی کی شناخت ظاہر ہوجانا کوئی ایسا بڑا مسلہ نہیں لیکن اپنی دشمنی عورتوں پر نکالنا میرے نزدیک گھٹیا پن اور گندے خون کی نشانی ہے۔ انتظامیہ کی توجہ اس جانب منبذول کروائی لیکن کچھ نہ ہوا نتیجتا” اپنے طور پر ایک ایک بندے کا سراغ لگایا جو اس میں ملوث تھا۔ آگے کا پروگرام تو بتانے سے قاصر ہوں لیکن بس اتنا کہنا چاہوں گا کہ”اطمینان رکھئے”۔

     عاطف بھائی یہ لوگ تو میری سوچ سے بھی زیادہ بے غیرت نکلے ہیں

    SAIT
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #92
    لاگ ان کے وقت آئی پی ایڈریس نوٹ ہوتے ہیں جو کے ان لوگوں کو ہی پتا ہو سکتے ہیں جنھیں بیک اینڈ کی ایکسیس ہو – اور آی پی ایڈریس کا بعد یہ پتا لگانا کے کہاں سے تعلق ہے ایڈریس کا کوئی مشکل کام نہی – https://www.iplocation.net

     But one need full access to find user details including the client device type , os and the browser information, this you cannot get from https://www.iplocation.net.In the case mentioned by Bawa ji, all this info was disclosed.

    SAIT
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #86
    جس روز یہ واقعہ پیش آیا میرے لئے وہ انتہائی اذیتناک ذہنی جھٹکے کا باعث بنا۔ یہ میرے اندازوں سے بڑھ کر بددیانتی کی ایک واضح مثال تھی۔ یعنی ایک ممبر کسی عام ممبر سے تلخ ہورہا ہے اور جواب میں دوسرا ممبر اسے اس کی لوکیشن، ڈیوائس کی ساخت وغیرہ تک بالکل ٹھیک بتارہا ہے یہ بہت اچھنبے کی بات تھی۔ اور اگلی پوسٹ میں جیسے ہی متاثرہ ممبر نے شکائیت کی کہ فورم مالک سے یہ پوچھنا ہوگا کہ میری پرسنل انفارمیشن ایک عام ممبر کو کیسے دی گئی ہیں تو فورا” اس متاثرہ ممبر کو پرماننٹ بین کردیا گیا۔ غالبا” کوئی مقدمہ کرنے کی بھی بات ہوئی تھی۔ اس کے بعد میں نے اس معاملے کو بہت دلچسپی سے فالو کیا اور پتہ چلا کہ متاثرہ ممبر دو تین بار الگ آئی ڈی بنا کر آیا اور یہی سوال پوچھا لیکن اسے فورا” بین کردیا جاتا تھا جبکہ اسکی پوسٹ میں کوئی بیھودگی یا گالی گلوچ نہیں ہوتی تھی۔

    اب مجھے لگ رہا ہے کہ یہ واردات ایک سے زیادہ دفع کی گئی ہے – کیونکہ لچے لفنگے والی قسط کا میں خود چشم دید گواہ ہوں

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    SAIT
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #84
    نادان جی میں کوئی چھوٹا سا بچہ نہیں ہوں جسے کوئی ٹافی یا چاکلیٹ کی لالچ دے کر اس سے باتیں اگلوا لے :-( میں نے کہا ہے کہ یہ فورم اس انکشاف کیلیے مناسب نہیں ہے. میں مناسب وقت پر اور مناسب فورم پر یہ انکشاف کروں گا تاکہ جس کے بارے میں انکشاف ہو وہ اپنا دفاع کر سکے اگر ہو سکے تو آپ یا کوئی اور میرے ان سوالوں کے جواب دے دیں کیا کسی فورم ممبر کی رسائی کسی دوسرے فورم ممبر کی لاگ ان انفرمیشن / پرسنل انفرمیشن تک ہو سکتی ہے؟ کیا یہ حقیقت نہیں ہے کہ کسی فورم ممبر کی رسائی کسی دوسرے فورم ممبر کی لاگ ان انفرمیشن / پرسنل انفرمیشن تک صرف اسی صورت میں ہو سکتی ہے جب وہ در پردہ اڈمن یا موڈریٹر ہو؟ اگر کوئی ممبر کسی دوسرے ممبر کی لاگ ان انفرمیشن / پرسنل انفرمیشن فورم پر پوسٹ کرکے فورم ممبرز کے پرائیویسی رولز کی خلاف ورزی کرتا ہے تو سزا کا مستحق کون ہے؟ انفرمیشن پوسٹ کرنے والا یا جس کی انفرمیشن پوسٹ کی گئی ہو؟ اگر فورم اڈمن بوکھلاہٹ میں انفرمیشن پوسٹ کرنے والے کی بجائے متاثرہ ممبر کو پرمانینٹ بین کرکے اسکی آواز دبا دیتا ہے تو یہ کس بات کا ثبوت ہے؟ نوٹ: ان سوالوں کا اصل انکشاف سے کوئی تعلق نہیں ہے

