Viewing 20 posts - 161 through 180 (of 4,005 total)
  • Author
    Posts
  • Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #163

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #164

    <iframe src=”https://www.youtube.com/embed/FecG9TN1aW8?feature=oembed&#8221; width=”500″ height=”375″ frameborder=”0″ allowfullscreen=”allowfullscreen” data-mce-fragment=”1″></iframe>

      گلٹی بھائی بہت شکریہ ۔۔۔۔۔۔۔بہت خوب:cry: :cry:   :cry:   :cry:   :cry:   :cry:

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #165
    رضا بھائی وہ آپ نے ایک واقعہ سنایا تھا جب آپ کسی بزرگ کے دربار پر انتہائی بد لحن قوالوں کے سنگیت اور تاڑیوں کا شکار ہو گئے تھے – وہ کیا واقعہ تھا بھلا

    ساہیٹ بھائی ۔۔۔اللہ بھلا کرے اپکا ۔۔کیا قیامت کی گھڑی یاد کرا   دی ہے ۔۔۔وہ بھی دکھ بھریداستان ہے کسی وقت آپ سنا دوں گا ۔ابھی تو میرا کمبل کے اندر غروب ہونے کا وقت آن پہنچا ہے ۔۔۔۔۔۔جب وقت ملے  چکر لگا لیا کریں ۔۔۔۔

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #166
    باوا جی بہت شریر او تسی وی – ایتھے وی پٹواریاں دا بابا اتے پا دیتا جے

     سائیٹ بھائیپٹواری تو ہمیشہ سے ہی بالا دست اور قابل رشک رہے ہیں. وہ واقعہ تو آپ نے سن ہی رکھا ہوگاایک سرکاری ہاوسنگ کالونی میں پٹواری اور اسسٹنٹ کمشنر رہائش پزیر تھے. دونوں کی بیویاں کالونی کی دوسری عورتوں کے ساتھ شام کو کالونی کے پارک میں بیٹھ کر گپ شپ لگایا کرتی تھیں. پٹواری کی بیوی نت نئے کپڑے اور زیورات پہن کر آتی تھی اور اسسٹنٹ کمشنر کی بیوی سمیت دوسری عورتیں اسکی شان و شوکت سے بہت مرغوب تھیں. ایک دن اسسٹنٹ کمشنر کی پرموشن ہو گئی اور وہ ڈپٹی کمشنر (آجکل ڈی سی او) بن گیا. وہ اپنی پرموشن کی خبر سب سے پہلے اپنی بیوی کو سنانا چاہتا تھا. اسسٹنٹ کمشنر اپنی بیوی کو خوشخبری سنانے فورا گھر آیا اور اپنی بیوی کو بتایا کہ میری ترقی ہو گئی ہے. اسسٹنٹ کمشنر کی بیوی اچھل کر بولیشکر ہے آپکی بھی ترقی ہو گئی ہے. میں نے الله میاں سے کتنی ہی دعائیں کی تھیں کہ میرے میاں کو بھی ترقی دے کر پٹواری بنا دے. آج میری دعائیں پوری ہو گئی ہیں. اب میں بھی روز نئے کپڑے اور زیور پہن کر دوسری عورتوں کو جلایا کروں گی:-(  

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    #167
    شکریہ دوستوں ، آپ نے اس تھریڈ میں اتنے رنگا رنگ شگوفے جمع کردیے ہیں کہ میں کئی دن سے گانوں کی تلاش میں یو ٹیوب پر نہیں جاسکا بس سنتا جاتا ہوں اور آپ کے ذوق کو ست سلام بلکہ ست سلیم رضا کہتا جاتا ہوں:-(
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #168

    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #169
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Expert
    #170
    کوئی جیو جی بھائی کی بھی خبر لے لے انہوں نے مجھے دو ڈس لائیک کس جرم میں دیے ہیں؟ نہ میرا پاناما لیکس میں نام ہے اور نہ ہی ڈان لیک میں، پھر میں ان دو ڈس لائیک کا مستحق کیوں ٹھہرایا گیا ہوں؟ :bigsmile:

      :bigsmile:  May be your post was below your own standards :)Sometimes i used my phone to read and Hathi Jaisi Fingers bound to make mistakes, I had reqeusted to create some space betweek like and dislike, still the same.Apologies but it was not intentional as I have never ever given dislike on other forum over 7 years period.

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #171

    <iframe src=”https://www.youtube.com/embed/xE670yBPXu4?feature=oembed&#8221; width=”500″ height=”281″ frameborder=”0″ allowfullscreen=”allowfullscreen” data-mce-fragment=”1″></iframe>

    گلٹی بھائی  میں آج تک یہ ہی سمجھتا رہا کہ پٹھانے خان نے صرف میرا عشق وی توں میرا یار بھی توں کے علاوہ کسی اور کلام کے ساتھ طبع آزمائی نہیں کی۔۔۔لیکن خیال امروہی کے لکھی ہوئی غزل کے ساتھ پٹھانے خان نے پورا پورا  انصاف کیا ہے ۔۔۔۔پوری غزل سننے تک  میرے اپنے  جبڑے دکھنے لگ تھے ۔۔۔خجل تو ہیوے ان   پر؛ چس؛ آگئی اے :bigsmile:

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #172
    SAIT
    Participant
    Offline
    • Professional
    #173
    گلٹی بھائی میں آج تک یہ ہی سمجھتا رہا کہ پٹھانے خان نے صرف میرا عشق وی توں میرا یار بھی توں کے علاوہ کسی اور کلام کے ساتھ طبع آزمائی نہیں کی۔۔۔ لیکن خیال امروہی کے لکھی ہوئی غزل کے ساتھ پٹھانے خان نے پورا پورا انصاف کیا ہے ۔۔۔۔ پوری غزل سننے تک میرے اپنے جبڑے دکھنے لگ تھے ۔۔۔ خجل تو ہیوے ان پر؛ چس؛ آگئی اے :bigsmile:

    اگر بات پٹھانے خان تک آ پہنچی تو یہ میری پسند کی کافی بھی سنی جائے -https://www.youtube.com/watch?v=gMiMFn7C0G0

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #174
    اگر بات پٹھانے خان تک آ پہنچی تو یہ میری پسند کی کافی بھی سنی جائے – <iframe src=”https://www.youtube.com/embed/gMiMFn7C0G0?feature=oembed&#8221; width=”500″ height=”375″ frameborder=”0″ allowfullscreen=”allowfullscreen” data-mce-fragment=”1″></iframe>

    ساہیٹ بھائی ۔۔آپکی دھمکی سے  ڈر کر  پوری کافی  سن لی ہے ۔۔۔اگر کوئی اور حکم ہے تو بتائیں ۔۔۔۔بقول ایک شخص کے  جب میں پیدا ہوا تو میں بہت چھوٹا تھا۔اس وقت کی بات ہے جب چنے اتنے سخت نہیں ہوا کرتے تھے ۔۔۔جب میں گھر سے نکلتا تو دوسرے لڑکے آپنے اپنے  ۔۔پتے اور بنٹے اٹھا کر چلتے بنتے ۔۔بے شک میں  ان طرف نہ بھی جاوں۔۔بالکل اسی طرح جب بھی آپ فورم پر  نظر آتے ہیں ۔۔تو اپنا پنگ پسوڑا سمٹ بھاگنے کی تیاری کر لیتا ہوں  :lol::bigsmile:

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #175
    لگتا ہے ویب سائٹ کو کسی بد خیال کی نظر لگ گئی ہے:angry_smile::angry_smile:
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    #176
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Expert
    #177

    جن لوگوں کو۔۔۔۔ میوزک سے لگاؤ ہے۔۔۔۔۔ وہ ۔۔۔۔ اس گانے کے  میوزک ۔۔۔۔ کو بہت انجوائے کریں گے بہت ہی میلوڈیس گانا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    میں یہ گا نا اس لیئے بھی پسند کرتا ہوں  کہ میں ۔۔۔ ن لیگی ہوں ۔۔۔۔۔ اور ۔۔۔ ن لیگ ۔۔۔۔ کا نشان ۔۔۔۔۔ شیر ہے ۔۔۔۔۔ 

     

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #178
    :bigsmile: May be your post was below your own standards :) Sometimes i used my phone to read and Hathi Jaisi Fingers bound to make mistakes, I had reqeusted to create some space betweek like and dislike, still the same. Apologies but it was not intentional as I have never ever given dislike on other forum over 7 years period.