    باوا جی جس بات کی طرف آپ کا اشارہ ہے وہ مجھے بھی یاد ہے- غالبا” یہ ان دنوں کی بات ہے جب لچا لفنگا وحشی ہو کہ سب کو گالیاں دے رہا تھا اور ایک عام سے ممبر نے یہ بتا دیا تھا کہ فریقین کس کس ملک کے آئ پی اڈریسز استعمال کرکے اپنی بھڑاس نکال رہے ہیں – اب یہ معجزے نہیں تو کیا ہیں

    SAIT
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #162
    سائیٹ بھائی یہ گانے میں دھرنوں میں ناچنے گانے والی ایک انسافن پٹواریوں سے اپنی محبت کا اظہار کر رہی ہے. آپ اسے انسافن کے الزامات بھی کہہ سکتے ہیں سب پٹواری ویلے اور اکھیاں مارنے والے نہیں ہوتے ہیں، زیادہ تر پٹواری مال بنانے والے ہوتے ہیں :-(

     باوا جی بہت شریر او تسی وی – ایتھے وی پٹواریاں دا بابا اتے پا دیتا جے

    SAIT
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #161

    نورا سسٹر ۔۔۔۔ کسی بزرگ کے دربار نہیں گاتیں ۔۔۔۔ دونوں لڑکیاں ۔۔۔۔ ٹی وی ۔اور ۔۔ لائیو کنسرٹس میں ۔۔۔ گاتی ہیں ۔۔۔۔۔

    اور ۔۔۔۔ دونوں لڑکیا ں ۔۔۔۔۔ بد لحن ۔۔۔۔ نہیں ۔۔۔۔ دونوں کو ۔۔۔ خدا نے ۔۔۔۔ سر اور تا ل ۔۔۔ کی دولت سےنوازا ہے ۔

    دونوں بہنیں ۔۔۔۔۔۔ کلا سیکل میوزک پر اور گا ئیکی کے اھم امور ۔۔۔۔ راگ ۔۔۔ الاپ ۔۔۔ مرکھی ۔۔۔ الانکار پر ۔۔۔ پرفیکٹ عبور رکھتی ہے۔۔۔ ۔

    جوتی نوراں کے ۔۔۔۔ گلے میں قدرت نے ۔۔۔۔ انتہائی اعلی درجہ کی ۔۔۔ الا نکار ۔۔۔ اور تان ۔۔۔۔عطا کی ہے ۔۔۔۔۔ جس کا مقابلہ انڈیا پاکستان میں کوئی بھی فیمل سنگر نہیں کرسکتی ۔۔۔۔۔۔۔۔

    نوراں سسٹرز۔۔۔۔ فوک اور صوفی ۔۔۔ میوزک کے حوالے سے ۔۔۔۔ وقت کے بڑے بڑے ۔۔۔ استادوں سے ۔۔ خراج تحسین ۔۔۔ ٹی وی۔۔۔۔ ایوارڈ ۔۔ اور ورلڈ وائیڈ مقبولیت ۔۔۔۔ حاصل کرچکی ہیں ۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

     نا آپ غلط سمجھے ہیں – رضا بھائی کسی لوکل قوال گروپ کے ہتھے چڑھے تھے میرا اشارہ اس طرف تھا ناکہ نوراں سسٹرز کی طرف باقی مجھے نوراں سسٹرز کا پتا ہے انکی والدہ بھی قوال تھیں کا

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
    SAIT
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #12
    اور جس دن لمبے سفر پر جانا ہو تو سارے گھر والے یا پھر دوست رات کو مٹن کڑاہی ، بیف کباب مایونیز کے ساتھ ڈٹ کر کھائیں گے کہ زادِ راہ کے تسلی بخش اسباب ہمراہ ہوں۔ کم خوراک لوگوں کو اپنے ساتھ لے جانے میں لوگوں کو ہزار قباحتیں پیش آئیں گی کہ بھئی اس سے تو ایک لیٹر تیل بھی پیدا نہ ہوگا، ایویں ہی جگہ گھیرے گا مردود دفع کرو اسے بلکہ ٹرین میں بھیج دو وہاں آجکل سارے منحنی لوگ ہی سفر کرتے ہیں۔ سوچ کا ایک زاویہ یہ بھی ہے کہ سب سے پوچھا جائے گا کہ تُو نے رات کیا کھایا تھا اور پھر کسی کو الزام دیا جائے گا اچھا تو یہ تُو تھا جس کی وجہ سے گاڑی مسنگ کررہی ہے اور کوئی ایسا بھی ہوگا جو بتا رہا ہوگا کہ یہ گاڑی جو فراٹے بھرتی اُڑتی چلی جارہی ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ میں نے رات کو کھانے کے بعد دو بوتلیں پیپسی بھی پی تھی جو کہ تیزابی خاصیت رکھتی ہے اور کاربوریٹر یا فیول انجیکٹر وغیرہ اندر سے اب خود ہی صاف ہوجائیں گے۔ کوئی ڈرائیور مسافر سے جھگڑ رہا ہوگا کہ جب تجھے پتہ تھا مرچیں کھانے کے بعد گاڑی دھواں زیادہ دیتی ہے تو میری گاڑی میں کیوں سوار ہوا؟؟ میٹرو والوں نے الگ سے پلانٹ لگائے ہوں گے جہاں آپ فراغت کے بعد ٹوکن حاصل کیا کریں گے کہ اس شخص نے اتنے لیٹر تیل پیدا کیا ہے اسلئے یہ اتنے چکر مفت لگا سکتا ہے۔۔

     ایک بات کا تو آپ سوچ ہی نہیں رہے کہ اگر ٹینکی میں مال بھرتے ہووے نشانہ خطا ہو گیا تو پھر کیا ہو گا – کیونکہ پھر پٹرول میں ریت مٹی مکس ہو جائے گی – اور سنا ہے کہ ریت مٹی والا پٹرول انجن کیلئے بہت ڈینجر ہوتا ہے –

    SAIT
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #157
    میں نے پرسوں گلٹی بھائی کی پوسٹ کی ہوئی قوالی سنی ہے ۔۔۔رہے نام اللہ کا ۔ان لڑکیوں نے وہ تاڑیاں ماری ہیں ۔۔دہ دن ہوگئے ہیں اور میرے کانوں میں سے ابھی تک ان تاڑیوں کی آوازیں سنائی دیتی ہیں :bigsmile:

    رضا بھائی وہ آپ نے ایک واقعہ سنایا تھا جب آپ کسی بزرگ کے دربار پر انتہائی بد لحن قوالوں کے سنگیت اور تاڑیوں کا شکار ہو گئے تھے – وہ کیا واقعہ تھا بھلا

    SAIT
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    #156
    دوروں دوروں اکھیاں مارے منڈا پٹواری دا <iframe src=”https://www.youtube.com/embed/Y14AKGPoSCg?feature=oembed&#8221; width=”500″ height=”375″ frameborder=”0″ allowfullscreen=”allowfullscreen” data-mce-fragment=”1″></iframe>

     باوا جی یہ الزام ہے پٹواریوں پر -یہ کام تو صرف کنسرٹ والے جلسوں پر ہو سکتا ہے ( دوروں دوروں اکھیاں مارنے والا )- پٹواری کا جہاں اور انصافی کا جہاں اور

    • This reply was modified 54 years, 4 months ago by .
Viewing 20 posts - 1,801 through 1,820 (of 1,876 total)
×
arrow_upward DanishGardi