     جیو جی بھائی جیمعزرت کیوں؟ میں تو مذاق کر رہا تھا اور مجھے پتہ ہے کہ یہ دونوں ڈس لائیک غلطی سے کلک ہوئے ہیںدونوں پوسٹ میں میرے کوئی کومنٹس نہیں تھے. ایک پوسٹ (جو آپ نے اب لائیک میں بدل دی ہے) میں جنگ اخبار سے چند خبروں کے تراشے تھے جبکہ دوسری پوسٹ (جس پر ابھی ڈس لائیک موجود ہے) میں دہشت گردی ڈاٹ پی کے ….. سوری، سوری، سوری …… دانشگردی ڈاٹ پی کے کے افتتاح پر مبارکباد کا پوسٹر تھامیں اپنے کومنٹس کو ڈس لائیک دینے کا برا محسوس نہیں کرتا ہوں. یہ پڑھنے والے کا حق ہے کہ وہ کومنٹس پڑھکر لائیک دے یا ڈس لائیک. ہاں، جو لوگ کومنٹس پڑھے بغیر یا پھر اپنی عادت سے مجبور ہو کر تھوک کے حساب سے ڈس لائیک دیتے تھے، پہلے پہل ان پر غصہ آتا تھا لیکن پھر میں خود اپنے کومنٹس اور پوسٹرز میں مرچ مصالحہ ڈال کر انہیں ڈس لائیک دینے پر مجبور کرنے لگا:-(   

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #179
    ساہیٹ بھائی ۔۔ آپکی دھمکی سے ڈر کر پوری کافی سن لی ہے ۔۔۔اگر کوئی اور حکم ہے تو بتائیں ۔۔۔۔ بقول ایک شخص کے جب میں پیدا ہوا تو میں بہت چھوٹا تھا۔ اس وقت کی بات ہے جب چنے اتنے سخت نہیں ہوا کرتے تھے ۔۔۔جب میں گھر سے نکلتا تو دوسرے لڑکے آپنے اپنے ۔۔پتے اور بنٹے اٹھا کر چلتے بنتے ۔۔بے شک میں ان طرف نہ بھی جاوں۔۔ بالکل اسی طرح جب بھی آپ فورم پر نظر آتے ہیں ۔۔تو اپنا پنگ پسوڑا سمٹ بھاگنے کی تیاری کر لیتا ہوں :lol: :bigsmile:

     رضا بھائیوہ بندہ جس کا دعوا تھا کہ “جب میں پیدا ہوا تو میں بہت چھوٹا تھا’ کے بارے میں کوئی خبر ہے؟کوئی برقی چھٹی یا کوئی فون وغیرہ آیا ہے؟  

    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    #180

    مجھے ٹینا ثانی کا یہ سندھی گیت بہت پسند ہے

    اگر کوئی دوست سندھی زبان کو جانتا ہے تو پلیز اسکا ترجمہ کر دے، بہت شکریہ

    مجھے یو ٹیوب پر اس گیت کے بول تو مکمل مل گئے ہیں لیکن لگتا ہے یہ ترجمہ مکمل نہیں ہے

    khari neem ke neechay, unthoon haik lejaatro wataaro maanra chhani maan dekh le…

    jhirr mirr mibla barsay morr papeeha rakaaeysaans jathaaro chhail bawariyo maansa dariyo jaeythaana puchhaan chhail bawariya haik lejaatro wataaro maana chaani maan dekh le

    Unthay charhiyo oonthra nee rarriyo rarriyo jaeysaans jathaaro chail bawariyo maansa dariyo jaaeythaana puchhaan chhail bawariya haik lejaatro wataaro maana chaani maan dekh le

    I am standing under a neem tree and watching people come and go but you are nowhere to be seen. It is rainy season. It is drizzling and the peacock and the quail are singing,but you are to be seen nowhere.I am all alone and waiting for you.

     

    • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #181
    رضا بھائی وہ بندہ جس کا دعوا تھا کہ “جب میں پیدا ہوا تو میں بہت چھوٹا تھا’ کے بارے میں کوئی خبر ہے؟ کوئی برقی چھٹی یا کوئی فون وغیرہ آیا ہے؟

    باوا جی نہیں   کوئی آتا پتا نہیں ہے ۔۔۔جس موڑ سے اس بندے سے راہ رسم چھوٹی ہے ۔۔ زندگی میں دوبارہ ملنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ۔۔آپکو پتہ ہم دوستوں کو بھولنے والوں میں سے نہیں ۔۔۔لیکن اس سے قطع تعلق کر کے مجھے لگتا ہے زندگی میں ۔۔میں نے کم از کم ایک درست فیصلہ کیا تھا ۔۔

    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    #182
    https://youtu.be/EX5AtZHPlbsاپنے وقت کا ایک  خوبصورت گیت ۔کچھ ایسے گیت جو کردار اور منظر نگاری کو ایک کردیتے ہیں ۔۔یہ گیت بھی  میری یادوں کی امانت ہے
Viewing 20 posts - 161 through 180 (of 4,005 total)

You must be logged in to reply to this topic.

×
arrow_upward DanishGardi